Message from the Eminent Scholar Ash-Sheikh Ata Bin Khalil Abu Al-Rashtah to the visitors of his webpages…
بسم الله الرحمن الرحيم
Message from the Eminent Scholar Ash-Sheikh Ata Bin Khalil Abu Al-Rashtah to the visitors of his webpages on the occasion of the arrival of the Blessed Month of Ramadan for the year of 1436 AH corresponding to 2015 CE
(Translated)
All Praise belongs to Allah, and prayers and peace upon the Messenger of Allah (saw) and upon his family, companions and those who follow him,
To the great Islamic Ummah, the best Ummah to be raised up for humankind…
To the carriers of the Da’wah, those true men who are not diverted by trade and business from the remembrance of Allah..
To the honourable visitors of the page, those who love goodness and its people and work in accordance to it…
Assalaamu Alaikum Wa Rahmatullah Wa Barakaatuhu,
I invoke blessings for you all upon the arrival of the blessed month:
(شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِّنَ الْهُدَىٰ وَالْفُرْقَانِ)
“The month of Ramadhan [is that] in which was revealed the Qur’an, a guidance for the people and clear proofs of guidance and criterion” [2:85].
And I ask Allah Subhaanahu to accept from all of the Muslims their fasting and their standing in prayer and for it to represent a start for goodness and blessing and for it to represent the prelude to the establishment of the rightly guided Khilafah. The Ummah will then find shade by the Rayah of the ‘Uqaab, the Rayah of ‘Laa Ilaaha Illallah, Muhammadur Rasoolullah’ and then it will return, as it had been: a noble Ummah, strongly attached to its Lord and to its Deen:
(وَيَوْمَئِذٍ يَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ * بِنَصْرِ اللَّـهِ يَنصُرُ مَن يَشَاءُ وَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ)
“And on that day the believers will rejoice. With the victory of Allah, (He) grants victory to whom he wills and He is Al-Azeez Ar-Raheem” [30:4-5].
And in conclusion, I extend Salaam to all of you. I ask Allah to grant you goodness and to accept the fasting and standing in prayer. And Allah Almighty supports and protects the Saaliheen (righteous).
Was Salaamu Alaikum Wa Rahmatullah Wa Barakaatuhu,
Your brother,
Ata Bin Khalil Abu Al-Rashtah
30 Sha’aban 1436
2015/06/17
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مشہور فقیہ الشیخ عطا بن خلیل ابو الرشتہ کی جانب سے 1436 ہجری بمطابق 2015 کے رمضان کی آمد کےموقع پر ان کے ویب پیج کو پڑھنے اور دیکھنے والوں کو پیغام
تمام تعریفیں اللہ سبحانہ و تعالٰی کے لئے ہیں اور امن و سلامتی اور برکات ہوں رسول اللہﷺ، ان کی آل اور ان کے صحابہ پر اور ان پر جنہوں نے ان(ﷺ) کی پیروی ہے،
عظیم اسلامی امت کے نام ، وہ بہترین امت جو انسانیت کی رہنمائی کے لئے کھڑی کی گئی،
حاملین دعویٰ کے نام، وہ جنہیں کاروبار اور تجارت اللہ کی یاد سے غافل نہ کرسکی۔۔۔
ان معزز لوگوں کے نام جو میرے ویب پیج کو دیکھتے اور پڑھتے ہیں، وہ جو خیر کو پسند کرتے ہیں اور اس کے مطابق کام کرتے ہیں۔
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ
: میں اس ماہ مقدس کی آمد پر آپ سب پر برکات کے نزول کی دعا کرتا ہوں
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِّنَ الْهُدَىٰ وَالْفُرْقَانِ
(رمضان کا مہینہ (وہ) ہے جس میں قرآن نازل ہوا جو لوگوں کو ہدایت کرنے والا ہے اور جس میں ہدایت کی اور حق و باطل کی تمیز کی نشانیاں ہیں”(البقرۃ:185″
میں اللہ سبحانہ و تعالٰی سے دعا گو ہو ں کہ وہ تمام مسلمانوں کے روزے اور راتوں کو قیام میں کھڑا ہونا قبول فرمائے۔ یہ مہینہ خیر اور برکات اور خلافت راشدہ کی ابتداء ثابت ہو ۔ پھر امت کو عقاب کے جھنڈے، لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کے جھنڈے کا سایہ نصیب ہوگا اور پھر وہ دوبارہ ویسی ہو جائے گی جیسا کہ وہ پہلے تھی یعنی ایک معزز امت جس کا اپنے رب اور دین کے ساتھ تعلق مضبوط ہو:
وَيَوْمَئِذٍ يَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ * بِنَصْرِ اللَّـهِ يَنصُرُ مَن يَشَاءُ وَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ
(اس روز مسلمان شادمان ہوں گے۔ اللہ کی مدد سے وہ جس کی چاہتا ہے مدد کرتا ہے، اصل اور غالب مہربان وہی ہے”(الروم:5-4″
اور میں آپ سب کو سلام پیش کرتا ہوں۔ میں اللہ سے دعا گو ہوں کہ وہ آپ کو خیر سے نوازے اور آپ کے روزے اور نماز قبول فرمائے۔ اللہ سبحانہ و تعالٰی صالحین کی مدد اور حفاظت فرماتے ہیں۔
وسلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
آپ کا بھائی،
عطا بن خلیل ابو الرشتہ
30 شعبان 1436 ہجری
17 جون 2