Home / Press Releases  / Local PRs  / Hizb ut-Tahrir Wilaya Pakistan issue policy guidelines regarding Indian aggression

Hizb ut-Tahrir Wilaya Pakistan issue policy guidelines regarding Indian aggression

Hizb ut-Tahrir Wilaya Pakistan issue policy guidelines regarding Indian aggression

Ending Hindu state aggression permanently

Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan has issued a Publicized Policy Position (PPP) regarding the Hindu state aggression. It is for all manner of influential people within the society, including those from amongst policy advisers, politicians, journalists, lawyers, bureaucrats, Ulema amongst others. It highlights how the Khilafah will re-establish dominance for Islam throughout South Asia. It has appendices of the relevant articles of the constitution for the Khilafah as prepared by Hizb ut-Tahrir, which are furnished with divine evidences. The articles are in their original Arabic, with Urdu translation.

The policy statement distinguishes policy between hostile non-Muslim states and the non-hostile non-Muslim states. It further establishes that the policy towards the current Muslim states is their unification and annexation to the Khilafah.

Note: To see complete policy and its relevant articles of the constitution for the Khilafah state please go to this web link:

Policy regarding Indian aggression

Media office of Hizb ut Tahrir in Pakistan


بسم الله الرحمن الرحيم

پیر 09 ربیع الاول، 1434ھ 01/21/2013 نمبر:PR13009

حزب التحریرولایہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کے حوالے سے پالیسی دستاویز جاری کر دی

ہندو ریاست کی جارحیت کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ہندو ریاست کی جارحیت سے نمٹنے کے لیے ایک پالیسی دستاویز “Publicized Policy Position جاری کی ہے۔ یہ دستاویز پالیسی بنانے کے ماہرین، سیاست دانوں، صحافیوں، وکلأ، بیوروکریٹز اور علمأ کے لیے اس مسئلہ پر ایک اہم زاویہ پیش کرتی ہے۔ یہ دستاویز اس بات پر روشنی ڈالتی ہے کہ کس طرح خلافت جنوبی ایشیأ میں اسلام کی بالادستی کو قائم کرے گی۔ اس پالیسی دستاویز کے ساتھ وہ ضمیمہ بھی منسلک کیا گیا ہے جس میں حزب التحریر کے تیار کردہ ریاست خلافت کے آئین سے اس پالیسی سے متعلقہ دفعات اور قرآن و سنت سے ان کے تفصیلی دلائل بھی شامل ہیں۔ ریاست خلافت کی یہ آئینی دفعات اپنی اصل عربی زبان اور اس کے اردو ترجمے کے ساتھ منسلک ہیں۔

اس پالیسی میں کافر حربی (عملاً حالت جنگ) ریاستوں اور کافر غیر حربی (حالت امن) ریاستوں کے درمیان امتیاز کو واضع کیا گیا ہے۔ اس دستاویز میں اس بات کی بھی وضاحت کی گئی ہے کہ موجودہ مسلم ممالک کے حوالے سے یہ پالیسی ہو گی کہ انھیں ریاست خلافت میں ضم کر کے مسلمانوں کی ایک واحد ریاست میں ڈھال دیا جائے۔

نوٹ: اس پالیسی دستاویز اور اس سے متعلقہ ریاست خلافت کی آئینی دفعات کو دیکھنے کے لیے اس ویب سائٹ لنک کو دیکھیں۔

بھارتی جارحیت سے متعلق پالیسی

میڈیا آفس حزب التحریر ولایہ پاکستان

 

 

21/01/2013
Monday, 9th Rabi ul Awwal 1433H
N0: PR13009
Friday, 7th of Jamdi ul-Awwal