Open letter to General Raheel Sharif from Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
Open letter to General Raheel Sharif from Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan
الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وعلى آله وصحبه ومن والاه وبعد “All Praise be to Allah and peace and blessings be upon the Messenger of Allah SAAW and his family and companions and those who follow him.”
We begin our address to you, General Raheel, with that which is Khair, as a reminder both for us and for you. Allah SWT says, قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشَاءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ “Say: “O Allah! Possessor of the power, You give power to whom You will, and You take power from whom You will, and You endue with honor whom You will, and You humiliate whom You will. In Your Hand is the good. Verily, You are able to do all things.” [Surah Aali Imran 3:26].
Thus, it was the will of Allah SWT, Al-Qadeer, that you should become commander of the Muslim World’s largest army, the Pakistan Army. We remind you that commanding the Muslim army is an Amaanah, a trust, providing a great opportunity to be elevated before Allah SWT, His Messenger SAAW and the believers. Indeed, RasulAllah SAAW himself first held the honoured post of commander of the Muslim army, setting a glorious example for all the ages and all the peoples. And in our Islamic history, the army commander who emulated him SAAW was honoured and a means for blessings for the Ummah, whether he was Khalid RA, Salahudin or Muhammad bin Qaasim. So, woe to the one who squanders such an Amaanah, may Allah SWT forbid!
O General Raheel: You assumed command of one of the world’s most powerful fighting forces at a critical time for Pakistan. As you know too well, for several long years the Pakistan Army has been ensnared in a war within the tribal areas, which is accompanied by a barbaric campaign of bombings and assassinations that have spread terror throughout our lands. Hizb ut-Tahrir directs your attention to the fact that this calamity is the direct outcome of American foreign policy, specifically the policies of low intensity conflict and covert, “black” operations. It is this low intensity conflict which destroys internal stability, strains our capability, strangulates our potential and justifies repeated American interference to ask us to “do more.” And it is the covert operations, such as “false flag” attacks in the name of the enemy, which are an American ploy, practiced by its intelligence agencies all over the world from Latin America to South East Asia, to make sure that conflict continues by burning the country in the fires of insecurity.
Thus, without doubt, General Raheel, our real internal threat is from the substantial American presence within Pakistan. It is this American presence which is the source of the intricate planning, huge funding and sophisticated arms supply that has allowed the targeting of military and civilian targets for so long. As long as these foreign assets exist on our soil, we will never see an end to this devastating war, even if we were to lose far more than we have already lost.
Moreover, it is only upon the return of our Khilafah that our armed forces will be mobilized without delay to seize or seal these foreign assets, securing us from mischief, whether it is from the political and military points of contact, or the intelligence assets such as the CIA or private military organizations staffed by armies of Raymond Davis’s, or even the embassy and consulates. This is because, unlike democracy, Islam’s unique ruling system, the Khilafah, binds the ruler to implement the Quran and the Sunnah, which categorically forbids alliance with the enemy forces who fight Muslims, occupy our lands and desire only our ruin. For Allah SWT said, يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا لاَ تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوا بِمَا جَاءَكُمْ مِنَ الْحَقِّ “O you who believe do not take My enemy and your enemy as allies, meeting them with softness. Indeed, they disbelieve in that which has come to you of truth.” [Surah Mutahina 60:9]
And Hizb ut-Tahrir assures you, General Raheel, that this matter can be settled in but a few hours, were you to take the required steps to liberate our armed forces from the snare in which they were ensnared in for America’s benefit.
O General Raheel: It is only through providing the Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the establishment of the Khilafah that our lands of Pakistan, the Pure, the Good, will be given the security they deserve. Moreover, you are capable of securing the return of the Khilafah within hours, by granting the Nussrah (Material Support). Thus, we urge you to consider your predecessors in this matter, the noble fighting men of the Ansaar RA. They RA responded to RasulAllah SAAW, when he called the fighting forces of the tribes to grant the Nussrah for establishing Islam as a state, through the Pledge of Men, of War, the Second Pledge of Aqabah. We love for you, General Raheel, to fully appreciate after deep reflection, that the Ansaar RA responded with vigor for they knew that granting Nussrah for the Deen of our Creator SWT is of great reward, as is the fighting in His cause. Indeed, upon the death of the commander of the Ansaar RA, Saad bin Maaz RA, his grieving mother was consoled by RasulAllah SAW with the following glad tidings: ليرقأ (لينقطع) دمعك، ويذهب حزنك، فإن ابنك أول من ضحك الله له واهتز له العرش “Your tears would recede and your sorrow be lessened if you know that your son is the first person for whom Allah سبحانه و تعالى smiled and His throne trembled” [Reported in at-Tabarani.] So we ask you what greater prize could any Muslim military commander wish for? And we address here the one whose household has been honored by not one, but two, martyrs, Major Aziz Bhatti and Major Shabbir Sharif, may Allah SWT have accepted from them both.
Hizb ut-Tahrir assures you that there are many under your command that already covet this greatest of all prizes. The brave and sincere who would stand with you, behind you and before you, as you took the required steps! Moreover, Hizb ut-Tahrir under its Ameer, the eminent jurist and statesman, Sheikh Ata ibn Khalil Abu Ar-Rashta is fully prepared for ruling by Islam, if you give the Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the establishment of the Khilafah Rashidah; achieving glory in this life and the Hereafter, and Allah SWT takes care of the righteous.
O General Raheel! O you of a household adorned by martyrdom! Here ends our sincere advice to you for the sake of Allah SWT. It is upon you to put a halt to the gloating of the Kuffar, their agents and all the enemies of Islam at the destruction of Pakistan. We have undertaken our duty towards you, to place before you a reminder of your duty before Allah SWT. So let the believer take heed for his own benefit! Allah SWT said: فَإِنَّ الذِّكْرَى تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِينَ “For indeed, the reminder benefits the believers.” [TMQ 51:55]
Hizb ut-Tahrir 11 Safar 1435 AH
Wilayah Pakistan 14 December 2013 CE
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جنرل راحیل شریف کے نام حزب لتحریر ولایہ پاکستان کا کھلا خط
الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وعلى آله وصحبه ومن والاه وبعد
“تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں اور درود و سلام ہو اللہ کے رسول ﷺ پر، ان کی آل پر، اور ان کے صحابہ پر اور ان تمام لوگوں پر جنھوں نے ان کی پیروی کی”
جنرل راحیل ہم اپنی بات کی ابتداء اس چیز سےکرتے ہیں جو خیر و بھلائی ہے اور ہمارے اور آپ کے لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی جانب سے یاد دہانی بھی ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ اپنے قرآن میں ارشاد فرماتا ہے: قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشَاءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ “کہہ دو، اے اللہ!حکمرانی کا مالک تو ہے، تو ہی جسے چاہتا ہے حکومت بخشتا ہے اور جس سے چاہتا ہے حکومت لے لیتا ہے، جسے چاہتا عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے، تمام خوبیاں تیرے ہاتھ میں ہیں، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے” (آل عمران : 26)۔
لہٰذا یہ قادرِ مطلق اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے اذن سے ہی تھا کہ آپ مسلمانوں کی سب سے بڑی فوج، افواجِ پاکستان کے سپہ سالار بنیں۔ ہم آپ کو یاد دہانی کراتے ہیں کہ مسلمانوں کی فوج کی سربراہی کرنا ایک امانت ہے، اوریہ سربراہی آپ کے لیے ایک موقع ہے کہ آپ اللہ، اس کے رسولﷺ اور مسلمانوں کے سامنے اپنے مقام کو بلند کریں۔ یہ ہمارے نبی رسول اللہ ﷺہی تھےجومسلمانوں کی افواج کے پہلےسربراہ تھے اورآپ ﷺ آنے والے تمام زمانوں اور لوگوں کے لیے ایک شاندار مثال قائم کر گئے۔ ہماری اسلامی تاریخ اس بات کا ثبوت ہےکہ جس سپہ سالار نے رسول ﷺ کی مثال کی پیروی کی اسے عزت ملی اور وہ امت کے لیے رحمت کا باعث بنا۔ خالدبن ولید، صلاح الدین ایوبی اور محمد بن قاسم ان میں سے چند نمایاں نام ہیں۔ لہٰذا برباد ہو وہ شخص جو اس امانت میں خیانت کرے اور اللہ ایسی خیانت سے محفوظ رکھے!
اے جنرل راحیل! آپ نے ایسے وقت دنیا کی ایک بہترین فوج کی قیادت سنبھالی ہے جب پاکستان انتہائی نازک صورتِ حال سے گزر رہاہے۔ جیسا کہ آپ یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ کئی سالوں سے افواجِ پاکستان کو قبائلی علاقے میں جنگ کے لیےدھکیل دیا گیا ہے، اوردوسری طرف اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کے طول و عرض میں دھماکوں اور قتل و غارت کا کھیل کھیلا جارہا ہے۔ خوف و ہراس کی ایک فضاء ہے جو ہر طرف پھیلی ہوئی ہے۔ حزب لتحریر آپ کی توجہ اس حقیقت کی طرف مبذول کرانا چاہتی ہے کہ یہ صورتحال امریکہ کی خارجہ پالیسی کا براہِ راست نتیجہ ہے، خصوصاً کم شدت کی عسکری لڑائیاں (low intensity conflicts) کو فروغ دینے اور خفیہ “بلیک”آپریشنز کرنے کی امریکی پالیسی۔ یہی وہ کم شدت کی عسکری لڑائیاں ہیں جو اندرونی استحکام کو تباہ و برباد کررہی ہیں، ہماری صلاحیتوں کو محدودکررہی ہیں، ہماری استعدادکو نقصان پہنچارہی ہیں، اور امریکہ کو اس بات کا جواز فراہم کررہی ہیں کہ وہ ہم سے ڈو مور (Do More)کا مطالبہ کرے۔ اوراپنے مکروہ چہرے کو چھپانے اور کسی اور کو دشمن کے طور پر پیش کرنے کے لیےFalse Flag حملوں جیسے خفیہ آپریشن، ایسے امریکی ہتھکنڈے ہیں جنھیں امریکہ کی انٹیلی جنس ایجنسیاں لاطینی امریکہ سے لے کر جنوب مشرقی ایشیا تک دنیا بھر میں استعمال کرتی ہیں تا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ تنازع سلگتا رہےاور وہ ملک عدم تحفظ کی آگ میں جلتا رہے۔
لہٰذا جنرل راحیل، یہ ایک ٹھوس حقیقت ہے کہ ہمارا حقیقی اندرونی خطرہ پاکستان میں امریکہ کی موجودگی ہے۔ یہ امریکہ کی موجودگی ہی ہے جو تفصیلی منصوبہ بندی، مالیاتی وسائل اور جدید اسلحہ کی فراہمی کو یقینی بناتی ہے کہ جوایسی کاروائیوں کے لیے درکارہیں، اور جس کے نتیجے میں ہی یہ ممکن ہو سکا کہ ایک لمبےعرصے سے فوجی اور غیر فوجی اہداف کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ جب تک یہ غیر ملکی نیٹ ورک ہماری سرزمین پر قائم رہے گا، ہم کبھی بھی اس تباہ کن جنگ سے نہیں نکل سکیں گے چاہے ہم اس سے بھی کہیں زیادہ قربانیاں کیوں نہ دےدیں جو اب تک دی جا چکی ہیں۔
اوریہ صرف خلافت کے قیام سےہی ممکن ہے کہ ہماری افواج بغیر کسی تاخیر کے حرکت میں آئیں اور اِس غیر ملکی اثر و رسوخ کا خاتمہ کردیں اور ہمیں اس شراور نقصان سے بچا لیں جو امریکی حکام کے پاکستان کے اندرسیاسی و فوجی رابطوں سے پہنچتا ہے، اور سی.آئی.اے یا امریکی نجی سکیورٹی تنظیموں کے تحت چلنے والے ریمنڈڈیوس جیسے جاسوسی نیٹ ورک حتیٰ کہ امریکہ کے سفارت خانے اور قونصل خانوں کی موجودگی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ایسا صرف خلافت ہی میں اس لیے ممکن ہے کیونکہ جمہوریت کے برخلاف اسلام کا منفرد نظام حکومت، خلافت، حکمران کو اس بات کا پابند کرتا ہے کہ وہ صرف قرآن و سنت کو نافذ کرے اور قرآن و سنت اس بات کی واضح ممانعت کرتا ہے کہ ایسے دشمنوں سے اتحاد قائم کیا جائے جو مسلمانوں سے جنگ کرتے ہیں، ہمارے علاقوں پر قبضہ کرتے ہیں اور ہماری تباہی و بربادی جن کی دلی خواہش ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتا ہے: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا لاَ تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوا بِمَا جَاءَكُمْ مِنَ الْحَقِّ “اے ایمان والو! تم میرے دشمن اور خوداپنے دشمن سے دوستی نہ بناؤ۔ تم ان سے محبت کا اظہار کرتے ہو حالانکہ وہ اس حق سے کفر کرتے ہیں جو تمھارے پاس آیا ہے” (المتحنہ 60: 1)۔
اوراے جنرل راحیل، حزب لتحریر آپ کو یقین دلاتی ہے کہ یہ معاملہ چند گھنٹوں میں نبٹناسکتا ہے اگر آپ وہ ضروری اقدامات کریں جو ہماری افواج کو اس نرغےسے نجات دلا ئےگا، جس میں انھیں محض امریکی مفادات کو پورا کرنے کے لیے پھنسادیا گیا ہے۔
اے جنرل راحیل ! ایسا صرف اس پاکسرزمینِ پاکستان میں خلافت کے قیام کے لیےحزب لتحریر کو نُصرۃ فراہم کرنے سے ہی ہوگا، جو اس خطے کو وہ تحفظ فراہم کرے گی جس کا یہ خطہ مستحق ہے۔ مزید برآں، آپ اس بات کی صلاحیت رکھتے ہیں کہ آپ نصرۃ (مادی مدد ) فراہم کر کے خلافت کے قیام کو چند گھنٹوں میں حقیقت کی شکل دے دیں۔ لہٰذا ہم آپ سے تقاضا کرتے ہیں کہ آپ اس معاملے میں اپنےعظیم اسلاف انصارِمدینہ کے احوال کا جائزہ لیں۔ انصار نے رسول اللہﷺ کی پکار پر اس وقت لبیک کہا جب رسول اللہ ﷺ اسلامی ریاست کے قیام اور اسلام کے نفاذ کے لیے جنگی قوت رکھنے والےقبائل سےنصرۃ طلب کررہے تھے، اور انہوں نے عقبہ کے مقام پررسول اللہ کے ہاتھ پر دوسری بیعت کرکے رسول اللہﷺ کو نصرۃ فراہم کی۔ جنرل راحیل ہم چاہتے ہیں کہ آپاس نکتے پرغور و فکر کریں کہ انصار نے رسول اللہﷺ کی پکار پر قوت و استقامت کے ساتھ اس لیے لبیک کہا تھا کیونکہ وہ یہ جان گئے تھے کہ اس دین کے نفاذ کے لیے نصرۃ دینا عظیم اجر وثواب کا باعث ہے، ویسے ہی جیسا کہ اللہ کی راہ میں جہاد کرنا عظیم اجر و ثواب کا باعث ہے۔ جب انصار کے سالار سعد بن معاذکا انتقال ہوا تو ان کی غمزدہ والدہ کو رسول اللہ ﷺ نے تسلی دیتے ہوئے یہ خوش خبری سنائی کہ ((ليرقأ (لينقطع) دمعك، ويذهب حزنك، فإن ابنك أول من ضحك الله له واهتز له العرش)) “تمھارے آنسو رک جائیں گے اور تمھارا غم کم ہوجائے گا، اگر تم یہ جان لو کہ تمھارا بیٹا وہ پہلا شخص ہے کہ جس کے لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ مسکرایا اوراس کی وفات پر اللہ کا عرش ہل گیا ہے”(الطبرانی نے روایت کیا)۔ ہم آپ سے پوچھتے ہیں کہ اس سے بڑھ کر انعام کیاہو گا کہ جس کی تمناکوئی مسلم سپہ سالار کرسکتا ہے؟ جبکہ ہم اس شخص سے مخاطب ہیں کہ جس کے خاندان کو یہ عزت و شرف حاصل ہے کہ اس خاندان میں ایک نہیں بلکہ دوافراد کو شہادت کی موت نصیب ہوئی، میجرعزیز بھٹی شہید اور شبیر شریف شہید۔ اللہ ان دونوں کی قربانیوں کو قبول فرمائے(آمین)۔
حزب لتحریر آپ کو یقین دلاتی ہے کہ آپ کی کمان کے نیچے کئی ایسے افسران ہیں جو پہلے ہی اس عظیم مقصد کے لیے خود کو وقف کرچکے ہیں۔ یہ وہ بہادر اور مخلص افسران ہیں، کہ جب آپ اس سمت میں عملی قدم اٹھائیں گے تو یہ آپ کے ساتھ، آپ کے پیچھے اور آپ کے آگے کھڑے ہوں گے! حزب لتحریر اپنے امیر، مشہور فقیہ اور قابل رہنما، شیخ عطا بن خلیل ابو الرَشتہ کی قیادت میں اس بات کی مکمل تیاری رکھتی ہے کہ وہ خلافت کے قیام کے ساتھ ہی اسلام کونافذ کرے، اگر آپ خلافت راشدہ کے قیام کے لیے حزب لتحریر کو نصرۃ دیں اور اس دنیا اور آخرت میں عزت اپنا مقدر بنا لیں اور اللہ سبحانہ و تعالٰی اُس کی راہ پر چلنے والوں کی حفاظت فرماتے ہیں۔
اے جنرل راحیل! اے شہیدوں کے خاندان سے تعلق رکھنے والےجرنیل! ہم یہاں اپنی مخلص نصیحت کا اختتام کرتے ہیں، جو ہم نے صرف اللہ کی خاطر آپ کودی ہے۔ اب یہ آپکی ذمہ داری ہے کہ آپ اِس صورتِ حال کا خاتمہ کریں کہ آج کفار، ان کے ایجنٹ اور اسلام کے دشمن پاکستان کی تباہی پر خوشیاں منا رہے ہیں۔ ہم نے اللہ کی جانب سے عائدکردہ ذمہ داری سے آپ کو آگاہ کر کے اپنافرض ادا کردیاہے۔ اورایک ایمان والانصیحت پر عمل کرتا ہے تو خود اپنے ہی فائدے کے لیے کرتا ہے! اللہ سبحانہ و تعالی ٰنے ارشاد فرمایا: (فَإِنَّ الذِّكْرَى تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِينَ) “نصیحت مؤمنوں کو نفع دیتی ہے”(الذٰریٰت51:55)۔
11صفر1435ھ حزب لتحریر
14دسمبر2013ء ولایہ پاکستان