Home / Press Releases  / Local PRs  / Hizb ut-Tahrir’s agenda for Pakistan

Hizb ut-Tahrir’s agenda for Pakistan

Hizb ut-Tahrir’s agenda for Pakistan

Khilafah exhibition in Pakistan’s largest city, Karachi, a success

During the blessed month of Ramadhan, Hizb ut-Tahrir held an exhibition about the coming Khilafah in Karachi, home to over twenty million Muslims. Hundreds attended the several hours long exhibition, with dozens expressing a wish to join Hizb ut-Tahrir. Attendees heard a speech about the unification of the Islamic Lands under the Khilafah as the most resourceful state in the world and a second about the Islamic methodology for establishing the Khilafah. They viewed an exhibition about Hizb ut-Tahrir’s complete agenda for Pakistan, to be implemented from the first hour of the establishment of the Khilafah. Attendees confirmed their support for a Ramadhan resolution of three points. Firstly, demanding the mobilization of the Muslim armies to rescue the Muslims of Myanmar. Secondly, calling for support the Muslims of Syria as they rise for Khilafah this Ramadhan. Thirdly, calling for the armed forces to grant Hizb ut-Tahrir the Nussrah to establish the Khilafah in Pakistan itself.

The exhibition thoroughly exposed the agenda less Kayani, Zardari and their small bunch of thugs. These so called rulers are not able to string a sentence of five words without briefing, guidance and permit from their intellectual and political masters, the Western colonialists, let alone formulate an entire agenda for the country. It also exposed the reality of their war on Hizb ut-Tahrir, which is a war to suppress Islam and the blessings it will bring the Ummah once it is implemented under the Khilafah state. But Allah سبحانه و تعالى will ensure that Islam becomes supreme despite the efforts of the kuffar to suppress it.

يُرِيدُونَ أَنْ يُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَيَأْبَى اللَّهُ إِلاَّ أَنْ يُتِمَّ نُورَهُ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ (التوبة:32)

“They want to extinguish Allah’s Light with their mouths, but Allah will not allow except that His Light should be perfected even though the disbelievers hate (it)” [Surah At-Tawba 9:32]

Media Office of Hizb ut-Tahrir in Pakistan

NOTE: Ramadhan Resolutions bottom of page

{gallery}activism/local/pkevent120812{/gallery}

URDU INP DOWNLOAD

URDU PDF DOWNLOAD

 

بسم الله الرحمن الرحيم

اتوار، 24 رمضان، 1433 ھ 12/08/2012 نمبر:PN12047

حزب التحریر نے پاکستان کے لیے پروگرام پیش کر دیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کامیاب خلافت نمائش

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آنے والی خلافت کی پالیسیوں سے آگاہی کے لیے حزب التحریر نے خلافت کانفرنس منعقد کی۔ کئی گھنٹوں تک چلنے والی اس نمائش میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی اور حزب التحریر میں شرکت کی خواہش کا اظہار کیا۔ شرکاء نے تمام اسلامی علاقوں پر مشتمل دنیا کی سب سے باوسائل ریاست خلافت اور خلافت کے قیام کے اسلامی طریقہ کار پر تقاریر سنیں۔ انھوں نے نمائش میں پاکستان میں خلافت کے قیام کے ساتھ ہی نافذ ہونے کے لیے تیار حزب التحریر کی سیاسی، معاشی، عدالتی، تعلیمی، سماجی اور خارجہ پالیسیوں کو ان کی تفصیلات کے ساتھ دیکھا اور سمجھا۔ شرکاء نے رمضان قراداد کے تینوں نقات کی مکمل حمائت کی۔ قراداد میں پہلا مطالبہ یہ کیا گیا کہ میانمار (برما) کے مسلمانوں کے بچائو اور تحفظ کے لیے مسلم افواج کو حرکت میں لایا جائے۔ قراداد میں شام کے مسلمانوں کی اس رمضان کے مقدس مہینے میں جاری جد و جہد کی مکمل حمائت کا اعلان کیا گیا۔ قراردادا میں یہ بھی مطالبہ کیا گیا کہ پاکستان میں خلافت کے قیام کے لیے افواج  حزب التحریر کو نصرة فراہم کریں۔ اس نمائش کے ذریعے کیانی، زرداری اور ان کے ٹولے کی پاکستان کے لیے کسی ایجنڈے سے عاری حکمرانی کی حقیقت کو بے نقاب کیا گیا۔ یہ نام نہاد حکمران اپنے مغربی سیاسی و فکری آقائوں کی مدد و رہنمائی کے بغیر ایک لفظ بھی بولنے سے قاصر ہیں لہٰذا پورے ملک کے لیے پالیسیوں کو مرتب کرنے کی اہلیت تو قطعاً نہیں رکھتے۔ اس نمائش کے ذریعے ان حکمرانوں کی حزب التحریر کے خلاف جنگ کی حقیقت کو بھی واضع کیا گیا جو دراصل اسلام اور اس کی برکات سے امت مسلمہ کو محروم رکھنے کی جنگ ہے۔ لیکن اللہ سبحانہ و تعالی اس بات کی یقین دہانی کرا چکے ہیں کہ کفار کی تمام تر کوششوں کے باوجود اسلام کی بالادستی قائم ہو کر رہے گی۔ اللہ سبحانہ و تعالی فرماتے ہیں:

يُرِيدُونَ أَنْ يُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَيَأْبَى اللَّهُ إِلاَّ أَنْ يُتِمَّ نُورَهُ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ (التوبة: 32 )

یہ اللہ کے نور کو اپنی پھنکوں سے بھجا دینا جاتے ہیں لیکن اللہ اپنے نور کو مکمل کیے بغیر ماننے والا نہیں چاہے کفار کو یہ کتنا ہی ناگوار گزرے (التوبہ۔32)

میڈیا آفس حزب التحریر ولایہ پاکستان

 

بسم الله الرحمن الرحيم

Ramadhan Resolutions

10th August 2012, 24 Ramadhan 1433 AH

With the imminent arrival of the Islamic Khilafah, Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan conducted various activities during Ramadhan, the month of victories. The activities consisted of huge distribution of a leaflet calling for the Muslims to rise against the American Raj, nationwide bayyans addressing the Muslims in the public places with distribution of the flags of the coming Khilafah state and gatherings to announce the policies of the coming Khilafah and the immediate work needed for it. On the occasion of this campaign following three resolutions were issued:

RESOLUTION 1: Protection of the Muslims of Myanmar under the Khilafah

RasulAllah صلى الله عليه و سلم said,

المسلمون تتكافأ دماؤهم، ويسعى بذمتهم أدناهم، وهم يد على من سواهم

“The blood of all Muslims is equal, they protect their lowly and they are one hand against others

It was 7th Ramadhan, when Muhammad bin Qassim brought the Khilafah’s armed forces to defeat the tyrant Raja Dahir who had oppressed the Muslims of Sindh. This Ramadhan the Muslims of Myanmar, Burma, face all manner of persecution, from restrictions in marriage and employment rights, to rape and murder. Today it is of utmost urgency for the Muslim armed forces to move to protect the Muslims around the world from oppression and occupation. And this will never occur under the current agent rulers, who collectively command nearly six million Muslim soldiers. For these rulers will move heavens and earth to serve their Western masters but will not raise a finger for the Muslims. It will only occur under a righteous Imam, leading the Khilafah’s armed forces in battle. RasulAllah صلى الله عليه و سلم described the Imam of the Muslims (Khaleefah) as a shield.

إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ

“Indeed, the Khaleefah is a shield, from behind whom you fight and by whom you are protected.” (Muslim)

RESOLUTION 2: Support for the Muslims in Syria in establishing Khilafah

The Muslims around the world echo the chant of the Muslim protestors, الشعب يريد خلافة من جديدThe people want the new Khilafah.” The progress of the Syrian uprising in Ramadhan is encouraging wherein the pillars of the criminal Syrian regime are burning, after high rank splits occurred in the military and diplomatic circles and after the arrival of the revolution to the two main strongholds that it had boasted control over, namely Damascus and Aleppo. The Russian arms support for Bashar and the West buying time for Bashar in his massacres are deplorable. It is mandatory to mobilize the material support of the Ummah, the Muslim armed forces, to bring the Khilafah in Syria. Allah, The Almighty said:

وَنُرِيدُ أَنْ نَمُنَّ عَلَى الَّذِينَ اسْتُضْعِفُوا فِي الْأَرْضِ وَنَجْعَلَهُمْ أَئِمَّةً وَنَجْعَلَهُمُ الْوَارِثِينَ

“And We want to be gracious to those who were oppressed in the land and make them rulers and make them the inheritors (of authority).” [Surah al-Qasas 28:5]

RESOLUTION 3: Call upon the Pakistan Armed Forces to give Nussrah for the establishment of the Khilafah.

The armed forces must uproot the corrupt regime that has followed the footsteps of Kayani in subjugating the Muslims to the kuffar. The Muslim armed forces must remove these rulers who usurped the authority of the Ummah and denied her the right for a legally contracted pledge of allegiance. The Muslim armed forces must follow the example of their predecessors and noble brothers in Islam, the Ansar, who gave the Pledge of Material Support (Nussrah) for the establishment of the Islamic rule. It is time for the Saad رضي الله عنه of today, who granted RasulAllah SAW the Nussrah for the Islamic state, to step forward and turn the tide of the battle in favor of the Muslims. Hizb ut-Tahrir reminds the armed forces that RasulAllah صلى الله عليه و سلمconveyed to the elderly mother of Saad at the loss of her cherished son that,

ليرقأ (لينقطع) دمعك، ويذهب حزنك، فإن ابنك أول من ضحك الله له واهتز له العرش

“Your tears would recede and your sorrow be lessened if you know that your son is the first person for whom Allah smiled and His Throne trembled.” [At-Tabarani]

رمضان قرارداد

12 اگست 2012، بمطابق 24 رمضان 1433 ہجری

اب جبکہ خلافت کا قیام بہت قریب ہے، حزب التحریر ولایہ پاکستان نے فتوحات اور برکتوں والے رمضان کے مہینے میں مختلف سرگرمیوں اور تقاریب کا اہتمام کیا۔ ان سرگرمیوں میں بہت بڑی تعداد میں پمفلٹ تقسیم کیے گئے جس میں مسلمانوں کو امریکی راج کے خلاف مزاحمت کرنے کے لیے پکارا گیا، ملک بھر میں عوامی مقامات پر بیانات کا اہتمام کیا گیا جن میں آنے والی ریاستِ خلافت کی پالیسیوں اور اس کو قائم کرنے کے لیے اقدامات کو بیان کیا گیا اور خلافت کے جھنڈے بھی تقسیم کیے گئے۔ ان عوامی اجتماعات اور تقاریب میں مندرجہ ذیل قراردادیں منظور کی گئی:

قرارداد نمبر 1: خلافت کے زیرِ سایہ برما کے مسلمانو ں کو تحفظ حاصل ہوگا۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

المسلمون تتكافأ دماؤهم، ويسعى بذمتهم أدناهم، وهم يد على من سواهم

تمام مسلمانوں کا خون برابر ہے، وہ اپنے کمزوروں کا تحفظ کرتے ہیں اور وہ دشمن کے خلاف ایک ہاتھ کی مانند ہیں”

7 رمضان وہ مبارک دن تھا جب خلیفہ کی افواج نے محمد بن قاسم کی قیادت میں ظالم راجہ داہر کو شکست دی تھی جس نے سندھ کے مسلمانوں پر ظلم و ستم ڈھایا تھا۔ اس ماہِ رمضان میں برما کے مسلمان ہر طرح کے ظلم و ستم کا سامنا کر رہے ہیں جس میں ان پر شادی اورنوکریوں پر پابندی سے لے کر ان کی خواتین کی عصمت دری اور مردوں کو قتل کیا جارہا ہے۔ آج اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ مسلم افواج دنیا بھر میں ظلم، جبر اور غلامی کے شکار مسلمانوں کو تحفظ اور آزادی دلوانے کے لیے حرکت میں آئیں لیکن یہ کام موجودہ ایجنٹ حکمرانوں کی موجودگی میں کبھی بھی نہیں ہو سکتا جو اجتماعی طور پر تقریباً ساٹھ لاکھ مسلم افواج کو حرکت میں لانے کا اختیار رکھتے ہیں۔ یہ حکمران اپنے مغربی آقاوں کے احکامات کو بجا لانے کے لیے تو زمین و آسمان ایک کر دیں گے لیکن مسلمانوں کے لیے انگلی تک اٹھانا گوارا نہیں کریں گے۔ یہ عظیم فوجیں مسلمانوں کے تحفظ کے لیے صرف اسی صورت میں حرکت میں آئیں گئی جب ایک متقی اورصالح امام ریاست خلافتِ کی افواج کی قیادت میدان جنگ میں کرے گا۔ رسول اللہﷺۖ نے مسلمانوں کے امام کو ڈھال قرار دیا ہے۔

إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ

“بے شک خلیفہ ہی ڈھال ہے جس کے پیچھے رہ کر لڑا جاتاہے اور اسی کے ذریعے تحفظ حاصل ہو تاہے” (مسلم)

قرارداد نمبر 2: خلافت کے قیام کے لیے شام کے مسلمانوں کی حمائت کی جاتی ہے۔

دنیا بھر میں مسلمان شام میں ہونے والے مظاہروں میں گوجنے والے نعرے الشعب يريد خلافة من جديد یعنی عوام ایک نئی خلافت کا قیام چاہتی ہیں، کی بھرپور حمائت کرتے ہیں۔ اس رمضان میں شام میں ہونے والی مزاحمت میں آنے والی تیزی ہمت افزا ہے۔ اس مجرم حکومت کے ستون گر رہے ہیں جس کا ثبوت فوج اور سفارتی عملے کے اعلی افسران کا مسلسل اس حکومت سے الگ ہونا ہے اور اب شام کے دو سب سے بڑے شہروں دمشق اور حلب (آلیپو) تک مزاحت کی تحریک پہنچ گئی ہے جس پر یہ ظالم حکومت اپنے کنٹرول کا فاتحانہ اظہار کیا کرتی تھی۔ روس کا اپنے ہتھیاروں کے ذریعے بشار کی مدد کرنا اور مغرب کا مختلف بہانوں کے ذریعے بشار کو وقت دینا کہ وہ مزید قتل و غارت کا بازار گرم کر سکے، ان دونوں کا طرز عمل قابل مذمت ہے۔ مسلمانوں کی افواج پر یہ فرض ہے کہ وہ شام میں خلافت کے قیام کے لیے شام کے مسلمانوں کی بھر پور مدد کریں۔ اللہ سبحانہ و تعالی فرماتے ہیں:

وَنُرِيدُ أَنْ نَمُنَّ عَلَى الَّذِينَ اسْتُضْعِفُوا فِي الْأَرْضِ وَنَجْعَلَهُمْ أَئِمَّةً وَنَجْعَلَهُمُ الْوَارِثِينَ

“پھر ہماری چاہت ہوئی کہ ہم ان پر کرم فرمائیں جنہیں زمین میں بے حد کمزور کر دیا گیا تھا اور ہم انہیں پیشوا اور (زمین) کا وارث بنائیں” (القصص۔5)

قراداد نمبر 3: افواجِ پاکستان خلافت کے قیام کے لیے نصرة فراہم کریں۔

افواجِ پاکستان پر لازم ہے کہ وہ ان بدعنوان حکمرانوں کو اکھاڑ پھنکیں جو مسلمانوں کو کفار کے غلبے میں دینے کے لیے کیانی کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں۔ مسلم افواج پر لازم  ہے کہ وہ ان حکمرانوں کو ہٹائیں جنھوں نے حکمرانی پر غاصبانہ قبضہ کر کے مسلمانوں کو ان کے شرعی حق یعنی ایک خلیفہ کو بیعت دینے سے روک رکھا ہے۔ مسلم افواج اپنے پیشرو بھائیوں، انصارِ مدینہ کی پیروی کریں جنھوں نے رسول اللہﷺ کو بیعت دے کر پہلی اسلامی ریاست کا قیام فرمایا۔ آج پھراس سعد کی ضرورت ہے، جنھوں نے اسلامی ریاست کے قیام کے لیے رسول اللہ ﷺ کو نصرة فراہم کی، کہ وہ آگے آئے اور مسلمانوں کے حق میں تاریخ کا دھارا موڑ دے۔ حزب التحریر افواج تک رسول اللہ ﷺ کی اس بات کو پہنچانا چاہتی ہے جو نبی ﷺ نے سعد (ra) کی شہادت پر ان کی والدہ سے کہی تھی۔ نبی ﷺ نے سعد (ra) کی والدہ سے کہا:

ليرقأ (لينقطع) دمعك، ويذهب حزنك، فإن ابنك أول من ضحك الله له واهتز له العرش

تمہارے آنسو خشک ہو جائیں گئے اور تمہارا غم کم ہو جائے گا اگر تم یہ جان لو کہ تمہارا بیٹا وہ پہلا شخص ہے جس کے لیے اللہ مسکرائے اور اللہ کا عرش (ان کی وفات پر) ہل گیا”۔ (طبرانی)

 

12/08/2012
Sunday, 24th of Ramadhan, 1433H
N0: PR12047
Friday, 7th of Jamdi ul-Awwal