Lahore Bomb Blast- Close US Embassy and Bases
Tuesday, 18th Jumada al-awwal 1438 AH 14/02/2017 CE No: PR17010
Press Release
Lahore Bomb Blast- Close US Embassy and Bases
Until Alliance with America is Ended, Pakistan will Continue to Suffer from Savage Blasts
On 13th February 2017, an alleged suicide blast took place at Lahore’s Mall Road in which at least 16 people were killed, and more than 75 were injured. Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan condemns this brutal and horrific attack and prays for the salvation of the dead souls and patience for their relatives.
Since Pakistan’s rulers declared alliance with the US in its so-called “War on Terror,” bomb blasts resulting in the killing of innocents has become a routine matter all over Pakistan. Pakistan’s rulers, agents to Washington, have always exploited these tragic incidents to claim that this US war is “our war.” However, they never took steps to eradicate the real root cause of these tragedies, which is the US presence in Pakistan and in this region. After the arrest of Raymond Davis, it was proved that official and unofficial US intelligence networks recruit criminal elements to perpetrate such blasts. However, the political and military leadership did not cut the head of the snake. Instead, they allowed the snake to make more dens and now the US has its second largest embassy in Islamabad, second only to the one in Baghdad, occupied Iraq. It has also been proved by recurring events, that whenever the US ordered the political and military leadership to “do more” for securing her interests, we always witness a tragedy of large scale which the rulers exploit to complete US objectives. Moreover, the political and military leadership has itself on more than one occasion confirmed that India uses Afghan soil to destabilize Pakistan and presents Kal Bhoshan Yadev case as an evidence. However, they never raise the fact that it is their ally, the United States, which has opened the doors of Afghanistan to India and its intelligence, RAW.
Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan makes it clear to the Muslims of Pakistan that until the root cause of destruction in the region, the US presence, is not eradicated we will continue to witness bomb blasts, with shadowy organizations that claim responsibility. Thus, the Muslims of Pakistan must raise “Close Embassy and bases, End US Raj” as their demand. The end of the American Raj in Pakistan will guarantee peace in Pakistan and this region. And such a bold endeavor will only be undertaken by the Khilafah on the Method of Prophethood and not by the current US agents in the political and military leadership.
يٰأَيُّهَا ٱلَّذِينَ آمَنُواْ لاَ تَتَّخِذُواْ بِطَانَةً مِّنْ دُونِكُمْ لاَ يَأْلُونَكُمْ خَبَالاً وَدُّواْ مَا عَنِتُّمْ
“O you who believe! Take not as (your) Bitanah (friends) those outside your religion since they will not fail to do their best to corrupt you. They desire to harm you severely”(Ale Imran:118)
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
لاہور بم دھماکہ : امریکی سفارت خانہ اور اڈے بند کرو
جب تک امریکہ سے اتحاد کا خاتمہ نہیں ہوتا ، پاکستان خوفناک دھماکوں سے نقصان اٹھاتا رہے گا
پیر 13 فروری 2017 کو لاہور کی مال روڈ پر مبینہ خودکش حملہ ہوا جس میں کم از کم 16 افراد ہلاک اور 75 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حزب التحریرولایہ پاکستان اس خوفناک حملے کی پُرزور مذمت کرتی ہے اور ہلاک ہونے والوں کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتی ہے۔
جب سے پاکستان کے حکمرانوں نے امریکہ کی نام نہاد “دہشت گردی کے خلاف جنگ” میں اتحادی بننے کا اعلان کیا ہے پاکستان کے طول و عرض میں دھماکے اور ان کے نتیجے میں ہلاکتیں معمول بن گئی ہیں۔ پاکستان کے امریکی ایجنٹ حکمرانوں نے ہمیشہ ان دھماکوں کو امریکی جنگ کو “ہماری جنگ” ثابت کرنے کے لیے استعمال کیا لیکن کبھی بھی بدامنی کے اصل وجہ پاکستان اور خطے میں امریکی موجودگی کو ختم کرنے کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ ریمنڈ ڈیوس کی گرفتاری کے بعد یہ بات ثابت ہو گئی تھی کہ امریکہ کے سرکاری اور غیر سرکاری انٹیلی جنس ادارے پاکستان کے مختلف علاقوں سے شرپسند عناصر کو بھرتی اور ایسے دھماکے کرانے کے لیے کام کرتے ہیں لیکن سیاسی و فوجی قیادت نے سانپ کے سر کو کچلنے کی جگہ اسے پاکستان میں مزید اپنے گھروندے بنانے کی اجازت دی اور اب دنیا میں بغداد، مقبوضہ عراق کے بعد دوسرا بڑا امریکی سفارت خانہ اسلام آباد میں ہے۔ یہ بات بھی حقائق سے ثابت شدہ ہے کہ جب بھی امریکہ نے اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے سیاسی و فوجی قیادت کو “ڈو مور” کا حکم دیا تو کوئی نہ کوئی ایسا سانحہ ہوجاتا ہے جس کو جواز بنا کر حکمران امریکی ایجنڈے پر کام تیز کردیتے ہیں۔ سیاسی و فوجی قیادت خود ایک سے زائد بار اس بات کا اعتراف کرچکی ہے کہ بھارت افغان سرزمین پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے استعمال کررہا ہے اور کلبھوشن یادیو کو اس بات کے ثبوت کے طور پر پیش بھی کرتے ہیں لیکن یہ بات نہیں کرتے کہ بھارت اور اس کی انٹیلی جنس ایجنسی “را”پر افغانستان کے دروازے اس کے نام نہاد اتحادی امریکہ ہی نے تو کھولے ہیں۔
حزب التحریرولایہ پاکستان ، پاکستان کے مسلمانوں پر واضح کردینا چاہتی ہے کہ جب تک خطے میں بد امنی کی جڑ امریکہ کی موجودگی کو ختم نہیں کیا جاتا پاکستان میں اسی طرح دھماکے ہوتے رہیں گے اور خفیہ تنظیمیں اس کی ذمہ داری بھی قبول کرتی رہیں گی ۔ لہٰذا پاکستان کے مسلمانوں کو اس نعرے کو ایک مطالبے کے طور پرمقبول عام کردینا چاہیے کہ “ایمبیسی اڈے بند کرو، امریکی راج ختم کرو”۔ امریکی راج کا خاتمہ ہی پاکستان اور خطے میں امن کی ضمانت ہوگا اور ایسا بہادرانہ کام موجودہ سیاسی و فوجی قیادت میں موجود امریکی ایجنٹ نہیں بلکہ نبوت کے طریقے پر قائم ریاست خلافت ہی کرے گی۔
يٰأَيُّهَا ٱلَّذِينَ آمَنُواْ لاَ تَتَّخِذُواْ بِطَانَةً مِّنْ دُونِكُمْ لاَ يَأْلُونَكُمْ خَبَالاً وَدُّواْ مَا عَنِتُّمْ
“اے ایمان والو! اپنے سوا کسی کو اپنا راز دار مت بناؤ، یہ لوگ تم میں فتنہ انگیزی کرنے میں کوئی کوتاہی نہیں کرتے ، اور چاہتے ہیں کہ تمہیں تکلیف پہنچے”(آل عمران:118)