“Indeed, the ones who oppose Allah and His Messenger – those will be among the most humbled.” [Surah Al-Mujadilah 58:20]
بسم الله الرحمن الرحيم
إِنَّ الَّذِينَ يُحَادُّونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ أُوْلَئِكَ فِي الأَذَلِّينَ
“Indeed, the ones who oppose Allah and His Messenger – those will be among the most humbled.” [Surah Al-Mujadilah 58:20]
Naveed Butt, the Official Spokesman for Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan, was abducted on 11 May 2012 by security agency personnel. Until now, almost four years later, Naveed has been kept hidden, denied even a trial before the judiciary, as one of the hundreds of “missing persons.” Naveed Butt was abducted simply because he was a nationally prominent advocate for the return of the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood. And Naveed is being kept hidden because the regime is incapable of refuting the truthful call to Islam, argument for argument, evidence for evidence.
Thus, the regime established its weakness by abandoning justice and resorting instead to the arrogant brutality of Nimrod, Firawn and the Quraysh… And the regime extended in its arrogance, conducting an ongoing campaign against Hizb ut-Tahrir with arrests of its shebaab throughout the country, in which it has used severe torture, including merciless beatings and electrical shocks.
This, then, is the brutal response of the regime to the call for the implementation of Islam, even though Allah (swt) said,
وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنزَلَ اللَّهُ فَأُوْلَئِكَ هُمْ الظَّالِمُونَ
“And whosoever does not judge by all that Allâh has revealed, such are the Zâlimûn”[Surah Al-Maida 5:45].
This is the response of the regime to the call to re-establish the Khilafah, so that the Muslims can give Bayah to a Khaleefah Rashid, even though RasulAllah (saw) said,
وَمَنْ مَاتَ وَلَيْسَ فِي عُنُقِهِ بَيْعَةٌ مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّةً
“And whosoever dies without having a Bay’ah upon his neck (i.e. without a system of Bay’ah existing), dies the death of Jahiliyyah”[Muslim].
And this is the response of the regime to the deeply-held yearning of the entire Ummah today for the Khilafah, even though RasulAllah (saaw) said,
ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَ
“Then there will be an oppressive rule, and things will be as Allah wishes them to be. Then Allah will end it when He wishes. Then there will be a Khilafah according to the method of Prophethood.” Then he (RasulAllah) (saaw) fell silent. [Ahmed]
And this, then, is the brutal stance of the regime against the sincere and faithful callers to Islam, even though Allah (swt) said,
إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ
“Verily, those who put into trial the believing men and believing women, and then do not turn in repentance, then they will have the torment of Hell, and they will have the punishment of the burning Fire.” [Surah Al-Buruj 85:10]
And even though RasulAllah (saaw)
ومن عادى أولياء الله فقد بارز الله بالمحاربة
“And whosoever shows hostility to the Awliya (ones close to Allah) of Allah will vie with Allah in belligerency” [Hakim narrated as Sahih from Mu’aadh bin Jabal.]!
Moreover, arrogance blinds its possessor, incapicitating reasoning, so the regime still does not see that it is striking a hammer at its own feet by declaring open war against Islam, in a Muslim Land that is irrigated by the blood of generations of martyrs, in a state that was established in the name of Islam! Indeed, its open hostility against Islam has only increased the support of the Hizb ut-Tahrir and drawn even more attention and commitment to its truthful call. And the future is for the believers, whilst the tyrants of today only precipitate their humiliation, just as their arrogant predecessors, Nimrod, Firawn and the Quraysh did before them. Allah (swt) said,
إِنَّ الَّذِينَ يُحَادُّونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ أُوْلَئِكَ فِي الأَذَلِّينَ
“Indeed, the ones who oppose Allah and His Messenger – those will be among the most humbled.” [Surah Al-Mujadilah 58:20]
O Muslims of Pakistan!
Fear not the tyrant for tyranny is always smashed upon the anvil of Imaan, as has been established throughout the ages. Hizb ut-Tahrir is amongst us to lead us and calls us all to raise our voices as tirelessly and fearlessly as its shebaab do. Indeed, we will be tested even if we are silent before the brutal oppressor, so we must not fear any sacrifice in the path of removing the oppressor. Allah (swt) says,
أَوَلاَ يَرَوْنَ أَنَّهُمْ يُفْتَنُونَ فِي كُلِّ عَامٍ مَرَّةً أَوْ مَرَّتَيْنِ ثُمَّ لاَ يَتُوبُونَ وَلاَ هُمْ يَذَّكَّرُونَ
“See they not that they are put in trial once or twice every year? Yet, they turn not in repentance, nor do they learn a lesson (from it).” [Surah at-Taubah 9:126].
We must fear no harm from the oppressor, whether it is persecution, arrest, torture or even martyrdom, for we believe Allah (swt) when He says,
قُلْ لَنْ يُصِيبَنَا إِلاَّ مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا هُوَ مَوْلاَنَا وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ
“Say: “Nothing shall ever happen to us except what Allâh has ordained for us. He is our Maulâ (Lord, Helper and Protector). And in Allâh let the believers put their trust.” [Surah at Taubah 9:51].
And we must know that bravery will neither lessen our lifespan nor our Rizq, just as cowardice will not prolong either. RasulAllah (saaw) said,
أَلَا لَا يَمْنَعَنَّ أَحَدَكُمْ رَهْبَةُ النَّاسِ أَنْ يَقُولَ بِحَقٍّ إِذَا رَآهُ أَوْ شَهِدَهُ فَإِنَّهُ لَا يُقَرِّبُ مِنْ أَجَلٍ وَلَا يُبَاعِدُ مِنْ رِزْقٍ
“Do not fear the people from speaking the Truth, when it is witnessed or seen, for it will neither shorten the life span nor cause loss in Rizq.” [Ahmad]
O Muslims of Pakistan’s Armed Forces!
Men like Naveed are neither a surprise nor an exception for you, for this soil is fertile for acts of bravery fueled by Imaan. You are a Muslim army that knows well that Imaan propels the Muslim to stand against the oppressor, fearing only Allah (swt)’s Wrath and Punishment. Allah (swt) said,
أَتَخْشَوْنَهُمْ فَاللَّهُ أَحَقُّ أَنْ تَخْشَوْهُ إِنْ كُنتُمْ مُؤْمِنِينَ
“Do you fear them, Allah is more worthy to be fearful of, if you are Believers.” [Surah At-Tawba 9:13]
Allah (swt) says,
وَاتَّقُوا فِتْنَةً لاَ تُصِيبَنَّ الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْكُمْ خَاصَّةً وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ
“And fear the Fitnah (affliction and trial) which affects not in particular (only) those of you who oppress (but it will afflict everyone) and know that Allah is Severe in punishment.” [Surah al-Anfaal: 25].
RasulAllah (saw) said,
إنَّ النَّاسَ إَذا رَأوُا الظَّالِمَ فَلمْ يَأْخُذُوا عَلى يَدَيْهِ أوْشَكَ أن يَعُمَّهُمُ اللَّهُ بعِقَاب
“If the people witness an oppressor and they do not take him by his hands (to prevent him) then they are close to Allah covering them all with punishment.” [Abu Dawud, Tirmidhi, ibn Majah].
However, you above all of us will be questioned by Allah (swt) regarding the oppressors that govern Pakistan today, for you are the people of Nussrah, who have the physical capability to end the oppressors’ kufr rule and secure the implementation of Islam within hours. It is upon you now to secure the return of the Khilafah on the Method of the Prophethood by granting the Nussrah to Hizb ut-Tahrir under its Ameer, the eminent jurist and statesman, Sheikh Ata Ibn Khalil Abu Al-Rashta. Those who have yet to come forwards must do so now, for the work for the Khilafah is near its end and not at its beginning. So come forwards, O brothers, knowing that no harm can befall us without the permission of Allah (swt) and that the Believer fears none but Allah (swt).
Hizb ut-Tahrir 24 Jamadul Awwal 1437
Wilayah Pakistan 4 March 2016
بسم الله الرحمن الرحيم
إِنَّ الَّذِينَ يُحَادُّونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ أُوْلَئِكَ فِي الأَذَلِّينَ
“یقیناً جو لوگ اللہ تعالیٰ کی اور اس کے رسول ﷺکی مخالفت کرتے ہیں وہی نہایت ذلیل ہوں گے”(المجادلہ:20)
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان نوید بٹ کو 11 مئی 2012 کو سیکورٹی ایجنسی کے لوگوں نے اغوا کیا۔ تقریباً چار سال گزر جانے کے باوجود اب تک نوید بٹ کو غائب رکھا گیا ہے، اور سینکڑوں دوسرے “لاپتہ افراد” (Missing Persons) کی طرح انہیں بھی عدالت کے سامنے مقدمے کا سامنا کرنے کے لئے پیش نہیں کیا گیا۔ نوید بٹ کو صرف اس لئے اغوا کیا گیا کیونکہ وہ نبوت کے طریقے پر خلافت کے دوبارہ قیام کے معروف داعی تھے۔ اور نوید بٹ کو اس لئے غائب رکھا جا رہا ہے کیونکہ حکومت اسلام کی سچی دعوت کو دلیل اور ثبوت کی بنیاد پر مسترد کرنے کی اہلیت نہیں رکھتی۔
لہٰذا حکومت نے انصاف سے دستبردار ہو کر اپنی کمزوری پر مہرِ تصدیق ثبت کر دی ہے اور نمرود، فرعون اور کفارِ قریش کی پیروی کرتے ہوئے متکبرانہ ظلم و جبرکا راستہ اپنا لیا ہے۔ اور تکبر کے اس سلسلے کو بڑھاتے ہوئےحکومت نے حزب التحریر کے خلاف ایک مہم شروع کر رکھی ہےاور ملک بھر میں اس کے شباب کو گرفتار کیاجا رہا ہے اورگرفتاری کے دوران انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایاجا رہا ہے جس میں وحشیانہ مار پیٹ کے علاوہ بجلی کے جھٹکے تک دیے جا رہے ہیں۔
یہ ہے اسلام کو نافذ کرنے کی دعوت کے خلاف حکومت کا وحشیانہ جواب، جبکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں،
وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنزَلَ اللَّهُ فَأُوْلَئِكَ هُمْ الظَّالِمُونَ
“اور جو اللہ کی وحی کے مطابق فیصلہ نہیں کرتے تو ایسے ہی لوگ ظالم ہیں”(المائدہ:45)۔
یہ ہے اِس حکومت کا جواب اُس خلافت کے دوبارہ قیام کی دعوت کے خلاف جس کے تحت مسلمان خلیفہِ راشد کی بیعت کرسکیں گے اور جس کے متعلق رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ ،
وَمَنْ مَاتَ وَلَيْسَ فِي عُنُقِهِ بَيْعَةٌ مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّةً
“اور جو کوئی اس حال میں مرا کہ اس کی گردن میں (خلیفہ کی)بیعت(کاطوق) نہ ہو تو وہ جاہلیت کی موت مرا”(مسلم)۔
اور یہ ہے امت کی خلافت کے قیام کی بھرپور چاہت کے خلاف اس حکومت کا جواب جبکہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ،
ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَ
“پھر ظلم کی حکمرانی ہو گی اور اس وقت تک رہے گی جب تک اللہ چاہے گا۔ پھر اللہ اسے ختم کردے گا جب وہ چاہے گا۔ پھر نبوت کے طریقے پر خلافت ہو گی۔ اس کے بعد رسول اللہ ﷺخاموش ہوگئے”(احمد)۔
یہ ہے اسلام کے مخلص داعیوں کے خلاف اس حکومت کا وحشیانہ رویہ جبکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں کہ،
إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ
“بے شک جن لوگوں نے مومن مردوں اور عورتوں کو ستایا پھر توبہ (بھی) نہ کی تو ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے اور جلنے کا عذاب ہے”(البروج:10)۔
اس کے علاوہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ،
ومن عادى أولياء الله فقد بارز الله بالمحاربة
“اور جو کوئی اللہ کے دوستوں کے خلاف جارحیت کا ارتکاب کرتا ہے، وہ اللہ کے خلاف جارحیت کرتا ہے”(حاکم نے اسے صحیح قرار دیا اور معاذ بن جبل سے روایت کیا)۔
صحیح بات یہی ہے کہ تکبر متکبرکو اندھا کردیتا ہے اور وہ صحیح اور غلط کی تمیز سے محروم ہوجاتا ہے، لہٰذا حکومت اب بھی یہ نہیں دیکھ پارہی کہ وہ اسلام کے خلاف کھلی جنگ کا اعلان اُس مسلم سرزمین پر کررہی ہے جس پر کئی نسلوں تک شہیدوں نے اپنا خون نچھاور کیا ہے اور جو اسلام کے نام پر حاصل کی گئی تھی اور ایسا کر کےیہ حکومت اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی ماررہی ہے۔ یقیناً اس حکومت کی اسلام کے خلاف کھلی جارحیت نے حزب التحریر کی حمایت میں اضافہ کیا ہے اور لوگوں کی حزب کی سچی دعوت سے وابستگی پختہ ہوئی ہے اور وہ اس دعوت کی طرف اور زیادہ متوجہ ہوئے ہیں۔ اور یقیناً مستقبل ایمان والوں کا ہے جبکہ آج کے جابر اُسی طرح ذلیل ہوں گے جیسا کہ ان سے پہلے آنے والے متکبر نمرود، فرعون اور کفارِ قریش ذلیل ہوئے تھے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں،
إِنَّ الَّذِينَ يُحَادُّونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ أُوْلَئِكَ فِي الأَذَلِّينَ
“یقیناً جو لوگ اللہ تعالیٰ کی اور اس کے رسولﷺ کی مخالفت کرتے ہیں وہی نہایت ذلیل ہوں گے”(المجادلہ:20)۔
اے پاکستان کے مسلمانو!
جابرسے مت گھبراؤ۔ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ جابر کا جبر ہمیشہ ایمان کی چٹان سے ٹکرا کر پاش پاش ہوجاتا ہے۔ حزب التحریر آپ کےدرمیان آپ کی رہنمائی کے لئےموجود ہے اور آپ سب کو دعوت دیتی ہے کہ آپ اس جبر کے خلاف اُسی استقامت اور بے خوفی سےاپنی آواز بلند کریں جیسے حزب التحریر کے شباب کررہے ہیں۔ یقیناً ہمارا امتحان لیا جائے گا چاہے ہم وحشی جابر کے سامنے خاموشی ہی کیوں نہ اختیار کرلیں، لہٰذا ہمیں جابر کو ہٹانے کی راہ میں آنے والی کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں،
أَوَلاَ يَرَوْنَ أَنَّهُمْ يُفْتَنُونَ فِي كُلِّ عَامٍ مَرَّةً أَوْ مَرَّتَيْنِ ثُمَّ لاَ يَتُوبُونَ وَلاَ هُمْ يَذَّكَّرُونَ
“اور کیا ان کو نظر نہیں آتا کہ یہ لوگ ہر سال ایک یا دو بار کسی نہ کسی آفت میں پھنستے رہتے ہیں، پھر بھی نہ توبہ کرتے اور نہ نصیحت قبول کرتے ہیں”(التوبۃ:126)۔
ہمیں جابر کی جانب سے کسی نقصان پہنچنے کا خوف نہیں ہونا چاہیے، چاہے وہ ہمیں گرفتار کرے ، ہم پر تشدد کرے، یہاں تک کہ ہمیں شہیدہی کیوں نہ کرادے کیونکہ ہم اللہ سبحانہ و تعالیٰ پر ایمان رکھتے ہیں جو یہ فرماتے ہیں کہ،
قُلْ لَنْ يُصِيبَنَا إِلاَّ مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا هُوَ مَوْلاَنَا وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ
“آپ کہہ دیجئے کہ ہمیں، سوائے اللہ کے ہمارے حق میں لکھے ہوئے کے، کوئی چیز پہنچ ہی نہیں سکتی۔ وہ ہمارا کارساز اور مولیٰ ہے۔ مومنوں کو اللہ کی ذات پر ہی بھروسہ کرنا چاہیے”(التوبۃ:51)۔
اور ہمیں یہ بھی جان لینا چاہیے کہ بہادری سے نہ تو ہماری زندگی کے دن اور نہ ہی ہمارا رزق کم ہوجائے گا بالکل ویسے ہی جیسے بزدل کی بزدلی سے اس کی زندگی کے دن اور رزق طویل نہیں ہوجاتے۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ،
أَلَا لَا يَمْنَعَنَّ أَحَدَكُمْ رَهْبَةُ النَّاسِ أَنْ يَقُولَ بِحَقٍّ إِذَا رَآهُ أَوْ شَهِدَهُ فَإِنَّهُ لَا يُقَرِّبُ مِنْ أَجَلٍ وَلَا يُبَاعِدُ مِنْ رِزْقٍ
” حق بات کو بیان کرتے ہوئے لوگوں کا خوف مت کرو کیونکہ حق بات بیان کرنے سے نہ تو تمہاری زندگی میں کوئی کمی آئے گی اور نہ ہی رزق میں کوئی نقصان ہوگا “(احمد)۔
اے افواج پاکستان کےمسلمانو!
نوید بٹ جیسے لوگوں کا ہمارے درمیان موجود ہونا نہ تو باعث حیرت ہے اور نہ ہی کوئی غیرمعمولی بات، کیونکہ اس سرزمین پر ایمان کی طاقت پر مبنی بہادری کی بے شمار داستانیں رقم ہیں۔ آپ مسلم افواج ہیں جو یہ بات بہت اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ ایمان مسلمان کو جابر کے سامنے استقامت کے ساتھ کھڑا ہونے کا حوصلہ فراہم کرتا ہے اور وہ صرف اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے غضب اور سزا سے ڈرتا ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں،
أَتَخْشَوْنَهُمْ فَاللَّهُ أَحَقُّ أَنْ تَخْشَوْهُ إِنْ كُنتُمْ مُؤْمِنِينَ
“کیا تم ان سے ڈرتے ہو؟اللہ ہی زیادہ اس بات کا حق دار ہے کہ تم اُس سے ڈرو بشرطیکہ تم ایمان والے ہو”(التوبۃ:13)۔
اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں،
وَاتَّقُوا فِتْنَةً لاَ تُصِيبَنَّ الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْكُمْ خَاصَّةً وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ
“اور تم ایسے وبال سے بچو کہ جو خاص کر صرف ان ہی لوگوں پر واقع نہ ہو گا جو تم میں سے ان گناہوں کے مرتکب ہوئے ہیں اور جان رکھو کہ اللہ سخت سزا دینے والا ہے”(الانفال:25)۔
اور رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ،
إنَّ النَّاسَ إَذا رَأوُا الظَّالِمَ فَلمْ يَأْخُذُوا عَلى يَدَيْهِ أوْشَكَ أن يَعُمَّهُمُ اللَّهُ بعِقَاب “اگر لوگ ایک جابر کو دیکھیں اور اس کا ہاتھ نہ روکیں تو وہ تمام لوگ اس بات کے قریب ہیں کہ وہ اللہ کی سزا کا سامنا کریں”(ابو داود، ترمذی، ابن ماجہ)۔
لیکن اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہم سب سے بڑھ کر آپ سے ان جابروں کے متعلق سوال کریں گے جو پاکستان پر حکمرانی کررہے ہیں کیونکہ آپ اہل نصرۃ ہیں جن کے پاس وہ مادی طاقت اور صلاحیت ہے کہ چند گھنٹوں میں جابروں کی کفریہ حکمرانی کا خاتمہ کرسکتےہیں اور اسلام کو نافذ کرسکتے ہیں۔ اب یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لئے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں جو اپنے امیر، مشہور فقہی اور سیاست دان، شیخ عطا بن خلیل ابو الرشتہ کی قیادت میں خلافت کے قیام کی جدوجہد کررہی ہے۔ وہ جو اب تک اس فرض کو پورا کرنے کے لئے آگے نہیں آئے انہیں چاہیے کہ آگے بڑھیں اور دیر نہ کریں کیونکہ خلافت کے قیام کا منصوبہ اپنی شروعات میں نہیں بلکہ مکمل ہونے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ تو قدم بڑھاؤ اے بھائیواس ایمان کے ساتھ کہ ہم پر اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی مرضی کے برخلاف کوئی آزمائش نہیں آسکتی اور ایمان والا سوائے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے کسی سے نہیں ڈرتا۔
24 جمادی الاول 1437 ہجری حزب التحریر
4 مارچ 2016 ولایہ پاکستان