“If Allah helps you, no one can overcome you.”
بسم ا الرحمن الرحيم
إِنْ يَنْصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُم
“If Allah helps you, no one can overcome you.” (Aal-Imran, 3:160)
The Mujahideen with willpower and determination were able to achieve victories in a few days against the forces of injustice and tyranny in the city of Aleppo, northern Syria. This is despite the participation of the international coalition led by the head of Kufr – America – as well as its tyrant agent of Syria, and its ally the Russian Federation in frantically bombing the Mujahideen’s positions and targeting civilians in order to break their will. However, the tool of international oppression stood helpless in front of the firmness of the Syrian people and their willingness to sacrifice for the sake of Allah سبحانه وتعالى. What happened in these last few days proves beyond a shadow of a doubt that we are able to achieve victory from the grip of the ally and his masters’ interests if we place our trust completely in Allah سبحانه وتعالى and if determination and sincere willpower exists.
What emerged from the agreements of some factions in the north of controlling key sites in Aleppo and lifting the siege on our people brings us more than ever towards uniting all the sincere factions on what pleases Allah سبحانه وتعالى, by uniting in working for the Righteous Khilafah (Caliphate) on the method of Prophethood. Also for the factions that are associated with “the operations room” to cut off their relationship with them and with other supporters who control their decisions and put red lines that cannot be overcome in order to maintain the criminal regime! Then work on targeting the criminal regime systematically which will lead to its fall in the quickest and shortest form, targeting its head in Damascus and its surroundings in the Sahel, and then strike it jointly in the South as in the North. At that point, these disparate factions will turn into a great torrent pulling out the tree of the rotten capitalist system from the ground to instill in its place the great tree of Islam, yielding its fruits at all times by its Sustainer’s leave.
O Mujahideen in the Land of Al-Shaam:
The forces of Kufr and tyranny have despaired before your steadfastness and perseverance so show Allah سبحانه وتعالى the good in you. He سبحانه وتعالى says:
وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنْتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ
“Do not give up and do not be downhearted. You shall be uppermost if you are believers.” (Aal-Imran, 3:139)
And here you have opened the gates of hell to the tyrant of Al-Shaam, so do not close it, and be patient, for victory is but an hour of patience. Be as the Messenger of Allah ﷺ described the Muslims in his Hadith:
«المؤمن للمؤمن كالبنيان يشد بعضه بعضا»
“Verily, the believers are like a structure, each one strengthening the other.” (Narrated by Sahih Bukhari)
Therefore, declare an open war on all fronts against the tyrant of al-Sham, for him and his masters. By Allah, they are incapable of surviving in front of the power of Haqq (truth) that is supported by the All-Mighty of the Heavens and Earth. Light the fire under the feet of tyrants, and let the blessed revolution of Al-Shaam be a lesson to the enemies of Allah that makes them forget the whispers of the devil. You are the descendants of the companions, and you are the descendants of Sa’ad and ‘Ubadah, and you are the ones who will re-write history once again using the ink of light.
O Muslims in Al-Shaam, the heartland of Islam:
You have seen with your own eyes the gathering of the West against us and its passion to eliminate the Islamic nature of our revolution by entering it in the tunnel of negotiations. Also its insistence that the solution to the revolution of Al-Shaam is a political solution that preserves the pillars of the regime and the tyranny and suppression of its army and intelligence structures on one hand, and its support for its agent the tyrant of Al-Shaam on the other. So do not allow for anyone to bargain with the pure blood of your sons in the impure negotiations market. Cut off every hand that wants to shake hands with the murderer of children and violator of honor under any pretext, and declare openly that we will not negotiate and will not give in and we will never flatter or be complacent until the promise of Allah سبحانه وتعالى comes and until the glad-tidings of the Messenger of Allah ﷺ is fulfilled, which is the end of the rule of forced Kingdoms and the establishment of the Caliphate on the method of Prophethood and the implementation of the rule of Allah سبحانه وتعالى. Our situation will be resolved only by relying on ourselves after depending on Allah Almighty, and any reliance on the enemies of Allah in resolving our issues is considered suicide whose fate is humiliation and loss. Therefore, continue with it as it began “For Allah”, and do not accept other than the Messenger of Allah ﷺ as its leader, and none other than the ruling of Allah as its platform. The forces of Kufr, even if united, will never restore the Ummah of Muhammad ﷺ from the darkness of ignorance. Allah سبحانه وتعالى says:
وَنُرِيدُ أَنْ نَمُنَّ عَلَى الَّذِينَ اسْتُضْعِفُوا فِي الْأَرْضِ وَنَجْعَلَهُمْ أَئِمَّةً وَنَجْعَلَهُمُ الْوَارِثِينَ
“We desired to show kindness to those who were oppressed in the land and to make them leaders and make them inheritors.” (Al-Qasas, 28:5)
Hizb ut Tahrir Wilayah Syria
3rd Dhul Qi’dah 1437 AH
6th August 2016 CE
بسم الله الرحمن الرحيم
إِنْ يَنْصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُم
“اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آسکتا”(آل عمران:160)
شام کے شمال میں واقع شہر حلب میں مجاہدین اپنی ثابت قدمی اور مضبوط ارادے کی مدد سے ، کچھ ہی دنوں میں،ظلم و جبر اور ناانصافی کی قوتوں کے خلاف کامیابیاں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ یہ کامیابیاں اس وقت حاصل ہوئیں جب کفر کے سربراہ امریکہ کی سربراہی میں عالمی اتحاد اور شام میں امریکہ کا جابر ایجنٹ بشار اور امریکہ کی اتحادی روسی ریاست مل کر مجاہدین کے ٹھکانوں اور شہریوں کو وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنارہے تھے تا کہ ان کے مضبوط ارادوں کو توڑا جاسکے۔ لیکن بین الاقوامی ظلم و جبر شام کے لوگوں کی استقامت اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے لئےقربانی دینے کے جذبے کے سامنے بے بس اور لاچار ہوگیا۔ ان چند دنوں میں رونما ہونے والے واقعات نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ہم اتحادیوں اور ان کے آقا کے شکنجے سے کامیابی حاصل کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں اگر ہم اخلاص پر مبنی مضبوط ارادے کے ساتھ اللہ سبحانہ و تعالیٰ پر مکمل بھروسہ کریں ۔
شام میں واقع شہر حلب کے اہم مقامات پر کنٹرول رکھنے والے مختلف گروہوں کے آپس کے اتفاق اور ہمارے لوگوں پر کئے گئے محاصرے کو ختم کرنے کے نتیجے میں ہم اس بات کے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہیں کہ تمام مخلص گروہ اُس بات پر متحد ہوجائیں جس سے اللہ سبحانہ و تعالیٰ خوش ہوتے ہیں اور وہ یہ ہے کہ متحد ہو کر نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کی جدوجہد کرنا۔ مزید برآں اِس آپریشن سے جڑے ہوئے گروہوں نے اُن لوگوں اور حمائتیوں سے تعلقات منقطع کر لئے ہیں جو اِن کے فیصلوں پر اثر انداز ہوتے تھے اور ایسی پابندیاں لگاتے تھے جن سے مجرم حکومت کو قائم و دائم رکھا جاسکے۔ اب پوری منصوبہ بندی اور نظم کے ساتھ اس مجرم حکومت کے خلاف کام کرو جس کے نتیجے میں یہ انتہائی تیزی سےاور جلدی گر جائےگی۔ اِس حکومت کے مرکز دمشق اور اس کے مضافات کے ساحلی علاقے کو نشانہ بناؤ اور جس طرح شمال میں مل کر حملہ کیا ویسے ہی جنوب میں بھی مل کر حملہ کرو۔ اُس وقت یہ بکھرے ہوئے گروہ ایک طوفان کی مانند سرمایہ دارانہ نظام کے کھوکھلے درخت کو جڑ سمیت اکھاڑ دیں گے اور اِس کی جگہ اسلام کا عظیم درخت مضبوطی سے زمین میں پیوست ہوجائے گا جو اللہ کے حکم سے ہمیشہ پھل دیتا رہے گا۔
اے سرزمین شام کے مجاہدو!
کفار اور جبر کی قوتیں تمہاری استقامت اور ثابت قدمی کے سامنے ڈھیر ہو گئی ہیں ، تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو خود میں موجود خیر دکھا دو۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں:
وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنْتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ
“نہ تم سستی کرو اور نہ غمگین ہو، تم ہی غالب رہو گے اگر ایمان دار ہو”(آل عمران:139)
اور اب تم نے شام کے جابر پر دوزخ کے دروازے کھول دیے ہیں تو اب اسے بند مت کرنا، اور صابر رہو کیونکہ کامیابی صبر کا ہی نتیجہ ہے۔اور ایسے مسلمان ہونے کا مظاہرہ کرو جس طرح رسول اللہ ﷺ نے اپنی اس حدیث میں مسلمانوں کی تعریف بیان کی ہے:
المؤمن للمؤمن كالبنيان يشد بعضه بعضا
“یقیناً ایمان والے ایک عمارت کی طرح ہیں جس کا ہر حصہ دوسرے کو تقویت پہنچاتا ہے”(صحیح بخاری)۔
لہٰذا شام کے جابر اور اس کے آقاؤں کے خلاف ہر محاذ پر اعلان جنگ کردو۔ اللہ کی قسم وہ اس حق کے سامنے کھڑے ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتے جس کی حمایت زمین و آسمان کا بادشاہ کررہا ہو۔ جابر کے پیروں کے نیچے آگ لگادو اور شام کے مبارک انقلاب کو اللہ کےدشمنوں کے لئے ایک ایسا سبق بنادوکہ وہ شیطان کے وسوسے بُھول جائیں۔ تم صحابہ کی نسل سے ہو اور تم سعد اور عبیدہ کی نسل سے ہو اور تم وہ ہو جو ایک بار پھر روشن سیا ہی سے تاریخ رقم کرو گے۔
اسلام کے دل ، شام کے مسلمانو!
تم نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا کہ مغرب ہمارے خلاف یکجا ہے اور مذاکرات کی بھول بھلیوں میں لے جا کر کس شدو مد سے ہمارے انقلاب کے اسلامی پہلو کو ختم کرنے کی کوشش کررہا ہے ۔ تم نے یہ بھی دیکھ لیا کہ وہ چاہتے ہیں کہ شام کے انقلاب کا ایسا سیاسی حل نکالا جائے جو ایک طرف تو اس مجرم حکومت کے ستونوں ، اس کے ظلم اور اس کی فوج و انٹیلی جنس کے جبر کو برقرار رکھےاور دوسری طرف وہ شام کے جابر ، ایجنٹ بشارکو سہارا دے۔ تو کسی کو اس بات کی اجازت مت دو کہ وہ ناپاک مذاکرات کے اس بازار میں تمہارے بیٹوں کے مقدس خون کا سودا کرے۔ ہر اُس ہاتھ کو کاٹ ڈالو جو بچوں کے قاتلوں اور عصمتوں کی دھجیاں اڑانے والوں سے کسی بھی جواز کو استعمال کرتے ہوئے ہاتھ ملانا چاہتا ہے۔ اور کھل کر کہہ دو کہ ہم مذاکرات نہیں کریں گے، اور نہ ہی رکیں گے، جب تک کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا وعدہ اور رسول اللہﷺ کی بشارت پوری نہ ہوجائے جو کہ ظلم کی حکومتوں کے دور کے خاتمے ، نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے قوانین کے نفاذکا وقت ہوگا ۔ ہماری صورتحال صرف اسی صورت تبدیل ہو گی اگر ہم اللہ سبحانہ و تعالی پر توکل کرنے کے بعدصرف اپنے آپ بھروسہ کریں اور اپنے مسائل کے حل کے لئے اللہ کے دشمنوں پر بھروسہ کرنا خودکشی کے مترادف ہے جس کا انجام ناکامی اور رسوائی ہے۔ لہٰذا اس انقلاب کو جس نعرے “هي لله “(اللہ کے لئے)سے شروع کیا تھا اسی پر چلتے رہو، اور رسول اللہﷺ کے سوا کسی کو اس کے قائد کے طور پر قبول مت کرو، اور اللہ کی حکمرانی سے کم کسی بات کو قبول مت کرو۔ کفر کی افواج ،چاہے متحد بھی ہوں ، محمدﷺ کی امت پر گمراہی کے اندھیروں کو مسلط نہیں کرسکتیں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں:
وَنُرِيدُ أَنْ نَمُنَّ عَلَى الَّذِينَ اسْتُضْعِفُوا فِي الْأَرْضِ وَنَجْعَلَهُمْ أَئِمَّةً وَنَجْعَلَهُمُ الْوَارِثِينَ
“پھر ہماری چاہت ہوئی کہ ہم ان پر کرم فرمائیں جنہیں زمین پر بے حد کمزور کردیا گیا تھا ، اور ہم انہیں کو پیشوا اور(زمین کا) وارث بنائیں”(القصاص:5)۔
حزب التحریر ولایہ شام
3 ذی القعدۃ 1437 ہجری
6 اگست 2016