Home / Comments  / Articles  / Fasting is the Shield of the Believer and Khilafah is the Shield of the Ummah

Fasting is the Shield of the Believer and Khilafah is the Shield of the Ummah

بسم الله الرحمن الرحيم

6 Ramadhan

Fasting is the Shield of the Believer and Khilafah is the Shield of the Ummah 

Fasting was likened by RasulAllah (saaw) to a shield protecting each of us individually from the Fire of Jahannam. RasulAllah (saaw) said,

الصِّيَامُ جُنَّةٌ مِنَ النَّارِ كَجُنَّةِ أَحَدِكُمْ مِنَ الْقِتَالِ

“Fasting is a shield against the Fire just like the shield of anyone of you against fighting.”[Ibn Maajah].

So, this Ramadhan, we establish the Obligation (Fard) of Fasting sincerely, seeking the Reward of Allah (swt), His Forgiveness and His Mercy and averting His Wrath.

However, RasulAllah (saaw) also likened the Khilafah to a shield, not for us individually, but for us as an Ummah collectively. RasulAllah (saaw) said,

إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ

“Indeed, the Khaleefah is a shield, from behind whom you fight and by whom you are protected.”[Muslim]

So, this Ramadhan, we must ask ourselves what we are doing to establish this Obligation? What are we doing for this obligation when it is not just one Hukm Shari that is abandoned in its absence, but hundreds? Indeed, the Khilafah is Islam’s method for the implementation of our Deen as a state, ensuring that our ruling, economy, education, judiciary, domestic policy and foreign policy are all in accordance with the Quran and the Sunnah.

Hizb ut Tahrir/ Wilayah Pakistan

www.hizb-ut-tahrir.info/ur/

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

6 رمضان

روزہ مسلمان کی ڈھال ہے اور خلافت امت کی ڈھال ہے

رمضانرسول اللہﷺ نے روزے کو ہمارے لیے ڈھال قرار دیا ہے جو ہمیں انفرادی سطح پر جہنم کی آگ سے بچاتا ہے۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا،

الصِّيَامُ جُنَّةٌ مِنَ النَّارِ كَجُنَّةِ أَحَدِكُمْ مِنَ الْقِتَالِ

“جیسے لڑائی میں تمہاری ڈھال (حفاظت کے لیے)ہے ویسے ہی روزہ  بھی  آگ کے خلاف ڈھال ہے ” (ابن ماجہ)۔

لہٰذا، اس رمضان  ہم اخلاص کے ساتھ روزے کی فرضیت کو ادا کریں گے ، اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے اجر، اس کی مغفرت ، اس کے رحم کو حاصل کرنے اور اس کے غضب سے بچنے کی کوشش کریں گے۔

لیکن رسول اللہﷺ نے خلافت کو بھی ڈھال سے تشبیہ دی ہے ، انفرادی  سطح پر نہیں  بلکہ اجتماعی طور پر امت کے لیے ڈھال ۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا،

إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ

“بے شک خلیفہ ہی ڈھال ہے جس کے پیچھے رہ کر لڑا جاتا ہے اور اسی کے ذریعے تحفظ حاصل ہوتا ہے”(مسلم)۔

لہٰذا اس رمضان ہم خود سے یہ سوال کریں کہ اس فرض کی ادائیگی کے لیے ہم کیا کوشش کررہے ہیں جس فرض کو چھوڑنا صرف ایک حکم شرعی کی ادائیگی میں کوتاہی نہیں  بلکہ سینکڑوں احکام شرعیہ کی ادائیگی میں کوتاہی ہے؟ یقیناً صرف خلافت ہی ہمارے دین کو ایک ریاست کی صورت میں نافذ کرنے کا اسلامی طریقہ ہے جو اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ ہماری حکمرانی، معیشت، تعلیم، عدلیہ، داخلہ پالیسی اور خارجہ پالیسی قرآن و سنت کے مطابق ہوں۔

حزب التحریر ولایہ پاکستان

www.hizb-ut-tahrir.info/ur/