Congratulations from Hizb-ut Tahrir on Eid al-Adha
Press Release
Congratulations from Hizb-ut Tahrir on Eid al-Adha
Allahu Akbar… Allahu Akbar… Allahu Akbar…La Illaha illa Allah…
Allahu Akbar… Allahu Akbar … wa Lillahi alHamd.
Praise be to Allah, prayer and peace be upon the Messenger of Allah and on his family, companions, and allies… and upon those who followed in his footsteps, and made the Islamic faith the basis for his thought and the divine rulings as the criterion for his actions and the source of his judgments…
O Muslims everywhere…
From the Central Media Office of Hizb-ut Tahrir, we are pleased to convey to the Ummah as a whole our congratulations on the occasion of Eid Al-Adha from the Amir of Hizb-ut Tahrir, the scholar Ata ibnu Khalil Abu Rashta (may Allah protect him). It also honors us to convey his congratulations to the young men and women of Hizb-ut Tahrir who struggle day and night to uphold the word of Allah by their efforts in the establishment of the Khilafah State as heralded by Allah’s servant and Messenger, peace be upon him.
Last year, I prayed to Allah, the Everlasting and Self-Sufficient, to honour us with the establishment of the Rightly Guided Khilafah and we are now witnessing the fall of the Sham’s tyrant.
We are witnessing the Sham’s revolution, the plots of the Western countries day and night, especially by the United States and its complicity with the cut-throat tyrant of Damascus, in spilling precious blood in broad daylight using everything in its means for continuing the killing and destruction. This clearly indicates the paramount concern of Western leaders and their crony Muslim rulers that the outcome of the revolution in al-Sham will result in the Khilafah State.
Had the revolution in Syria yielded to America’s dictate by accepting her plot, then the bloodshed would have stopped and America would have imposed another “Karzai” or “Tantawi” steering the revolution in America’s direction (like the case in Egypt), and the thugs of the American named Syrian National Council, which is nothing but a product of the Turkish-American regime, would have entered the presidential palace in Damascus under the pseudo-title of “Guardians of the Revolution.”
However, the revolutionaries of ash-Sham exposed this plot during last Friday, entitled “America… Will You Never Tire of your Lust for Our Blood?” Such is their keen awareness of America’s plots.
As we congratulate the entire Ummah on the blessed occasion of Eid al-Adha, we take this opportunity to remind all Muslims of their duty, and foremost amongst them the leaders and officers of the armies and those of power with the ability to bring about change. We remind them of the divine duty to support their brothers and their families in Syria which the Prophet al-Mustafa described as the heart of Dar al-Islam. And we bring good tidings to our people in ash-Sham that Allah (swt) has promised victory, but they will purify their sacrifices in the way of seeking Allah’s pleasure with one of two great blessings: victory or martyrdom.
As I convey to you and the Muslim Ummah congratulations from the Central Media Office of Hizb-ut Tahrir and all its activists, I pray to Allah Almighty that the following Eid; the Islamic Ummah will be living under the banner of the Islamic State. And that they will have united and triumphed, Inshallah, and become centre stage. Indeed Allah the Glorified is able to ensure it.
Oh Allah! Yaa Hay yaa Qayyum, yaa Hanan Yaa Mannan. Oh You who raised the heavens without any pillars, honour us with the Khilafah State. Honour us with your blessed support against your enemies, against the butcher of Damascus and his followers and support those who fight in Jihad in Your path everywhere and empower them to uphold your word and support your Deen.
We would like to draw to your attention that a special broadcast has been arranged on the occasion of this Holy Feast starting Friday, the first day of Eid al-Adha.
We pray that every year you are well and that Allah accept your acts of obedience. May peace and Allah’s mercy and blessings be with you. “Glory is yours and all praise we testify that there is none worthy of worship but You, we seek your forgiveness and turn in repentance to you.”
The night of Eid al-Adha in the year of one thousand, four hundred and thirty-three Hijri.
Uthman Bakhash
Director of Central Media Office of Hizb ut-Tahrir
Hizb-ut Tahrir: Central Media office |
Address & Website Al-Mazraa P.O. Box. 14-5010 Beirut- Lebanon www.hizb-ut-tahrir.info |
Tel: 00961 1 30 75 94 Mobile: 00961 71 72 40 43 Fax: Telefax E-mail: media (at) hizb-ut-tahrir.info |
URDU INP DOWNLOAD
بسم الله الرحمن الرحيم
جمعہ، 10 ذی الحج، 1433 ھ 26/10/2012 نمبر:1433/31
عید الاضحی کے مبارک موقع پر حزب التحریر کی طرف سے عید مبارک
اللہ اکبر ،،،اللہ اکبر ،،،اللہ اکبر ،،،لا الہ الاّ اللہ ،،، اللہ اکبر ،،، اللہ اکبر ،،، وللہ الحمد
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں اور درود سلام ہو اللہ کے رسول ﷺ ،آپ ﷺ کے آل واصحاب اور متوالوں پر، ہر اس شخص پر جس نے آپ ﷺ کی پیروی کی اور آپ ﷺ کے نقشِ قدم پر چلا اور اسلامی عقیدے کو ہی اپنی فکر کی اساس اور احکام شرعیہ کو ہی اپنے فیصلوں کے لیے معیار اور مصدر بنایا۔امّا بعد،
اے دنیا بھر کے مسلمانو! ہمیں خوشی ہے کہ ہم، حزب التحریر کا مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر کے امیر جلیل القدر عالم عطاء بن خلیل ابو رَشتہ کی طرف سے پوری امت مسلمہ کو عید الاضحی کی مبارک باد پہنچا رہے ہیں۔ ہمیں اس بات پر بھی مسرت ہے کہ ہم حزب التحریر کے شباب (جوانوں) اور شابات (بہنوں) کو بھی مبارکباد پہنچا رہے ہیں جو جابرانہ عہد کی حکومتوں کے تابوت میں آخر کیل ٹھوکنے کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے ہیں اور اس خلافت کے قیام کے ذریعے اللہ کے کلمے کو بلند کر نے کے لیے جد و جہد میں مصروف ہیں جس کی بشارت اللہ کے بندے اور رسول ﷺ نے دی ہے۔
گزشتہ سال ہم اللہ الحی القیوم کے سامنے بہت گڑگڑائے کہ خلافت راشدہ کے قیام کے ذریعے ہماری آنکھوں کو ٹھنڈک نصیب کر دے اور اب ہم شام کے ظالم و جابرکو گرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔
شام کے انقلاب کو مغربی ملکوں اور خاص کر ان کے سرغنہ امریکہ کی جانب سے دن رات کی سازشوں کا سامنا ہے۔ وہ دمشق کے جابر کے ساتھ گٹھ جوڑ کر کے دن دھاڑے قتل و غارت گری اور خونریزی میں مصروف ہیں اور بشار الاسد قتل و غارت اور تباہی پھیلانے کے لیے ہر قسم کے دستیاب و سائل کو بروئے کار لا رہا ہے۔ یہ شام کے انقلاب کے کوکھ سے ریاست خلافت کے جنم لینے کے بارے میں مغربی قائدین اور غدار مسلم حکمرانوں کے خوف کی واضح دلیل ہے۔ اگر اہل شام امریکی ڈکٹیشن اور اس کے ایجنٹوں کے سامنے جھکتے تو یہاں بھی وہ ایک اور کرزئی یا طنطاوی مسلط کرنے میں کامیاب ہو جاتے جو انقلاب کو امریکی مفاد میں موڑدیتا…یوں امریکی کونسل جس کو قومی کونسل کا نام دیا گیا ہے کے داعی قصرِ مہاجرین میں شام کے انقلاب کے امین کے طور پر داخل ہو نے میں کامیاب ہو جاتے، حالانکہ یہ امریکی اور ترک حکومت کے گماشتوں سے زیادہ کچھ بھی نہیں…لیکن انقلابیوں کے گزشتہ جمعے کے مظاہروں میں ان کا پردہ بھی چاک کر دیا جب انہوں نے یہ نعرے بلند کیے کہ “اے امریکہ !کیا اب بھی ہمارے خون سے تمہاری پیاس نہیں بجھی” جو امریکی مکاری کی حقیقت کے بارے میں ان کی بیداری کی دلیل ہے۔
پوری امت مسلمہ کو عید الاضحی کی مبارک باد پیش کر نے کے موقعے کو غنیمت سمجھتے ہوئے ہم تمام مسلمانوں ،خاص کر قائدین اور فوجی افسران اور تبدیلی لانے پر قدرت اور طاقت رکھنے ولوں کو اس شام میں موجود ان کے بھائیوں اور اپنوں کی مدد کے حوالے سے ان کی ذمہ داری یاد دلاتے ہیں جس کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ “شام اسلام کا مسکن ہے”…اور ہم اپنے شامی بھائیوں کو اللہ کی اس مدد کی خوشخبری دیتے ہیں جس کا اللہ وعدہ فرما چکے ہیں، ان کو چاہیے کہ انتہائی خلوص کے ساتھ اللہ کی راہ میں اس کو راضی کرنے کے لیے قربانی دیتے رہیں تاکہ وہ دو کامیابیوں میں سے ایک کو حاصل کر لیں یعنی نصرت یا شہادت۔
جس وقت میں آپ کو اور پوری امت مسلمہ کو حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے سربراہ اور اس میں کام کرنے والوں کی طرف سے عید الاضحی کی مبارک باد پہنچا رہا ہوں وہاں میں اللہ سبحانہ وتعالی سے التجا کر رہا ہوں کہ آئندہ عید اس حال میں آئے کہ امت مسلمہ رایہ عقاب (اسلامی جھنڈے) کے سائے میں زندگی گزار رہی ہو، وحدت اور اللہ کے اذن سے کامیاب اور باعزت بن چکی ہو، اس کو اس کی قیادت دوبارہ مل چکی ہو۔ یقینا وہی کارساز اور قدرت والا ہے۔(آمین)
اے اللہ اے الحی القیوم اے رحم کرنے والے کرم کرنے والے آسمانوں کو بغیر ستون کے اٹھانے والے خلافت کے ذریعے ہماری آنکھیں ٹھنڈی کر دے، اپنے دشمنوں دمشق کے جابر، اس کی مدد اور حمایت کر نے والوں کے مقابلے میں ہماری بھر پور مدد فرما، تیری راہ میں جہاد کرنے والوں کی ہر جگہ مدد فرما، ان کو تیرے کلمے کو بلند کرنے اور تیرے دین کی مدد میں کامیاب کر دے۔ (آمین)
ہم آپ کومتوجہ کرنا پسند کرتے ہیں کہ اس مبارک عید کی مناسبت سے ایک خاص براہ راست پروگرام ترتیب دیا گیا ہے جو جمعے کے دن سے شروع ہو گا جو کہ عید الاضحی کا پہلا دن ہے۔
ہمیشہ خوش اور سلامت رہو اللہ تمہاری نیکیوں کو قبول کرے
والسلام علیکم ورحمة اللہ وبر کاتہ
سبحانک اللہم وبحمدک نشہد ان لا الہ الاّ انت نستغفرک ونتوب الیک
عید الاضحی کی رات 1433 ہجری
عثمان بخاش
ڈائریکٹر مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر
ٹیلی فون: 96171724043
فیکس: 9611307594
ای میل:[email protected]