Abduction of Advocates of Khilafah is a Crime
Wednesday, 17th Ramadhan 1437 AH 22/06/2016 CE No: PR16039
Press Release
Abduction of Advocates of Khilafah is a Crime
Raheel-Nawaz Regime’s Abduction Policy Confirms its Weakness Before the Khilafah Project
Not fearing Allah (swt) even in the month of Ramadan, when the shayateen area chained up, the Raheel-Nawaz regime continues in its policy of abduction of the advocates of the Khilafah. Yet, the regime is making itself the target of the curses of the oppressed, not caring for the power of the Dua of the oppressed and the fasting, just to please its master, America, even though the US has humiliated Pakistan and is strengthening India against Pakistan. On 9 February 2016, caller of Khilafah, a respected 39 year old lecturer and father of three children Kamran was abducted by the thugs of the Raheel-Nawaz regime when he left his home for work. Almost five months have passed, yet neither has he been released nor presented in any court. Then on 2 March 2016, the thugs of regime raided the house of 57 year old Manzer Aziz, violating the sanctity of house and not caring for the privacy of the womenfolk, to abduct him. A graduate of the prestigious Lahore Islamia College, Civil Lines, and father of four, Manzar Aziz has neither been released nor presented for trial, despite four months having elapsed.
Abducting the advocates of the Khilafah and denying them their right to state their case in an open court, is clear evidence of the weakness of the Raheel-Nawaz regime. The regime has exposed itself before the Muslims in general and the officers of Pakistan’s armed forces in particular as being unable to refute the truthful call of Hizb ut-Tahrir, who has prepared an entire constitution in accordance to the Quran and Sunnah. Its frantic and desperate abduction policy encourage the aware Muslim for it shows that the regime is on its last legs, awaiting only to be seized and ended by the sincere of the people of power today.
Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan calls upon the sincere in the armed forces of Pakistan to perform their duty of great reward, in the blessed month in which rewards are multiplied manifold. It is upon the officers of our armed forces to extend the Nussrah (Material Support) to Hizb ut-Tahrir for the immediate restoration of the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood. Only then will the true strong man that the Ummah needs, a Khaleefah Rashid, ruling by Islam, will try the criminal rulers openly, in front of the eyes of the Ummah, before sentencing them for their heinous crimes for which a severe punishment awaits them at the hands of Allah (swt). Allah (swt) said,
وَلاَ تَحْسَبَنَّ ٱللَّهَ غَافِلاً عَمَّا يَعْمَلُ ٱلظَّالِمُونَ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ ٱلأَبْصَارُ ط مُهْطِعِينَ مُقْنِعِى رُءُوسِهِمْ لاَ يَرْتَدُّ إِلَيْهِمْ طَرْفُهُمْ وَأَفْئِدَتُهُمْ هَوَآءٌ
“Consider not that Allah is unaware of that which the Zalimun do, but He gives them respite up to a Day when the eyes will stare in horror. (They will be) hastening forward with necks outstretched, their heads raised up (towards the sky), their gaze returning not towards them and their hearts empty (from thinking because of extreme fear)” (Ibrahim: 42-43)
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
خلافت کے داعیوں کو اغوا کر نا جرم ہے
راحیل-نواز حکومت کی اغوا کرنے کی پالیسی خلافت کے منصوبے کی خلاف اس کی کمزوری کو ثابت کرتی ہے
رمضان کے مہینے میں جب شیاطین کو زنجیروں سے باندھ کر قید کردیا جاتا ہے، راحیل-نواز حکومت اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے بے خوف ہو کر خلافت کے داعیوں کو اغوا کرنے کی پالیسی کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ حکومت خود کو مظلوموں کی بددعاوں کا مستحق بنا رہی ہے لیکن اس کو نہ تو مظلوم کی دعا کی طاقت اور نہ ہی ان کےروضوں کی پروا ہے۔ امریکہ کی جانب سے پاکستان کی تذلیل کرنے اور بھارت کو پاکستان کے خلاف مضبوط کرنے کے باوجود حکومت امریکہ کی خوشنودی کے لئے پاکستان میں اسلام اور خلافت کے داعیوں کے خلاف حکومت ظلم و ستم میں اضافہ کرتی جارہی ہے۔ 9 فروری 2016 کو خلافت کے داعی ، انتہائی معزز لیکچرار اور تین بچوں کے باپ ، کامران (عمر 39 سال)کو لاہور سے راحیل-نواز حکومت کے غنڈوں نے اس وقت اغوا کرلیا جب وہ گھر سے اپنے کام پر جانے کے لیے نکلے تھے۔ آج تقریباًپانچ مہینے گزر جانے کے باوجود انہیں نہ تو رہا کیا گیا اور نہ ہی انہیں کسی عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔ اسی طرح 2 مارچ 2016 کو حکومت کے غنڈے لاہور میں منظر عزیز(عمر 57 سال)، جو ایک کاروباری، لاہور اسلامیہ کالج کے گریجویٹ اور چار بچوں کے باپ ہیں، کے گھر میں زبردستی داخل ہوگئے، گھر اور گھر کی خواتین کے پردے کے تقدس کو نظرانداز کیا اور منظر عزیز کو اغوا کر کے لے گئے۔ ان کے اغوا کو بھی تقریباً چار مہینے گزر چکے ہیں لیکن انہیں نہ تو رہا کیا گیا ہے اور نہ ہی کسی عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔
حکومت کا خلافت کے داعیوں کو اغوا کرنا اور انہیں عدالتوں میں پیش نہ کرنا راحیل-نواز حکومت کی کمزوری کا کھلا ثبوت ہے۔ اس حکومت نے مسلمانوں کے سامنے بالعموم اور افواج پاکستان کے افسران کے سامنے بلخصوص خود کو بے حجاب کردیا ہے کہ وہ حزب التحریر کی سچی دعوت کا جواب دینے سے قاصر ہے، جس نے قرآن و سنت سے اخذ کرکے ایک مکمل آئین امت کے سامنے پیش کردیا ہوا ہے۔ اس حکومت کا خلافت کے داعیوں کو اغوا کرنا اس کی مایوسی کا مظہر ہے اور باشعور مسلمانوں کے لئے امید کا باعث ہے کیونکہ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ حکومت کسی بنیاد پر نہیں کھڑی اور اس بات کا انتظار کررہی ہے کہ اہل قوت میں موجود مخلص افراد کسی بھی وقت اس کی گرفت کر کے اس کے اقتدار کا خاتمہ کردیں۔
حزب التحریر ولایہ پاکستان افواج پاکستان میں موجود مخلص افراد سے یہ کہتی ہے کہ اس ماہ مقدس میں اپنا فرض ادا کریں جس میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ اجر کو کئی گنا بڑھا دیتے ہیں۔ افواج کے افسران پر لازم ہے کہ وہ حزب التحریر کو نبوت کے منہج پر خلافت کے قیام کے لئے نصرۃ (مادی مدد) فراہم کریں۔ صرف اسی صورت میں وہ طاقتور مرد، جس کی امت کو ضرورت ہے، یعنی خلیفہ راشد جو اسلام کی بنیاد پر حکمرانی کرے گا، ان مجرم حکمرانوں کو ان کے وحشیانہ جرائم پر سزا دینے کے لئے ان کے خلاف کھلی عدالت میں مقدمہ چلائے گا جبکہ آخرت میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا غیض و غضب اور عذاب، جو کہ دنیا کی سزا سے کہیں زیادہ تکلیف دہ اور طویل ہوگا، ان کا انتظار کررہا ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں،
وَلاَ تَحْسَبَنَّ ٱللَّهَ غَافِلاً عَمَّا يَعْمَلُ ٱلظَّالِمُونَ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ ٱلأَبْصَارُ ط مُهْطِعِينَ مُقْنِعِى رُءُوسِهِمْ لاَ يَرْتَدُّ إِلَيْهِمْ طَرْفُهُمْ وَأَفْئِدَتُهُمْ هَوَآءٌ
“اور مت خیال کرنا کہ یہ ظالم جو عمل کررہے ہیں اللہ ان سے بے خبر ہے۔ وہ ان کو اُس دن تک مہلت دے رہا ہے جب آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی (اور لوگ) سر اوپر اٹھائے دوڑ رہے ہوں گے، خود اپنی طرف بھی ان کی نگاہیں لوٹ نہ سکیں گی اور اُن کے دل (خوف کے مارے) ہوا ہورہے ہوں گے”(ابراہیم:43-42)
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس