Home / Press Releases  / Local PRs  / #FreeNaveedButt, Advocate of Khilafah

#FreeNaveedButt, Advocate of Khilafah

Header Pakistan

Monday, 25th Jumada ath-Thaanee 1437 AH 04/04/2016 CE No: PR16018

Press Release

End Persecution of Hizb ut-Tahrir

#FreeNaveedButt, Advocate of Khilafah, Abducted on 11th May 2012,

for Raising His Voice Against Tyrants

As part of a series highlighting the personalities of Hizb ut-Tahrir who are being persecuted by the regime, we present the case of Naveed Butt.

Naveed Butt is now 47 years old, he is an engineer and married with four children. He was abducted on 11 May 2012 by security agencies and remains in abduction nearly four years later.

Naveed Butt is from a prominent and well respected Kashmiri family resident in Islamabad. He won a place in the prestigious University of Engineering in Lahore and due to his excellent progress was able to transfer to the University of Illinois in Chicago, US to graduate. He worked for Motorola as a well-paid engineer before deciding to return to Pakistan to pursue the work to restore the Khilafah in Muslim lands.

Naveed Butt is the Official Spokesman of Hizb ut-Tahrir. He has penned hundreds of press releases which exposed the slavery of the rulers to America and their treachery to Islam and Muslims. He has traveled the length and breadth of Pakistan addressing the people regarding the Khilafah and its obligation from Islam and its detailed structure.

Naveed Butt was abducted because he was one of the most prominent critics of the Pakistani regime. His abduction followed a powerful accountability campaign against the Pakistani regime for its subservience to America, after the release of the American spy, Raymond Davis, and the attack on Abbottabad by US military forces. Naveed led Hizb ut-Tahrir’s campaign from the front, strongly criticizing the collaboration of traitors in Pakistan’s civil and military leadership with America.

At a time when Pakistan’s current rulers are following the footsteps of the Quraysh tyrants by ruling through force and fear, advocates of the Khilafah like Naveed Butt are a source of inspiration for Muslims who believe in the words of their Prophet:

أَفْضَلَ الْجِهَادِ كَلِمَةُ حَقٍّ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ

“the best jihad is raising the word of truth against a tyrant ruler.”

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر کے خلاف ظلم و ستم ختم کرو

خلافت کے داعی نوید بٹ کو رہا کرو

جنہیں جابروں کے خلاف آواز بلند کرنے کی وجہ سے 11 مئی 2012 کو اغوا کر لیا گیا تھا

حزب التحریر سے تعلق رکھنے والی وہ شخصیات جو حکومت کے ظلم و جبر کا سامنا کر رہیں ہیں، ان کو سامنے لانے کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے اور سلسلے میں سب سے پہلے نوید بٹ کا مقدمہ پیش کر رہے ہیں۔

نوید بٹ اب 47 برس کے ہوچکے ہیں۔ وہ ایک انجینئر، شادی شدہ اور چار بچوں کے باپ ہیں۔ انہیں 11 مئی 2012 کو حکومتی ایجنسیوں نے اغوا کیا تھا اور اب جبکہ چار سال مکمل ہونے والے ہیں لیکن اس کے باوجود وہ اب تک مغوی ہی ہیں۔

نوید بٹ کا تعلق ایک معزز کشمیری گھرانے سے ہے جو اسلام آباد میں رہائش پزیر ہے۔ انہیں انتہائی مشہور ومعروف یونیورسٹی آف انجینئرنگ لاہور میں داخلہ ملا اور اپنی شاندار قابلیت کی بنا پر یہ ممکن ہوا کہ ان کا تبادلہ یونیورسٹی آف الینوئے، امریکہ ہو گیا جہاں سے انہوں نے گریجویشن مکمل کی۔ وہ موٹورولا کمپنی میں بہت شاندار نوکری کر رہے تھے جب انہوں نے مسلم علاقوں میں خلافت کے دوبارہ قیام کی جدوجہد میں شامل ہونے کے لئے پاکستان واپسی کا فیصلہ کیا۔

نوید بٹ پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان ہیں۔ انہوں نے سیکڑوں پریس ریلیزز لکھیں جن میں حکمرانوں کی امریکی غلامی اور اسلام و مسلمانوں سے غداری کو بے نقاب کیا گیا۔ انہوں نے لوگوں کو اسلام میں خلافت کی فرضیت اور اس کے ڈھانچے کی تفصیلات سے آگاہ کرنے کے لئے پاکستان کے طول و عرض کا سفر کیا۔

نوید بٹ کو اس لئے اغوا کیا گیا کیونکہ وہ پاکستانی حکومت کے مشہور و معروف ناقد ین میں سے ایک تھے۔ ان کو اس وقت اغوا کیا گیا جب امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس کو چھوڑ دینے اور ایبٹ آباد پر امریکی افواج کے حملے کو نہ روکنے کے خلاف محاسبے کی مہم چلائی گئی اور حکمرانوں کی امریکی غلامی کو زبردست طریقے سے بے نقاب کیا گیا۔ نوید بٹ نے حزب التحریر کی اس مہم کی قیادت کی اور انتہائی سختی سے پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں کی امریکہ سے تعاون کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

ایک ایسے وقت میں جب پاکستان کے موجودہ حکمران طاقت و خوف کے ذریعے حکمرانی کرنےمیں قریش کے جابروں کی پیروی کر رہے ہیں، نوید بٹ جیسے خلافت کے داعی مسلمانوں کے لئے حوصلے کا باعث ہیں جو رسول اللہ ﷺ کے اس قول پر ایمان رکھتے ہیں:

أَفْضَلَ الْجِهَادِ كَلِمَةُ حَقٍّ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ

“بہترین جہاد ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا ہے”۔

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس