Home / Literature  / Policy Papers  / Energy Policy of the Khilafah

Energy Policy of the Khilafah

بسم الله الرحمن الرحيم

Policy regarding Electricity Crisis

January 2013, Rabii ul-Awwal 1434 AH

Hizb ut Tahrir Wilayah Pakistan has issued the following Publicized Policy Position (PPP) over the severe electricity crisis in the country which has crippled industry and agriculture as well as making the daily lives of the people a misery.

A. PREAMBLE: Electricity is unaffordable and unavailable because of capitalism’s privatization concept, as safeguarded by democracy.

Through democracy’s implementation of capitalism, the government is responsible for Pakistan’s electricity crisis. The present capitalist system ensures that through privatization a few private owners, foreign and local, fully benefit from electricity resources whilst the public faces hardship. Privatization raises electricity prices so that the private owners can profit in their business. As an example the World Bank has closely overseen rises in electricity charges, which surged between 2000 & 2004 and continue to rise such that people are paying as much for electricity in the winter as they used to in the peak of summer before massive privatization took hold. So, whilst private owners amass huge wealth by owning electricity resources, the rest of society is stricken by increasingly un-affordable energy prices. In addition, regarding the electricity shortages, the government itself fell into debt to these private interests to the order of billions of Rupees. Then the private interests reduced production of electricity because they were not paid what they were due and were not able to maintain profits. This “circular debt crisis” is the reason that only 10,000 MW or less electricity is being produced. This is even though the total installed capacity is 19,855 MW, dropping to 15,150MW at times of low river flow. This is against a demand that varies between 11,500 MW in the cooler months up to 17,500 MW, during the peak of the hot summer. So it is clear twelve to eighteen hours without electricity per day in the summer and six hours in the winter, is the result of not producing at capacity. All this is the result of making electricity a business and not a right for the people.

B. POLITICAL CONSIDERATIONS: Capitalism’s control of electricity only benefits the colonialists and the current rulers and deprives the Ummah.

B1. Of Pakistan’s electricity, Pakistan produces 65% from thermal generation, by the burning of oil and gas, 33% from hydro-electrical generation (Hydel), using water pressure such as in dams, and 2% by nuclear power. Installed capacity is more than enough to meet the current demands throughout the year.

B2. Regarding thermal generation, the Ummah possesses over half of the world’s proven oil reserves and over forty per cent of the world’s proven gas reserves. Pakistan has one of the world’s largest coal reserves in Thar.

B3. Regarding developing other forms of electricity generation to meet future short falls, such as solar, tidal and wind generation, the Islamic Ummah possess brilliant sons and daughters who are more than capable to deliver results.

B4. However, by privatizing these abundant resources foreign colonialist companies benefit as well as local companies which are from the entourage of the rulers or the rulers themselves.

B5. The current rulers and their colonialist masters benefit from the people being immersed in seas of economic miseries as it dampens their ability to rise up and depose the current corrupt order. This is the meaning of what Donald Rumsfeld, former US Defence Secretary, termed “creative chaos.”

C. LEGAL INJUCTIONS: Securing the benefit of energy and fuel for the people.

Islam will end the capitalist economy and establish an Islamic one. As a system Islam ensures the distribution of wealth and one of its mechanisms is the public ownership of electricity resources as well as coal, oil and gas. As such these resources are neither owned by the state nor individuals. Instead, the state administers this resource to ensure that its benefit is used for all the citizens, regardless of race, color, school of thought and religion. The Khilafah will abolish taxes upon power and fuel which have further greatly inflated their prices. It will charge only to cover their production and distribution costs, if needed, and any profit from sales to non-hostile non-Muslim states will be put to use for taking care of the public’s needs. Islam’s electricity policy will contribute to a massive industrialization of Pakistan, supervised by the Khilafah.

In its “Introduction to the Constitution,” Hizb ut Tahrir has adopted in Article 137, There are three categories of Public Ownership: a. Public utilities, such as the open spaces in the towns. b. Vast mineral resources, like oil fields. c. Things which, by their nature, preclude ownership by individuals, such as rivers.” In Article 138, it has adopted, “Factories by their nature are private property. However, they follow the rule of the product that they are producing. If the product is private property then the factory is considered to be private property, such as textile factories. If the product is public property then the factory is considered public property, such as factories for iron ore production.” In Article 139, it has adopted, “The State is not permitted to transfer private property into public property, since public property is confirmed by the nature and characteristic of wealth and not by the opinion of the State.” And in Article 140, it has adopted, “Every individual from the Ummah has the right to utilise anything from public property, and it is not allowed for the State to permit someone to individually possess or utilise it.”

Note: Please refer to the following articles in Hizb ut Tahrir’s “Introduction to the Constitution” for the complete evidences from Quran and Sunnah: 137, 138, 139 and 140

D. POLICY: Fuelling the rise of the world’s leading state, the Khilafah.

D1. The return of gas, oil, coal and electricity to public ownership will result in affordable and available electricity.

D2. The abundance of power is essential to the development of a strong industrial base, a necessity for any state aspiring to lead the world

D3. Islam’s unique concepts over power and energy will be a shining example to a world exploited and deprived by capitalism.

Hizb ut Tahrir                                                                                                          12 Rabiul Awwal 1434 AH

Wilayah Pakistan                                                                                                    24 January 2013 CE


بسم اللہ الرحمن الرحیم

بجلی کے بحران کے حوالے سے پالیسی

ربیع الاول 1434،بمطابق جنوری 2013

حزب التحریرولایہ پاکستان نے ملک میں جاری بد ترین بجلی کے بحران کے حوالے سے ایک پالیسی دستاویز “Publicized Policy Position”جاری کی ہے ۔اس بحران نے جہاں ملک کی صنعت اور زراعت کے شعبے کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے وہیں روز مرہ کی زندگی کو بھی شدید متائثر کیا ہے۔

ا)مقدمہ:جمہوریت  سرمایہ دارانہ نظام میں نجکاری کے تصور کی حفاظت کرتی ہے جس کی بنا پر بجلی ناپید اور مہنگی ہو گئی ہے۔

پاکستان میںحکومت بجلی کے بحران کی ذمہ دار ہے کیونکہ وہ جمہوریت کے ذریعے سرمایہ دارانہ نظام کو نافذ کر رہی ہے۔موجودہ سرمایہ دارانہ نظام نجکاری کے ذریعے اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ بجلی پیدا کرنے کے وسائل سے صرف چند مقامی اور غیر ملکی لوگ فائدہ اٹھائیں جبکہ عوام اس سے محروم رہیں۔   نجکاری کے نتیجے میں بجلی کی قیمت بڑھا دی جاتی ہے تا کہ نجی مالکان اپنے منافع میں بے تحاشا اضافہ کرسکیں۔مثال کے طور پر ورلڈ بنک نے بجلی کی قیمتوں میں سال 2000سے 2004تک اپنی نگرانی میں اضافہ کروایااور جس میں آج کے دن تک مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس کے نتیجے میں لوگ اب سردیوں کے دنوں میںبجلی کاجتنا بل دیتے ہیںاتنا بل بڑے پیمانے پر بجلی کے کارخانوں کی نجکاری سے پہلیگرمیوں کے اُن دنوں میں جمع کرایا کرتے تھے جن دنوں میں بجلی کا استعمال سب سے زیادہ ہوتا ہے۔ لہذا ایک طرف نجی کمپنیاں بجلی کے پیداواری یونٹس کی مالک ہونے کی بنا پر اپنی دولت میں بے تحاشا اضافہ کرتی ہیں وہیں باقی معاشرہ مسلسل مہنگی ہوتی بجلی کی بنا پر اقتصادی بد حالی کا شکار ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ جہاں تک بجلی کی کمی کا تعلق ہے تو حکومت خود چند لوگوں کے فائدے کے لیے اربوں روپے کے قرضوں کی دلدل میںجا گری ہے۔اس لیے نجی کمپنیاں اپنے منافع کی شرح کو برقرار رکھنے کے لیے بجلی کی پیداوار میں کمی کردیتی ہیں کیونکہ انھیں اتنی رقم نہیں دی جاتی جتنا کہ انھیں دینے کے معاہدے کیے گئے ہیں ۔”گردشی قرضے” (circular debt) کی وجہ سے بجلی کی پیداوار دس ہزار میگاواٹ یا اس سے بھی کم رہ جاتی ہے جبکہ بجلی کی پیداوارکی گنجائش تقریباً بیس ہزار میگاواٹ ہے جو پانی کی کمی کی صورت میں تقریباً پندرہ ہزار میگاواٹ ہو جاتی ہے۔یہ پیداواری صلاحیت ہماری طلب کو پورا کرنے کے لیے کافی ہے کیونکہ سردیوں میں بجلی کی طلب تقریباً ساڑھے گیارہ ہزار جبکہ گرمیوں میں ساڑھے سترہ ہزار میگاواٹ ہوتی ہے۔اس سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ گرمیوں میں آٹھ سے بارہ گھنٹوں جبکہ سردیوں میں چھ گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کی اصل وجہ استعداد سے کم بجلی پیدا کرنا ہے۔یہ تمام صورتحال صرف اس وجہ سے ہے کہ بجلی کو عوام کا حق قرار نہیں دیا گیا بلکہ اس کو کاروبار کرنے کا ذریعہ بنا دیا گیا ہے۔

ب)سیاسی اہمیت: سرمایہ دارانہ نظام کا بجلی کے پیداواری یونٹس پر کنٹرول کا فائدہ صرف استعماری طاقتوں اور موجودہ حکمرانوں کو حاصل ہوتا ہے جبکہ عوام اس سے محروم رہتے ہیں

ب1۔پاکستان میں بجلی 65فیصد تھرمل ذرائع یعنی فرنس آئل اور گیس سے ،33فیصد ہائیڈل یعنی پانی کے ڈیموں کے ذریعے اور 2فیصد نیوکلیئر یعنی ایٹمی ری ایکٹروں کے ذریعے پیدا ہوتی ہے۔ پاکستان کی بجلی کی پیداواری صلاحیت اتنی ہے کہ پورا سال بجلی کی موجودہ طلب کو پورا کیا جاسکتا ہے۔

ب2۔جہاں تک تھرمل ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کا تعلق ہے تو مسلم امہ دنیا کے50فیصدسے زائد تیل اور 45فیصد گیس کے ذخائر کی مالک ہے۔پاکستان میں دنیا کے چندبڑے کوئلے کے ذخائر میں سے ایک ذخیرہ ،تھر میں واقع ہے۔

ب3۔جہاں تک مستقبل کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے دوسرے ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کا تعلق ہے جیسا کہ سورج کی روشنی،ہوا اورپانی کی لہریں،تو امت میں ایسے بے شمار بیٹے اور بیٹیاں ہیں جو ان وسائل کو استعمال میں لا کر امت کی ضروریات کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

ب4۔ان عظیم ذخائر کی نجکاری کے ذریعے مقامی اور غیر ملکی استعماری کمپنیاںبھر پور فائدہ اٹھاتیں ہیں ۔یہ کمپنیاں یا تو حکمرانوں کی حمائت سے کام کرتی ہیں یا براہ راست حکمرانوں کے لیے کام کرتیں ہیں۔

ب5۔ لوگوں کا معاشی بد حالی میں مبتلا ہو جانا موجودہ حکمرانوں اور ان کے استعماری آقاوں کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے کیونکہ اس کے نتیجے میں لوگوں میں کرپٹ حکمرانوں کے ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے اور انھیں اکھاڑ پھینکنے کی صلاحیت میں کمی ہوجاتی ہے۔

د)قانونی ممانعت:عوام کے مفاد میں توانائی کے ذخائر سے حاصل ہونے والے فوائدکا تحفظ

خلافت سرمایہ دارانہ معاشی نظام کا خاتمہ کرے گی اور اسلام کے معاشی نظام کو نافذ کرے گی۔اسلام کا نظام دولت کی تقسیم کو یقینی بناتا ہے اور اس مقصد کو حاصل کرنے کا ایک طریقہ بجلی کے پیداواری یونٹس کے ساتھ ساتھ کوئلہ ،تیل اور گیس کو عوامی اثاثہ قرار دینا ہے۔یہ اثاثے نہ تو نجی ملکیت میں جاسکتے ہیں اور نہ ہی ریاستی ملکیت میں۔ ان اثاثوں کا انتظام ریاست سنبھالتی ہے تا کہ اس بات کو یقینی بنائے کہ ان کے فوائد، بلا امتیاز رنگ،نسل،مسلک اور مذہب کے، ریاست کے تمام شہریوں تک پہنچیں۔خلافت توانائی اور پیٹرول،ڈیزل،فرنس آئل وغیرہ پر عائد ٹیکسس کا خاتمہ کردے گی جس سے ان کی قیمت میں مزید کمی واقع ہوگی۔ ان چیزوں کی صرف اس قدر قیمت لی جائے گی جس کے ذریعے ان کی پیداوار اورانھیں عوام تک پہنچانے پر اٹھنے والی لاگت آئی ہو گی۔ غیر مسلم غیر حربی ممالک کو ان وسائل کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدن کو لوگوں کی فلاح و بہبود پر خرچ کیا جائے گا۔ اسلام کی بجلی کی پالیسی خلافت کے زیر سایہ پاکستان میں زبردست صنعتی ترقی کا باعث بنے گی۔

حزب التحریر نے ریاست خلافت کے دستور کی دفعہ 137میں اعلان کیا ہے کہ”تین طرح کی اشیاء عوام کی ملکیت ہوتی ہیں:١)ہر وہ چیز جو اجتماعی ضرورت ہو جیسے شہر کے میدان۔ب)ختم نہ ہونے والی معدنیات جیسے تیل کے کنوئیں۔ج)وہ اشیاء جو طبعی طور پر افراد کے قبضے میں نہیں ہوتی جیسے نہریں”۔دستور کی دفعہ 138میں لکھا ہے کہ ” کار خانہ بحیثیت کارخانہ فرد کی ملکیت ہے ،تاہم کارخانے کا وہی حکم ہے جو اس میں بننے والے مواد(پیداوار) کا ہے۔ اگر یہ مواد فردکی املاک میںسے ہو تو کارخانہ بھی انفرادی ملکیت میں داخل ہو گا۔ جیسے کپڑے کے کارخانے (گارمنٹس فیکٹری)  اوراگر کارخانے میںتیار ہونے والا مواد عوامی ملکیت کی اشیاء میں سے ہوگا تو کارخانہ بھی عوامی ملکیت سمجھا جائے گا جیسے لوہے کے کارخانے (Steel Mill)”۔اسی طرح دستور کی دفعہ 139میں لکھا ہے کہ ” ریاست کے لئے یہ جائز نہیں کہ وہ انفرادی ملکیت کی چیز کو عوامی ملکیت کی طرف منتقل کرے کیو نکہ عوامی ملکیت میں ہونا مال کی طبیعت اور فطرت اور اسکی صفت میں پائیدار طور پر ہوتا ہے، ریاست کی رائے سے نہیں”۔ اور دستور کی دفعہ 140میں لکھا ہے کہ ” امت کے افراد میںسے ہر فرد کو اسی چیز سے فائدہ اٹھانے کا حق ہے جو عوامی ملکیت میں داخل ہے ۔ ریاست کے لئے جائز نہیں کہ وہ کسی خاص شخص کو عوامی ملکیت سے فائدہ اٹھانے یا اس کا مالک بننے کی اجازت دے ۔اور باقی رعایا کو اس سے محروم رکھے”۔

نوٹ:خلافت کے قیام کے فوراً بعد اس پالیسی کو نافذ کیا جائے گا ۔ اس پالیسی کے قرآن و سنت سے تفصیلی دلائل جاننے کے لیے حزب التحریر کی جانب سے جاری کیے گئے ریاستِ خلافت کے دستور کی دفعات140,139,138,137سے رجوع کریں۔

ج)پالیسی :دنیا کی صف اول کی ریاست، خلافت کو قائم کرنے کی جدوجہد

ج1۔تیل،گیس،کوئلہ اور بجلی کے یونٹس کو عوامی اثاثہ قرار دے دیا جائے گا جس کے نتیجے میں سستی بجلی میسرہوگی۔

ج2۔سستی بجلی کی فراہمی مضبوط بنیادوں پر صنعتی شعبے کو قائم کرنے کے لیے ضروری ہے بلکہ ایک ریاست کو دنیا کی صف اول کی ریاست بنانے کے لیے بھی انتہائی اہم ہے۔

ج3۔توانائی کے حوالے سے اسلام کی منفرد پالیسی سرمایہ دارانہ نظام سے تنگ آئی ہوئی دنیا کے لیے ایک روشن مثال ہوگی۔

12ربیع الاول1434                                                                                                   حزب التحریر

24جنوری2013                                                                                                       ولایہ پاکستان


بسم الله الرحمن الرحيم

السياسة الواجبة الاتباع لحل أزمة الكهرباء

أصدر حزب التحریر / ولاية باكستان خطوطا عريضة للتعامل مع أزمة الكهرباء الشديدة في البلاد، والتي شلّت الصناعة والزراعة فضلا عن تحويلها الحياة اليومية للناس إلى بؤس شديد.

1-    بداية: لا يمكن تحمل الناس لثمن الكهرباء وعدم توفره بسبب مفهوم الخصخصة الرأسمالي المتبنى والمعمول به من قبل الحكومات الديمقراطية.

بسبب تطبيق الديمقراطية الرأسمالية، فإنّ الحكومة هي المسئولة عن أزمة الكهرباء في باكستان، والنظام الرأسمالي الحالي يضمن من خلال الخصخصة مصالح فئة قليلة من الرأسماليين المحليين والأجانب، ويؤمن استفادتهم الكاملة من موارد الكهرباء، بينما يبقي عامة الناس في مشقة، وبسبب الخصخصة فإنّ أسعار الكهرباء مرتفعة لأنّ ملّاك القطاع الخاص يريدون جني الأرباح الطائلة، وكمثال على ذلك فقد أشرف البنك الدولي عن كثب على ارتفاع أسعار الكهرباء، فرصد ارتفاع أسعار الكهرباء بين عامي 2000 و 2004 حتى وصل الحال إلى دفع الناس أثمان الكهرباء في فصل الشتاء بأكثر مما كانوا يدفعونها في ذروة الصيف قبل الخصخصة. لذلك فإنّه في الوقت الذي يجمع فيه ملّاك القطاع الخاص الثروة من خلال امتلاكهم للموارد الضخمة للكهرباء، يظل بقية المجتمع يعاني من ارتفاع أسعار الطاقة ومن استمرار ارتفاعها، وبالإضافة إلى ذلك فإنّه فيما يتعلق بنقص الكهرباء، فقد ورّطت الحكومة نفسها في الديون لهذه الشركات الخاصة بمليارات الروبيات، ما دفع بالشركات الخاصة المنتجة للكهرباء إلى تقليص إنتاج الكهرباء بسبب عدم سداد الحكومة لدينها، وبسبب “أزمة الديون” هذه فقد تم إنتاج أقل من 10,000 ميغاوات من الكهرباء، على الرغم من أنّ القدرة الإنتاجية هي أكثر من 19,855 ميغاوات، وتنخفض إلى 15,150 ميغاوات في أوقات انخفاض منسوب تدفق الأنهار على السدود، وهذا الإنتاج لا يتناسب مع حاجة البلاد من الكهرباء الذي يتراوح ما بين 11,500 ميغاوات في الأشهر الباردة وتصل إلى 17,500 ميغاوات في ذروة فصل الصيف الحار، ولذلك تمتد ساعات انقطاع التيار الكهربائي من 12-18 ساعة يوميا في الصيف، وست ساعات في فصل الشتاء بسبب عدم إنتاج الطاقة بشكل كاف، كل هذا نتيجة تحويل قطاع توليد الكهرباء إلى مصلحة لجني الثروات الطائلة وليس اعتباره حقا للناس.

2- الاعتبارات السياسية: التحكم الرأسمالي في الكهرباء مصلحة للمستعمرين والحكام الحاليين فقط وهو حرمان للأمة منها.

أ‌-        تنتج باكستان 65٪ من الكهرباء من المصادر الحرارية، من حرق النفط والغاز، وتنتج 33٪ من الطاقة المائية (الكهرومائية)، وذلك باستخدام ضغط المياه على السدود، و2٪ من الطاقة النووية، والقدرة الإنتاجية هي أكثر من كافية لتلبية الطلبات الحالية على مدار السنة.

ب‌-  فيما يتعلق بالمخزون الحراري، فإنّ الأمة تمتلك أكثر من نصف احتياطي العالم من النفط وأكثر من أربعين في المائة من احتياطيات العالم من الغاز، وتعد باكستان أحد أكثر البلدان امتلاكا للاحتياطي العالمي من الفحم.

ت‌-  فيما يتعلق بتطوير أشكال أخرى لتوليد الكهرباء لتلبية الطلب عليه في المستقبل، مثل توليد الطاقة الشمسية، والمد والجزر وطاقة الرياح، فإنّ في الأمة الإسلامية من الخبراء من هم أكثر من قادرين على إنتاج الطاقة من هذه المصادر.

ث‌-  ومع ذلك، فإنّه بسبب الخصخصة فإنّ هذه الشركات هي الوحيدة التي تستفيد من هذه الموارد الوفيرة، هي والقوى الاستعمارية الأجنبية، وكذلك الشركات المحلية المملوكة من قبل حاشية الحكام أو الحكام أنفسهم.

ج‌-    الحكام الحاليون وسادتهم الاستعماريون يستفيدون من غرق الناس في بحر المآسي الاقتصادية، فمن شأن ذلك التخفيف من قدرة الأمة على النهوض والإطاحة بالنظام الحالي الفاسد، وهذا هو معنى “الفوضى الخلاقة” التي قال بها دونالد رامسفيلد، وزير الدفاع الأمريكي الأسبق.

3- النواحي الشرعية: ضمان تأمين الطاقة والوقود للناس

سيقضي الإسلام على الاقتصاد الرأسمالي ويحل محله النظام الاقتصادي في الإسلام، والنظام الاقتصادي في الإسلام يضمن توزيع الثروة بالعدل، ومن ضمن آليته الملكية العامة لموارد الكهرباء والفحم والنفط والغاز، فهذه الموارد ليست ملكية دولة ولا هي ملكية أفراد، وبدلا من ذلك، فإنّ الدولة تدير هذه الموارد لضمان استفادة جميع الرعايا منها، بغض النظر عن العرق أو المذهب أو اللون أو الفكر أو الدين، كما أنّ الخلافة ستلغي الضرائب على الوقود والطاقة والتي أدت بشكل كبير إلى زيادة أسعارها، بينما سيتم تزويد الناس بهذه الموارد بأسعار التكلفة، وإذا تم بيع بعض هذه الموارد للدول غير المعادية فإنّه يتم إنفاق عائداتها على احتياجات الناس، لذلك فإنّ سياسة الإسلام في الكهرباء في ظل الخلافة سترسى دعائم التصنيع القوي في باكستان.

ورد في مقدمة الدستور ل حزب التحریر في المادة 137 ((تتحقق الملكية العامة في ثلاثة أشياء هي: أ -كل ما هو من مرافق الجماعة كساحات البلدة. ب -المعادن التي لا تنقطع كمنابع البترول. ج -الأشياء التي طبيعتها تمنع اختصاص الفرد بحيازتها كالأنهار)) كما ورد في المادة 138 ((المصنع من حيث هو من الأملاك الفردية إلا أنّ المصنع يأخذ حكم المادة التي يصنعها. فإن كانت المادة من الأملاك الفردية كان المصنع ملكاً فردياً كمصانع النسيج. وإن كانت المادة من الأملاك العامة كان المصنع ملكاً عاماً كمصانع استخراج الحديد)) وورد في المادة رقم 139 ((لا يجوز للدولة أن تحوّل ملكية فردية إلى ملكية عامة، لأن الملكية العامة ثابتة في طبيعة المال وصفته لا برأي الدولة)) وفي المادة 140 ((لكل فرد من أفراد الأمة حق الانتفاع بما هو داخل في الملكية العامة، ولا يجوز للدولة أن تأذن لأحد دون باقي الرعية بملكية الأملاك العامة أو استغلالها)).

ملاحظة: يرجى الرجوع إلى المواد التالية من مقدمة للدستور لحزب التحریر، للاطلاع على الأدلة الشرعية الكاملة من القرآن والسنة: 137، 138، 139، 140

4- حيَّهلا الدولة الرائدة في العالم، الخلافة

أ‌-        ستعيد الخلافة الغاز والفحم والنفط والكهرباء إلى الملكية العامة، فينتج عن ذلك أسعار معقولة للكهرباء وبسعر التكلفة.

ب‌-  توفير الطاقة أمر ضروري لتطوير قاعدة صناعية قوية، وهي ضرورية لأي دولة تطمح إلى قيادة العالم.

ت‌-  المفاهيم الإسلامية الفريدة في الطاقة ستكون مثالا ساطعا للعالم سيدفعه إلى التخلي عن الرأسمالية.

12 ربيع الأول 1434 هـ                                                                        حزب التحریر

24 كانون الثاني/يناير 2013م                                                                  ولاية باكستان