Slander Campaign Against Hizb ut-Tahrir
Sunday, 06th Jumada Thani 1438 AH 05/03/2017 CE No: PR17013
Press Release
Slander Campaign Against Hizb ut-Tahrir
Frustration and Desperation Compels Pakistan’s Rulers to Malign the Reputation of Hizb ut-Tahrir
At a time that the Muslims of Pakistan already possess strong awareness of Hizb ut-Tahrir and its methodology, the regime is busy undermining itself by persisting in the style of lies and allegations against Hizb ut-Tahrir. On 2nd March 2017, the Daily “Aaj” of Peshawar published a typical government agencies’ report, devoid of any journalistic ethics, alleging the arrest of four activists of Hizb ut-Tahrir, whilst distributing leaflets and further claiming that weapons were recovered from them. Such lies only harm the regime itself as the Muslims of Pakistan are well aware that Hizb ut-Tahrir strictly adheres to the Methodology of RasulAllah (saaw) in its march to restore Islam to governing the affairs of Muslims. They know well that Hizb ut-Tahrir confines itself political and intellectual actions only and adheres strictly to the forbidding by RasulAllah (saaw) of resorting to arms to establish Islam as an authority and state.
As for the regime maligning the Hizb by saying that it would change its methodology through frustration and desperation, it is well known that Hizb ut-Tahrir strictly adheres to Islam in all its stances and its shebaab have endured severe torture and embraced martyrdom for decades throughout the Muslim World, without disobeying Allah (swt) and His Messenger (saaw). As for frustration and desperation, it best describes the state of Pakistan’s rulers themselves, who deploy slander now even though such slander failed when Hizb ut-Tahrir was far less well-known and respected. Indeed, frustration and desperation at the sight of the Khilafah’s impending return has paralyzed the regime’s ability to reason, for its slander only serves to expose itself further before the aware within the people of power.
Yes, it is expected that the wicked regime, rebellious against Allah (swt) and His Messenger (saaw), would slander the Khilafah project and its advocates. However, it is regrettable that some elements of media would assist the regime in its sin, whilst the rest of the media does not hold them to account for deviating from the Truth. Indeed, the least of accounting would be to insist that if such elements cannot speak good of the Khilafah project, they can at least not speak ill of it. RasulAllah (saaw) said,
«مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ»
“Whosoever believes in Allah and the Last Day, let him speak good or keep quiet.” [Muslim and Bukhari].
A better level of accounting is to insist that such reports from the wicked government are verified with Hizb ut-Tahrir itself, for Allah (swt) said,
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَأٍ فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَى مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ
“O you who believe! If a wicked person comes to you with any news, verify the truth, lest you harm people unwittingly, and afterwards become full of repentance for what you have done.” [Surah al-Hujaraat 49:6]
And the best of the accounting is to insist that such elements should repent and seek expiation of their sin by printing this clarification prominently and assisting Hizb ut-Tahrir in its exposing the regime and its crimes against Islam and Muslims from now on.
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر کے خلاف الزامات اور بہتان کی مہم
مایوسی اور ناکامی پاکستان کے حکمرانوں کو حزب التحریر کی کردار کشی پر مجبور کررہی ہے
پاکستان کے مسلمان اچھی طرح سے حزب التحریر اور اس کے طریقہ کار سے آگاہ ہیں ، لیکن حکومت حزب التحریر کے خلاف جھوٹ اور بہتان لگا کر اپنے کردار کو داغ دار کررہی ہے۔ 2 مارچ 2017بروز جمعرات پشاور کے اخبار “آج” نے مکمل طور پر ایجنسیوں کی تیارکردہ اور کسی بھی قسم کی صحافتی اقدار سے عاری یہ خبر شائع کی کہ پشاور سے حزب التحریر کے چار اراکین کو پفلٹ تقسیم کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا اور ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ اس قسم کے جھوٹ سے حکومت کو ہی نقصان پہنچتا ہے کیونکہ پاکستان کے مسلمان اس بات سے اچھی طرح باخبر ہیں کہ مسلمانوں کے امور کو منظم کرنے کے لیے اسلام کی حکمرانی کے قیام کے لیے حزب التحریر سختی سے رسول اللہ ﷺ کے طریقہ کار کی پیروی کرتی ہے۔ وہ اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ حزب التحریر صرف اور صرف سیاسی و فکری جدوجہد کرتی ہے اور رسول اللہ ﷺ کے طریقہ کار کے مطابق اسلام کی حکمرانی اور ریاست کے قیام کے لیے اسلحہ اٹھانے کو حرام تصور کرتی ہے۔
جہاں تک حکمرانوں کے اس الزام کا تعلق ہے کہ حزب التحریر مایوسی اور ناکامی کے عالم میں اپنا طریقہ کار تبدیل کررہی ہے، تو یہ بات مشہور و معروف ہے کہ حزب التحریر ہر موقع اور صورتحال میں صرف اسلام سے ہی رجوع کرتی ہے اور اس وجہ سے اس کے شباب اللہ سبحانہ و تعالٰی اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت میں پوری مسلم دنیا میں کئی دہائیوں سے شدید تشدد کا سامنا اور شہادتوں کو گلے لگا رہے ہیں ۔ جہاں تک مایوسی اور ناکامی کی بات ہے تو درحقیقت اس صورتحال سے تو پاکستان کے حکمران دوچار ہیں جنہوں نے حزب التحریر کے خلاف جھوٹ اور بہتان کی مہم شروع کررکھی ہے جبکہ ان کا یہ حربہ اس وقت بھی بری طرح سے ناکام ہوگیا تھا جب بہت کم لوگ 000 کو جانتے اور اس کی عزت کرتے تھے۔ یقیناً خلافت کی یقینی واپسی کو دیکھتے ہوئے حکومت مایوسی اور ناکامی کا شکار ہے اور اس کیفیت نے اس کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو مفلوج کردیا ہے۔ حکومت کے جھوٹ اس کے اپنے کردار کو ہی اہل قوت میں موجود باخبر اور باشعور لوگوں کے سامنے بے نقاب کررہے ہیں۔
یہ بات تو قابل فہم ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کی باغی مجرم حکومت خلافت کے منصوبے اور اس کے داعیوں کے خلاف تہمت لگائے، لیکن یہ بات انتہائی افسوس ناک ہے کہ میڈیا کے کچھ عناصر حکومت کی اس خبیث مہم کا حصہ بن کر اس کے گناہ میں شریک ہورہے ہیں اور باقی میڈیا ان کا اس بات پر احتساب نہیں کررہا ہے کہ وہ سچ کی جگہ جھوٹ کا ساتھ کیوں دے رہے ہیں۔ میڈیا کے ان عناصر کا کم ترین احتساب یہ ہوگا کہ انہیں کہا اور مجبور کیاجائے کہ اگر وہ خلافت کے منصوبے کے لیے کچھ اچھا نہیں بول سکتے تو اس کے خلاف جھوٹ بھی نہ بولیں۔ رسول اللہ نے فرمایا،
مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ
“جو کوئی اللہ اور روز آخرت پر ایمان رکھتا ہے تواسے چاہیے کہ سچ بولے ورنہ خاموش رہے”(مسلم و بخاری)۔
اس سے بھی اچھی بات یہ ہوگی کہ تمام میڈیا سے یہ کہا جائے کہ جب بھی مجرم حکومت اس قسم کی کوئی خبر دیتی ہے تو پہلے اس کی حزب التحریر سے تصدیق کرائی جائے کیونکہ اللہ سبحانہ وتعالی نے فرمایا،
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَأٍ فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَى مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ
“اے مسلمانو! اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے تو تم اس کی اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو ، ایسا نہ ہو کہ نادانی میں کسی قوم کو ایذا پہنچا دو پھر اپنے کیے پر پشیمانی اٹھاؤ”(الھجرات:6)۔
اور سب سے اچھا احتساب یہ ہے کہ میڈیا کہ ان عناصر کو معذرت کرنے ، اپنے گناہ پر معافی مانگنے اور اس وضاحت کو شائع کرنے پر مجبور کیا جائے اوراب سے تمام میڈیا حکومت کو اور اسلام اور مسلمانوں کے خلاف اس کے جرائم کو بے نقاب کرنے میں حزب التحریر کا ساتھ دے۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس