Muslims of Turkey Call for the Return of the Khilafah
Muslims of Turkey Call for the Return of the Khilafah
On the occasion of the abolition of the Khilafah at the hands of kafir colonialists and collaborators within the Arab and Turkish leadership on 3 March 1924, Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Turkey organized seminars and conferences throughout Turkey, including the former capital of the Ummah’s Khilafah, Istanbul. Indeed the fall of the Khilafah demands its return and it is soon inshaAllah.
ترکی کے مسلمان خلافت کی واپسی کا مطالبہ کررہے ہیں
3 مارچ 1924 کو عرب اور ترک قیادت میں موجود کافر استعماری طاقتوں کے ایجنٹوں نے خلافت کا خاتمہ کردیا تھا۔ اس دن کی یاد میں حزب التحریر ولایہ ترکی نے ملک بھر میں سیمینار اور کانفرنسیں منعقد کیں جس میں استنبول، امت کی خلافت کا سابقہ دارالخلافہ بھی شامل ہے۔ یقیناً خلافت کا خاتمہ اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ اس کو ایک بار پھر قائم کیا جائے اور اب انشاء اللہ یہ عنقریب قائم ہونے والی ہے۔