General Kiyani confirms he is bankrupt of truth by sending his thugs to kidnap the Official Spokesman
General Kiyani confirms he is bankrupt of truth by sending his thugs to kidnap the Official Spokesman of Hizb ut Tahrir, Naveed Butt
Today, shortly before Jummah prayers, Pakistani secret agencies personnel, in plain clothes, seized Naveed Butt, the Official Spokesman of Hizb ut Tahrir, in front of his children of tender age, as he was returning home with them from school, bundling him into a double cabin agencies’ jeep, whilst leaving his children abandoned in the street. This is the latest in a string of abductions of the shebab of Hizb ut Tahrir by General Kiyani’s agencies, agencies whom he exploits as if they were his personal bodyguard to secure his throne. Kiyani has resorted to force as he does not have a single word of truth on his side, as Hizb ut Tahrir has consistently exposed him as an American puppet over the Raymond Davis affair, the US attack on Abbotobad, the purging of sincere officers from the armed forces who challenge Kayani’s collaboration with America, the NATO attack on Salala check post, the re-opening of the NATO supply line for occupying forces in Afghanistan and Kiyani’s trading with the blood of the jawan in Siachen to subjugate Pakistan before India in the name of “normalization.”
Tyrants such as Kiyani describe even a single word of protest, as one without license and permission, and accuse of it being a plot according to a foreign agenda, whilst everyone knows that they themselves are the product of a foreign agenda, sitting night and day with the kuffar, who order and forbid them, to fight Allah and His Messenger and the believers, and to achieve the interests of the kafir colonialists. Kiyani and the other traitor rulers of the Muslim World must know that they can not prevent the march of the Ummah for the establishment of Islam and its state the Khilafah. All over the Muslim World, the Muslims are rising up against the traitors for the sake of Islam and they will not return to sleep or fear.
Hizb ut Tahrir calls upon the People of Nussrah and Power within the Pakistan armed forces to confirm your loyalty for the sake of Allah, His Messenger and the Ummah, and not for the dictates of the the kuffar. As long as there are traitors in your leadership that yearn after the capitals of the West, instead of siding with the Ummah in its greatest battle for liberation, the Ummah will remain steeped in humiliation and despair at the hands of her enemies. Hizb ut Tahrir urges you not to count on the allegiance of the West, rather count on the pleasure of Allah. The time is now to grant the Nussrah to Hizb ut Tahrir for the establishment of the Khilafah, which will seize the traitors and punish them for their crimes. Allah says:
وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ الْأَبْصَارُ*مُهْطِعِينَ مُقْنِعِي رُءُوسِهِمْ لَا يَرْتَدُّ إِلَيْهِمْ طَرْفُهُمْ وَأَفْئِدَتُهُمْ هَوَاءٌ
“Think not that Allah does not heed the deeds of those who do wrong. He but gives them respite against a Day when the eyes will fixedly stare In horror.” [Surah Ibrahim 42]
Shahzad Shaikh The Official Deputy Spokesman of Hizb ut Tahrir in Pakistan |
URDU INP DOWNLOAD
URDU PDF DOWNLOAD
بسم الله الرحمن الرحيم
جمعہ، 20، جمادی ثانی، 1433 ھ 11/05/2012 نمبر:PR12020
جنرل کیانی نے حزب التحریرکے ترجمان نوید بٹ کو اغوا ء کرنے کے لیے اپنے غنڈے بھیج کر یہ ثابت کر دیا کہ اس کے پاس اپنے دفاع کے لیے سچائی پر مبنی ایک لفظ بھی نہیں
آج نمازِ جمعہ سے کچھ ہی دیر قبل ،سادہ کپڑوں میں ملبوس پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نے، پاکستان میں حزب التحریرکے ترجمان نوید بٹ کو ان کے چھوٹی عمر کے معصوم بچوں کے سامنے یرغمال بنا لیا،جب وہ انہیں سکول سے واپس گھر لا رہے تھے۔ ایجنسی اہلکار انہیں اپنی ڈبل کیبن جیپ میں ڈال کر لے گئے اور ان کے بچوں کو سڑک پر بے یارومددگار چھوڑ گئے۔ یہ جنرل کیانی کی ایجنسیوں کی طرف سے حزب التحریرکے شباب کوپے در پے گرفتار کرنے کے سلسلے کا تازہ ترین واقعہ ہے۔ وہ ایجنسیاں جسے کیانی یوں استعمال کر رہا ہے جیسا کہ وہ اس کے ذاتی ملازم ہیںکہ جن کا کام کیانی کے تخت و تاج کی حفاظت کرنا ہے۔ کیانی ظلم و جبر کے استعمال پر اس لیے اتر آیا ہے کیونکہ حزب التحریر کی طرف سے بے نقاب کرنے کے جواب میں کیانی کے پاس اپنی صفائی بیان کرنے کے لیے سچائی پر مبنی ایک لفظ بھی نہیں۔ حزب التحریر پاکستان میں امریکہ کے اہم ایجنٹ جنرل کیانی کو اس کی ہر غداری پر بے نقاب کر رہی ہے، خواہ یہ ریمنڈ ڈیوس کامعاملہ ہو یاایبٹ آباد پر امریکی حملہ ہویا پاکستان کی مسلح افواج سے ان مخلص فوجی افسران کی چھانٹی کرنا ہو کہ جو امریکہ کے ساتھ گٹھ جوڑ پر کیانی کا محاسبہ کرتے ہیںیاسلالہ چیک پوسٹ پر نیٹو حملہ ہو یاافغانستان پر قابض افواج کی خاطر نیٹو سپلائی لائن کو دوباراکھولنا ہو یا ”نارملائزیشن ”کے نام پر پاکستان کو بھارت کی ذیلی ریاست بنا نے کے لیے سیاچن میں پاکستان کے فوجی جوانوں کے خون کا سودا کرنے کا عمل ہو۔
کیانی جیسے جابر اپنے خلاف احتجاج کے کسی بھی لفظ کو ناجائز اور غیر قانونی سمجھتے ہیں اور اسے بیرونی طاقتوں کی سازش قرار دیتے ہیں جبکہ وہ خودبیرونی ایجنڈے کی پیداوار ہیں۔ وہ دن رات کفار کی صحبت میں بیٹھتے ہیں،وہ کفار جو انہیں حکم دیتے ہیں کہ وہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ اور مومنین کے ساتھ جنگ کریں اور استعماری کفار کے مفادات کو پورا کریں، اور یہ جابر حکمران کفار کے ان احکامات کو بجا لاتے ہیں۔ کیانی اور اسلامی دنیا کے دیگر غدار حکمران اس بات کو جان لیں کہ وہ اسلام اور اس کی ریاستِ خلافت کے قیام کی طرف امت کے بڑھتے ہوئے قدموں کو ہرگزنہیں روک سکتے۔ پوری مسلم دنیا میں مسلمان غداروں کے خلاف اسلام کی خاطر کھڑے ہو رہے ہیں ، اور اب یہ مسلمان چین سے نہیں بیٹھیں گے اور نہ ہی انہیں دوباراسلایا جا سکتا ہے۔
حزب التحریر پاکستان کی افواج میں موجود اہلِ قوت و نصرت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ اللہ اور اس کے رسولﷺ اور امت کے ساتھ اپنی وفاداری کو ثابت کریں نہ کہ کفار کی ڈکٹیشن کے ساتھ۔ اے افواجِ پاکستان کے افسران حضرات !جب تک آپ کی قیادت کی صفوں میں غدار موجود ہیں کہ جن کے دِلوں میں استعمار کے پنجے سے نجات کے لیے امت کا ساتھ دینے کی بجائے مغرب کے دارالحکومتوں میں بسنے کی تمنا رچی ہوئی ہے، امتِ مسلمہ اپنے دشمنوں کے ہاتھوں ذلت اور مایوسی سے ہی دوچار رہے گی۔ حزب التحریر آپ کو اس بات کی طرف بلاتی ہے کہ آپ مغرب کے اتحادی بننے کو اہمیت دینے کی بجائے اللہ کی خوشنودی کو اہمیت دیں ۔ یہی وہ وقت ہے کہ آپ خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریرکو نصرت دیں ، جو کہ غداروں کو ان کے قبیح جرائم کی سزا دے گی۔ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:
وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ الْأَبْصَارُ*مُهْطِعِينَ مُقْنِعِي رُءُوسِهِمْ لَا يَرْتَدُّ إِلَيْهِمْ طَرْفُهُمْ وَأَفْئِدَتُهُمْ هَوَاءٌ
”اور مت خیال کرنا کہ یہ ظالم جو عمل کر رہے ہیں اللہ ان سے بے خبر ہے ۔ وہ اِن کو اُس دن تک مہلت دے رہا ہے جب آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی (اور لوگ) سر اوپراٹھائے دوڑ رہے ہوں گے ، خود اپنی طرف بھی ان کی نگاہیں لوٹ نہ سکیں گی اور اُن کے دل (خوف کے مارے) ہوا ہو رہے ہوں گے”(ابراہیم: 42-43)۔
شہزاد شیخ پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان |