Home / Leaflets  / Local Leaflets  / Fasting is the Shield of the Believer and Khilafah is the Shield of the Ummah

Fasting is the Shield of the Believer and Khilafah is the Shield of the Ummah

بسم الله الرحمن الرحيم

O Muslims of Pakistan, the Pure, the Good!

In the centuries of Islamic rule, after the era of RasulAllah (saaw), the Khilafah state was a shield for the Ummah against her enemies. During Ramadhan itself, the Islamic Khilafah State mobilized the armed forces to achieve major victories, whilst facing formidable enemies. In Ramadhan 13 AH, the Khilafah defeated the Persian Empire at the Battle of Buwayb, shaking it to its core and heralding its destruction. In Ramadhan 92 AH, the Khilafah opened Andulusia (Spain), opening Europe for Islamic ruling for centuries. And also in Ramadan 92 AH, Muhammad bin Qasim opened the Indian Subcontinent to Islam, laying the basis for Islam’s dominance over the Hindu mushrikeen for centuries. In Ramadhan 223 AH, the Khilafah opened Amooriyah (Amorium), even though it was the pride of the powerful Roman Empire. In Ramadhan 658 AH, the Khilafah prevailed over the barbaric Tartars at Ein Jaloot, even though they had reined terrible destruction upon the Muslims before. So, whilst the Ummah had her shield, Ramadhan was the month of victory for the Muslim armed forces.

         However, this Ramadhan, 1438 AH, without our shield, our armed forces are withheld from liberating Masjid al-Aqsa from the Jewish State and saving the Muslims of Occupied Kashmir from being martyred, injured and blinded by the Hindu mushrikeen. Yet, the rulers deploy our troops without hesitation to protect the occupying kuffar from the Muslims fighting them, whenever the US military officials issue demands to “do more.” And the rulers do so even though it is the US occupation of Afghanistan that keeps the door open for Indian RAW) intelligence there, from where it strikes at us repeatedly in our tribal areas, Baluchistan and major cities.

         Moreover, instead of mobilizing our armed forces for our protection, the rulers seek to consolidate the kuffar’s occupation, through making concession after concession to them. This Ramadhan, just as the Arab rulers bow before the Jewish State, under the banner of “normalization,” so do Pakistan’s rulers bow before the Hindu State. In a bid to please their masters in Washington, Pakistan’s rulers work day and night to make cultural, economic, military and political compromises to India, pleading before the Muslims the need for “restraint.” Indeed, the Bajwa-Nawaz regime is digging a grave for our security, by practically realizing the Hindu vision of “Akhand Bharat,” (Greater India), just as the Arab rulers lay foundations for “Eretz Israel” “(Greater Israel”).

         So, despite the fact that Pakistan possesses land, resources and armed forces that rival those of the world’s major powers, its impact is far less than its actual weight. Without the Islamic Khilafah State, the current rulers are not shields over our heads, they are chains upon our limbs and swords against our necks, so that we are weakened before our enemies.

O Muslims of Pakistan!

     Fasting was likened by RasulAllah (saaw) to a shield protecting each of us individually from the Fire of Jahannam. RasulAllah (saaw) said,

الصِّيَامُ جُنَّةٌ مِنَ النَّارِ كَجُنَّةِ أَحَدِكُمْ مِنَ الْقِتَالِ

“Fasting is a shield against the Fire just like the shield of anyone of you against fighting.” [Ibn Maajah].

So, this Ramadhan, we establish the Obligation (Fard) of Fasting sincerely, seeking the Reward of Allah (swt), His Forgiveness and His Mercy and averting His Wrath.

     However, RasulAllah (saaw) also likened the Khilafah to a shield, not for us individually, but for us as an Ummah collectively. RasulAllah (saaw) said,

إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ

Indeed, the Khaleefah is a shield, from behind whom you fight and by whom you are protected.” [Muslim]

So, this Ramadhan, we must ask ourselves what we are doing to establish this Obligation? What are we doing for this obligation when it is not just one Hukm Shari that is abandoned in its absence, but hundreds? Indeed, the Khilafah is Islam’s method for the implementation of our Deen as a state, ensuring that our ruling, economy, education, judiciary, domestic policy and foreign policy are all in accordance with the Quran and the Sunnah.

O Muslims of Pakistan!

     Fasting, praying and weeping for the forgiveness of Allah (swt) this Ramadhan is not enough from us, when we find ourselves without our shield. It is upon us to work sincerely and seriously to end the American Raj and prevent the rise of Akhand Bharat. This Ramadhan, let us raise our voices with Hizb ut-Tahrir for the re-establishment of the Khilafah on the Method of the Prophethood.

     If we did not work to establish this Obligation, it would be an acceptance of the many sins of the rulers, which are now obvious to us all. Our situation will become even worse in the Dunya than it is now and we will expose ourselves to punishment in the Aakhira. RasulAllah (saaw) said,

إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَا يُعَذِّبُ الْعَامَّةَ بِعَمَلِ الْخَاصَّةِ حَتَّى يَرَوْا الْمُنْكَرَ بَيْنَ ظَهْرَانَيْهِمْ وَهُمْ قَادِرُونَ عَلَى أَنْ يُنْكِرُوهُ فَلَا يُنْكِرُوهُ فَإِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ عَذَّبَ اللَّهُ الْخَاصَّةَ وَالْعَامَّةَ

Allah will not punish the common people due to the work of specific people, until they see the munkar amongst themselves and they were able to forbid it but they did not do that. If they did that Allah will punish the specific people and the common people.” (Ahmad)

O Sincere Officers of Pakistan’s Armed Forces!

     This Ramadhan, the Bajwa-Nawaz regime is active in strengthening the American Raj and laying the foundations for Akhand Bharat. At such a time, it is enough for civilians to raise the word of truth in front of these tyrants. However, it is not enough for you, for you are the military men, like the chiefs of the Ansaar (ra) before you, who have the material capability to seize and uproot the tyrants, ending their treachery decisively.

         Our armed forces are the mighty lion that has been chained too long, when one strike of its paw will send the enemies scurrying. Unchain our armed forces and restore the Ummah’s shield by granting the Nussrah (Material Support) to Hizb ut-Tahrir, under its Ameer, the eminent statesman and capable jurist, Sheikh Ata ibn Khalil Abu ar-Rashta, for the immediate re-establishment of the Khilafah on the Method of the Prophethood. Come forwards now in this blessed month and heal the wounded hearts of the believers, restoring Ramadhan as the month of victory against kufr and its people.

﴿إِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلاَ غَالِبَ لَكُمْ وَإِن يَخْذُلْكُمْ فَمَن ذَا الَّذِى يَنصُرُكُم مِّنْ بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ

If Allah helps you, none can overcome you; and if He forsakes you, who is there after Him that can help you. And in Allah (Alone) let believers put their trust.” [Surah Aali-Imran 3:160].

22 Sha’aban 1438
Friday, 19 May 2017

Hizb-ut-Tahrir
Wilayah of Pakistan

 

 

بسم الله الرحمن الرحيم

روزہ مسلمان کی ڈھال ہےاور خلافت امت کی ڈھال ہے

اے پاکستان کے مخلص اور اچھے لوگو!

رسول اللہ ﷺ کے دور کے بعدکئی صدیوں تک اسلام کی حکمرانی رہی اور اس دور میں خلافت دشمنوں کے خلاف مسلمانوں کی ڈھال تھی۔ رمضان کے مہینے میں اسلامی خلافت فوجوں کو حرکت میں لاتی تھی اورخلافت نے اپنے سے کئی گنا طاقتور  دشمنوں کے خلاف اہم کامیابیاں اسی مہینے میں حاصل کیں۔ رمضان 13 ہجری میں خلافت نے اُس وقت کی سپر پاور، سلطنت فارس ،کو البویب میں شکست دی اوراُس کو ہلا کر رکھ دیا جس کے بعداس کی تباہی و بربادی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ رمضان 92 ہجری میں خلافت نے اندلس(اسپین) کو فتح کیا اور آنے والی کئی صدیوں تک کے لیے یورپ پر اسلام کی حکمرانی کے دروازے کھل گئے۔ رمضان 92 ہجری میں ہی محمد بن قاسم نے برِصغیر پاک و ہند کو اسلام کے لیے کھولا   اور آنے والی کئی صدیوں تک ہندو مشرکین پر اسلام کی بالادستی کی بنیاد ڈال دی۔ رمضان 223 ہجری میں خلافت نے عموریہ کو فتح کیا جس پر طاقتور رومی سلطنت فخرکرتی تھی۔ رمضان 658 ہجری میں خلافت نے عین جالوت کے مقام پر وحشی تاتاریوں کو شکستِ فاش دی جبکہ اس جنگ سےکچھ عرصہ پہلے تک تاتاریوں نے مسلمانوں اور ان کی سلطنت کو شدید نقصان پہنچایا تھا۔ یقیناً جب امت کے پاس اُس کی ڈھال، خلافت، موجود تھی تو رمضان مسلمانوں اور ان کی افواج کے لیے کامیابیوں اور فتوحات کا مہینہ ہوتا تھا۔

لیکن اب 1438 ہجری کا رمضان ، جب ہمارے پاس ہماری ڈھال ،خلافت، نہیں ہے تو ہماری افواج کو مسجد الاقصی کو یہودی وجود سے آزادی دلانے اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو ہندو مشرکین کے ہاتھوں شہید، زخمی اور اندھا ہونے سے بچانے سے روکا جاتا ہے۔ جب کبھی امریکی فوجی حکام “ڈو مور” کا مطالبہ کرتے ہیں تو یہ حکمران بغیر کسی ہچکچاہٹ کے ہماری افواج کو اُن مسلمانوں سے لڑنے کے لیے بھیج دیتے ہیں جو قابض کفارکے خلاف لڑرہے ہوں ۔ اور یہ حکمران امریکی مطالبے مانتے جاتے ہیں حالانکہ یہ افغانستان پر امریکی قبضہ ہی ہے جس نے بھارتی “را” کے لیے افغانستان کے دروازے کھول دیے ہیں اور وہاں سے بیٹھ کر “را” ہمارے قبائلی علاقوں، بلوچستان اور اہم شہروں پر حملہ کرتی ہے۔

مزید برآں، یہ حکمران   ہمارے تحفظ کے لیے ہماری افواج کو حرکت میں لانے کی بجائے کفار کو سہولتوں پر سہولتیں فراہم کرکےان کے قبضے کو مستحکم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس رمضان جیسے عرب حکمران “نارملائزیشن ” کے نام پر یہودی وجود کے سامنے جھکے ہوئے ہیں اُسی طرح پاکستان کے حکمران ہندو ریاست کے سامنے جھکے پڑے ہیں۔ واشنگٹن میں بیٹھے اپنے آقاؤں کی خوشنودی کے لیے پاکستان کے حکمران دن رات بھارت کے مقابلے میں ہمارے معاشی، فوجی، سیاسی اور ثقافتی مفادات سے دستبردار ہو رہے ہیں اور بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بجائے مسلمانوں کو “تحمل” کی پالیسی کے فوائد بتا رہے ہیں۔ یقیناً باجوہ-نواز حکومت ہماری سلامتی کے امور کے لیے قبر کھود رہی ہے اور ہندوؤں کے “اکھنڈ بھارت” کے خواب کو حقیقت بنانے میں معاونت کررہی ہے بالکل ویسے ہی جیسے عرب حکمران “عظیم اسرائیل” کے لیے بنیادیں ڈال رہے ہیں۔

تو اس بات کے باوجود کہ پاکستان کے پاس زمین، وسائل اور ایسی افواج ہیں جو دنیا کی بڑی طاقتوں کا سامنا کرسکتی ہیں، پاکستان کا عالمی اور علاقائی امور پر اثر اس کی اصل طاقت کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔ ریاستِ خلافت کے بغیر موجودہ حکمران ہمارے سروں پر ڈھال کی طرح نہیں ہیں بلکہ یہ وہ زنجیریں ہیں جنہوں نے ہمیں جکڑ رکھا ہے اور وہ تلواریں ہیں جو ہماری ہی گردنوں کو نشانہ بنا رہی ہیں تا کہ ہم اپنے دشمنوں کے سامنے کمزور ہو جائیں۔

اے پاکستان کے مسلمانو!

رسول اللہ ﷺ نے روزے کو ہمارے لیے ڈھال قرار دیا ہے جو ہمیں انفرادی سطح پر جہنم کی آگ سے بچاتا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،

الصِّيَامُ جُنَّةٌ مِنَ النَّارِ كَجُنَّةِ أَحَدِكُمْ مِنَ الْقِتَالِ

“جیسے لڑائی میں تمہاری ڈھال (حفاظت کے لیے) ہے ویسے ہی روزہ بھی آگ کے خلاف ڈھال ہے” (ابن ماجہ)۔

لہٰذا، اس رمضان ہم اخلاص کے ساتھ روزے کی فرضیت کو ادا کریں گے ، اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے اجر، اس کی مغفرت ، اس کے رحم کو حاصل کرنے اور اس کے غضب سے بچنے کی کوشش کریں گے۔

لیکن رسول اللہ ﷺ نے خلافت کو بھی ڈھال سے تشبیہ دی ہے ، انفرادی سطح پر نہیں بلکہ اجتماعی طور پر امت کے لیے ڈھال ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،

إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ

بے شک خلیفہ ہی ڈھال ہے جس کے پیچھے رہ کر لڑا جاتا ہے اور اسی کے ذریعے تحفظ حاصل ہوتا ہے”(مسلم)۔

لہٰذا اس رمضان ہم خود سے یہ سوال کریں کہ اس فرض کی ادائیگی کے لیے ہم کیا کوشش کررہے ہی جس فرض کو چھوڑنا صرف ایک حکم شرعی کی ادائیگی میں کوتاہی نہیں بلکہ سینکڑوں احکام شرعیہ کی ادائیگی میں کوتاہی ہے؟ یقیناً صرف خلافت ہی ہمارے دین کو ایک ریاست کی صورت میں نافذ کرنے کا اسلامی طریقہ ہے جو اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ ہماری حکمرانی، معیشت، تعلیم، عدلیہ، داخلہ پالیسی اور خارجہ پالیسی قرآن و سنت کے مطابق ہوں۔

اے پاکستان کے مسلمانو!

اس رمضان اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے معافی کی طلب کرنےکے لیے روزے، نمازیں اور آنسو بہانا کافی نہیں جبکہ ہماری ڈھال خلافت ہمارے پاس نہیں ہے۔ ہم پر لازم ہے کہ امریکی راج کے خاتمے اور اکھنڈ بھارت کے منصوبے کی ناکامی کے لیے سنجیدگی اور اخلاص کے ساتھ کام کریں اور اس رمضان نبوت کے طریقے پر خلافت کے دوبارہ قیام کے لیے ہم اپنی آواز حزب التحریر کی آواز کے ساتھ ملائیں۔

اگر ہم اس فرض کی ادائیگی کے لیے کام نہیں کرتے تو اس کا مطلب ہے کہ ہم نے حکمرانوں کے گناہوں کو قبول کرلیا ہے جو اب ہم سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔اگر ہم نے یہی روِش اختیار کئے رکھی تو اس دنیا میں ہماری صورتحال مزید خراب ہوجائے گی اور ہم آخرت میں سزا کے حقدار ٹھہریں گے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،

إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَا يُعَذِّبُ الْعَامَّةَ بِعَمَلِ الْخَاصَّةِ حَتَّى يَرَوْا الْمُنْكَرَ بَيْنَ ظَهْرَانَيْهِمْ وَهُمْ قَادِرُونَ عَلَى أَنْ يُنْكِرُوهُ فَلَا يُنْكِرُوهُ فَإِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ عَذَّبَ اللَّهُ الْخَاصَّةَ وَالْعَامَّةَ

“اللہ عام لوگوں کو چند خاص لوگوں کے باعث سزا نہیں دے گا سوائے اس کے کہ وہ منکر کو دیکھیں اور وہ اسے روکنے کے قابل ہوں لیکن اسے نہ روکیں ۔  اگر انہوں نے ایسا کیا تو اللہ خاص لوگوں اور عام لوگوں دونوں کو سزا دے گا” (احمد)۔

افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران!

اس رمضان باجوہ-نواز حکومت امریکی راج کو مستحکم کرنے اور اکھنڈ بھارت کی بنیادیں ڈالنے میں سرگرم ہے۔ ایسے وقت میں ایک عام شہری کے لیے ان جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق بلند کرنا کافی ہے لیکن آپ کے لیے یہ کافی نہیں ہے کیونکہ آپ فوجی کمانڈرز ہیں اور آپ کے پاس جابروں کو پکڑنے،   انہیں اکھاڑ پھینکنے اور انکی غدّاری کا خاتمہ کرنے کی مادی طاقت موجود ہے بالکل ویسے ہی جیسے آپ سے پہلے انصار رضی اللہ عنہم کےکمانڈرز تھے ۔

ہماری افواج ایک طاقتور شیر ہیں جنہیں ایک عرصے سے زنجیروں سے باندھ کر رکھا گیا ہے جبکہ ان کے پنجے کا ایک حملہ ہی دشمنوں کو بھاگنے پر مجبور کردے گا۔ ہماری افواج کو ان زنجیروں سے آزاد کراؤ اور نبوت کے طریقے پر خلافت کے فوری قیام کے لیے حزب التحریر کو اس کےامیر، مشہور فقیہ اور سیاستدان شیخ عطاءبن خلیل ابو الرشتہ کی قیادت میں نصرۃ فراہم کرکے امت کی ڈھال کو بحال کرو۔ اس مبارک مہینے میں اس عظیم بابرکت مقصد کے حصول کے لیے   آگے بڑھو ، ایمان والوں کے زخموں کو بھردو اور رمضان کو ایک بار پھر کفار کے خلاف کامیابیوں کا مہینہ بنادو۔

إِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلاَ غَالِبَ لَكُمْ وَإِن يَخْذُلْكُمْ فَمَن ذَا الَّذِى يَنصُرُكُم مِّنْ بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ

“اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آسکتا اور اگرو ہ تمہیں چھوڑ دے تو کون ہے جو تمہاری مدد کرے۔ ایمان والوں کو صرف اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے”

(آل عمران:160)

22 من شـعبان 1438هـ
جمعہ, 19 مئی 2017م

حزب التحرير
ولایہ پاکستان

 

بسم الله الرحمن الرحيم

الصوم جُنّة المؤمن والخلافة جُنّة الأمة

أيها المسلمون في باكستان الطاهرة الخيّرة!

على مر قرون من الحكم الإسلامي، بعد عصر رسول الله ﷺ، كانت دولة الخلافة درعًا للأمة يحميها من أعدائها. خلال رمضان نفسه، حشدت دولة الخلافة الإسلامية القوات المسلحة لتحقيق انتصارات كبيرة في مواجهة قوى عظمى، ففي رمضان عام 13هـ هزمت الخلافةُ الإمبراطورية الفارسية وقوّضت أركانها وذلك في معركة البويب، وفي رمضان عام 92هـ فتحت الخلافة الأندلس، وفتحت أوروبا للحكم الإسلامي لعدة قرون، وأيضًا في رمضان عام 92هـ فتح محمد بن القاسم شبه القارة الهندية بالإسلام، ووضع حجر الأساس لهيمنة الإسلام على المشركين الهندوس على مدى قرون، وفي رمضان عام 223هـ فتحت الخلافة عمورية على الرغم من أنها كانت عرين الإمبراطورية الرومانية القوية، وفي رمضان عام 658هـ نجحت الخلافة في هزيمة التتار في معركة عين جالوت، على الرغم من احتلالهم لأجزاء واسعة من البلاد الإسلامية … لذلك، فإنه عندما كان للأمة درع تتقي به، كان رمضان شهر النصر للقوات المسلحة الإسلامية.

إلا أن رمضان هذا العام (1438هـ)، مع عدم وجود درع لنا نتقي به، يتم تكبيل قواتنا المسلحة وحجزها عن تحرير المسجد الأقصى من دولة يهود وإنقاذ المسلمين في كشمير المحتلة المتروكين شهداء وجرحى بين أيدي المشركين الهندوس. ومع ذلك، فإن الحكام ينشرون قواتنا ومن دون تردد لحماية الكفار المحتلين لبلاد المسلمين، كلما طلب المسؤولون العسكريون الأمريكيون “بذل المزيد”، على الرغم من أن الاحتلال الأمريكي لأفغانستان هو الذي يبقي الباب مفتوحًا أمام المخابرات الهندية التي تنظم الأعمال الإرهابية ضدنا في مناطقنا القبلية وبلوشستان والمدن الكبرى.

علاوة على ذلك، وبدلًا من تعبئة قواتنا المسلحة لحمايتنا، يسعى الحكام إلى تعزيز احتلال الكفار للبلاد الإسلامية من خلال تقديم التنازلات لهم، ففي رمضان هذا، وكما انحنى حكام العرب لدولة يهود تحت راية “التطبيع”، كذلك ينحني حكام باكستان أمام دولة الهندوس، وفي محاولة لإرضاء أسيادهم في واشنطن، يعملون ليلًا ونهارًا لتقديم تنازلات ثقافية واقتصادية وعسكرية وسياسية للهند، ويدعون المسلمين إلى ضرورة “ضبط النفس”، وفي الواقع فإن نظام باجوا/ نواز يقوم بالتمهيد لإيجاد (الهند الكبرى)، تمامًا كما يمهد حكام العرب لتأسيس (إسرائيل الكبرى).

على الرغم من أن باكستان تمتلك أراضيَ وموارد وقوات مسلحة تنافس في قوتها قوة القوى الكبرى في العالم، فإن تأثيرها أقل بكثير من وزنها الفعلي. بدون دولة الخلافة الإسلامية، فإن الحكام الحاليين ليسوا دروعًا لنا، بل هم سياط مسلطة علينا وسيوف مشهرة على أعناقنا، حتى نخضع لأعدائنا.

أيها المسلمون في باكستان!

لقد شبّه رسول الله ﷺ شهر الصيام بالدرع الواقي لنا من نار جهنم، قال ﷺ:

«الصِّيَامُ جُنَّةٌ مِنَ النَّارِ كَجُنَّةِ أَحَدِكُمْ مِنَ الْقِتَالِ» رواه ابن ماجه،

لذلك نصوم رمضان إيمانًا واحتسابا من أجل مرضاة الله سبحانه وتعالى وغفرانه ورحمته. أيضًا شبه رسول الله ﷺ الخلافة بالدرع، وليس لنا كأفراد، بل كأمة، قال رسول الله ﷺ:

«إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ» رواه مسلم،

لذلك يجب أن نسأل أنفسنا في رمضان ماذا نحن فاعلون للقيام بهذا الواجب؟ ماذا نحن فاعلون إزاء غياب الحكم بما أنزل الله، وليس غياب حكم واحد فقط بل المئات من الأحكام؟ الواقع أن الخلافة هي طريقة الإسلام لتطبيق دين الله في دولة، بما يضمن تطبيق أحكامه الاقتصادية والثقافية وسياسته الداخلية والخارجية المنبثقة كلها من القرآن والسنة.

أيها المسلمون في باكستان!

إن الصيام والصلاة والبكاء للحصول على مغفرة من الله سبحانه وتعالى في رمضان ليس كافيًا منا عندما نكون فاقدين لجُنتنا. من واجبنا أن نعمل بإخلاص وجدية لإنهاء الهيمنة الأمريكية ومنع قيام دولة كبرى للهند في المنطقة، فدعونا نرفع أصواتنا في رمضان مع حزب التحرير لإعادة إقامة الخلافة الراشدة على منهاج النبوة، وإن لم نعمل على التلبس بهذا الواجب، فإن ذلك سيعدّ إقرارًا بالعديد من خطايا الحكام، والتي هي الآن واضحة لنا جميعا، وسيصبح وضعنا أسوأ مما هو عليه الآن في الدنيا، وسنكون عرضة لعذاب الآخرة والعياذ بالله، قال رسول الله r:

«إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَا يُعَذِّبُ الْعَامَّةَ بِعَمَلِ الْخَاصَّةِ حَتَّى يَرَوْا الْمُنْكَرَ بَيْنَ ظَهْرَانَيْهِمْ وَهُمْ قَادِرُونَ عَلَى أَنْ يُنْكِرُوهُ فَلَا يُنْكِرُوهُ فَإِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ عَذَّبَ اللَّهُ الْخَاصَّةَ وَالْعَامَّةَ» رواه أحمد.

أيها الضباط المخلصون في القوات المسلحة الباكستانية! ينشط نظام باجوا/ نواز في رمضان هذا العام لتعزيز الهيمنة الأمريكية وتمهيد الطريق أمام إيجاد هند كبرى، يكفي في هذا الحال أن يرفع المدنيون أصواتهم في وجه هؤلاء الطغاة، ومع ذلك فإنه لا يكفي منكم ذلك لأنكم رجال الجيش، مثل الأنصار، وممن لديهم القدرة المادية لاقتلاع الطغاة وإنهاء خياناتهم بشكل حاسم، فقواتنا المسلحة هي الأسود القوية التي كُبلت لوقت طويل، وعندما تضرب ضربتها فإنها سترهب الأعداء، ففكوا الأغلال عنها، وأعيدوا درع الأمة من خلال إعطاء النصرة لحزب التحرير، بإمرة العالم الجليل عطاء بن خليل أبو الرشتة، من أجل إعادة إقامة الخلافة على منهاج النبوة فورًا، فهلموا في هذا الشهر المبارك، وضمدوا جروح قلوب المؤمنين، وأعيدوا سيرة شهر النصر على الكفر وأهله.

﴿إِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلاَ غَالِبَ لَكُمْ وَإِن يَخْذُلْكُمْ فَمَن ذَا الَّذِى يَنصُرُكُم مِّنْ بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ

التاريخ الهجري :22 من شـعبان 1438هـ
التاريخ الميلادي : الجمعة, 19 أيار/مايو 2017م

حزب التحرير
ولاية باكستان