Panama Case Verdict is Eyewash
Thursday, 23rd Rajab 1438 AH 20/04/2017 CE No: PR17024
Press Release
Panama Case Verdict is Eyewash
Establish Khilafah on the Method of Prophethood
to Stop Being Stung by Democracy!
Today’s Panama Papers case split decision judicial verdict for establishing a Joint Investigation Team (JIT) over the corruption of the ruling Sharif family is far from a “historical decision.” It clearly shows that any attempt whatsoever to bring change through Democracy is bound to fail. There was no “turning point” when Musharraf removed Nawaz Sharif to install “true” democracy. Nor was there a “historical upheaval” when Musharraf stepped down for “real” democracy. Nor was there “long awaited relief” when Nawaz Sharif returned to power through elections. Nor will there be “real change” even if we see the back of Nawaz Sharif after the investigation. The Muslims have been stung by Democracy not once but several times even though RasulAllah (saaw) said,
لَا يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ وَاحِدٍ مَرَّتَيْنِ
“The believer is not stung from the same hole twice.” [Bukhari]
Corruption is caused by Democracy because it gives the right to human beings to make laws according to their whims and desires, disregarding all that Allah (swt) has revealed. By doing so, Democracy becomes the horse of the US and no matter who rides it, whether Nawaz Sharif, Asif Ali Zardari or Imran Khan, the colonialists will steer our affairs. The colonialists continuously manipulate Democracy into passing laws that contradict Islam and harm Muslims through strong contact with the rulers and the legislators. Our key economic policies are determined by the US dominated IMF, leading to privatization of our valuable assets, deepening debt due to interest and back breaking taxation. Our foreign policy is determined by the US State Department, Pentagon and CENTCOM, leading to our armed forces being burned as fuel to consolidate the US foothold in Afghanistan, whilst being chained in “restraint” before ever increasing Indian hostility. Democracy is the open door for all the colonialist policies that impoverish and harm us. Democracy deserves only abolition because it assigns assemblies of men and women as sovereign, allowing them to choose laws according to their whims and desires, even though Allah (swt) said,
وَأَنِ ٱحْكُم بَيْنَهُمْ بِمَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ وَلاَ تَتَّبِعْ أَهْوَآءَهُمْ وَٱحْذَرْهُمْ أَن يَفْتِنُوكَ عَن بَعْضِ مَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ إِلَيْكَ
“And judge between them by what Allah has revealed, and do not follow their desires, and beware (O Muhammad) that they might seduce you from some of what Allah has sent down to you.” [Surah Al-Maaida 5:49].
O Muslims of Pakistan! Today’s Supreme Court verdict removes any doubt that it is upon us all to work with Hizb ut-Tahrir now in its struggle to restore Islam as a way of life. It is the only sincere and aware leadership that calls for the abolition of Democracy and the re-establishment of the Khilafah. Only then will we have a leadership that fears Allah (swt) alone, ruling by the Truth and caring for all the people, regardless of ethnicity, school of thought, religion, wealth or status. Allah (swt) said,
إِنَّا أَنْزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ لِتَحْكُمَ بَيْنَ النَّاسِ بِمَا أَرَاكَ الله
“Indeed, We have revealed upon you (O Muhammad (saw)) a Book in Truth, to rule between the people by what Allah has shown you.” [Surah an-Nisa’a 4:105].
O sincere officers of Pakistan’s armed forces! Democracy has only brought us humiliation before our enemies and ever worsening economic hardship. Democracy has harmed us from the time of the Musharraf-Aziz regime, through to the Kayani-Zardari regime, through the Raheel-Nawaz regime and now under the Bajwa-Nawaz regime. So, how do you allow a corrupt leadership to use your strength as a support for the continuation of Democracy, the furnace in which our people and country burns? It is upon you now to move to abolish Democracy, by granting your Nussrah (Material Support) to Hizb ut-Tahrir under its Ameer, Sheikh Ata Bin Khalil Abu Al-Rashtah, for the immediate return of the Khilafah. Only then will we see the end of the rule of force and tyranny and the return of the rule of Islam by a Khilafah State. Ahmed narrated that RasulAllah (saw) said,
ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَ
“Then there will be rule of force, and it will remain as long as Allah will it to remain. Then Allah will end it when He wills. Then there will be a Khilafah on the Way of the Prophetood.” Then he fell silent.
Media Office of Hizb ut-Tahrir in Wilayah Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
پانامہ مقدمے کا فیصلہ ایک دھوکہ ہے
جمہوریت کے ہاتھوں ڈسے جانے کے سلسلے کو ختم کرنے کے لیے
نبوت کے طریقے پر خلافت قائم کرو!
پانامہ مقدمے میں آج دیے جانے والے منقسم فیصلے میں حکمران شریف خاندان کی کرپشن کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے قیام کا فیصلہ کسی صورت “تاریخی فیصلہ” قرار نہیں دیا جاسکتا۔ یہ بات ایک بار پھر واضح ہو گئی ہے کہ جمہوریت کے ذریعے تبدیلی لانے کے لیے کی جانے والی کسی بھی کوشش کا ناکام ہونا مقدر ہے۔ جب مشرف نے “صحیح جمہوریت” کے قیام کے لیے نواز شریف کو ہٹایا تھا تو اس کا یہ فیصلہ ہمارے لیے کسی “نئے موڑ” کا باعث نہیں بنا تھا۔ اسی طرح جب مشرف نے “حقیقی جمہوریت” کے لیے استعفیٰ دیا تھا تو بھی کوئی “تاریخی بھونچال ” نہیں آیا تھا۔ اور جب نواز شریف انتخابات کے ذریعے اقتدار میں واپس آیا تھا تو بھی ہمیں وہ آرام نہ ملا “جس کا ایک عرصے سے انتظار تھا”۔ اسی طرح کوئی “حقیقی تبدیلی” نہیں آئے گی اگر ہم تحقیقات کے بعد نواز شریف کی برطرفی ہی کیوں نہ دیکھ لیں۔ مسلمان جمہوریت کے ہاتھوں ایک بار نہیں بلکہ بار بار ڈسے گئے ہیں جبکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
: لَا يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ وَاحِدٍ مَرَّتَيْنِ
“ایمان والا ایک ہی سوراخ سے دوبار نہیں ڈسا جاتا” (بخاری)۔
کرپشن جمہوریت کی وجہ سے ہوتی ہے کیونکہ یہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی مرضی کو نظر انداز کر کے انسانوں کو اپنی مرضی اور خواہشات کے مطابق قوانین بنانے کا اختیار دیتی ہے۔ ایسا کرنے سے جمہوریت امریکی گھوڑا بن جاتی ہے اور ہمارے معاملات کو استعماری طاقتیں اپنی مرضی سے چلاتی ہیں اس بات سے قطع نظر کہ اس گھوڑےپر سواری نواز شریف، آصف علی زرداری یا عمران خان کریں۔ استعماری طاقتوں کا حکمرانوں اور قانون سازی کرنے والوں سے مضبوط تعلق ہوتا ہے اور وہ ان کے ذریعے مسلسل جمہوریت کو ایسے قوانین بنانے کے لیےاستعمال کرتی ہیں جو اسلام سے براہ راست متصادم اور مسلمانوں کے لیے شدید نقصان کا باعث ہوتے ہیں ۔ ہماری اہم معاشی پالیسیاں آئی ایم ایف بناتی ہے جس پر امریکہ کا غلبہ ہے، جس کے نتیجے میں ہمارے اہم اثاثوں کی نجکاری کی جاتی ہے، سود کی وجہ سے قرضے بڑھتے چلے جاتے ہیں اور کمر توڑ ٹیکس لاگو کیے جاتے ہیں۔ ہماری خارجہ پالیسی کا تعین امریکی دفتر خارجہ، پینٹاگون اور سینٹکوم کرتا ہے، جس کے نتیجے میں ہماری افواج کو افغانستان میں امریکی موجودگی کو مستحکم کرنے کی جنگ میں ایک ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے جبکہ ہمارے دشمن بھارت کی کھلی جارحیت کے خلاف ہماری افواج کو “تحمل” کی پالیسی کی زنجیریں پہنا دیں جاتی ہیں۔ جمہوریت وہ کھلا دروازہ ہے جس کے ذریعے استعماری پالیسیاں ہمیں تباہ و برباد کرتی ہیں۔ جمہوریت صرف اس بات کی مستحق ہے کہ اس کا خاتمہ کیا جائے کیونکہ یہ ایسی اسمبلیاں بننے کا باعث بنتی ہے جن میں بیٹھے مرد و خواتین اقتدار اعلیٰ کے مالک ہوتے ہیں اوراس بنا پر وہ اپنی مرضی اور خواہشات کے مطابق قوانین بناتے ہیں جبکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
وَأَنِ ٱحْكُم بَيْنَهُمْ بِمَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ وَلاَ تَتَّبِعْ أَهْوَآءَهُمْ وَٱحْذَرْهُمْ أَن يَفْتِنُوكَ عَن بَعْضِ مَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ إِلَيْكَ
“آپ ان کے معاملات میں اللہ کی اتاری ہوئی وحی کے مطابق ہی حکم کیجئے، ان کی خواہشوں کی تابعداری نہ کیجئے اور ان سے ہوشیار رہیے کہ یہ آپ(ﷺ) کو اللہ کے اتارے ہوئے کسی حکم سے اِدھر اُدھر نہ کریں”(المائدہ:49)۔
اے پاکستان کے مسلمانو! آج کے سپریم کورٹ کے فیصلے نے یہ ثابت کردیا ہے کہ اب اسلام کو طرز زندگی بنانے کے لیے ہم سب کو حزب التحریر کی جدوجہد کا حصہ بن جانا چاہیے۔ صرف یہی ایک واحد باخبر، بصیرت کی حامل اور مخلص قیادت ہے جو جمہوریت کے خاتمے اور نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کی دعوت دیتی ہے۔ صرف اسی صورت میں ہی ہمیں ایسی قیادت نصیب ہوگی جورنگ و نسل، مذہب، دولت، رتبے سے قطع نظر صرف اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے ڈرنے والی، اسلام کی بنیاد پر حکمرانی کرنے والی اور لوگوں کا خیال کرنے والی ہوگی۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
إِنَّا أَنْزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ لِتَحْكُمَ بَيْنَ النَّاسِ بِمَا أَرَاكَ الله
“یقیناً ہم نے تمہاری طرف حق کے ساتھ کتاب نازل فرمائی ہے تا کہ تم لوگوں میں اس چیز کے مطابق فیصلہ کرو جس سے اللہ نے تمہیں شناسا کیا ہے”(النساء:105)۔
افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران! جمہوریت نے ہمیں ہمارے دشمنوں کے سامنے ذلیل و رسوا اور معاشی حالات کو خراب تر ہی کیا ہے۔ جمہوریت نے ہمیں مشرف-عزیز حکومت ، پھر کیانی-زرداری حکومت، پھر راحیل-نواز حکومت اور اب باجوہ-نواز حکومت میں بھی نقصان ہی پہنچایا ہے۔ لہٰذا آپ کیسے کرپٹ قیادت کو اس بات کی اجازت دے سکتے ہیں کہ وہ آپ کی طاقت کو اس جمہوریت کے تسلسل کے لیے استعمال کریں جس کی بھٹی میں ہمارے لوگ اور ہمارا ملک جل کر خاک ہورہا ہے؟ اب آپ پر لازم ہے کہ جمہورت کے خاتمے اور خلافت کے فوری واپسی کے لیے حزب التحریر کو اس کے امیر شیخ عطاء بن خلیل ابو الرشتہ کے قیادت میں نصرۃ فراہم کریں۔ صرف اسی صورت میں ہم طاقت و جبر کی حکمرانی کا خاتمہ اور ریاست خلافت کی صورت میں اسلام کی حکمرانی دیکھیں گے۔ احمد نے روایت کی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،
ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَ
“پھر جبر کی حکمرانی ہوگی اور اس وقت تک رہے گی جب تک اللہ چاہیں گے۔ پھر اللہ جب چاہیں گے اسے ختم کردیں گے۔ پھر نبوت کے طریقے پر خلافت ہو گی۔ اس کے بعد آپ خاموش ہوگئے”۔