Pakistan’s armed forces must secure the return of the Khilafah, fearing Allah SWT alone
Press Note
Nussrah for Khilafah Bayyan Campaign
Pakistan’s armed forces must secure the return of the Khilafah, fearing Allah SWT alone
Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan is conducting a campaign of public addresses (Bayaans) throughout the major cities of Pakistan. Its brave shebaab are calling upon the armed forces to grant the Nussrah for the return of the Khilafah, in accordance to the methodology of RasulAllah SAW who established Islam as a state in Madinah through the Nussrah from the Ansar RA. It is urging the masses to contact all those that they know from the armed forces, their fathers, uncles, brothers and sons, to abandon any support for the invalid, kufr democracy and secure the implementation of Islam through its state the Khilafah.
O officers of Pakistan’s armed forces! Allah SWT said, وَاتَّقُوا فِتْنَةً لاَ تُصِيبَنَّ الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْكُمْ خَاصَّةً وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ “And fear the Fitnah (affliction and trial) which affects not in particular (only) those of you who do wrong, and know that Allah is severe in punishment.” [Surah Al-Anfaal 8:25]. Our Iman compels us never to fear the oppressor, rather we fear the wrath of Allah SWT for our silence before the consuming Fitna the oppressor causes, which has drowned our people in economic misery and foreign policy humiliation. Enough of the likes of Musharraf and Kayani within your ranks! Enough of their obedience to our enemies and support to the likes of Zardari and Sharif! Strive now with Hizb ut-Tahrir to end their treachery decisively, stripping their American masters of any way into our affairs. Strive knowing that no harm can befall you without the permission of Allah SWT should you strive in His SWT way. Allah SWT said, قُلْ مَنْ ذَا الَّذِي يَعْصِمُكُمْ مِنْ اللَّهِ إِنْ أَرَادَ بِكُمْ سُوءًا أَوْ أَرَادَ بِكُمْ رَحْمَةً وَلاَ يَجِدُونَ لَهُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ وَلِيًّا وَلاَ نَصِيرًا “Say: “Who is he who can protect you from Allah if He intends to harm you, or intends mercy on you” And they will not find, besides Allah, for themselves any protector or any helper.” [Surah Al-Ahzab 33:17]
Media Office of Hizb ut-Tahrir in Wilayah Pakistan
خلافت کے قیام کے لیے نصرۃ کے حصول کی مہم
افواج پاکستان لازماً خلافت کا قیام عمل میں لائیں اور اللہ کےعلاوہ کسی سے نہ ڈریں
حزب التحریر ولایہ پاکستان ،ملک بھر کے بڑے شہروں میں عوامی اجتماعات سے خطاب کی مہم چلارہی ہے۔جس طرح رسول اللہﷺ نے انصارکی نصرۃ (مدد)سے مدینہ میں اسلامی ریاست قائم کی تھی،ویسے ہی حزب کے بہادر شباب نبوت کے اس طریقہ کار کے مطابق افواج پاکستان سے خلافت کے قیام کے لیے نصرۃ کا مطالبہ کررہے ہیں۔ وہ عوام سے کہہ رہے ہیں کہ وہ افواج پاکستان میں موجود اپنے والد، چچاؤں، بھائیوں اور بیٹوں سے مطالبہ کریں کہ وہ کفریہ جمہوریت کی حمائت سے ہاتھ کھینچ لیں اور خلافت کے قیام کے ذریعے اسلام کے نفاذ کے لیے مدد فراہم کریں۔
اے افواج پاکستان کے افسران! اللہ سبحانہ و تعالٰی فرماتے ہیں : وَاتَّقُوا فِتْنَةً لاَ تُصِيبَنَّ الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْكُمْ خَاصَّةً وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ “اور تم ایسے وبال سے بچوکہ جو خاص کر صرف ان ہی لوگوں پر واقع نہ ہوگا جو تم میں سے ان گناہوں کے مرتکب ہوئے ہیں اور یہ جان رکھو کہ اللہ سخت عذاب دینے والا ہے” (الانفال:25)۔ ہمارا ایمان ہمیں اس بات پر مجبور کرتا ہے کہ ہم کبھی بھی ظالم کے ظلم سے خوفزدہ نہ ہوں بلکہ ہمیں اللہ کے غضب سے ڈرنا چاہیے اگر ہم نے ظالم کے کھڑے کیے ہوئے فتنے اور اس کے نتیجے میں لوگوں کی معاشی بدحالی اوراقوام عالم کے سامنے تذلیل کی دلدل میں ڈوب جانے پر خاموشی اختیار کی۔اب بہت ہوچکا کہ آپ کے درمیان مشرف اور کیانی جیسے لوگوں کو مزید برداشت کیا جائے!بہت ہوچکی ان کی اطاعت جو زرداری اور نواز شریف جیسے حکمرانوں کی حمائت کرتے ہیں! ان غداروں کی غداری کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے اور ان کے امریکی آقاؤں کو ہمارے معاملات میں مداخلت سے باز رکھنے کی حزب التحریر کی جدوجہد کا ساتھ دو۔ اس بات کو جانتے ہوئے کہ اللہ کی مرضی کے خلاف کوئی مصیبت تم پر نہیں آسکتی، اللہ کی راہ میں آگے بڑھو۔ اللہ سبحانہ و تعالٰی فرماتے ہیں، قُلْ مَنْ ذَا الَّذِي يَعْصِمُكُمْ مِنْ اللَّهِ إِنْ أَرَادَ بِكُمْ سُوءًا أَوْ أَرَادَ بِكُمْ رَحْمَةً وَلاَ يَجِدُونَ لَهُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ وَلِيًّا وَلاَ نَصِيرًا “پوچھئے!اگر اللہ تعالٰی تمھیں کوئی برائی پہنچانا چاہے یا تم پر کوئی فضل کرنا چاہے تو کون ہے جو تمھیں بچا سکے؟اپنے لیے سوائے اللہ تعالٰی کے نہ کوئی حمائتی پائیں گے نہ مددگار” (الاحزاب:17)۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس