A Message to the Pakistani Embassy in Tunisia
Friday, 01st Rajab 1437 AH 08/04/2016 CE Issue No.: 21/1437
Press Release
A Message to the Pakistani Embassy in Tunisia
(Translated)
Hizb ut Tahrir / Wilayah Tunisia sent a delegation to the Pakistani Embassy in Tunis on Thursday, 7/4/2016, to deliver a letter demanding their country to release Naveed Butt, the official spokesman of Hizb ut Tahrir in Pakistan, who was abducted on 11/5/2012 by the security agencies in Pakistan and is still kidnapped after nearly four years.
The delegation was led by the head of the Political Office, Br Abdul Raouf Al-Aamiri, and the head of the Central Contacts Committee, Br Fathi Al-Marwani, they were accompanied by Dr. Faisal Dargouth and Br Murad Ash-Shikhawi.
In light of this visit, we call on all Muslims and advocates of justice to keep the pressure on the Pakistani authorities for the release of Naveed Butt, a brother whose biggest committed “crime”, according to the authorities, is his strong position to spread the truth, and government accountability for their injustice of people, and cooperation with the Kaffir America in killing and harming Muslims, through intellectual and political discourse, and without the use of force.
Media Office of Hizb ut Tahir in Wilayah Tunisia
بسم الله الرحمن الرحيم
تیونس میں پاکستانی سفارت خانے کو پیغام
جمعرات 7 اپریل 2016 کو حزب التحریر ولایہ تیونس نے ایک وفد ایک پیغام کے ساتھ پاکستانی سفارت خانے بھیجا۔ اس پیغام میں پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان نوید بٹ کی رہا ئی کا مطالبہ کیا گیا تھا، جن کو 11 مئی 2012 کو پاکستانی سیکیورٹی اداروں نے اغوا کیا اور چار سال گزرنے کے بعد بھی انہیں اب تک رہا نہیں کیا گیا ہے۔
اس وفد کی قیادت سیاسی آفس کے سربراہ استاد عبد الروف العامری کر رہے تھے جبکہ وفد میں مرکزی رابطہ کمیٹی کے رکن انجینئر فتحی المروانی، ڈاکٹر فیصل درغوث اور استاد مراد الشیخاوی بھی شامل تھے۔
اس دورے کے حوالے سے ہم تمام مسلمانوں اور انصاف پر یقین رکھنے والے لوگوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ نوید بٹ کی رہائی کے لیے پاکستانی اصحاب واختیار پر دباو ڈالیں۔ حکام کے مطابق ان کا “جرم” یہ ہے کہ وہ سچ کے پرچار کے لئےسخت موقف اختیار کرتے ہیں اور حکومت کی جانب سے لوگوں پر ظلم اور کافر امریکہ سے تعاون اور مسلمانوں کی ایذا رسانی اور قتل پر حکومت کا احتساب کرتے ہیں، اور وہ بھی کسی طاقت اور قوت کے استعمال کے بغیر فکری اور سیاسی جدو جہد کے ذریعے۔
تیونس میں حزب التحریر کا میڈیا آفس