Home / Leaflets  / Local Leaflets  / “Then there will be a Khilafah on the Methodology of the Prophetood.” [Hadith Ahmed]

“Then there will be a Khilafah on the Methodology of the Prophetood.” [Hadith Ahmed]

alt

 

 

بسم الله الرحمن الرحيم

ثُمَّ تَکُوْنُ خِلَافَةً عَلَی مِنْھَاجِ النُّبُوَّة

“Then there will be a Khilafah on the Methodology of the Prophetood.” [Hadith Ahmed]

O Muslims of Pakistan!

As we seek to secure Ramadhan’s many rewards, let us remember for centuries this Ummah rushed to secure Islam’s most significant victories during this blessed month, whether against the Quraysh of Makkah, the plundering Crusaders, the brutal Tartars or the lowly European hordes of Spain (Andalus). However, this Ramadhan, without Islam as the law of the land, without the comprehensive implementation of Shariah, Ramadhan is deprived of its right. Thus, despite all that it possesses of economic resources and military capability, this Ummah finds itself worsening in humiliation, insecurity, misery and poverty.

Our worsening situation is not surprising or unexpected. Without an Islamic system, each government that comes to rule by the kufr democracy is as bad as the last, or even worse. Each government is just a change in the face of this corrupt, rotten system, which is no real change at all. This is why despite all the hype and hope over the Elections 2013, we find ourselves as we were before them, or even worse.

So, just like previous rulers, the current rulers are working day and night to strengthen the enemies’ foothold against us, despite Pakistan being the foremost military power in the Muslim World. Like the Kayani-Zardari regime, the Kayani-Sharif regime continues to allow American spies to roam within our streets and around our masajid, to supervise bombings and target killings from Karachi to Quetta, not sparing the women, children and elderly. As before, the current traitors continue to allow America to keep its fortresses disguised as embassies and consulates in our major cities, to conspire against us and meet her agents in broad daylight to implement these conspiracies. The drones continue to collapse the houses on our heads, whilst the rulers continue to supply the crusaders with fuels and parts for those drones through the NATO supply line. And when the Americans cry for negotiations in Afghanistan, so as to secure a permanent presence on our doorstep under the cover of a limited and partial withdrawal, Kayani, Nawaz Sharif, their Interior Minister and other cohorts join their days and nights to secure that cover for them.

Without Islam and its Khilafah, the current rulers are destroying our economy, as those before them, despite the abundant material resources that Pakistan  possesses. The current regime established a budget upon the orders of the IMF, which denies us the benefit of the immense wealth of these lands. The policies announced by the Kayani- Sharif regime’s Finance Minister in his Bduget Speech confirm that our situation will worsen beyond what we can imagine. The Kayani-Sharif regime’s Budget for 2013-14 ensures more privatization of our power, which is the cause of the shortages and unaffordable electricity, it imposes further increases in back-breaking taxation, which is choking the economy and destroying our industry and agriculture and it will further decrease the value of the Rupee, which is the cause of the constantly huge rises in prices.

Thus we suffer from the mischief of our enemies during a month, Ramadhan, whose right was honoured in the past by the shaking of the earth as Muslim armies mobilized upon it and the splitting of the skies by the sound of steel and fire of war and cries of Allahu Akbar, whilst the enemies fled in fear or were dispatched to Hell whilst frozen by dread! And we starve and suffer during a month in which having secured Islam’s victory, previous generations would busy themselves to secure prosperity and well-being for the non-Muslims of the liberated lands, paving their way for their willing acceptance of the Deen of Truth. Ramadhan is denied its right because the Kayani-Sharif regime of today, like the other regimes before it, stands between us and the implementation of our deen Islam through our state, the Khilafah.

Moreover, not only do they refuse to stand aside so we may rise for Islam, they use force on behalf of their American masters against any military officer or politician that strives to support Islam. That is why these traitors pursue the sincere officers who side with Islam, such as Brigadier Ali Khan, as well as the sincere politicians who call for Khilafah, such as the shebaab of Hzb ut-Tahrir, including its spokesman in Pakistan, Naveed Butt, who was abducted by the thugs of Kayani over a year ago, on 11 May 2012.

O Muslims of Pakistan!

The existence of the current rulers, ruling by force, denying us of Islam, loyal to our enemy and defiant in the face of the commands of Allah سبحانه وتعالى and His Messenger صلى الله عليه و سلم, is itself a sign of the return of Islam and its Khilafah. Indeed, RasulAllah صلى الله عليه و سلم confirmed the existence of the rule of force before the return of the Khilafah. Ahmed narrated that RasulAllah صلى الله عليه و سلم said, ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَThen there will be rule of force, and things will be as Allah wishes them to be. Then Allah will end it when He wishes. And then there will be a Khilafah on the Methodology of the Prophetood.” And then he fell silent.

This Ramadhan, the signs of the impending return of the Khilafah are within our rulers and are within us. However, despite these encouraging signs, we will suffer as long as we don’t break our fast of silence against these traitorous regimes and work to bring the real change, Islam as implemented by its Khilafah. Know that affliction awaits not only those who rule by kufr, but also to all who witness it and do nothing. Allah سبحانه وتعالى says, وَاتَّقُوا فِتْنَةً لاَ تُصِيبَنَّ الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْكُمْ خَاصَّةً وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ “And fear the Fitnah (affliction and trial) which affects not in particular (only) those of you who oppress (but it will afflict everyone) and know that Allah is Severe in punishment.” [Surah al-Anfaal: 25]. And dua alone, no matter how intensely it is made, will not grant relief, unless this dua is combined with the Islamic duty of accounting the ruler, commanding what is right, forbidding what is wrong. RasulAllah صلى الله عليه و سلم said, وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَتَأْمُرُنَّ بِالْمَعْرُوفِ وَلَتَنْهَوُنَّ عَنْ الْمُنْكَرِ أَوْ لَيُوشِكَنَّ اللَّهُ أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عِقَابًا مِنْهُ ثُمَّ تَدْعُونَهُ فَلَا يُسْتَجَابُ لَكُمْ “(I vow) by the One in Whose hands my soul rests, you have to enjoin the right and forbid the wrong, other wise Allah will be about to send upon you a punishment from Him, then you would pray to Him but He would not answer you”. (Ahmed and Tirmidhi).

O Muslims of the armed forces! O men of fire and steel!

The rule of force is not kept above us by the strength of the enemy, but by you, our armed forces. A handful of traitors and oath-breakers in the military leadership, Kayani and his club of thugs, hijacked our armed forces and invested your force in supporting the commands, rules and laws of the Western kuffar in our lands. It is upon you to restore our right. You are the men of fire and steel, the Ansar of today whose glorious and praised predecessors رضي الله عنهم gave Nussrah for the establishment of Islam as a state in Madinah. It is upon you to grant the Nussrah (Material Support) to Hzb ut-Tahrir, under its Ameer, the eminent jurist and statesman, Shaikh Ata ibn Khaleel Abu Rashta,  so as to establish the Khilafah. Only then will Ramadhan have its right restored, as a blessed month of victory. So let this Ramadhan be the first Ramadhan of the return of the Khilafah and the restoration of Ramadhan as a month of victory. Allah سبحانه وتعالى said, إِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلاَ غَالِبَ لَكُمْ وَإِن يَخْذُلْكُمْ فَمَن ذَا الَّذِى يَنصُرُكُم مِّنْ بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ “If Allah helps you, none can overcome you; and if He forsakes you, who is there after Him that can help you And in Allah (Alone) let believers put their trust.” [Surah Aali-Imran 3:160].

Hzb ut-Tahrir                                                                                            29 Shaban 1434 AH

Wilayah Pakistan                                                                                    8 July 2013 CE

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

ثُمَّ تَکُوْنُ خِلَافَةً عَلَی مِنْھَاجِ النُّبُوَّة

“پھر نبوت کے نقشِ قدم پر خلافت قائم ہو گی” (مسندامام احمدبن حنبل)

اے پاکستان کے مسلمانو! ہرمسلمان کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ وہ ماہِ رمضان کی عظیم برکات کو حاصل کر نے کے لیے بھرپور محنت کرے۔ آئیں ہم اِس مہینے کی اُن برکات کو یاد کریں جوکہ ماضی کے مسلمان حاصل کیا کرتے تھے لیکن آج ہمارا دامن ان سے خالی ہے۔ اے برادرانِ اسلام! صدیوں تک یہ امت اس بابرکت مہینے میں عظیم فتوحات اور کامیابیوں کو حاصل کرنے کے لیے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی پکار پر لبیک کہا کرتی تھی۔ رمضان کے بابرکت مہینے میں ہی مسلمانوں نے قریشِ مکہ ، اور لوٹ مار کرنے والے صلیبیوں کو، اور وحشی تاتاریوں کو اور اسپین کی کافر فوج کو شکست دی تھی۔ رمضان جو فتح کا مہینہ ہوا کرتا تھا، آج اپنے اس حق سے محروم ہو چکا ہے کیونکہ اب اسلام ریاست کا قانون نہیں رہا اور اللہ کی بابرکت شریعت زندگی کے ہر پہلو پر نافذ نہیں ہے۔ لہٰذا باوجود یہ کہ اِس امت کے پاس بے پناہ معاشی وسائل اور فوجی صلاحیت موجود ہے، لیکن یہ امت ذلت و رسوائی، عدم تحفظ، بد حالی اور غربت کا شکار ہے۔

ہماری موجودہ صورتحال کوئی حیران کن بات نہیں ہے۔ اسلامی نظام کی غیر موجودگی میں ہر آنے والی حکومت کفریہ جمہوری نظام کی بنیاد پر حکومت کرتی ہے اور پچھلی حکومت جتنی یا اس سے بھی زیادہ بدتر ثابت ہوتی ہے۔ ہر حکومت اس کرپٹ اور گلے سڑے نظام میں محض چہرے کی تبدیلی ثابت ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ 2013 کے انتخابات کے حوالے سے تمام تر بلند بانگ دعوؤں اور پُرفریب خوابوں کے باوجود ہماری اَبتر صورتحال ویسی کی ویسی ہی ہے یا پھر پہلے سے بھی بُری ہو چکی ہے۔

سابقہ حکمرانوں کی طرح موجودہ حکمران بھی دشمنوں کے ہاتھوں کو ہمارے خلاف مضبوط کرنے کے لیے دن رات ایک کر رہے ہیں جبکہ پاکستان مسلم دنیا کی سب سے طاقتور فوجی قوت کا مالک ہے۔ کیانی و زرداری حکومت کی طرح کیانی و شریف حکومت نے بھی امریکی جاسوسوں کو ملک بھر میں دندنانے کی اجازت دے رکھی ہے تاکہ وہ کراچی سے لے کر کوئٹہ تک مساجد، جنازوں، بازاروں اور فوجی تنصیبات پر بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی کرنے والوں اور اسے عملی جامہ پہنانے والوں کی نگرانی کر سکیں۔ پچھلے حکمرانوں کی طرح موجودہ غداروں نے بھی امریکہ کو اس بات کی اجازت دی ہوئی ہے کہ سفارت خانوں اور قونصلیٹ کی آڑ میں وہ اپنے محفوظ قلعوں کو بدستور قائم رکھے تاکہ وہ وہاں بیٹھ کر ہمارے خلاف سازشیں کرسکے اور ان سازشوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے سفارتی ملاقاتوں کے نام پرپاکستان میں اپنے ایجنٹوں کو ہدایات دے سکے۔ ڈرون حملے اسی طرح سے جاری ہیں اور ہمارے گھروں کو ہمارے ہی سروں پر گرایا جا رہا ہے جبکہ موجودہ حکمران بھی یہ ڈرون حملے جاری رکھنے کے لیے صلیبی افواج کو نیٹو سپلائی لائن کے ذریعے ہر طرح کا سامان فراہم کر رہے ہیں۔ اور اب جب امریکہ افغانستان کے مسئلے پر مذاکرات کی آواز لگا رہاہے تاکہ وہ پاکستان کی دہلیز پر مستقل فوجی اڈے حاصل کرسکے، اور اِس خطرناک منصوبے کو افغانستان سے محدود فوجی انخلا ء کے پردے میں چھپایا جائے، تو جنرل کیانی، نواز شریف، اس کا وزیرداخلہ اور دیگر حواری اس مقصد کے حصول کے لیے دن رات ایک کر رہے ہیں۔

اللہ سبحانہ تعالیٰ نے پاکستان کو وسیع مادی وسائل سے نوازا ہے لیکن موجودہ حکمران بھی ہماری معیشت کو اسی طرح تباہ کر رہے ہیں جیسا کہ پچھلے حکمران کر رہے تھے، ایسا اس وجہ سے ہے کہ آج پاکستان میں نظامِ خلافت موجود نہیں ہے۔ موجودہ حکمرانوں کا پیش کر دہ بجٹ آئی.ایم.ایف کے احکامات کے مطابق ہے جو ہمیں اس سر زمین پر موجود بے پناہ دولت سے فائدہ اٹھانے سے محروم کر رہا ہے۔ کیانی و شریف حکومت کے وزیر خزانہ نے اپنی بجٹ تقریر میں جن پالیسیوں کا اعلان کیا ہے وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہماری صورتحال مزید اَبتر ہو نے جا رہی ہے۔ کیانی و شریف حکومت نے بجٹ 2013-14ء میں توانائی کے شعبے کی نجکاری کا اعلان کیا ہے جبکہ نجکاری ہی بجلی کے مہنگا ہونے اور اس کی پیداوار میں کمی کی بنیادی وجہ ہے۔ بجٹ میں کمر توڑ ٹیکسوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے جس سے ہماری معیشت کا گلا مزید گھُٹ جائے گا اور ہماری صنعت اور زراعت کی تباہی میں مزید اضافہ ہو گا، جس کے نتیجے میں روپے کی قدر مزید کم ہو گی جو کہ اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا باعث ہے۔

لہٰذا آج ہم رمضان کے مہینے میں اپنے دشمنوں کی سازشوں کے نتیجے میں تنگی اور مصیبتوں کا سامنا کر رہے ہیں جبکہ ماضی میں رمضان کے مہینے کا حق احسن طریقے سے ادا کیا جاتا تھا جب مسلمانوں کی فوج کے حرکت میں آنے کے نتیجے میں زمین دہل جاتی تھی، فضاء تلواروں کے ٹکرانے سے پیدا ہونے والی آواز اور اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھتی تھی، جس سے دشمن کے کانپ اٹھتے تھے، وہ میدانِ جنگ سے بھاگ کھڑے ہوتے یا خوف کے مارے ان پر سکتہ طاری ہو جاتا اور وہ مسلمانوں کے ہاتھوں جہنم رسید ہوتے تھے! آج ہم رمضان کے مہینے میں بھوک و افلاس اور ذلت و رسوائی سے دوچار ہیں جبکہ ہماری پچھلی نسلیں اس مہینے میں اسلام کے لیے کامیابیاں سمیٹا کرتی تھیں۔ اپنی خوشحالی تو ایک طرف، اُس دور کے مسلمان مفتوحہ علاقوں کی غیر مسلم آبادی کے لیے بھی خوشحالی اور بھلائی لے کر آتے تھے اور اس بات کی راہ ہموار کرتے تھے کہ یہ غیر مسلم خوش دِلی سے دینِ اسلام قبول کرلیں۔ آج رمضان کے مہینے کو اس کے حق سے محروم کر دیا گیا ہے کیونکہ پچھلے حکمرانوں کی طرح کیانی و شریف حکومت بھی ہمارے اور اسلام کو نافذ کرنے والی ریاستِ خلافت کے درمیان دیوار بنی ہوئی ہے۔ وہ ریاستِ خلافت کہ جس کے سائے تلے ہی ماضی میں یہ سب کچھ ممکن ہوا تھا۔

یہ حکمران نہ صرف اسلام کے نفاذ کی راہ میں حائل ہیں بلکہ یہ اپنے آقا امریکہ کے کہنے پر ہر اُس فوجی افسر یا سیاست دان کے خلاف قوت استعمال کرتے ہیں جو اسلام کے پرچم کو سربلند کرنا چاہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ غدار اُن فوجی افسروں کے پیچھے پڑجاتے ہیں جو اسلام کی طرفداری کرتے ہیں جیسا کہ بریگیڈیر علی خان؛ اور اُن مخلص سیاست دانوں کا بھی پیچھا کرتے ہیں جو خلافت کے قیام کے لیے جدوجہد کرتے ہیں جیسا کہ حزب التحریر کے شباب، جن میں پاکستان میں حزب کے ترجمان نوید بٹ بھی شامل ہیں، جنھیں جنرل کیانی کے غنڈوں نے ایک سال قبل 11 مئی 2012ء کو اغوا کر لیا تھا اور وہ آج تک لاپتہ ہیں۔

اے پاکستان کے مسلمانو! موجودہ حکمران ظلم کے بل بوتے پر حکومت کرتے ہیں، انھوں نے ہمیں اسلام کی حکمرانی سے محروم کر رکھا ہے۔ یہ ہمارے دشمنوں کے وفادار ہیں اور اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات سے کھلم کھلا بغاوت کر رہے ہیں۔ لیکن یہ تمام باتیں اس چیز کی نشاندہی کرتی ہے کہ اسلام اور اس کی خلافت کی واپس لَوٹنے والی ہے کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے اس بات کی تصدیق کی تھی کہ خلافت کے واپسی سے قبل ظلم و جبر کی حکمرانی ہو گی۔ امام احمد روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((ثُمَّ تَکُونُ مُلْکاً جَبْرِیَّةً، فَتَکُونُ مَا شَائَ اللّٰہُ َنْ تَکُونَ ، ثُمَّ یَرْفَعُھَا ِذَا شَائَ َنْ یَرْفَعَھَا۔ ثُمَّ تَکُونُ خِلَافَةً عَلَی مِنْھَاجِ النُّبُوَّة ثُمَّ سَکَتَ)) “پھر ظالمانہ حکومت کا دَور ہو گا جو اُس وقت تک رہے گا جب تک اللہ چاہے گا، پھر جب اللہ اسے ختم کرنا چاہے گا تو اسے ختم کر دے گا۔ پھرنبوت کے نقشِ قدم پر خلافت قائم ہو گی۔ یہ کہہ کر آپ ﷺ خاموش ہوگئے”۔

رسول اللہ ﷺ کی پیش گوئی کے مطابق ہمارے ظالم حکمران اور امت کی صورتِ حال خلافت کی واپسی کی نشانیاں ہیں۔ لیکن ان حوصلہ افزا نشانیوں کے باوجود ہم اس وقت تک ذلت و رسوائی اور مصیبتوں میں مبتلا رہیں گے جب تک ہم ان غدار حکومتوں کے خلاف چُپ کا روزہ نہیں توڑتے اور حقیقی تبدیلی لانے کے لیے خلافت کے قیام کے ذریعے اسلام کے نفاذ کی راہ میں بھرپور جدوجہد نہیں کرتے۔ آپ یہ بات جان لیں کہ اللہ کی سزا صرف ان لوگوں کا ہی مقدر نہیں بنتی جو کفر کی بنیاد پر حکمرانی کرتے ہیں بلکہ وہ لوگ بھی اس کے حق دار بن جاتے ہیں جو کفر کو نافذ ہوتا دیکھتے ہیں اور کچھ نہیں کرتے، اللہ سبحانہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: (وَاتَّقُوْا فِتْنَةً لاَّ تُصِیْبَنَّ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْکُمْ خَآصَّةً وَاعْلَمُوْا اَنَّ اللّٰہَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ) “اور ڈرو ایسے وبال سے کہ جو خاص کر صرف ان ہی لوگوں پر ہی واقع نہیں ہوگا جو تم میں سے ظالم ہیں اور یہ جان رکھو کہ اللہ سخت عذاب دینے والا ہے” (الانفال:25)۔ صرف دعائیں ہمیں اس عذاب سے نجات نہیں دلا سکتیں، چاہیے وہ کتنی ہی التجاؤ ں کے ساتھ ہی کیو ں نہ کی گئی ہوں، جب تک کہ اس کے ساتھ حکمران کے محاسبے کے اسلامی حکم کو بھی پورا نہ کیا جائے یعنی نیکی کا حکم دیا جائے اور برائی سے روکا جائے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ((والذ نفس بیدہ لتأمرنّ بالمعروف فن ولتنھَوُنَّ عن المنکر، أو لیوشکنَّ اللّٰہ أن یبعث علیکم عقاباً من عندہ، ثم لتدعنَّہ فلا یستجیب لکم)) “اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے، تم پر لازم ہے کہ تم نیکی کا حکم دو اور برائی سے منع کرو، ورنہ خطرہ ہے کہ اللہ تم پر اپنی طرف سے عذاب نازل کر دے پھر تم اسے پکارو لیکن وہ تمہاری دعائیں قبول نہ کرے” (احمد و ترمذی)۔

اے افواج کے مسلمان افسران! اے میدان جنگ کے شہسوارو! ہم پر ظلم و جبرکی یہ حکومت دشمن کی قوت کی بنا پر نہیں بلکہ یہ آپ کی قوت کے بل بوتے پر قائم ہے۔ ہماری افواج کی قیادت میں موجود چند مٹھی بھر غداروں اور عہد شکنوں (کیانی اور اس کے غنڈوں) نے ہماری افواج کو یرغمال بنا رکھا ہے، اور آپ کی قوت کو ہماری سرزمین پر مغربی کفار کے قوانین اور احکام کو نافذ کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ یہ اب آپ پر منحصر ہے کہ آپ ہمارا حق ہمیں واپس دلائیں۔ آپ ہی میدان جنگ کے شہسوار ہیں اور موجودہ دور کے انصاربھی۔ آپ کے آباؤاجداد انصارِ مدینہ نے پہلی اسلامی ریاست کے قیام کے لیے رسول اللہ ﷺ کو مدینہ میں نُصرة فراہم کی تھی۔ آج یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ حزب التحریر کو نصرة فراہم کریں۔ حزب کے امیر، مشہور فقہی اور مدبر سیاست دان شیخ عطا بن خلیل ابو رَشتہ کو نُصرة دیں تاکہ خلافت کا قیام عمل میں لایا جاسکے۔ تب ہی رمضان کا حق دوبارا بحال ہو گا اور یہ دوبارا فتوحات کا مہینہ بن سکے گا۔ تواے افواج میں موجود مخلص افسران! اٹھو اور اس ماہِ رمضان کو خلافت کی واپسی کا رمضان بنا دو اور رمضان کے مہینے کو ایک بار پھر فتوحات کا مہینہ بنا دو۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: (اِنْ یَّنْصُرْکُمُ اللّٰہُ فَلَا غَالِبَ لَکُمْ وَاِنْ یَّخْذُلْکُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِیْ یَنْصُرُکُمْ مِّنْ بَعْدِہِ ط وَعَلَی اللّٰہِ فَلْیَتَوَکَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ) “اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے تو اس کے بعد کون ہے جو تمھاری مدد کرے؟ ایمان والوں کو اللہ تعالی ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے” (آل عمران:160)۔

29شعبان 1434                                                                                                 حزب التحریر

8 جولائی 2013                                                                                                 ولایہ پاکستان