Home / Leaflets  / Global Leaflets  / “Certainly, evil is their decision” [Surah An-Nahl 16:59]

“Certainly, evil is their decision” [Surah An-Nahl 16:59]

بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

أَلاَ سَاء مَا يَحْكُمُونَ

“Certainly, evil is their decision” [Surah An-Nahl 16:59]

A military court in Pakistan, in accordance with the orders of the Chief of Army Staff, General Kayani; sentenced Brigadier Ali Khan to five years and four other officers up to three years … and the Court’s decision of 3/8/2012 came after a period of detention amounting to around fifteen months!

The charge is that they believe in Islam and hold Islamic views, such as those held by Hizb ut Tahrir, which is working to resume the Islamic way of life by establishing the Khilafah  Rashida .. and works strongly with the Muslims in Pakistan against the American occupation of Afghanistan .. and strongly condemns the American supply line from Pakistan’s territory to the occupying forces in Afghanistan … and effectively mobilizes public opinion against the American aggression on the border areas through drone attacks …!

The court returned a verdict on “hard” evidence that these officers have relations with a party, which it said is “a banned organization”!

So this is the charge, of relations with the Hizb, and so much for the verdict!

Kayani and his cohort of Zardari and his henchmen have forgotten that the believers of Islam who have Islamic views such as those carried by Hizb ut Tahrir are spread throughout the Pakistani army, as well as the love of the Pakistan army for the Khilafah, its severe resistance to assisting America and its occupation of Afghanistan and rejection of supplying supplies and weapons through Pakistan to the occupying forces of Afghanistan. They have forgotten or made themselves forget that all this is very deep within the Muslim soldiers of the Pakistani army, asides from Kayani and his gang and associates … And if the soldiers’ love of Islam, hostility to America and its occupation is an evidence to accuse five officers of relations with Hizb ut Tahrir, then it should not be against five officers only, for there are many, many sincere soldiers in the Pakistani army who prevent Zardari and Kayani and their adherents from sleeping in their beds, causing them to arise through an obsession with Hizb ut Tahrir, a fear of sincere officers and alarm at the sound of the Khilafah that is coming inshaaAllah, which will smite the noses of the enemies of Islam … and then the kuffar colonialists and their agents who they order will taste: shame in this world and torment in the Hereafter, if they knew or thought or understood!

As for the spokesman of Kayani, from Pakistan’s military intelligence, who told media channels that, “Hizb ut Tahrir is a group of foreigners to the society,” it is really a loss of sight and insight. How can be Khilafah be foreign to Pakistan or foreign to its society? How can the advocates for Khilafah be outsiders to the society, when Pakistan was founded upon an Islamic foundation for an Islamic rule and its army was founded as an Islamic army that protects the Islamic lands?! As for those anomalous leaders, Kayani, Zardari and their cohorts, it is they that are foreigners to the land of pure, Pakistan, outsiders to the truthful people of Pakistan, and strangers to the Ummah of Islam and foreign to Pakistani society. They will cease as those oppressors before them ceased and this is the Sunnah of Allah for the oppressors, whether they are a group, or a town, or an authority, for when Allah seizes them He will seize them very painfully.

وَكَذَلِكَ أَخْذُ رَبِّكَ إِذَا أَخَذَ الْقُرَى وَهِيَ ظَالِمَةٌ إِنَّ أَخْذَهُ أَلِيمٌ شَدِيدٌ

“When your Lord seizes the (towns while they are doing wrong. Verily, His punishment is painful and severe.” [Surah Hud 11:102].

And when He, Al-Qawwi,, Al-Aziz, seizes them they will not escape, as narrated by Bukhari and Muslim from Abu Musa al-Ash’ari رضي الله عنه  that RasulAllah صلى الله عليه و سلم  said:

إِنَّ اللهَ لَيُمْلِي لِلظَّالِمِ حَتَّى إِذَا أَخَذَهُ لَمْ يُفْلِتْه

“Verily, Allah gives respite to a wrongdoer until He seizes him and he cannot escape.”

We are aware that Kayani wishes to arrest soldiers sincere to Islam and Muslims to please America. He presents her proofs of loyalty and obedience, by removing from her way every sincere soldier loyal to Allah, His Messenger and the believers … Thinking that this will break the link between the one who works for resumption of the Islamic way of life through the establishment of the Khilafah, Hizb ut Tahrir, and the sincere soldiers who are eager for the Khilafah and the rule of Islam. They think that forgetting that what they conceived, or even intended, will be overturned and the failure of evil work is but in the morn, never far away.

أَلَيْسَ الصُّبْحُ بِقَرِيبٍ

“Is not the morning so close?” [Surah Hud 11:81]

Hizb ut Tahrir is a political party whose ideology is Islam, each and every soldier who is a Muslim who believes in Islam, and is working to resume the Islamic way of life establish Khilafah is with Hizb ut Tahrir and from it. And such soldiers do not merely number five, but they are “multiples of fives.” And InshaaAllah Kayani, Zardari and their henchmen will be seized from where they never expected for there is not Lord but Allah for the solidier.

وَاللَّهُ غَالِبٌ عَلَى أَمْرِهِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لاَ يَعْلَمُونَ

“And Allah is Master over His Affairs but most people do not know.” [Surah Yunus 12:21]

Hizb ut-Tahrir
18 Ramadhan 1433 AH

6/8/2012


URDU INP DOWNLOAD

URDU PDF DOWNLOAD

 

بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم

أَلاَ سَاء مَا يَحْكُمُونَ

’’کیا ہی برے فیصلے ہیں جو یہ کرتے ہیں‘‘(النحل:59)

پاکستان کی فوجی عدالت نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل کیانی کی ہدایت پر بریگیڈئر علی خان کو پانچ سال جبکہ دیگر چارافسران کو تین سال تک کی قید کی سزا سنائی ۔ عدالت کی جانب سے یہ سزا 3اگست2012کو اُس وقت سنائی گئی جب ان کو گرفتارکیے ہوئے تقریباً پندرہ ماہ کا عرصہ گزر چکا تھا۔
ان افسران پر الزام تھا کہ وہ اسلام پر ایمان رکھتے ہیں اور ایسی اسلامی آراء اور نقطہ نظر کے حامل ہیں،جو کہ حزب التحریر کی بھی ہیں ،جو خلافت کے قیام کے ذریعے اسلامی طرز زندگی کے دوبارہ آغازکے لیے کام کر رہی ہے ،اورپاکستان کے مسلمانوں کے ساتھ مل کر افغانستان پر امریکی قبضے کے خلاف سرگرمِ عمل ہے اور افغانستان پر قابض افواج کے لیے پاکستان کی سرزمین سے گزرنے والی نیٹو سپلائی لائن کو کھولنے کی پُرزور مذمت کرتی ہے اور قبائلی علاقوں میں ڈرون حملوں کے ذریعے پاکستان کے خلاف جاری امریکی جارحیت ،کے خلاف عوامی رائے عامہ کو مؤثر طور پر اُبھارتی ہے۔
عدالت نے اِن افسران کے خلاف یہ سزا ’’ٹھوس شواہد‘‘کی بنیاد پر سنائی کہ ان کا تعلق حزب سے ہے اور عدالت کے مطابق وہ ایک’’ کالعدم جماعت‘‘ ہے!

تو یہ تھا وہ الزام کہ ان کا تعلق حزب التحریر سے ہے ، اور یہی کچھ تھا یہ فیصلہ۔


تاہم کیانی اور اس کا حواری زرداری اور اس کے قریبی ساتھی یہ بھول گئے ہیں کہ اللہ پر پختہ ایمان رکھنے والے لوگ جن اسلامی آراء اور نقطہ نظر کے حامل ہیں اورجو حزب التحریر کے افکار بھی ہیں ،یہ افکار پاکستان کی افواج میں ہر طرف پھیلے ہوئے ہیں ۔ پس پاکستان کی فوج خلافت کے تصور سے محبت کرتی ہے، افغانستان پر امریکی قبضے اور اس قبضے میں مدد فراہم کرنے کی شدید مخالفت کرتی ہے اور پاکستان کے راستے افغانستان پرقابض امریکی فوجوں کے لیے اسلحے اور سازوسامان کی ترسیل کو مسترد کرتی ہے۔ کیانی اور اس کے حواری یہ بھول گئے ہیں یا بھول جانا چاہتے ہیں کہ یہ سب کچھ پاکستان کے مسلمان سپاہیوں کے دل کی پکارہے اور یہ تصورات ان میں بہت مضبوطی سے پیوست ہیں ماسوائے کیانی ، اس کے غنڈوں اور ساتھیوں کے۔ اگر اسلام سے محبت، امریکہ اور اس کے قبضے کے خلاف دشمنی ان پانچ افسران پر حزب التحریر سے تعلق کے الزام کاثبوت ہیں تو پھر یہ سزا صرف ان پانچ افسران کو نہیں دی جانی چاہیے کیونکہ افواج پاکستان میں ایسے مخلص افسران بہت کثیر تعداد میں ہیں جن کی وجہ سے زرداری ،کیانی اور ان کے پیروکاروں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں۔ حزب التحریر اور مخلص فوجی افسران کے بوٹوں کی آواز اور خلافت کے قیام کے اعلان کا خوف انہیں سوتے میں جگا دیتا ہے ،وہ خلافت کہ جو اللہ کے اذن سے قائم ہو کر رہے گی اور اسلام کے دشمنوں کی جڑ کاٹ دے گی اور پھر کفر یہ استعماری طاقتیں اور ان کے ایجنٹ اس کے ہاتھوں مزہ چکھیں گے،یوں دنیا میں رسوائی اور آخرت میں اللہ کا عذاب ان کا مقدر بنے گا ،کاش کہ یہ سوچتے اورسمجھتے ۔

جہاں تک میڈیا کو دیے گئے اس بیان کا تعلق ہے جوکہ پاکستان کی ملٹری انٹیلی جنس نے کیانی کے ترجمان کی حیثیت سے دیا ،جس میں کہا گیا کہ ’’ حزب التحریر ایک ایسا گروہ ہے جس کااس معاشرے سے کوئی تعلق نہیں‘‘، تو اس کے متعلق ہم یہ کہنا چاہیں گے کہ ایسا صرف وہ شخص ہی کہہ سکتا ہے جو دیکھنے اور سمجھنے کی صلاحیت سے محروم ہو۔ خلافت کا تصور کس طرح پاکستان اور اس کے معاشرے کے لیے ایک اجنبی ہوسکتا ہے؟ خلافت کے تصور کے حامی کس طرح ایسے ملک کے معاشرے کے لیے اجنبی ہوسکتے ہیں کہ جس کی بنیاد ہی اسلام ہو اور اس کے قیام کا مقصد اسلام کا نفاذہو اور اس کی فوج کی بنیاد ایک اسلامی فوج کے طور پر رکھی گئی ہو جس کا مقصداسلامی سرزمین کا دفاع ہو؟ بلکہ کیانی،زرداری اور ان کا ٹولہ اس پاک سرزمین اور پاکستان کے سچے لوگوں کے لیے اجنبی ہیں ۔ اور حقیقت میں یہ وہ لوگ ہیں جن کا امتِ مسلمہ اور پاکستان کے معاشرے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اوریہ لوگ بھی اپنے انجام کو پہنچیں گے جیسا کہ ان سے پہلے آنے والے جابروں کا خاتمہ ہوا تھا اور ظالموں کے لیے اللہ سبحا نہ تعالی کی یہی سنت ہے، چاہے وہ کوئی گروہ ہوں یا قصبہ یا حکمران، کہ جب اللہ ان کی پکڑ کرتا ہے تووہ بہت سخت اور تکلیف دہ ہوتی ہے۔ اللہ سبحانہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:

وَكَذَلِكَ أَخْذُ رَبِّكَ إِذَا أَخَذَ الْقُرَى وَهِيَ ظَالِمَةٌ إِنَّ أَخْذَهُ أَلِيمٌ شَدِيدٌ

’’تیرے پروردگار کی پکڑ ایسی ہی ہے ،جب وہ بستیوں کے رہنے والے ظالموں کو پکڑتا ہے بے شک اس کی پکڑ دکھ دینے والی اور نہایت سخت ہے‘‘(ھود:102)۔

وہ قوت و کبریائی والا تمام جہانوں کا مالک جب کسی کی پکڑ کرتا ہے تو کوئی اس پکڑسے بھاگ نہیں سکتا ۔ مسلم اور بخاری نے موسی الاشعریؓ سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

((ان اللّٰہ لیملی للظالم حتی اذا اخذہ لم یفلتہ))

’’ اللہ ظالم کو ڈھیل دیتا ہے یہاں تک کہ اللہ اسے پکڑ لیتا ہے اور پھر وہ کہیں بھاگ نہیں سکتا‘‘۔

ہم یہ جانتے ہیں کہ کیانی امریکہ کو خوش کرنے کے لیے ان تمام فوجیوں کو گرفتار کرنا چاہتا ہے جو اسلام اور مسلمانوں سے مخلص ہیں۔ ایسا کر کے وہ امریکہ کو اپنی وفاداری کا ثبوت پیش کرتا ہے اور یہ سمجھتا ہے کہ اس طرح وہ ان دو گرہوں کے تعلق کو منقطع کردے گا : ایک وہ جو خلافت کے قیام کے ذریعے اسلامی طرز زندگی کے دوبارہ آغاز کے لیے کام کر رہے ہیں یعنی حزب التحریر اور دوسرے وہ مخلص افسران جو خلافت کے قیام اور اسلام کی حکمرانی کے متمنی ہیں ۔ تاہم یہ گمان کرتے ہوئے وہ یہ بھول گیا کہ اس کے جرائم اور سازشوں کی ناکامی زیادہ دور نہیں اور عنقریب اس کا گمان غلط ثابت ہونے والا ہے ،اور اس کا وقت ایسا ہی ہے جو طلوعِ سحر سے پہلے رات کا ہوتا ہے:

أَلَيْسَ الصُّبْحُ بِقَرِيبٍ

’’کیا صبح بالکل قریب نہیں‘‘(ھود:81)۔

حزب التحریر ایک سیاسی جماعت ہے اور اسلام اس کی آئیڈیالوجی( نظریہ حیات) ہے۔ ہر مسلمان فوجی جواسلام پر ایمان رکھتا ہے اور خلافت کے قیام کے ذریعے اسلامی طرزِ زندگی کے دوبارہ آغازکے لیے کام کرتا ہے، وہ حزب التحریر کے ساتھ ہے اور حزب التحریر میں سے ہے ۔ اور ایسے فوجیوں کی تعداد صرف پانچ نہیں ہے بلکہ پانچ سے کئی کئی گنا زیادہ ہے۔ انشاء اللہ جلد ہی کیانی ،زرداری اور ان کے ٹولے کو وہاں سے پکڑا جائے گا جس کے متعلق یہ وہم و گمان بھی نہ رکھتے ہوں گے ۔ اور اللہ اپنے لشکروں سے خوب واقف ہے۔

وَاللَّهُ غَالِبٌ عَلَى أَمْرِهِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لاَ يَعْلَمُونَ

’’اللہ اپنے امر پر غالب ہے لیکن اکثر نہیں جانتے‘‘(یونس:21)

حزب التحریر

18رمضان1433ہجری

6اگست2012 ء