The Khilafah will not seek Help from America, Britain or other Colonialist States to Solve the Problems of the Muslims
بسم الله الرحمن الرحيم
29 Ramadhan
The Khilafah will not seek Help from America, Britain or other Colonialist States
to Solve the Problems of the Muslims
Today, the agent rulers’ of the Muslim World, including Pakistan, implore colonialist states to solve problems, such as the occupation of Kashmir and Palestine, even though these countries are active in hostility against Muslims and eager to dominate the Muslims. Moreover, most of these problems are created by the colonialist states themselves.The Khilafah will never call for assistance from the hostile, belligerent colonialist states to solve problems of Muslims. Allah (swt) said:
أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ يَزْعُمُونَ أَنَّهُمْ آمَنُوا بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنزِلَ مِنْ قَبْلِكَ يُرِيدُونَ أَنْ يَتَحَاكَمُوا إِلَى الطَّاغُوتِ وَقَدْ أُمِرُوا أَنْ يَكْفُرُوا بِهِ وَيُرِيدُ الشَّيْطَانُ أَنْ يُضِلَّهُمْ ضَلاَلاً بَعِيدًا
“Have you not seen those who assert that they believe in what has been revealed to you and what was revealed before you? They desire to summon one another to the judgment of the Shaitan, though they were commanded to deny him, and the Shaitan desires to lead them astray into a remote error.”
[Surah Al-Nisa 4:60].
And RasulAllah (saaw) said:
“Don’t take light from fire of Mushrikeen” [Nisai]
Hizb ut Tahrir/ Wilayah Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
29 رمضان
خلافت مسلمانوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے امریکہ، برطانیہ اور دیگر استعماری ممالک کو
نہ تو دعوت دے گی اور نہ ہی ان سے مدد طلب کرے گی
آج پاکستان سمیت اسلامی دنیا کے ایجنٹ حکمران فلسطین اور کشمیر جیسے مسئلوں کے حل کے لیے انہی استعماری ممالک کی طرف رجوع کرتے ہیں جو مسلمانوں کے خلاف بر سرِپیکار ہیں اور مسلمانوں کے امور کو اپنے کنٹرول میں لینے کے لیے بیتاب ہیں۔ حد تو یہ ہے کہ مسائل میں سے زیادہ تر انہی استعماری ممالک کے پیدا کردہ ہیں۔ خلافت مسلمانوں کے مسائل کو حل کرنے کےلیے امریکہ، برطانیہ اور دیگر استعماری ممالک کو نہ تو دعوت دے گی اور نہ ہی ان سے مدد طلب کرے گی۔ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:
أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ يَزْعُمُونَ أَنَّهُمْ آمَنُوا بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنزِلَ مِنْ قَبْلِكَ يُرِيدُونَ أَنْ يَتَحَاكَمُوا إِلَى الطَّاغُوتِ وَقَدْ أُمِرُوا أَنْ يَكْفُرُوا بِهِ وَيُرِيدُ الشَّيْطَانُ أَنْ يُضِلَّهُمْ ضَلاَلاً بَعِيدًا
”کیا آپ ﷺ نے نہیں دیکھا ان لوگوں کو جو دعویٰ کرتے ہیں کہ ایمان لائے ہیں، اس پر جو آپ ﷺ کی طرف اور آپ ﷺ سے پہلے نازل ہوا، وہ چاہتے ہیں کہ اپنے فیصلے طاغوت (غیر اﷲ) کے پاس لے جائیں حالانکہ ان کو حکم ہو چکا ہے کہ طاغوت کا انکار کر دیں۔ شیطان چاہتا ہے کہ وہ ان کو بہکا کر دورجا ڈالے“ (النسائ:61)۔
اور رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
”مشرکوں کی آگ سے روشنی بھی مت لو۔“ (النسائی)
حزب التحریر ولایہ پاکستان