US Presence is the Cause of the Bombings & Chaos
Sunday, 16 Rabi Al-Thani 1435 AH 16/02/2014 CE N0: LN14009
Press Release
Hizb ut-Tahrir holds country wide demonstrations to end American presence
US Presence is the Cause of the Bombings & Chaos
Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan is holding demonstrations across the country against American presence and to end it. Hundreds of people attended these protests. The protesters carried banners and placards saying, “O Armed Forces of Pakistan! End the American embassies, consulates and bases, which are the cause of bombings and insecurity”, “Wiping out the Raymond Davis network, will end the bombing campaign in the country” and “Democracy is the Guardian of the American Raj, Khilafah is the Shield of the Muslims”.
Demonstrators protested against the American presence and its ever increasing hegemony and influence. They held America responsible for the ongoing campaign of bomb blasts and target killings. Protesters were demanding from the armed forces closure of the American bases, embassy, consulates and Raymond Davis network. They called for the armed forces to securing the return of the Khilafah by granting the Nussrah to Hizb ut-Tahrir. Protestors were of the view that such chaos in Pakistan benefits America alone because it wants the Pakistan military to target tribal fighters, who are crossing the border with Afghanistan to fight the American occupation in Afghanistan. They were also of the view that the traitors in our leadership point here and there to deceive us on behalf of their American masters, but they never point out the root cause, which is the American presence. Therefore until America maintains its presence amongst us we cannot even think of peace rather be able to live in peace.
Protestors called for the abolition of the Kufr capitalist democratic system and the establishment of Khilafah, so the Khalifah can gather together the armed forces and the resources of the Ummah in order to expel America from the region.
Media Office of Hizb ut-Tahrir in Wilayah Pakistan
پریس ریلیز
ملک سے امریکی موجودگی کے خاتمے کے لیے حزب التحریر کے ملک بھر میں مظاہرے
بم دھماکوں اور بدامنی کی اصل وجہ امریکہ کی موجودگی ہے
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک میں امریکہ کی موجودگی کے خلاف اور اس کے خاتمے کے لیے ملک گیر مظاہرے کیے جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے بینر اور کتنے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا : “اے پاک فوج، امریکی راج ختم کرو امریکی ایمبیسی اور اڈے ختم کرو ، جو دھماکوں اور بدامنی کی اصل وجہ ہیں”، “ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کا صفایا ۔۔۔ ملک سے بم دھماکوں کا خاتمہ”، “جمہور یت امریکی راج کی محافظ ۔۔۔ خلافت مسلمانوں کی ڈھال”۔
مظاہرین ملک میں امریکہ کی موجودگی اور اس کے بڑھتے ہوئے اثر و نفوذ کے خلاف سخت احتجاج کر رہے تھے اور ملک میں جاری بم دھماکوں اور قتل و غارت گری کے واقعات کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دے رہے تھے۔ مظاہرین افواج پاکستان سے ملک میں موجود امریکی اڈوں ، سفارت خانے، قونصل خانوں اور ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کے خاتمے اور پاکستان میں خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کرنے کا مطالبہ کررہے تھے۔ مظاہرین کا یہ کہنا تھا کہ پاکستان میں اس قسم کی افراتفری صرف اور صرف امریکہ کے لیے فائدہ مند ہے کیونکہ امریکہ یہ چاہتا ہے کہ پاکستان کی فوج ان قبائلی جنگجوؤں کو نشانہ بنائے جو پاک افغان سرحد پار کرکے افغانستان پر قابض امریکہ کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہماری قیادت میں موجود غدار اس صورتحال کی ذمہ داری کبھی کسی پر ڈالتےہیں تو کبھی کسی پر، تاکہ اپنے آقا امریکہ کی خواہش پر ہمیں دھوکہ دے سکیں لیکن یہ کبھی اس بنیادی وجہ کی نشان دہی نہیں کرتے جو کہ خطے میں امریکہ کی موجودگی ہے۔ لہٰذا جب تک امریکہ ہمارے درمیان موجود ہے، امن کا قیام تو دور کی بات ہم امن کا تصور بھی نہیں کرسکیں گے۔
مظاہرین ملک سے کفریہ سرمایہ دارانہ جمہوریت کے خاتمے اور خلافت کے قیام کا مطالبہ بھی کر رہے تھے تاکہ خلیفہ امت کی افواج اور وسائل کو یکجا کر کے خطے سے امریکہ کو مار بھگائے۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس