Aleppo is Deserving of Support of Pakistan Army
Monday,20th Rabi` al-awwal 1438 AH 19/12/2016 CE No: PR16075
Press Release
Aleppo is Deserving of Support of Pakistan Army
Oppressed Muslims are Worthy of Support of Our Armed Forces,
not The Criminal Regimes of the Muslim World
Army Chief General Qamar Javed Bajwa called on Saudi King Salman bin Abdul Aziz Al Saud on 18 December, as mentioned in the Inter-Services Public Relations press release (PR495/2016-ISPR), which also stated both countries are vital players “with significant responsibility towards the entire Muslim Ummah” and that Bajwa was committed to “the territorial integrity of the kingdom.”
Whilst Aleppo is being collapsed on the heads of its people by the missiles of the Russians, barrel bombs of the tyrant Bashaar and grenades of the party of Iran, it is truly regrettable that the chief of the most powerful Muslim armed forces in the world would pledge support to the corrupt Saudi regime, which is active in betrayal of the Muslim Ummah. Consider that even though India mounts atrocities against the Muslims of Occupied Kashmir and hostilities against Pakistan, the Saudi regime is tightly embracing India to the extent that it conferred upon its ruler, Narendra Modi, the butcher of Gujarat, its highest civilian honor, the King Abdulaziz Sash. The Saudi regime is using dirty political money to prevent the blessed revolution of ash-Sham from reaching its goal of re-establishing the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood. And the criminal Saudi regime is soaking its hands in the blood of the Muslims of Yemen so that its colonialist masters can hold sway over the region.
Respected Military Commanders of Pakistan’s Armed Forces! The atrocities in Aleppo have exposed the corrupt political leaderships throughout the Muslim World. The Ummah is restless and furious at their inaction over Aleppo, as well as Occupied Kashmir and Myanmar (Burma). They are not worthy of the support of any Muslim armed forces, whose men hold Allah (swt) and RasulAllah (saaw), the Final Messenger to humankind, dearer than their own lives. The hope of the Ummah lies upon you in her hour of great need. Know that Aleppo burns because the voices in Syria resound for the establishment of the Khilafah and truly they are deserving of your support through our mobilizing of our armed forces, the seventh largest in the world, armed with nuclear weapons.
RasulAllah (saaw) said,
مَا مِنِ امْرِئٍ يَخْذُلُ امْرَأً مُسْلِماً عِنْدَ مَوْطِنٍ تُنْتَهَكُ فِيهِ حُرْمَتُهُ وَيُنْتَقَصُ فِيهِ مِنْ عِرْضِهِ إِلاَّ خَذَلَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فِى مَوْطِنٍ يُحِبُّ فِيهِ نُصْرَتَهُ، وَمَا مِنِ امْرِئٍ يَنْصُرُ امْرَأً مُسْلِماً فِى مَوْطِنٍ يُنْتَقَصُ فِيهِ مِنْ عِرْضِهِ وَيُنْتَهَكُ فِيهِ مِنْ حُرْمَتِهِ إِلاَّ نَصَرَهُ اللَّهُ فِى مَوْطِنٍ يُحِبُّ فِيهِ نُصْرَتَهُ
“There is no man who lets a Muslim down in a situation where his honor is disparaged and his sanctity violated, but that Allah will abandon him in a situation in which he wished for His Support. And there is no man who helps a Muslim in a situation in where his honor is disparaged and his sanctity violated except that Allah will help him in a situation in which he wished for His Support.” [Ahmad]
Thus, we urge you, respected commanders, that the Ummah and the situation is on your side if you were to take the steps that the Muslims are praying for all over the world now. Grant the Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the immediate establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood, so that you turn the tide for the Ummah, earning forgiveness and a great reward. Allah (swt) said,
يَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَيُدْخِلْكُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ وَمَسَاكِنَ طَيِّبَةً فِي جَنَّاتِ عَدْنٍ ذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ
وَأُخْرَى تُحِبُّونَهَا نَصْرٌ مِنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ
“Allah will forgive you your sins, and admit you to Gardens beneath which rivers flow, and to beautiful mansions In Gardens of Eternity: that is indeed the Supreme achievement * And another (favour that He will bestow,) which you do love,- help from Allah and a speedy victory. So give the glad tidings to the believers.” [Surah As-Saff 61:12-13]
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
حلب پاکستان آرمی کی حمایت اور مدد کا مستحق ہے
مظلوم مسلمان ہماری افواج کی حمایت کے حق دار ہیں نا کہ مسلم دنیا کی مجرم حکومتیں
انڑ سرورسز پبلک ریلیشنز نے اپنی پریس ریلیز (PR495/2016-ISPR) میں بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعودسے 18 دسمبر کو ملاقات کی ۔ اس پریس ریلیز میں یہ کہا گیا کہ دونوں ممالک اہم کھلاڑی ہیں اور “مسلم امہ کے حوالے سے اہم ذمے داریاں ہیں ” ، اور باجوہ نے “سعودی علاقائی سالمیت کے تحفظ ” کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
یہ بات انتہائی قابل افسوس ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب حلب کے لوگوں پر روس کے میزائلوں، جابر بشار کے بیرل بمبوں اور ایران کی جماعت کے گرینیڈ ز کی صورت میں قیامتیں برس رہی ہیں، تو مسلم دنیا کی سب سے طاقتور افواج کے سربراہ اُس کرپٹ سعودی حکومت کو حمایت کا یقین دلاتے ہیں جو کہ پوری امت مسلمہ کے ساتھ غداری کررہی ہے۔دیکھنے کی بات یہ ہے کہ بھارت جو مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہا ہے اور پاکستان کے خلاف مسلسل جارحیت کا مرتکب ہورہا ہے لیکن اس کے باوجود سعودی حکومت نے بھارت کو مضبوطی سے گلے لگایا اور اس کے حکمران نریندر مودی ، گجرات کے قسائی، کو اپنے سب سے بڑے سویلین اعزاز، شاہ عبدالعزیز ایوارڈ سے نوازا۔ سعودی حکومت گندی سیاسی دولت کو شام کے مبارک انقلاب کو اس کی منزل، نبوت کے طریقے پر دوبارہ خلافت کے قیام، تک پہنچنے سے روکنے کے لیے استعمال کررہی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ سعودی حکومت یمن میں مسلمانوں کے خون سے اپنا ہاتھ رنگ رہی ہے تا کہ استعماری آقا خطے میں اپنا اثرو رسوخ کو برقرار رکھ سکے۔
افواج پاکستان کے معزز فوجی کمانڈرز! حلب میں ہونے والے عظیم سانحے نے پوری مسلم دنیا کی کرپٹ سیاسی قیادت کو بے نقاب کردیا ہے۔ امت ان حکمرانوں کی حلب کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیراور میانمار(برما) کے حوالے سے بے عملی پر سخت اضطراب اور غم و غصے کا شکار ہے۔ یہ حکمران اس بات کے حق دار نہیں کہ انہیں مسلم افواج کی حمایت فراہم کی جائے جن کے سپاہی و افسران اپنی زندگی سے بڑھ کر اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور پوری انسانیت کے آخری نبی ، محمدرسول اللہ ﷺ سے محبت کرتے ہیں۔ اس وقت جب امت اپنے مشکل ترین دور سے گزر رہی ہے تو ان کی تمام امیدوں کا دارومدار آپ پرہے۔ جان لیں کہ حلب جل رہا ہے کیونکہ شام خلافت کے قیام کی صداؤں سے گونج رہا ہے ، اور حقیقت میں وہ آپ کی حمایت کے حق دار ہیں لہٰذاآپ ہماری افواج کی حمایت، جو دنیا کی ساتویں بڑی فوج اور ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح ہے، انہیں فراہم کریں ۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ،
مَا مِنِ امْرِئٍ يَخْذُلُ امْرَأً مُسْلِماً عِنْدَ مَوْطِنٍ تُنْتَهَكُ فِيهِ حُرْمَتُهُ وَيُنْتَقَصُ فِيهِ مِنْ عِرْضِهِ إِلاَّ خَذَلَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فِى مَوْطِنٍ يُحِبُّ فِيهِ نُصْرَتَهُ، وَمَا مِنِ امْرِئٍ يَنْصُرُ امْرَأً مُسْلِماً فِى مَوْطِنٍ يُنْتَقَصُ فِيهِ مِنْ عِرْضِهِ وَيُنْتَهَكُ فِيهِ مِنْ حُرْمَتِهِ إِلاَّ نَصَرَهُ اللَّهُ فِى مَوْطِنٍ يُحِبُّ فِيهِ نُصْرَتَهُ
” کوئی ایسا مرد نہیں جو مسلمان کو اس صورتحال میں چھوڑ دے جب اس کی عزت تاراج اور اس کی حرمت کو پامال کیا جارہا ہو اور جو ایسا کرے تو اللہ اُسے اُس وقت چھوڑ دے گا جب وہ اللہ کی مددکا طلبگارہو گا ۔ اور جو مرد کسی مسلمان کی اس صورتحال میں مدد کرے جب اس کی عزت کوتاراج اور اس کی حرمت کو پامال کیا جارہا ہو تو اللہ اُس کی اُس وقت مدد کرے گا جب وہ اللہ کی مدد کا طلبگار ہوگا”(احمد)۔
لہٰذا معزز کمانڈرز ہم آپ سے یہ کہتے ہیں کہ صورتحال آپ کے حق میں ہے اور امت آپ کے ساتھ ہو گی اور اگر آپ وہ قدم اٹھا لیں جس کے لیے پوری دنیا کے مسلمان دعائیں کررہے ہیں۔ نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کو فوری نصرۃ فراہم کریں تا کہ آپ اس امت کے لیے حالات کے دھارے کو بدل دیں اور آپ اللہ کے رحم اور اجرِ کثیر کے حق دار بن جائیں گے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
يَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَيُدْخِلْكُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ وَمَسَاكِنَ طَيِّبَةً فِي جَنَّاتِ عَدْنٍ ذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ
وَأُخْرَى تُحِبُّونَهَا نَصْرٌ مِنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ
“اللہ تعالیٰ تمہارے گناہ معاف فرما دے گا اور تمہیں اُن جنتوں میں پہنچائے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی اور صاف ستھرے گھروں میں جو جنت عدن میں ہوں گے، یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔ اور تمہیں ایک دوسری (نعمت) بھی دے گا جسے تم چاہتے ہو ،وہ اللہ کی مدد اور فتحیابی ہے، ایمان والوں کو خوشخبری دے دو”(الصّف”13-12)۔