Hizb ut-Tahrir Demonstrates Across Pakistan against North Waziristan Operation
Wednesday, 6 Shabaan 1435 AH 04/06/2014 CE N0: PN14034
Press Release
North Waziristan Operation: Pak Army will burn as fuel for America’s crusade
Hizb ut-Tahrir Demonstrates Across Pakistan against North Waziristan Operation
Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan held demonstrations across Pakistan against North Waziristan operation. Demonstrators held banners and placards declaring that “North Waziristan Operations, Pakistan Army Burnt as Fuel for America’s Crusade”, and “Operations Against American Intelligence & Military Officials will Bring Peace to Pakistan”.
Protesters maintained that the Raheel-Nawaz regime is following American demand to take action against Mujahideen based in North Waziristan who attack American forces in Afghanistan. Instead of joining hands with the Mujahideen to expel America from the region which is the actual cause of terrorism and instability, Raheel-Nawaz regime decided to take the side of U.S and have started a bombing campaign in North Waziristan killing women and children and destroying homes and markets indiscriminately.
Protestors condemned the initiation of North Waziristan operation and forcing Pakistan’s army to burn as a fuel for American crusade. They were of the opinion that operation must be initiated against American intelligence and military officials who plan and over see the execution of bomb blasts and target killings at military and civilian places. Protesters called the sincere officers of the armed forces to cut their support to Raheel-Nawaz regime, which do not care for their citizens and the armed forces and are ready to shed the sacred blood of Muslim soldiers in order to secure permanent American presence at the door step of world’s only Muslim nuclear state. The protestors called upon the armed forces to provide Nussrah to Hizb ut-Tahrir in order to bring back the Khilafah which will unite the force of Mujahideen and the armed forces of Pakistan and will expel America from the region bringing back peace and stability to this region.
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
شمالی وزیرستان آپریشن:پاک فوج امریکی صلیبی جنگ کا ایندھن بنے گی
حزب التحریر نے ملک بھر میں شمالی وزیرستان آپریشن کے خلاف مظاہرے کیے
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک بھر میں شمالی وزیرستان آپریشن کے خلاف مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا : “شمالی وزیرستان آپریشن، پاک فوج امریکی جنگ کا ایندھن“،”صرف امریکی فوجی اور انٹیلی جنس اہلکاروں کے خلاف آپریشن سے ملک میں امن قائم ہو گا“۔
مظاہرین کا یہ کہنا تھا کہ راحیل-نواز حکومت امریکی احکامات کی پیروی میں شمالی وزیرستان میں موجود ان مجاہدین کے خلاف آپریشن کررہی ہے جو افغانستان میں امریکی افواج پر حملے کرتے ہیں۔ راحیل-نواز حکومت بجائے اس کے کہ اِن مجاہدین کے ساتھ مل کر خطے سے امریکہ کو نکالتی جو کہ دہشت گردی اور عدم استحکام کی اصل وجہ ہے، اس نے امریکہ کا ساتھ دینا کا فیصلہ کیا اور شمالی وزیرستان میں اندھادھند بمباری شروع کردی جس کے نتیجے میں عورتیں اور بچے ہلاک جبکہ گھر اور بازار تباہ و برباد ہورہے ہیں۔
مظاہرین نے شمالی وزیرستان میں آپریشن شروع کرنے اور افواج پاکستان کو اس امریکی صلیبی جنگ کا ایندھن بنانے کی شدید مذمت کی۔ ان کا یہ کہنا تھا کہ آپریشن امریکی انٹیلی جنس اور فوجی اہلکاروں کے خلاف شروع کیا جانا چاہیے جو شہری و فوجی علاقوں میں بم دھماکوں اور قتل کے وارداتوں کی منصوبہ بندی اور ان کو عملی جامہ پہنانے کی نگرانی کرتے ہیں۔ مظاہرین نے افواج میں موجود مخلص افسران سے مطالبہ کیا کہ وہ راحیل-نواز حکومت کو اپنی حمائت سے محروم کردیں جس کو نہ تو اپنے شہریوں اور اور نہ ہی افواج کی کوئی پروا ہے اور ان کے مقدس خون کو دنیا کے واحد مسلم ایٹمی ریاست کی دہلیز پر امریکی موجودگی کے مستقل قیام کو یقینی بنانے کے لیے قربان کرنے کے لیے تیار ہے۔ مظاہرین نے مخلص افسران سے مطالبہ کیا کہ وہ پاکستان میں خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں، جو مجاہدین اور افواج کی قوت کو یکجا کر کے خطے سے امریکہ کو نکال باہر کرے گی اور خطے کو اس کا کھویا ہوا اَمن اور استحکام دوبارہ لوٹائے گی۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس