Home / Press Releases  / Local PRs  / Muslims of Pakistan Want Implementation of Islam

Muslims of Pakistan Want Implementation of Islam

Header PakistanSatursday, 23rd Rajab 1437 AH 30/04/2016 CE No: PR16026

Press Release

Muslims of Pakistan Want Implementation of Islam

Raheel-Nawaz Regime Cannot Suppress the Love of the Muslims of Pakistan for Islam

On 27th April 2016, an American organization, the Pew Research Center, issued a survey entitled “How much should the Quran influence our country’s laws?” According to this survey around 78 percent of Pakistanis “strictly support” the idea that teachings of the holy Quran should influence the countries laws.

Over one year has elapsed since the initiation of the Nation Action Plan and thousands of people across the country are either put behind bars or have been abducted following allegations of “terrorism” and hate speeches. The print and electronic media has muzzled by an effective ban preventing publication or broadcast of Islamic teachings about Jihad and political Islam. References to Islamic history, Muslim heroes and Jihad have been erased from text books, after being declared “religious intolerance” by the US organization, USCIRF. Mumtaz Qadri was hanged in a clear signal regarding the regime’s own woeful neglect of the blasphemy rulings in Islam. However, despite all this, the Raheel-Nawaz regime has not been able to eliminate the love for Islam and its implementation from the hearts of the Muslims of Pakistan. If the huge attendance of the funeral of Mumtaz Qadri was not enough for the Raheel-Nawaz regime to see the failure of their campaign to suppress Islam, then perhaps the Raheel-Nawaz regime will take heed of a survey conducted by an organization in the land of its masters, the US? Or will it continue to follow American dictates blindly and forcefully suppress Islam in Pakistan?

If the traitors in the military and political leadership do not make repentance for their sins, the very least of which is making way for the sincere for Islam, then they will only harm themselves for it is Allah’s promise that He will complete His light and there is no-one who can stop Allah from fulfilling His promise,

يُرِيدُونَ أَن يُطْفِئُواْ نُورَ ٱللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَيَأْبَىٰ ٱللَّهُ إِلاَّ أَن يُتِمَّ نُورَهُ

“They want to extinguish Allah’s Light with their mouths, but Allah will not allow except that His Light should be perfected” (At-Taubah:32).

Hizb ut-Tahrir asks the sincere in the armed forces also, that is there a man left amongst you who has doubts that the Ummah wants Islam? If even after the massive funeral of Mumtaz Qadri and testimony from an organization of the Kuffar who sees us as we are, you do not move to end the Kufr system and grant the Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the return of the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood, then it will be your severe loss. You must move now, earn the reward of the Ansar and make the striving for honor in this world and eternal bliss in the hereafter as your sole mission.

وَمَن يُشَاقِقِ ٱلرَّسُولَ مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ ٱلْهُدَىٰ وَيَتَّبِعْ غَيْرَ سَبِيلِ ٱلْمُؤْمِنِينَ نُوَلِّهِ مَا تَوَلَّىٰ وَنُصْلِهِ جَهَنَّمَ وَسَآءَتْ مَصِيراً

“And whoever contradicts and opposes the Messenger (Muhammad ﷺ) after the right path has been shown clearly to him, and follows other than the believers’ way. We shall keep him in the path he has chosen, and burn him in Hell – what an evil destination”(An-Nisa:115).

 

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan

بسم الله الرحمن الرحيم

پاکستان کے مسلمان اسلام کا نفاذ چاہتے ہیں

راحیل-نواز حکومت پاکستان کے مسلمانوں کی اسلام سے محبت کو ختم نہیں کرسکتی

بدھ 27 اپریل 2016 کو امریکی ادارے پیو ریسرچ سینٹر نے ایک سروے رپورٹ شائع کی جس کا عنوان تھا: “ہمارے ملک کے قوانین پر کس حد تک قرآن اثر انداز ہونا چاہیے؟”۔ اس سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان کے 78 فیصد افراد اس بات کی “پرزور حمایت” کرتے ہیں کہ ملکی قوانین قرآن کی تعلیمات کے مطابق ہونے چاہیے۔

نیشنل ایکشن پلان کو شروع ہوئے ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے جس کے تحت ملک بھر سے ہزاروں افراد کو “دہشت گردی” اور “نفرت انگیز” مواد یا تقاریر کے الزام میں اغوا یا پابند سلاسل کیا گیا ہے۔ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو اسلام کی جہاد اور سیاسی امور میں تعلیمات پر بات کرنے کی اجازت نہیں ہے اور غیر اعلانیہ پابندی کا سامنا ہے۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (USCIRF) کی رپورٹ پر عمل درآمد کرتے ہوئے نصابی کتب میں پائی جانے والی مسلم تاریخ، ہیروز اور جہاد پر مبنی مثالوں کو مذہبی عدم رواداری پر مبنی مثالیں قرار دے کر ہٹا دیا گیا ہے۔ ممتاز قادری کو پھانسی دی گئی جو اس بات کی نشانی ہے کہ اسلام کے توہین رسالت پر احکامات کے حوالے سے حکومت مجرمانہ غفلت کی مرتکب ہوئی ہے۔ لیکن ان تمام باتوں کے باوجود راحیل-نواز حکومت پاکستان کے مسلمانوں کے دلوں میں موجود اسلام کی محبت اور اسلام کے نفاذ کی شدید خواہش کو ختم نہیں کرسکی۔ اگر ممتاز قادری کے جنازے میں لاکھوں کی تعداد میں شرکت اس بات کی کافی گواہی نہیں تھی کہ راحیل-نواز حکومت کی اسلام کو کچلنے کی مہم ناکام ہو چکی ہے تو شاید یہ حکومت اپنے آقا کے ملک امریکہ کے ایک ادارے کی رپورٹ سے ہی کچھ سبق حاصل کر لے۔ کیا اب بھی راحیل-نواز حکومت عقل کے ناخن لے گی؟ یا امریکہ کی غلامی میں اس کے احکامات کی اندھی تقلید کرتے ہوئے پاکستان میں اسلام کو کچلنے کی مہم جاری رکھے گی؟

اگر سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدار اپنے گناہوں سے توبہ نہیں کرتے، اور اس کا کم سے کم طریقہ یہ ہے کہ وہ مخلص مسلمانوں کے لئے راستہ چھوڑ دیں، تو وہ اپنا ہی نقصان کریں گے کیونکہ یہ تو اللہ کا وعدہ ہے کہ وہ اپنے نور کو پورا کرے گا اور کوئی ایسا نہیں جو اللہ کے وعدے کو پورا ہونے سے روک سکے،

يُرِيدُونَ أَن يُطْفِئُواْ نُورَ ٱللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَيَأْبَىٰ ٱللَّهُ إِلاَّ أَن يُتِمَّ نُورَهُ

“یہ لوگ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور کو اپنی پھونکوں سے بجھا دیں مگر اللہ اپنے نور کو مکمل کیے بغیر ماننے والا نہیں ہے” (التوبۃ:32)۔

حزب التحریر افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران سے یہ کہتی ہے کہ کیا اب بھی آپ کو یقین نہیں کہ یہ امت اسلام چاہتی ہے؟ ممتاز قادری کے جنازے میں لاکھوں افراد کی شرکت اور کفار کے ادارے کی جانب سے گواہی دینے کے بعد بھی، جبکہ وہ ہمیں ویسے ہی دیکھتے ہیں جیسا کہ ہم ہیں، اگر آپ کفر نظام کا خاتمہ نہیں کرتے اور خلافت کے قیام کے لئے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم نہیں کرتے تو یہ آپ کے لئے سرا سر گھاٹے کا سودا ہوگا۔ آگے بڑھیں، انصار ثانی کا مقام حاصل کرلیں اور دنیا و آخرت کی عزت و احترام کو اپنا مقدر بنا لینے کے لئے بھر پور کوشش کریں۔

وَمَن يُشَاقِقِ ٱلرَّسُولَ مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ ٱلْهُدَىٰ وَيَتَّبِعْ غَيْرَ سَبِيلِ ٱلْمُؤْمِنِينَ نُوَلِّهِ مَا تَوَلَّىٰ وَنُصْلِهِ جَهَنَّمَ وَسَآءَتْ مَصِيراً

“اور جو شخص رسول ﷺ کی مخالفت پر کمر بستہ ہو اور راہ راست کے واضح ہو جانے کے بعد بھی اہل ایمان کی روش کے سوا کسی اور روش پر چلے، تو اُسے ہم اسی طرف چلتا کر دیں گے، جدھر وہ خود پھر گیا۔ اور ہم اسے جہنم میں جھونک دیں گے جو بدترین جائے قرار ہے” (النساء:115)

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس