Home / Activism  / Local Activism  / Banners Demanding Operations against Raymond Davis Network and End to North Waziristan Operation

Banners Demanding Operations against Raymond Davis Network and End to North Waziristan Operation

Tuesday, 17th Ramadhan 1435 AH                        15/07/2014 CE                        N0: PN14049

Press Release

North Waziristan Operations

Banners Demanding Operations against Raymond Davis Network and End to North Waziristan Operation

Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan has displayed banners demanding operations against America’s Raymond Davis network and end to North Waziristan operation. They were displayed at various main roads and localities of Karachi and Lahore, including the armed forces areas.

The Raheel-Nawaz regime is responsible for the vast American presence in the country which both allows the American war to take place and also the attacks on our armed forces to ignite that war. The regime has blood on its hands as it allows containers of Americans to enter the country without checking, it allows its spies to carry arms and gather intelligence without fear of recrimination and it allows the American embassies, consulates and bases to mastermind their terrorist network. And now it has the blood of the armed forces personnel that it has sent to be burnt as a fuel for America’s war in North Waziristan.

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan

شمالی وزیرستان آپریشن

حزب التحریر نے بینرزلگائے جن  میں شمالی وزیرستان میں آپریشن کے خاتمے اورریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کا مطالبہ کیا گیا ہے

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے بینرز لگائے جن میں شمالی وزیرستان میں آپریشن کے خاتمے اور امریکی ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ بینرز کراچی اور لاہور کی مشہور شاہراہوں اور علاقوں میں لگائے گئے جن میں فوجی علاقے بھی شامل ہیں۔

ملک میں امریکہ کی وسیع موجودگی کی ذمہ دار راحیل-نواز حکومت ہے۔ اس امریکی موجودگی کے نتیجے میں خطے میں امریکی جنگ جاری ہےاور اسی امریکی موجودگی کی وجہ سے ہماری افواج پر حملے ہوتے ہیں جس کے نتیجے میں اس جنگ کو مزید ہوا ملتی ہے۔ اس خون ناحق سے اس حکومت کے ہاتھ رنگے ہوئے ہیں کیونکہ اس حکومت  نے امریکی کنٹینروں کو بغیر کسی چھان بین کے ملک میں داخل ہونے ، امریکی جاسوسوں کو بغیر کسی خوف کے  جاسوسی کرنے، انٹیلی جنس معلومات کو اکٹھا کرنے اور امریکی سفارت خانے، قونصل خانوں اور انٹیلی جنس اداروں کو دہشت گردی کے نیٹ ورک بنانے کی اجازت دے رکھی ہے۔ اور اب اس حکومت کے ہاتھ افواج پاکستان کے جوانوں کے خون  سےبھی رنگ چکے ہیں کیونکہ انہیں امریکی جنگ کا ایندھن بننے کے لئے شمالی وزیرستان میں بھیج دیا ہے۔

پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس


 

 

Press Release

Masjid al-Aqsa Calls the Mightiest Muslim Army

O Pak Army! Liberate and Cleanse Me from the Filth of Jewish Occupation

Hizb ut-Tahrir in Palestine has organized a huge rally in Masjid ul-Aqsa upon the occasion of the anniversary of the abolition of the Khilafah. It reminded the Ummah in general, and her armies in particular, of their duty to liberate Masjid ul-Aqsa and all of Palestine from the filth of the Jewish occupation.

The warm call on behalf of Masjid ul-Aqsa, included a call to the largest and most powerful army of the Muslim World, the Pakistan Army. The call stated that, “Have not your souls longed for Al-Aqsa, have not your foreheads yearned to prostrate on the soils of Al-Aqsa, have not your hearts craved to meet Al-Aqsa? Have not you yearned for the station of Israa’ of RasulAllah (saw), have you not deliberated with yourselves to become martyrs on the soil of the blessed land for your blood to mix with the blood of the noble Companions? Al-Aqsa is calling out to you, where is Al-Farouq Omar, where is Salahuddin… Where is the Khilafah of the Muslims, do you belittle the fact that the station of Israa’ of RasulAllah (saw) is desecrated by the Jews and their filth? This is the call of Al-Aqsa to you on the anniversary of the destruction of the Khilafah, Establish the Khilafah and liberate me, establish the Khilafah and rescue me…”.

And the call from Musjid-e-Aqsa further stated that, “O Army of Pakistan … America utilizes you to kill your brothers… America is seeking to destroy you… America is your enemy, so free yourselves of subordination to it… discard the agents from amongst you… Unify the word of Muslims, and restore cohesion amongst yourselves. You, Afghanistan and the Muslims in the Indian Subcontinent, the Fergana Valley and the Caucasus are one Ummah and are able to support Islam and establish the Deen … So Hizb ut-Tahrir calls you that you establish the Khilafah and proceed with your crushing armies to Bait-ul-Maqdis. You are worthy of attaining the honor of liberating it.”

The video of this event has already become a major subject within Pakistan’s social media. Now this video has been uploaded with English subtitles on the following addresses:

http://www.dailymotion.com/video/x1zjseb_a-warm-call-from-al-aqsa-mosque-to-the-islamic-ummah-and-the-muslim-armies_news

and http://pk.tl/1gnY

All media outlets are requested to broadcast this video and fulfill their responsibility t

مسجد الاقصٰی مسلم دنیا کی طاقتور ترین فوج کو پکار رہی ہے

اے افواج پاکستان! مجھے یہود کے نجس قبضے سے نجات اور آزادی دلاؤ

حزب التحریر نے فلسطین میں سقوط خلافت کی برسی کے موقع پر مسجد الاقصٰی میں ایک بہت بڑی ریلی منعقد کی۔ اس ریلی نے مسلمانوں کو عموماً اور ان کی افواج کو خصوصاً مسجد الاقصٰی اورپورے فلسطین کو یہود کے ناپاک قبضے سے نجات دلانے کی ذمہ داری کی یاد دہانی کرائی۔

مسجد الاقصٰی کی جانب سے دی جانے والی اس پُرزور پکار میں مسلم دنیا کی سب سے بڑی اور طاقتور فوج یعنی افواج پاکستان کو بھی پکارا گیا ہے۔اس پُرزور پکار میں کہا گیا ہے کہ “ کیا تمہارے اندر الاقصٰی سے والہانہ محبت نہیں،کیا تمہارے دل الاقصٰی میں سجدے کے شوق سے لبریز نہیں، کیا تمہارے دلوں میں الاقصٰی سے ملاقات کی تڑپ نہیں رہی ہے ؟ کیا تم رسول اللہ ﷺ کے اسراء کے مقام کے دیوانے نہیں ہو ، کیا تم اس مبارک سرزمین پر شہادت کے آرزومند نہیں ہو جہاں تمہارا خون صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کے مبارک لہو سے یکجا ہو ؟ الاقصٰی تم سے یہ سوال کر رہی ہے ، عمر فاروق رضی اللہ عنہ کہاں ہے ۔۔۔ صلاح الدین کہاں ہے۔۔۔ مسلمانوں کا خلیفہ کہاں ہے ، کیا رسول اللہ ﷺ کا مقام اسراء تمہارے نزدیک ایسی بے وقعت ہے کہ تمہاری آنکھوں کے سامنے یہود اپنی نجاست سے اس کو روندتے رہیں ؟ یہ خلافت کے انہدام کی یاد میں تمہاری طرف الاقصٰی کی منادی ہے،خلافت کو قائم کرو اور مجھے آزاد کراؤ ،خلافت کو قائم کرو اور مجھے بچاؤ۔۔۔“۔

مسجد الاقصٰی کی جانب سے اس پُرزور پکار میں مزید کہا گیا ہے کہ “ اے افواج پاکستان ۔۔۔ امریکہ تمہیں اپنے ہی بھائیوں کو قتل کرنے پر لگارہا ہے۔۔۔ امریکہ تمہیں تباہ کرنے کے درپے ہے۔۔۔ امریکہ ہی تمہارا دشمن ہے،اس کی غلامی سے اپنے آپ کو نکالو۔۔۔ اپنے درمیان موجود ایجنٹوں کو اٹھا کر باہر پھینک دو۔۔۔مسلمانوں کو یکجا کرو،اپنے جسم کے ٹکڑوں کو دوبارہ جوڑدو۔ تم، افغانستان ، ہند کے مسلمان ،وادی فرغانہ اور قفقاز ایک ہی امت ہو اور تم اسلام کی مدد اور اقامت دین پر قادر ہو۔۔۔ لہٰذا حزب التحریر کی تمہیں پکارتی ہے کہ خلافت کو قائم کرو اور پنی بہادر افواج کو بیت المقدس کی طرف گامزن کردو اور تم یہ شرف حاصل کرنے کے اہل ہو“۔

اس ریلی کی ویڈیو نے پاکستان کے سوشل میڈیا پر زبرست توجہ حاصل کی ہے اور اب انگریزی ترجمہ کے ساتھ اس ویڈیو کو مندرجہ ذیل ویب لنکز پر دیکھا جاسکتا ہے:

http://www.dailymotion.com/video/x1zjseb_a-warm-call-from-al-aqsa-mosque-to-the-islamic-ummah-and-the-muslim-armies_news

اور

http://pk.tl/1gnY

تمام میڈیا کے اداروں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اس ویڈیو کو نشر کریں اور پاکستان کے عوام اور افواج سے مسجد الاقصٰی جس بات کا تقاضا کررہی ہے، اس سے انہیں آگاہ کریں۔

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس

o let the people of Pakistan and their army knows what Masjid-e-Aqsa demands from them.

 

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan