Hizb ut-Tahrir Held Demonstrations to Call for the Nussrah from Pakistan’s Armed Forces to Establish Khilafah
Thursday, 2nd Dhul- Qadah 1435 AH 28/08/2014 CE N0: PN14056
Press Release
Real Change is Establishing Khilafah
Hizb ut-Tahrir Held Demonstrations to Call for the Nussrah from Pakistan’s Armed Forces to Establish Khilafah
Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan held demonstrations across Pakistan demanding from the sincere officers of the armed forces to end their support for both democracy and dictatorship and provide Nussrah for the establishment of the Khilafah. Participants were holding placards declaring “O Pakistan Armed Forces! End Support for Democracy and Dictatorship” and “New System New Leadership, Hizb ut-Tahrir & Khilafah.”
Protesters maintained that people have been seeing the circus of democracy and dictatorship since Pakistan’s inception. Each time, the people have been asked to welcome new rulers, with a promise that the new setup will bring positive change in their lives. However, people have seen that this staged drama of changing hands from democracy to dictatorship or vice versa too many times. They wish to rid themselves of both.
Protestors made clear that only the establishment of Khilafah will bring change and revolution in the lives of the people and raise the status of this Ummah from current devastation.
The Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
حقیقی تبدیلی خلافت کا قیام ہے
افواج پاکستان سے نصرۃ کے حصول اور خلافت کے قیام کے لئے حزب التحریر نے مظاہرے کیے
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے پاکستان بھر میں مظاہرے کئے۔ یہ مظاہرے افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران سے یہ مطالبہ کرنے کے لئے کئے گئے کہ وہ جمہوریت و آمریت کی حمائت سے دست بردار ہو جائیں اور خلافت کے قیام کے لئے نصرۃ فراہم کریں۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا کہ : “اے پاک فوج! جمہوریت اور آمریت کی حمائت ترک کرو، اللہ کے دین کے انصار بنو! خلافت کو قائم کرو“، “نیا نظام نئی قیادت، حزب التحریر اور خلافت“۔
مظاہرین کا یہ کہنا تھا کہ اس ملک کے قیام سے لے کر آج تک عوام جمہوریت اور آمریت کے تماشے دیکھ رہے ہیں۔ ہر بار لوگوں سے یہ کہا جاتا ہے اور ان سے یہ وعدہ کیا جاتا ہے کہ وہ نئے آنے والے حکمرانوں کو خوش آمدید کہیں کیونکہ نئے حکمران ان کی زندگیوں میں خوشگوار تبدیلی کا باعث ثابت ہوں گے۔ لیکن لوگوں نے اس جمہوریت اور آمریت کے تماشے کو بہت دیکھ لیا ہے اور نہ صرف ان دونوں نظاموں سے تنگ آچکے ہیں بلکہ ان سے چھٹکارہ بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
مظاہرین نے واضح کیا کہ صرف خلافت کا قیام ہی عام انسانوں کی زندگی میں تبدیلی اور انقلاب لائے گا اور امت کو موجودہ ذلت کے اندھیروں سے نکال کر کے ایک باعزت بلند مرتبے پر فائز کرے گا۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس