Egyptian Operation Badr 1973
بسم الله الرحمن الرحيم
10 Ramadhan
Egyptian Operation Badr 1973
Operation Badr was the code name for the Egyptian military operation to cross the Suez Canal and seize the heavily fortified Bar-Lev Line of the Jewish occupation on October 6, 1973. In that battle they exposed the false claims by the treacherous rulers that the Army of the Jews is invincible. The Egyptian army managed to destroy the fortifications of the Bar Lev line, and their loss reached only 64 martyrs, whilst the loss of the Jews were about 2838 soldiers killed, 2800 wounded and 508 prisoners, as well as many missing. The Muslims destroyed 840 tanks, 400 armored vehicles, 109 combat aircrafts and helicopters , and one warship.
However, the rulers of the Muslims laid waste to this achievement due to the absence of ruling by all that Allah (swt) has revealed, submitting to the Jewish state and moving to recognizing it and normalizing relations with it. Today, we are in need of a Khaleefah Rashid, who will unify the millions of Muslim troops as one effective force against our enemies.
Hizb ut Tahrir/ Wilayah Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
10 رمضان
مصری آپریشن بدر 1973
آپریشن بدر مصری فوج کے آپریشن کا خفیہ نام تھا جس کے تحت مصری فوج نے 10 رمضان المبارک بمطابق 6اکتوبر 1973 کو نہر سویز عبور کرلی اور بالیو لائن کو توڑ کر یہودیوں سے سیناء کو واپس لے لیا۔ اس وقت کے غدار حکمران یہودی فوجیوں کو ناقابل شکست قرار دے رہے تھے۔ اس معرکے نے ان کے اس جھوٹ کو بکھیر کے رکھ دیا۔ اس معرکے میں مصری مسلح فورسز نے صرف 64 فوجیوں کی شہادت پر بار لیو کے دفاعی لائن کو گرا دیا جبکہ 2838 یہودی فوجی قتل ہوئے، 508 کوقیدی بنایا اور متعددلاپتہ ہوگئے، 840 ٹینک، 400 بکتر بند گاڑیاں اور 109 جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ ہوئے، ایک جنگی کشتی بھی تباہ ہوئی۔
لیکن مسلمانوں کے حکمرانوں نے اس اہم کامیابی کو ضایع کردیا کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے نازل کردہ احکامات کے مطابق حکمرانی موجود نہیں تھی، اور انہوں نے یہودی وجود کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے اور اسے قبول کرلیا اور اس کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لے آئے۔ آج خلیفہ راشد کی ضرورت ہے جو لاکھوں مسلمان فوجیوں کو یکجا کر کے انہیں ہمارے دشمنوں کے خلاف ایک موثر قوت کی صورت میں کھڑا کردے۔
حزب التحریر ولایہ پاکستان