“Raymond Davis Network” is behind the evil attack on Minhaas Air Base, Kamraa
“Raymond Davis Network” is behind the evil attack on Minhaas Air Base, Kamraa
Its purpose is to allow Kayani to burn more of Pakistan’s armed forces as fuel for America’s crusade at a time when the Khilafah is imminent
That the sudden attack by an entire contingent of around ten militants on the highly sensitive Minhaas Air Base within the highly secure Kamra air complex did not have any assistance from Pakistan’s rulers is hard to believe. It is as likely as there being collaboration by Kayani and his small club of thugs in America’s 2 May 2011 military attack on Abottabad, 150 kilometers into Pakistani territory, in the shadow of the Kakul Academy. No aware person can believe that security is so poor in a complex, which contains not only Pakistan’s newest warplane fleet but also the very important defense institution, Aeronautical Complex that attackers could enter as if they were entering a children’s playground! Moreover, all Muslims are aware that such attacks, like the Abbotabad attack, are only possible because of the collaboration of Pakistan’s traitor rulers with the “Raymond Davis Network” that they themselves established in the country. This is the real “terrorist network” that must be fought and eradicated, but instead Pakistan’s rulers have given it “safe havens” in military cantonments as well as residential areas, such as Gulberg Lahore.
The purpose of such “false flag attacks” which are supervised by the American kuffar but blamed on Muslims is in order to create an atmosphere of fitna so as to herd Pakistan’s armed forces into the tribal region to fight their fellow Muslims on behalf of America. Prior to this evil attack, the 13 August 2012 speech of the Chief of Army Staff, General Kayani, at Kakul Military Academy makes clear that Kayani, Zardari and their small club of traitors have already made the decision to attack North Waziristan in accordance with American instructions and they are worried about the public opinion against such operations. So, just as previously the attack on the Army’s General Head Quarters was used to prepare opinion for operations in Orakzai Agency, the attack on Minhaas Air Base is to prepare public opinion for operations in North Waziristan. And we must add that pushing Pakistan’s armed forces further into the quagmire of this war of Fitna suits America perfectly at a time when she is fighting the imminent return of the Khilafah in Syria, whilst fearing that due to the deep influence of Hizb ut-Tahrir in Pakistan, Pakistan will unify with the Khilafah rapidly.
The attacks on GHQ, Mehran Naval Base, Abbotabad, Salala and now Minhaas Air Base are ample proof that Kayani, Zardari and their fellow traitors in the political and military leadership must be seized and face trial immediately. How can such rulers that collaborate with America in attacks against military installations be accepted to lead the Muslim world’s largest armed forces, armed with nuclear weapons? Hizb ut-Tahrir calls the sincere officers within Pakistan’s armed forces to put an immediate end to the preparations for North Waziristan Operations as well as the entire war of Fitna in the tribal areas. And this is only possible if you seize these traitors by their necks and grant the Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the re-establishment of the Khilafah.
Shahzad Shaikh Deputy to the Spokesman of Hizb ut-Tahrir in Pakistan |
بسم الله الرحمن الرحيم
جمعرات، 28 رمضان، 1433 ھ 16/08/2012 نمبر:PR12049
‘منہاس ائر بیس پر حملے میں ‘ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک” ملوث ہے
اس حملے کا مقصد کیانی کو جواز فراہم کرنا ہے کہ ایک ایسے وقت پر جب خلافت قائم ہونے والی ہے، وہ مزید پاکستانی فوجیوں کو امریکی صلیبی جنگ کا ایندھن بنا دے
یہ بات ناقابل یقین ہے کہ پاکستان کے اہم اور حساس ترین فضائی اڈے کامرہ میں واقع منہاس ائر بیس پر دس کے لگ بھگ جنگجوں کا اچانک حملہ پاکستانی حکمرانوں کی مدد اور حمائت کے بغیر ہوا ہو۔ جیسے 2 مئی 2011 کو جنرل کیانی اور اسکے چھوٹے سے ٹولے نے امریکہ کی مدد کی تھی جب امریکہ نے 150 کلو میٹر پاکستانی علاقے میں داخل ہو کر کاکول اکیڈمی ایبٹ آباد کے سائے میں خفیہ فوجی آپریشن کیا تھا۔ کوئی بھی باشعور شخص یہ بات تسلیم نہیں کر سکتا کہ ایسی جگہ جہاں پر پاکستان ائر فورس کا ناصرف جدید ترین ائیر فلیٹ موجود ہو بلکہ پاکستان ائروناٹیکل کمپلیکس جیسی اہم دفاعی صنعت موجود ہو وہاں کی سیکیورٹی اس قدر کمزور ثابت ہو گی کہ دہشت گرد اس میں ایسے داخل ہو جائیں جیسے وہ بچوں کے پارک میں داخل ہو رہے ہوں! یہ بات اب پوری امت جانتی ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملوں کے پیچھے امریکی “ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک” کار فرما ہے جس کو پاکستانی غدار حکمرانوں کی مدد و حمائت حاصل ہے اور جس کو انہی حکمرانوں نے پاکستان میں قائم کیا ہے۔ یہ وہ اصل “دہشت گرد نیٹ ورک” ہے جس کے خلاف آپریشن ہونا چاہئے اور جس کو جڑ سے اکھاڑ دینا چاہئے مگر پاکستان کے حکمرانوں نے اس نیٹ ورک کوگلبرگ لاہور جیسے رہائشی اور فوجی علاقوں میں “پناہ گاہیں” مہیا کر رکھیں ہیں۔ یہ False Flag Attacks جو کافر امریکہ کی نگرانی میں کروائے جاتے ہیں اور جن کا الزام مسلمانوں پر ڈال دیا جاتا ہے کا مقصد فتنے کی فضاء قائم کرنا ہے تا کہ پاکستانی افواج کو امریکہ کی خاطر قبائلی علاقوں میں دھکیلا جا سکے۔ اس گھناونے حملے سے پہلے آرمی چیف جنرل کیانی کی 13 اگست کی رات کو کاکول اکیڈمی میں تقریر اس بات کا واضع پیغام تھی کہ امریکہ کے کہنے پر کیانی اور سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدار شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کا فیصلہ کر چکے ہیں لیکن فوج اور امت میں اس آپریشن کے خلاف رائے عامہ سے پریشان ہیں۔ اس مخالف رائے عامہ کو فوجی آپریشن کے حق میں ہموار کرنے کے لیے جس طرح ماضی میں جی ایچ کیو پر حملے کو اورکزئی ایجنسی میں فوجی آپریشن شروع کرنے کے لیے جواز بنا یا گیا اسی طرح اب منہاس ائر بیس پر حملے کو شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن شروع کرنے کیلئے استعمال کیا جائے گا۔ اس وقت جب شام میں بشار کی حکومت کا خاتمہ اور خلافت کا قیام اللہ کے حکم سے قریب ہے اور امریکہ اس بات سے اچھی طرح واقف ہے کہ پاکستان کے عوام اور فوج میں حزب التحریر کے اثرو رسوخ کے باعث پاکستان ریاست خلافت میں فوراً شامل ہو سکتا ہے تو امریکہ نے اپنے ایجنٹوں کو یہ حکم جاری کیا ہے کہ پاکستان کی افواج کو فتنے کی اس جنگ میں مزید ملوث کر دیا جائے۔
جی ایچ کیو، مہران نیول بیس، ایبٹ آباد، سلالہ اور اب منہاس ائر بیس پر حملے کے بعد کیانی، زرداری اور سیاسی و فوجی قیادت میں ان کے ساتھیوں کو فورا ً ہٹا کر ان کے خلاف مقدمے چلنے چاہئے۔ ایسے حکمران جو فوجی تنصیبات پر حملے میں امریکہ کی مدد کرتے ہیں کس طرح مسلم دنیا کی سب سے بڑی اور واحد ایٹمی قوت کی حامل فوج کی سربراہی کے حقدار ہیں۔ حزب التحریر افواج پاکستان میں موجود مخلص افراد کو پکارتی ہے کہ وہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کی صورت میں ہونے والی غداری کو روکیں اور افواج پاکستان کو اس فتنے کی جنگ سے بچائیں۔ اور ایسا صرف اسی صورت میں ہو سکتا ہے جب آپ ان غداروں کو ان کی گردنوں سے پکڑ لیں اور خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کو مددو نصرة فراہم کریں۔
|
پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان شہزاد شیخ |