US ejection is must to restore peace in the country
Sunday, 13 JamadiulThani 1435 AH 13/04/2014 CE N0: PN14020
Press Release
Hizb ut-Tahrir helds country wide demonstrations to end American presence
US ejection is must to restore peace in the country
Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan held demonstrations across the country against American presence and to end it. Hundreds of people attended these protests. The protesters carried banners and placards saying, “Restoration of peace in the country is not possible through negotiation or operation rather Closer of American embassy and Raymond Davis Network is required”, “Wiping out the Raymond Davis network, will end the bombing campaign in the country” and “Democracy is the Guardian of the American Raj, Khilafah is the Shield of the Muslims”.
Demonstrators protested against the American presence and its ever increasing hegemony and influence. They held America responsible for the ongoing campaign of bomb blasts and target killings. Protesters were demanding from the armed forces closure of the American bases, embassy, consulates and Raymond Davis network. They were also of the view that the traitors in our leadership point here and there to deceive us on behalf of their American masters, but they never point out the root cause, which is the American presence. Protestors were of the view that until American presence in the form of its embassy, intelligence network and bases are not uprooted and their personals are not expelled we can only dream of peace. They were of the view that in order to restore peace an operations against American intelligence and private operators like Raymond Davis Network is required rather than peace talks or military operations in our tribal area.
Protestors called for the abolition of the Kufr capitalist democratic system and the establishment of Khilafah, so the Khalifah can gather together the armed forces and the resources of the Ummah in order to expel America from the region. They called for the armed forces to secure the return of the Khilafah by granting the Nussrah to Hizb ut-Tahrir.
Media Office of Hizb ut-Tahrir in Wilayah Pakistan
حزب التحریر نے امریکی موجودگی کے خاتمے کے لئے ملک بھر میں مظاہرے کیے
ملک میں امن کے قیام کے لئے امریکی موجودگی کا خاتمہ ناگزیر ہے
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک سے امریکی موجودگی کے خلاف اور اس کے خاتمے کے لئے مظاہرے کیے۔ ان مظاہروں میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا: “ملک میں امن آپریشن یا مذاکرات سے نہیں ،امریکی ایمبیسی بند اور ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک ختم کرنے سے قائم ہو گا“، “ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کا صفایا۔۔۔ملک سے بم دھماکوں کا خاتمہ“، “جمہور یت امریکی راج کی محافظ۔۔۔خلافت مسلمانوں کی ڈھال“۔
مظاہرین ملک میں امریکہ کی موجودگی اور اس کے بڑھتے ہوئے اثرو نفوذ کے خلاف سخت احتجاج کررہے تھے اور ملک میں جاری بم دھماکوں اور قتل و غارت گری کے واقعات کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دے رہے تھے۔ مظاہرین افواج پاکستان سے ملک میں موجود امریکی اڈوں ، سفارت خانے، قونصل خانوں اور ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کے خاتمے کا مطالبہ کررہے تھے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہماری قیادت میں موجود غدار اس صورتحال کی ذمہ داری کبھی کسی پر ڈالتےہیں تو کبھی کسی پر، تاکہ اپنے آقا امریکہ کی خواہش پر ہمیں دھوکہ دے سکیں لیکن یہ کبھی اس بنیادی وجہ کی نشان دہی نہیں کرتے جو درحقیقت خطے میں امریکہ کی موجودگی ہے۔مظاہرین کا یہ کہنا تھا کہ جب تک ملک سے امریکی موجودگی کے ہر ایک نشان یعنی اس کا سفارت خانہ، اس کے انٹیلی جنس نیٹ ورک اور اڈوں کا خاتمہ اور اس کے اہلکاروں کو ملک بدر نہیں کردیا جاتا، ہم امن کا صرف خواب ہی دیکھ سکتے ہیں۔ مظاہرین کا یہ کہنا تھا کہ امن کے قیام کے لئے قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشن یا مذاکرات کی ضرورت نہیں بلکہ امریکی انٹیلی جنس اور اس کی نجی سکیورٹی تنظیموں مثلاً ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کے خلاف فوجی آپریشن کی ضرورت ہے۔
مظاہرین ملک سے کفریہ سرمایہ دارانہ جمہوریت کے خاتمے اور خلافت کے قیام کا مطالبہ بھی کررہے تھے تا کہ خلیفہ امت کی افواج اور وسائل کو یکجا کر کے خطے سے امریکہ کو مار بھگائے۔ وہ افواج پاکستان سے پاکستان میں خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریرکو نصرۃ فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کررہے تھے۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس