Abduction of Saad Jagranvi at the Hands of Kiyani’s Thugs Will Not Delay the Establishment of Khilafah
Abduction of Saad Jagranvi at the Hands of Kiyani’s Thugs Will Not Delay the Establishment of Khilafah
Hizb ut-Tahrir Holds Country-Wide Demonstrations against the Abduction of the head of its Central Contact Committee
Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan held country-wide demonstrations against the abduction of Saad Jagranvi, who is a member of Hizb ut-Tahrir and the head of its central contact committee. Protesters were carrying banners and placards declaring, “State’s abduction of member of Hizb ut-Tahrir Saad Jagranvi can not delay the establishment of Khilafah” and “Traitors in political and military leadership are persecuting sincere callers of Khilafah with state terrorism on American instructions.” These demonstrators condemned the abduction of Saad Jagranvi, whilst demanding his immediate release. Demonstrators were of the view that Kayani is being frustrated because of growing opposition against him and the increasing popularity of the Khilafah in the masses as well as the armed forces, causing Kayani and his American masters to lose their minds. So now they have come down to the level of such inhuman tactics, abduction and torture. Demonstrators expressed their determination that the abduction of Hizb ut-Tahrir’s Spokesman in Pakistan, Naveed Butt, and the registration of false and baseless cases against its shabab could not scare or slow down Hizb ut-Tahrir and its shabab. And now the abduction of head of the central contact committee, Saad Jagranvi will neither frighten Hizb and its shabab, nor will it force the Hizb to slow down its activities. They reminded Kayani and traitors in the political and military leadership of the demise of Qaddafi and Hussni Mubarak and warned that the incoming Khilafah soon will account them severely for their treachery and oppression against Islam and its Ummah. Demonstrators shouted slogans against Kayani and traitors with in political and military leadership. At the end of the demonstration people dispersed peacefully.
Note: On 26 November 2012, Kayani’s thugs seized Saad Jagranvi, member of Hizb ut-Tahrir and head of the Central Contact Committee, shortly before maghrib at Sherpao bridge, Gulberg Lahore. A father of seven children, Saad called his widowed elderly mother to confirm that he had been taken by agency thugs. Saad Jagranvi is a prominent influential within Lahore from a highly renowned and respected family, the Jagranvis.
Media Office of Hizb ut-Tahrir in Pakistan
{gallery}activism/local/121127{/gallery}
URDU INP DOWNLOAD
URDU PDF DOWNLOAD
بسم الله الرحمن الرحيم
منگل 13 محرم، 1434 ھ 27/11/2012 نمبر:PN12071
کیانی کے غنڈوں کے ہاتھوں سعد جگرانوی کا اغوا خلافت کے قیام کو روک نہیں سکتا
مرکزی رابطہ کمیٹی کے سربراہ کے اغوا کے خلاف حزب التحریر کے ملک گیر مظاہرے
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک بھر میں حزب التحریر کے رکن اور مرکزی رابطہ کمیٹی کے سربراہ سعد جگرانوی کے اغوا کے خلاف مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا: “حزب التحریر کے رکن سعد جگرانوی کا ریاستی اغوا، خلافت کے قیام کو روک نہیں سکتا” اور “امریکی ایما پر سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدار خلافت کے مخلص داعیوں کو ریاستی تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں“۔ مظاہرین سعد جگرانوی کے اغوا کی مذمت اور ان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کر رہے تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ کیانی امت اور اس کی افواج میں اپنے خلاف بڑھتی ہوئی مخالفت اور خلافت کی روز بروز بڑھتی مقبولیت سے گھبرا کر اغوا اور تشدد جیسے غلیظ ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے۔ مظاہرین اس عزم کا اظہار کر رہے تھے کہ نہ تو اس سے قبل پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان نوید بٹ کا اغوا اور شباب کے خلاف سینکڑوں جھوٹے مقدمات حزب اور اس کے شباب کو خوفزدہ کر سکے ہیں اور نہ ہی اب مرکزی رابطہ کمیٹی کے سربراہ سعد جگرانوی کا اغوا حزب اور اس کے شباب کو خوفزدہ کر سکتا ہے اور نہ ہی ان کی جدوجہد میں کسی کمی کا باعث بن سکتا ہے۔ مظاہرین نے کیانی اور سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں کو قزافی اورحسنی مبارک کے انجام کی جانب نشاندہی کی اور خبردار کیا کہ جلد ہی آنے والی خلافت اسلام اور اس کی امت کے خلاف غداریوں اور ان پر مظالم کرنے کے جرم میں ان کا کڑا احتساب کرے گی۔ مظاہرین نے کیانی اور سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ آخر میں مظاہرین پرامن طور پر منتشر ہو گئے۔
نوٹ: 26 نومبر 2012 کو کیانی کے غنڈوں نے رکن حزب التحریر اور مرکزی رابطہ کمیٹی کے سربراہ سعد جگرانوی کو مغرب کی نماز سے کچھ دیر قبل شیر پاؤ پل گلبرگ، لاہور سے اغوا کیا تھا۔ سات بچوں کے باپ سعد نے اپنی بوڑھی ماں کو فون کر کے اس بات کی تصدیق کی کہ انھیں خفیہ ایجنسیوں کے غنڈوں نے اغوا کیا ہے۔ سعد جگرانوی لاہور کے ایک معزز اور مشہور جگرانوی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔
میڈیا آفس حزب التحریر ولایہ پاکستان