O traitors within the military and political leadership! With friends like William Hague who needs enemies
O traitors within the military and political leadership! With friends like William Hague who needs enemies
On 12 June 2012, the British Foreign Secretary, William Hague, arrived in Islamabad and declared, “The United Kingdom can confidently and proudly call itself a friend to Pakistan.” And we noticed that Hague did not spare this opportunity to speak against the Muslims of Syria whom he knows are sparing no sacrifice to establish the Khilafah soon inshaaAllah, by raising the issue of Western interference in Syria.
To what acts of friendship is Hague referring to? The Muslims of Pakistan are clear as to the open enmity with which the English rulers have worked against this Ummah throughout the ages. Not tiring of centuries of conniving against their own neighbors in the United Kingdom, the Scots, the Welsh and Irish, the English rulers set their eyes on the economic marvel of the world, India under Muslim rule. London sought traitors within the Muslims and then occupied India for two centuries. Then the English rulers sought traitors within the Arabs and the Turks to orchestrate the destruction of their state, the Khilafah, and worked until it was abolished in this month, Rajab, in the year 1342 after hijri, corresponding to March 1924. If this were not enough then the English connived with the French to create false borders between the Muslims as part of the Sykes-Picot agreement of 1916, even though the Muslims have one Lord SWT, one RasulAllah SAW, one Kitab, one Sunnah and one land. Then having fought the Muslims of India for 200 years, London denied the Muslims their right over the whole of India by making sure that they achieved authority only in the poorer and more deprived regions of Indian subcontinent, as Pakistan. Then when Pakistan emerged against all odds as a strong state, the English rulers incited their allies, the Indian Hindu to work for the division of Pakistan in 1971. London did not desist in its mischief by denying the Muslims of occupied Kashmir their right to be annexed to the Muslim Lands of Pakistan until now. Yet the English snake William Hague calls himself a friend of Pakistan whilst with the same mouth he demands opening of NATO supply line. And until now London is fighting the Muslims, Islam and its state the Khilafah, wherever it may arise. So if all this is friendship, then what is enmity?
And we must add, after the Second World War, America usurped much of England’s influence in the broader Middle East, including Pakistan. So now England waves its legs here and there, a miserable and sneaky role, which it glorifies by calling it “playing a pivotal role.”
London like Washington is now well aware that the struggle between the Ummah and the colonialists is in its final stages. Today, the Ummah regards the Western governments as they are, brutal and conniving kuffar who spare no efforts to harm the Muslims. And when the Khilafah is established, soon inshaaAllah, it will break down the false borders that the colonialists erected between Muslims, thereby unifying them as the single most resourceful state in the world. And the Khilafah will end all diplomatic, military and intelligence contact with enemy governments, such as Washington and London, contact which is used to nurture an entire stable of agents for the West. Allah said:
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لاَ تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوا بِمَا جَاءَكُمْ مِنْ الْحَقِّ
“O you who believe! Choose not My enemies who are your enemies as Allies showing them affection even when they disbelieve in that truth that has come to you” [Surah Mumtahina 60:1]
Shahzad Shaikh Deputy to the Spokesman of Hizb ut-Tahrir in Pakistan |
URDU INP DOWNLOAD
URDU PDF DOWNLOAD
بسم الله الرحمن الرحيم
بدھ، 23 رجب، 1433 ھ 13/06/2012 نمبر:PR12032
سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں! ویلیم ہیگ کو دوست رکھنے والوں کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں
12 جون 2012 کو برطانوی وزیر خارجہ ویلیم ہیگ نے اسلام آباد پہنچ کر اعلان کیا کہ “برطانیہ اعتماد اور فخر کے ساتھ یہ کہتا ہے کہ وہ پاکستان کا دوست ہے”۔پاکستان پہنچتے ہی ہیگ نے شام کے مسلمانوں کے خلاف بات کرنے کے موقع کو ضائع نہیں کیا جو خلافت کے قیام کے لیے زبردست قربانیاں دے رہے ہیں جب اس نے شام میں مغربی مداخلت کے معاملہ کو اٹھایا۔ ہیگ کس دوستی کی بات کر رہا ہے؟ پاکستان کے مسلمان صدیوں سے جاری برطانیہ کی مسلم امت کے خلاف دشمنی کو اچھی طرح جانتے ہیں۔
انگریز صدیوں سے اپنے ہی ہمسائیوں سکاٹ، آئرش اور ویلش کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے، انگریز حکمرانوں نے دنیا کے معاشی مرکز، مسلم ہندستان پر اپنی لالچی نظریں جمائی اور مسلمانوں میں موجود غداروں کی مدد سے مسلم ہندوستان پر دو سو سال تک حکومت کی۔ پھر انگریز حکمرانوں نے عرب اور ترکوں میں غدار پیدا کیے تاکہ ان کی ریاست، خلافت کو تباہ کیا جا سکے یہاں تک کے اسی رجب کے مہینے سن 1342 ہجری بمطابق مارچ 1924 میں اس کا خاتمہ کر دیا۔ اس کے بعد فرانس کے ساتھ مل کر 1916 میں سکائیز پیکوٹ معاہدے کے ذریعے ان مسلمانوں کے درمیان جھوٹی سرحدیں قائم کر دیں جن کا رب ایک، رسول ﷺ ایک، قرآن ایک اور زمین بھی ایک تھی۔ دو سو سال تک ہندوستان کے مسلمانوں سے جنگ کرنے کے بعد لندن نے پورے ہندوستان پر مسلمانوں کے حق کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے اس بات کو یقینی بنایا کہ مسلمانوں کو ہندوستان کے اس حصے، پاکستان پر اختیار دیا جائے جو سب سے زیادہ غریب اور کمزور تھا۔ لیکن جب تمام تر مشکلات کے باوجود پاکستان ایک مضبوط ریاست کی شکل میں سامنے آیا تو انگریز نے اپنے اتحادی ہندو بنیے کو 1971 میں پاکستان کو توڑنے کے لیے استعمال کیا۔ انگریز نے صرف پاکستان توڑنے میں ہی کردار ادا نہیں کیا بلکہ آج کے دن تک مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو یہ حق دینے سے انکار کر رہا ہے کہ وہ مسلم پاکستان کے ساتھ شامل ہو جائیں۔ یہ انگریز سانپ ویلیم ہیگ جس منہ سے خود کو پاکستان کا دوست کہتا ہے اسی منہ سے یہ مطالبہ بھی کرتا ہے کہ پاکستان نیٹو سپلائی لائن کھول دے۔
انگریز آج کے دن تک مسلمانوں سے، اسلام سے اور ان کی آنے والی ریاست خلافت کے خلاف جنگ کر رہا ہے۔ تو اگر یہ تمام مہربانیاں دوستی کے زمرے میں آتی ہیں تو پھر دشمنی کیا ہوتی ہے؟ جنگ عطیم دوئم کے بعد امریکہ کے ہاتھوں انگریز سے اس کے زیر اثر وسیع مشرق وسطی، جس میں پاکستان بھی شامل ہے، کی سرداری چھن جانے کے باوجو انگریز اس خطے کی سیاست میں ایک کمزور سازشی بوڑھے کا کرادر ادا کرتا آ رہا ہے جس کو وہ یہ کہ کہہ کر سراہتا ہے کہ “وہ ایک اہم کردار ادا کررہا ہے”۔ واشنگٹن کی طرح لندن بھی اس بات کو اچھی طرح سے جانتا ہے کہ امت مسلمہ اور استعماری طاقتوں کے درمیان کشمکش اب آخری مراحل میں ہے۔ آج امت مغربی طاقتوں کو ظالم سمجھتی ہے اور جانتی ہے کہ یہ مسلمانوں کو نقصان پہنچانے میں کوئی قصر نہیں چھوڑتے۔
انشاء اللہ جلد ہی خلافت قائم ہو گی اور وہ ان جھوٹی سرحدوں کو اکھاڑ پھینکے گی جو استعماری طاقتوں نے ان کے درمیان قائم کی تھیں اور ان کو ایک مضبوط اور وسائل سے مالامال ریاست کے تحت یکجا کر دے گی۔ خلافت دشمن ممالک جیسے امریکہ اور انگلینڈ سے تمام سفارتی، فوجی اور انٹیلی جنس تعلقات کو ختم کر دے گی کیونکہ ان تعلقات کی آڑ میں یہ اپنے لیے غداروں کی فوج کو بھرتی کرتے ہیں۔ اللہ سبحان و تعالی فرماتے ہیں:
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لاَ تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوا بِمَا جَاءَكُمْ مِنْ الْحَقِّ
اے لوگوں جو ایمان لائے ہو! میرے دشمنوں کو اپنا دوست مت بناوں جو تمھارے بھی دشمن ہیں جبکہ جو حق تمھارے پاس آ چکا ہے یہ اس کا انکار کرتے ہیں (الممتحنة۔1)
|
شہزاد شیخ پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان |