Home / Leaflets  / Local Leaflets  / America forges an “alliance” with Russia to prevent the re-establishment of the Khilafah in Syria, in Ash-Sham

America forges an “alliance” with Russia to prevent the re-establishment of the Khilafah in Syria, in Ash-Sham

بسم الله الرحمن الرحيم

America forges an “alliance” with Russia to prevent

the re-establishment of the Khilafah in Syria, in Ash-Sham

Since March of last year, 2011, the Muslims of Syria, in ash-Shaam, have risen up against their ruler, President Bashar of the ruling Al-Assad family, whom America bought to power nearly forty years ago. For all this time, the Al-Assad regime ruled by kufr socialism and capitalism, oppressing the people ruthlessly, reserving its greatest venom for those who called for Islam. It supported America in its plans within the region, whether it was surrendering the Golan Heights to the “Jewish State” or supporting America’s invasion and occupation of Iraq. However, the anger within the people built until they erupted. They filled the streets demanding Islam, with many of them calling الشعب يريد الخلافة من جديد “The people want the Khilafah and raising the black and white flags of the coming Khilafah.

Deprived of sleep at the thought of the return of the Khilafah, America ordered its agent Bashar to crush the uprising ruthlessly, making weak statements against him to buy him time. The Al-Assad regime destroyed towns and villages. It slaughtered tens of thousands, not sparing the women, the elderly and the children. Its thugs tortured the men, raped the women and abducted the children, seizing them in the streets from the arms of their mothers.

However, the Al-Assad regime is failing to halt the revolution. Its pillars are burning and the elements of its life are collapsing. High ranking figures from the political and military leadership turned away from the tyrant of Ash-Sham, whilst tens of thousands from the armed forces now stand with the people against the tyrant. The revolution has embraced almost all the country, overwhelming the two main strongholds that Bashar had boasted control over, Damascus and Aleppo.

Had America been able to find an alternative to Bashar, it would have discarded him as it readily discarded others in the previous Arab uprisings. Therefore America gives deadlines as extensions until it finds an alternative or manufactures one… America is concerned should Islam reach the rule and the Khilafah state is established, and this is the concern of all kafir colonialists. So, America shares with Russia in the support of Bashar in secret and in public, and both of them used various means to support him … Thus, Russia shares America’s fear of the Khilafah and has fought its arrival in the Muslim Central Asian states in recent times. So, Russia allied willingly with America, just as it allied with France and Britain in World War I to fight the Khilafah. At the meeting of the Russian and US Presidents, Putin and Obama, on 18 June 2012 at Los Cabos, Mexico, America opened the doors to Syria for Russia. And today Russia helps America by supporting the regime of Bashar Al-Assad openly with intelligence and military officials, whilst America supports it from behind the scenes, buying Bashar more time.

As always, America called upon the traitors within the military and political leadership of the Ummah to assist it in its greatest hour of need. It was upon this leadership to mobilize the nearly six million troops of the Ummah to assist the Muslims of Syria and establish the Khilafah within days, dealing a death blow to the American hegemony in the Muslim Lands. However, instead, they chose to assist the kuffar in their fight against Islam and its people. The regional Arab and Turkish intelligence was mobilized both in defense of Al-Assad and in the frantic search of any alternative, whilst Iran sent troops.

As for the rulers of Pakistan, such is their slavery to America, they did not wish to be left behind in this great treachery of our age.  It was not enough for them to fight the arrival of Khilafah in Pakistan, by persecuting officers like Brigadier Ali Khan, who support Islam, as well as those politicians who call for the Khilafah, like Naveed Butt, the Spokesman of Hizb ut Tahrir. No, they seek to confirm their place in Jahannum by assisting America in forging its new alliance with Russia, as much as they can. On 20 July 2012, Pakistan’s rulers hurriedly sent a political delegation to co-ordinate with America’s new ally Russia over a UN proposal. Then on 29 July, the rulers sent Pakistan’s Ambassador to Syria to meet the Syrian Information Minister, so as to control Pakistan’s media coverage of the Syrian revolution to mislead the people about the role of America and Russia. After the head of Inter Services Intelligence (ISI), General Zaheer ul-Islam, visited America from 1 August to 3 August 2012, the intelligence agencies were mobilized to conduct a propaganda campaign within the armed forces to mislead them about the reality of the American-Russian alliance. Then, on 3 October 2012, America sent its loyal and trusted agent General Kayani to Russia bearing offerings on behalf of his masters, to further strengthen the American-Russian alliance.

O Muslims of Pakistan!

The voices in Syria resound for the establishment of the Khilafah and it upon us to extend them the support of our armed forces, the seventh largest in the world, armed with nuclear weapons. RasulAllah صلى الله عليه و سلم said,

مَا مِنِ امْرِئٍ يَخْذُلُ امْرَأً مُسْلِماً عِنْدَ مَوْطِنٍ تُنْتَهَكُ فِيهِ حُرْمَتُهُ وَيُنْتَقَصُ فِيهِ مِنْ عِرْضِهِ إِلاَّ خَذَلَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فِى مَوْطِنٍ يُحِبُّ فِيهِ نُصْرَتَهُ، وَمَا مِنِ امْرِئٍ يَنْصُرُ امْرَأً مُسْلِماً فِى مَوْطِنٍ يُنْتَقَصُ فِيهِ مِنْ عِرْضِهِ وَيُنْتَهَكُ فِيهِ مِنْ حُرْمَتِهِ إِلاَّ نَصَرَهُ اللَّهُ فِى مَوْطِنٍ يُحِبُّ فِيهِ نُصْرَتَهُ

“There is no man who lets a Muslim down in a situation where his honor is disparaged and his sanctity violated, but that Allah will abandon him in a situation in which he wished for His Support. And there is no man who helps a Muslim in a situation in where his honor is disparaged and his sanctity violated except that Allah will help him in a situation in which he wished for His Support.” [Ahmad]

Know that the traitors within our political and military leadership will never mobilize our armed forces to support the Muslims of Syria. Rather, they are willing to shed the blood of our troops to achieve American dominance in any far flung corner of the world, under the flag of the United Nations or any other flag. They will assist America by securing its bases, embassies and supply lines, but will never lift even a finger for the defense of Islam and Muslims. They not only struggle to prevent the arrival of Khilafah here, they cross seas and lands to prevent it arising anywhere else. It is upon us to ensure that our armed forces play their part in giving support to the people of Ash-Sham, which is the centre of the believers as the RasulAllah صلى الله عليه و سلم said in praise of Ash-sham,

أَلاَ إِنَّ عُقْرَ دَارِ الإسلام الشَّامُ

“Verily, the centre of the believers’ abode is Ash-Sham.”

And he صلى الله عليه و سلم said,

أَلاَ وَإِنَّ الإِيمَانَ حِينَ تَقَعُ الْفِتَنُ بِالشَّامِ

“When the Ummah is tested the faith will be in Sham.” [Ahmed]

And he صلى الله عليه و سلم said,

يا طوبى للشام! يا طوبى للشام! يا طوبى للشام، قالوا يا رسول الله وبم ذلك؟ قال تلك ملائكة الله باسطوا أجنحتها على الشام

“O bliss for Ash-Sham! O bliss for Ash-Sham! O bliss for Ash-Sham! They asked, “O RasulAllah, why do you say that? He said that angel of Allah has spread its wings all over Ash-Shaam.” [Tirmidhi]

O officers of Pakistan’s armed forces!

The Ummah has awoken for Islam and will not return to sleep. She is sacrificing and will continue to do so until the matter is decided by Allah سبحانه و تعالى. Her bravery and perseverance upon the Truth has caused America to founder in its resolve and become frantic in its efforts to halt the return of the Khilafah. Does this not inspire you as men of war to come forward and propel this Ummah to its goal? It is high time to remove Kayani, Zardari and their small bunch of thugs that have hijacked your blood, fire and steel,  a matter which will take but a few hours, if you were to grant the Nussrah to Hizb ut Tahrir for the immediate establishment of the Khilafah. And then the Muslims will be dignified by your Nussrah, and you will gain forgiveness and a great reward,

يَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَيُدْخِلْكُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ وَمَسَاكِنَ طَيِّبَةً فِي جَنَّاتِ عَدْنٍ ذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ *

وَأُخْرَى تُحِبُّونَهَا نَصْرٌ مِنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ

“Allah will forgive you your sins, and admit you to Gardens beneath which rivers flow, and to beautiful mansions In Gardens of Eternity: that is indeed the Supreme achievement * And another (favour that He will bestow,) which you do love,- help from Allah and a speedy victory. So give the glad tidings to the believers.” [Surah As-Saff 61:12-13]

Hizb ut Tahrir
Wilayah Pakistan

7 October 2012 CE
21 Dhul- Qa’adah 1433 AH


URDU INP DOWNLOAD

URDU PDF DOWNLOAD

بسم الله الرحمن الرحيم

شام کی بابرکت سرزمین پر خلافت کے قیام کو روکنے کے لیے

امریکہ نے روس کے ساتھ اتحاد قائم کرلیا ہے


شام کے مسلمان پچھلے سال مارچ 2011ء سے اپنے ظالم حکمران’ بشار لااسد‘ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں ۔ شام کے اقتدار پر مسلط الاسد خاندان کو امریکہ آج سے تقریباًچالیس سال قبل اقتدار میں لایا تھا۔ اس تمام عرصے کے دوران الاسد حکومت نے کفریہ سوشل ازم (socialism)اور سرمایہ دارانہ نظام کے ملغوبے کو شام کے مسلمانوں پر نافذ کیا۔ اس نے لوگوں کو طاقت کے زور پر کچلا اورنہایت بے دردی سے اپنے ظلم و جبرکا نشانہ بنایا۔ الاسد حکومت کی سفاکی اور ظلم کااولین نشانہ وہ لوگ تھے جواسلام کی طرف دعوت دے رہے تھے ۔ اسد خاندان نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی منصوبوں کو عملی شکل دینے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا ،خواہ وہ گولان کی پہاڑیوں کویہودی ریاست( اسرائیل) کے حوالے کرنا ہو یا عراق پر امریکی حملے میں امریکہ کو مدد فراہم کرنا ہو۔ لیکن بالآخر لوگوں میں موجود شدید غصہ ایک آتش فشاں کی طرح پھٹ پڑااور شام کے شہروں اور قصبوں کی سڑکیں اور بازارمظاہرین سے بھر گئے اور شام کی فضائیں(الشعب یرید الخلافۃ من جدید ) ’’عوام خلافت کا دوبارہ قیام چاہتے ہیں‘‘ کے نعروں سے گونجنے لگیں اورلوگ آنے والی خلافت کے کلمہ طیبہ والے سیاہ اور سفید جھنڈے لہرانے لگے۔

اس صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے امریکہ نے ،کہ جس کا سکون خلافت کے دوبارہ قیام کے خوف سے برباد ہوچکا ہے، اپنے ایجنٹ بشارالاسد کو حکم دیا کہ وہ اس تحریک کو وحشیانہ طریقے سے کچل ڈالے ۔ اس کام میں بشار کومہلت فراہم کرنے کے لیے امریکہ نے بشار کے خلاف انتہائی کمزور بیانات دیے اور لاحاصل عملی قدم اٹھائے۔ اس دوران الاسد حکومت اس تحریک کو کچلنے کی خاطر شہروں اور قصبوں کو توپوں،ٹینکوں،جنگی طیاروں اور گن شپ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے تباہ وبرباد کرتی رہی۔ بشار نے ہزاروں لوگوں کا قتل کیا اوراُس نے اِس بربریت کے دوران عورتوں،بچوں اور بوڑھوں تک کو بھی نہ بخشا۔ بشار کے غنڈوں نے مردوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا،عورتوں کی عصمت دری کی ، بچوں کو اغوا کیا، اور راہ چلتی ماؤں کی گودوں سے ان کے بچے چھین لیے۔

لیکن اس تمام تر کے باوجود الاسد حکومت خلافت کی دوبارہ واپسی کو روکنے میں ناکام ہورہی ہے۔ اس کے اقتدار کے ستون گررہے ہیں اور اس کو زندگی بخشنے والے عناصر فرار ہو رہے ہیں۔ کئی اعلیٰ سیاسی وفوجی قائدین شام کے ظالم حکمران سے منہ موڑ چکے ہیں جبکہ شام کی افواج میں سے ہزاروں سپاہی اور افسران ظالم حکمران کے خلاف اپنے عوام کے ساتھ آ ملے ہیں۔ یہ بابرکت انقلاب اب تقریباً پورے ملک میں پھیل چکا ہے، یہاں تک کہ دو بڑے شہروں ، دمشق اور حلب کے بیشتر حصے بھی اس انقلابی لہر میں شامل ہوچکے ہیں،کہ جن کے متعلق بشارالاسد فخر سے کہتا تھا کہ یہ شہر اُس کے مکمل کنٹرول میں ہیں ۔

اگر امریکہ کو بشار کا کوئی متبادل مل جاتا تو وہ بشار کو بھی ویسے ہی تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک چکا ہوتا جیسا کہ امریکہ نے حال ہی میں دیگرعرب ممالک میں کھڑی ہونے والی عوامی تحریکوں کے ردِ عمل میں کیا ہے۔ لیکن وہ شام کے لیے بشار کی جگہ ایک متبادل چہرہ تیار کرنے میں ناکام ہو چکا ہے ،اور دوسری طرف وہ کھل کر بشار کی حمایت کرنے سے بھی قاصر ہے کیونکہ امریکہ جانتا ہے کہ امت امریکہ اور اس کے ایجنٹوں کو کس قدر نفرت کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ چنانچہ امریکہ اس بات پر مجبور ہوگیا کہ وہ شام کے مسئلے پرروس کے ساتھ اتحاد قائم کرے۔ ر وس بھی امریکہ کی طرح خلافت کے دوبارہ قیام سے خوف زدہ ہے اور اس نے وسط ایشیائی ممالک میں خلافت کے قیام کو روکنے کے لیے تقریباً دو دہائیوں سے ایک جنگ برپا کر رکھی ہے۔ لہٰذا آج روس نے امریکہ کے ساتھ ویسا ہی اتحاد بنا لیا ہے جیسا کہ اس نے پہلی جنگِ عظیم کے دوران برطانیہ اور فرانس کے ساتھ بنایاتھا،جو خلافت کے خلاف لڑ رہے تھے۔ 18جون 2012ء کو میکسیکو کے شہرلاس کابوس میں امریکی اور روسی صدر کی مابین ہونے والی ملاقات میں امریکہ نے شام کے دروازے روس کے لیے کھول دیے۔ چنانچہ روس اپنے فوجی اور انٹیلی جنس افسران کے ذریعے بشارالاسد کی حکومت کو کھلم کھلا حمایت فراہم کرکے امریکہ کی مدد کررہا ہے جبکہ امریکہ پردے کے پیچھے رہتے ہوئے بشار کی مدد کررہا ہے اوراسے مہلت دِلوا رہا ہے۔

اورہمیشہ کی طرح اس بار بھی امریکہ نے اس سخت ترین مشکل سے نبٹنے کے لیے مسلم امت کی سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں کو آواز دی کہ وہ اس کی مدد کریں ۔ پس ان غداروں نے اسلام اور امت مسلمہ کے خلاف کفار کی مدد کرنے کا راستہ اختیار کیا۔ حالانکہ اس قیادت کی ذمہ داری تو یہ تھی کہ وہ شام کے مسلمانوں کی مدد کے لیے اپنی ساٹھ لاکھ کی مجموعی فوج کو حرکت میں لاتی ،جس کے نتیجے میں چند ہی دنوں میں خلافت کا قیام عمل میں آ جاتا اور یوں مسلم علاقوں میں امریکہ کی بالادستی پارہ پارہ ہو جاتی۔ خطے میں موجود عرب ممالک اور ترکی کی انٹیلی جنس بشارالاسد کا دفاع کرنے اور اس کے متبادل کی تلاش کے لیے سرگرمِ عمل ہیں جبکہ ایران قاتل بشار کی مدد کے لیے اپنی افواج کوخفیہ طور پر شام میں داخل کرچکا ہے۔

اورجہاں تک پاکستان کے حکمرانوں کا تعلق ہے، تویہ امریکہ کے اس قدر غلام ہیں کہ وہ تاریخ کی اس بدترین غداری میں بھی پیچھے رہنا نہیں چاہتے۔ ان کے لیے اتنا ہی کافی نہ تھا کہ وہ خلافت کے قیام کو روکنے کے لیے افواج پاکستان میں موجود بریگیڈیر علی خان جیسے افسران کو اپنے ظلم و ستم8 کا نشانہ بنائیں جو اسلام کی حمایت کرتے ہیں اور اُن سیاست دانوں پر عرصۂ حیات تنگ کر دیں جو خلافت کے قیام کی جدوجہد کررہے ہیں جیسا کہ انہوں نے پاکستان میں حزب التحریرکے ترجمان نوید بٹ کو اغوا کر رکھا ہے۔ بلکہ پاکستان کے حکمرانوں نے جہنم میں اپنا ٹھکانا پکا کرنے کے لیے شام کے مسئلے پر روس کے ساتھ اشتراک قائم کرنے میں بھی امریکہ کوہر ممکن مدد فراہم کی۔ 20جولائی2012ء کو پاکستانی حکمرانوں نے انتہائی عجلت میں ایک وفد روس بھیجا، تا کہ شام کے مسئلے پر امریکہ کے اتحادی روس کی طرف سے ا قوامِ متحدہ میں شام کے متعلق پیش کی گئی قراداد پراپنے تعاون کی یقین دہانی کرائیں۔ پھر 29جولائی کو پاکستان نے شام میں اپنے سفیر کوبھیجا کہ وہ شام کے وزیر اطلاعات سے ملاقات کرے تا کہ پاکستان کی میڈیا نشریات پر شامی انقلاب کی خبروں پر کنٹرول رکھاجائے اورپاکستانی رائے عامہ کو شام میں امریکی اور روسی کردار کے حوالے سے دھوکے میں رکھا جائے۔ پھرآئی.ایس .آئی کے سربراہ جنرل ظہیرالاسلام نے یکم اگست سے تین اگست تک امریکہ کا دورہ کیا جس کے بعدپاکستان کے انٹیلی جنس اداروں کو متحرک کیا گیا کہ وہ افواجِ پاکستان میں ایک پروپیگنڈہ مہم شروع کریں جس کا مقصد افواجِ پاکستان کو شام کے متعلق روس اور امریکہ کے اشتراک کی اصل حقیقت سے بے خبر رکھنا تھا۔ پھر3اکتوبر2012ء کو امریکہ نے اپنے قابل اعتماد اور آزمودہ ایجنٹ جنرل کیانی کو روس بھیجا، تا کہ وہ امریکہ کے نمائندے کی حیثیت سے روس کو ایسی یقین دہانیاں کروائے جس سے روس اور امریکہ کے اشتراک کو مزید تقویت حاصل ہو۔

اے پاکستان کے مسلمانو!

شام کے مسلمان خلافت کے قیام کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور اب یہ ہم پر فرض ہے کہ ہم اپنی افواج کے ذریعے ان کی مدد کریں، جوایٹمی اسلحے سے لیس دنیا کی ساتویں بڑی فوج ہے ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

(ما من امری یخذل امرا عند موطن تنتھک فیہ حرمتہ و ینتقص فیہ من عرضہ الا خذلہ اللہ عزوجل فی موطن یحب فیہ نصرتہ و ما من امری ینصر امرا مسلما فی موطن ینتقص فیہ من عرضہ و ینتھک فیہ من حرمتہ الا نصرہ اللہ فی موطن یحب فیہ نصرتہ)

’’وہ شخص جو کسی مسلمان کو اُس وقت بے یارو مددگار چھوڑدے جب اس کی عزت اور حرمت کو پامال کیا جارہا ہو، تو اللہ بھی اس شخص کی مدد سے اس وقت دستبردارہو جاتا ہے جب اسے اللہ کی مدد کی شدید ضرورت ہوتی ہے۔ اور وہ شخص جو کسی مسلمان کی اس وقت مدد کرے جب اس مسلمان کی بے عزتی کی جارہی ہو اور اس کی حرمت کو پامال کیا جارہا ہو تو اللہ بھی اُس وقت اس شخص کی مدد کرتا ہے جب اسے اللہ کی مدد کی شدید ضرورت ہوتی ہے‘‘(مسنداحمد)۔


ہم یہ جانتے ہیں کہ ہماری سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدار شام کے مسلمانوں کی مدد کے لیے کبھی بھی ہماری افواج کو حرکت میں نہیں لائیں گے ،لیکن اگر دنیا کے کسی بھی کونے میں امریکہ کی بالادستی کو قائم کرنے کے لیے فوج کی ضرورت ہو یا اقوام متحدہ یا کسی دیگرادارے کے جھنڈے تلے افواج کو بھیجنا درکار ہو، تو وہ اس کی خاطر پاکستانی فوجیوں کا خون بہانے کے لیے ہر وقت آمادہ ہوتے ہیں۔ یہ غدارحکمران امریکی اڈوں ،سفارت خانوں اورنیٹو سپلائی لائن کی حفاظت کے ذریعے امریکہ کی مدد توکرتے ہیں لیکن اسلام اور مسلمانوں کی حفاظت کے لیے اپنی انگلی اٹھانا بھی گوارا نہیں کرتے۔ یہ نہ صرف پاکستان میں خلافت کے قیام کو روکنے کی کوشش کررہے ہیں بلکہ دنیا میں کسی اورجگہ پر خلافت کے قیام کو روکنے کے لیے سات سمندر پار جانے کے لیے بھی تیار ہیں۔ اے مسلمانو! یہ ہم پر فرض ہے کہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں کہ شام کی بابرکت سرزمین پر خلافت کے قیام کی جدوجہد میں ہماری افواج اپنا کردار ادا کریں۔ رسول اللہ ﷺ نے شام کے متعلق فرمایا:

(الا ان عقر دار الاسلام الشام)

’’بے شک شام کی سرزمین ایمان والوں کی جائے پناہ ہے‘‘۔

اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

(الا و ان الایمان حین تقع الفتن بالشام)

’’ جب امت فتنوں میں مبتلا ہو جائے گی تو اس وقت ایمان شام میں ہوگا‘‘(مسنداحمد)

اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

((یا طوبی للشام، یا طوبی للشام، یا طوبی للشام، قالوا یا رسول اللہ و بما ذلک قال تلک ملائکۃ اللہ باسطوا اجنحتھا علی الشام ))

’’ شام کے لیے خوشخبری ہے! شام کے لیے خوشخبری ہے! شام کے لیے خوشخبری ہے! صحابہ کرامؓ نے پوچھا:اے اللہ کے رسول ؐایسا کس وجہ سے ہے ؟‘‘آپ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ کے فرشتوں نے اپنے پَر شام کے علاقے پر پھیلارکھے ہیں‘‘(ترمذی)۔

 

اے افواج پاکستان کے افسران!

امت اسلام کے نفاذ کے لیے جاگ اُٹھی ہے اور اب وہ اس سے کم پر کسی صورت راضی نہ ہوگی۔ امت قربانیاں دے رہی ہے اور یہ سلسلہ اب رُکنے والا نہیں جب تک اللہ سبحانہ و تعالی اس معاملے کا فیصلہ نہ فرما دیں۔ امت کی حق پر استقامت اور بہادری نے امریکہ کے عزم اورحوصلے کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور وہ خلافت کے قیام کو روکنے کے لیے پاگل ہوا جارہا ہے۔

اے افواج پاکستان کے جنگجو افسران!

کیا امت کا یہ جذبہ آپ کو اس بات پر نہیں اُبھارتا کہ آپ آگے بڑھیں اور امت کو اس کی منزل تک پہنچادیں؟ یہ بہترین وقت ہے کہ آپ کیانی، زرداری اور ان کے بدمعاشوں کے مختصر ٹولے کو ہٹا دیں جنھوں نے آپ کے خون اور اسلحے کو یرغمال بنا رکھا۔ اگرآپ خلافت کے فوری قیام کے لیے حزب التحریرکو نُصرۃ فراہم کردیں تو چند گھنٹوں میں اس ٹولے سے چھٹکارا اور خلافت کا قیام ممکن ہے۔ آپ کب تک اپنے آپ کو اُس اجر سے محروم رکھیں گے جو ایمان والوں کو مکمل فتح دلوانے کی صورت میں آپ کا منتظر ہے؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

((لیغزون جیش لکم الھند فیفتح اللّٰہ علیھم حتی یاتوا بملوک السند مغلغلین فی السلاسل فیغفر اللّٰہ لھم ذنوبھم فینصرفون حین ینصرفون فیجدون المسیح بن مریم بالشام))

’’ تمہاری ایک فوج ہند کو فتح کرے گی اور اللہ انھیں ایسی فتح نصیب فرمائیں گے کہ وہ ہند کے علاقے سندھ کے بادشاہ کوزنجیروں میں جکڑے ہوئے لائیں گے۔ اللہ ان کے گناہ معاف فرمادے گا۔ پھر وہ نکلیں گے اور شام میں عیسی ابنِ مریم ؑ سے ملاقات کریں گے‘‘

(مسند اسحاق بن راہویہ)

حزب التحریر
ولایہ پاکستان

21ذیقعد 1433 ہجری

7اکتوبر2012 ء


 

27 Jumada II 1433
2012/05/18