Home / Leaflets  / Local Leaflets  / The days of the traitor rulers are almost over, inshaaAllah

The days of the traitor rulers are almost over, inshaaAllah

بسم الله الرحمن الرحيم

The days of the traitor rulers are almost over, inshaaAllah

Today, 15 March 2012, after maghrib prayers, the government thugs raided a dars of Islam organized by Hizb ut Tahrir Wilayah Pakistan and seized over fifteen of the attendees. This despicable action comes before the traitor rulers are expected to open the NATO supply line land route to the crusader troops in Afghanistan, having already opened the air route. And this cowardly action comes after an intense political campaign from Hizb ut Tahrir exposing the heinous American plan to purge Pakistan’s armed forces of any officer who stands against American interests. This campaign from Hizb ut Tahrir included the distribution in tens of thousands of a leaflet entitled “Traitor rulers seek to purge Pakistan’s armed forces to protect America’s Raj.” This campaign included dozens of bayyans and protests country wide, addressing thousands of Muslims about the American war against Pakistan’s armed forces, aimed at preventing the establishment of the Khilafah. And this campaign, by the help of Allah سبحانه وتعالى shattered the ribs of the traitors within the political and military leadership, stripped them of all reverence in the eyes of the Muslims and incited the sincere in the armed forces to seize them by the throats and punish them at the hands of the Ummah as they deserve.

Thus without a single word of truth in defense of their treason against the Ummah, the country and the armed forces, the traitor rulers have resorted to persecuting and arresting those whose only crime is to call to their Lord سبحانه وتعالى. And this latest action comes after years of abducting, torturing and threatening the shebaab of Hizb ut Tahrir in Pakistan in which the traitor rulers exceeded all limits. The traitors have arrested women with small infants in their arms, abducted elderly fathers, threatened the employees until they fired the shebaab from their jobs, threatened the guarantors of bail for the shebaab and tortured the shebaab with metal pipes and wires, or hanging until the bones of the spine became separated or the arms come out of their shoulder joints. Like all other actions of the agent rulers, they are carried out with approval from their masters, the Americans, who order them and forbid them, down to the last man, the last meeting, the last policy and the last dollar.

O Muslims of Pakistan!

The traitor rulers, both those within the military and those within the political leadership, are not from us or of us. They stand exposed before the entire Ummah and the days are being counted before they are removed, inshaaAllah. Like a man condemned, with his end in sight, frantically rages and paces, throwing his arms in futility, the traitor rulers hound and pursue any one who speaks a word against their master, America, blinding themselves to the severe warning of Allah سبحانه وتعالى given in the Hadeeth Qudsi,

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ قَالَ مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ

“The Messenger of Allah peace be upon him that Allah said, whomever harm my Wali I will declare a war against him …” (Bukhari)

O Muslims of Pakistan!

The oppression by the traitor rulers only increases the resolve of the believers in their efforts and in their belief in the promise of Allah سبحانه وتعالى. The shebaab of Hizb ut Tahrir will stand as they have stood for decades in front of the tyrant rulers throughout the Muslim Lands, they will call to their Lord سبحانه وتعالى, Al-Hay, Al-Qayyum, Ar-Razaaq, in patience and steadfastness and prayer, not fearing anyone but Allah سبحانه وتعالى until Allah سبحانه وتعالى decides His Matter.

رَبِّ انصُرْنِي عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِينَ

“My Lord! Give me victory over the people who are corrupt.” [Surah Al-Ankaboot 29:30]

O sincere officers within Pakistan’s armed forces!

The shebaab of Hizb ut Tahrir are fulfilling their pledge before Allah سبحانه وتعالى. It is time now for you to fulfill yours. It is time now, O brothers, to grant Hizb ut Tahrir the Nussrah for the re-establishment of the Khilafah, healing the hearts of the believers and granting them victory over the oppressors.

وَسَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّ مُنقَلَبٍ يَنقَلِبُونَ

“And soon will the oppressors know what change in circumstance their affairs will take” [Surah Al-Sha’raa 26:227]

Hizb ut Tahrir
Wilayah Pakistan
15 March 2012 CE
22 Rabi II 1433 AH


 

URDU INP DOWNLOAD

URDU PDF DOWNLOAD

 

بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم

انشاء اللہ ،غداروں کے دن اب گِنے جا چکے ہیں


آج 15مارچ 2012ء کومغرب کے بعد حکومتی غنڈوں نیحزب التحریرکے اسلام کی خاطر منعقد ایک درس پر چھاپہ مارا اور 15سے زیادہ حاضرین کو گرفتار کر لیا۔ ان غدار حکمرانوں نے یہ گھناؤنا عمل اس وقت سرانجام دیا جب یہ حکمران نیٹو کی سپلائی لائن کو زمینی راستے سے بحال کرنے جا رہے ہیں اور فضائی راستے سے یہ سپلائی لائن پہلے ہی بحال کی جا چکی ہے۔ اور یہ اقدام ان حکمرانوں نے اس وقت اٹھایا ہے ،جب حزب التحریرنے ایک شدیدسیاسی مہم چلا ئی جس میں حزب نے پاکستانی فوج میں سے امریکہ کے خلاف آواز اٹھانے والے ہر مخلص افسر کی چھانٹی کرنے کے گھٹیاامریکی منصوبے کو بے نقاب کیا۔ حزب التحریرنے اس مہم میں ہزاروں کی تعداد میں پمفلٹ تقسیم کئے جن کا عنوان تھا :’’ غدار حکمران امریکی راج کو بچانے کیلئے فوج میں سے مخلص افسران کی چھانٹی کر رہے ہیں‘‘۔ اس مہم کے دوران پورے ملک میں درجنوں بیانات اور احتجاجی مظاہرے کیے گئے،جن میں ہزاروں لوگوں کو افواجِ پاکستان کے خلاف جاری امریکی جنگ کے بارے میں آگاہ کیا گیا کہ جس جنگ کا مقصد خلافت کے قیام کو روکنا ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی مدد سے حزب کی اس مہم نے عسکری اور سیاسی قیادت میں موجودغداروں کی کمر توڑ کر رکھ دی اور ان غداروں کو مسلمانوں کے سامنے کسی بھی عزت و وقار سے محروم کر دیا۔ اس سیاسی مہم نے مسلح افواج میں موجود مخلص افسران کو اس امر پر ابھارا کہ وہ ان غداروں کو گلے سے پکڑلیں اور امت کے ہاتھوں انہیں وہ سزا دلوائیں جس کے وہ حق دار ہیں۔


امت، مسلح افواج اور ملک سے غداری کے خلاف اپنی صفائی میں کوئی بہانہ نہ ملنے پراِن غداروں نے اسلام کے اُن داعیوں پر ظلم ڈھانا شروع کر دیا ہے جو کہتے ہیں کہ ہمارا رب صرف اللہ ہے۔ ان غداروں کاحالیہ اقدام کوئی پہلا ظالمانہ قدم نہیں بلکہ پچھلے کئی سالوں سے پاکستان کے غدار حکمران حزب التحریرکے شباب کو اغوا کر رہے ہیں ،انہیں تشدد کا نشانہ بناتے رہے ہیں اور انہیں دھمکا رہے ہیں۔ اپنے ان خبیث اقدامات میں پاکستان کے حکمرانوں نے ہر حد کو عبور کیا ہے ،انہوں نے حزب کی خواتین کو ان کے شیر خواربچوں سمیت گرفتار کیا،حزب کے شباب کے والدوں کو اغوا کیا، کمپنی انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر حزب کے شباب کو نوکریوں سے بے دخل کیا ، عدالت میں حزب کے شباب کی ضمانت دینے والوں کو دھمکایا اورحزب کے شباب کو لوہے کی سلاخوں اور تاروں سے اس حد تک تشدد کا نشانہ بنایا کہ ان کی کمر کے مہرے ناکارہ ہو گئے یا انکے بازو کندھو ں سے نکل گئے۔ اپنی دیگر تمام غداریوں کی مانند پاکستان کے حکمران یہ اقدامات بھی اپنے آقا امریکہ کے کہنے پر اٹھا رہے ہیں۔ وہ امریکہ جو اوپر سے لے کر نیچے تک انہیں آڈر جاری کر تا ہے، ہر پالیسی ڈکٹیٹ کرا تا ہے اور ہر ڈالر اپنی مرضی سے خرچ کرواتا ہے۔


اے مسلمانانِ پاکستان!

غدارحکمران ،خواہ وہ فوجی قیادت میں موجود ہوں یا پھر سیاسی قیادت میں، ہم میں سے نہیں اور ہم ان میں سے نہیں ہیں۔ یہ غدار پوری امت کے سامنے بے نقاب ہو چکے ہیں اور اب ان کے دن گنے جا چکے ہیں، انشاء اللہ جلد ہی انہیں ہٹایا جائے گا۔ جس طرح ایک شخص کہ جس کا خاتمہ نزدیک ہو بے چینی اور اضطراب میں ہاتھ پاؤں مارتا ہے ، یہ غدار حکمران بھی ہر اس شخص کے پیچھے لپکتے ہیں جو ان کے آقا امریکہ کے منصوبوں کو ناکام بنانے کے لیے کوشش کر رہا ہے۔ یہ غدار حکمران اللہ کی اس شدید وارننگ سے غافل ہیں جو رسول اللہ ا نے اس حدیثِ قدسی میں بیان کی ہے:

((قا ل رسول اللہ ﷺ ان اللہ قال من عادی لی ولیا فقد اذنتہ بالحرب))

’’رسول اللہ ا نے ارشاد فرمایا کہ اللہ فرماتا ہے کہ جس نے میرے دوست سے دشمنی کی ،میں اس کے خلاف جنگ کا اعلان کرتاہوں‘‘ (بخاری)۔


اے مسلمانانِ پاکستان!

ایسے حکومتی اقدامات مومنین کے عزم اور کوششوں میں مزید اضافہ ہی کرتے ہیں اور اللہ کے وعدے اور مدد ونصرت پر ان کا ایمان مزید بڑھ جاتا ہے۔ اللہ کے اذن سے حزب التحریرکے شباب اسی طرح کھڑے رہیں گے جس طرح وہ گذشتہ کئی دہائیوں سے اسلامی دنیا کے جابر حکمرانوں کے سامنے ثابت قدمی سے کھڑے ہیں۔ اور وہ صبر و استقامت کے ساتھ اللہ الحی و القیوم کی بندگی کی طرف بلاتے رہیں گے، اوروہ اپنی اِس کوشش میں اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈریں گے ، یہاں تک کہ اللہ اپنا وعدہ پورا کر دے۔

(رَبِّ انصُرْنِي عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِين)

’’اے میرے رب ، مجھے شریرلوگوں پر فتح عطا فرما ‘‘(العنکبوت:30)


اے مسلح افواج میں موجود مخلص افسران!

حزب التحریرکے شباب اللہ کے ساتھ اپنے کیے ہوئے وعدے کو پورا کر رہے ہیں۔ اب آپ کی باری ہے کہ آپ اپنا وعدہ پورا کریں۔ یہی وہ وقت ہے اے بھائیو کہ آپ خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریرکو نصرۃ دیں، جو مومنین کے دلوں کوراحت دے گی اور انہیں ظالموں پر غالب کرے گی اور اُس دن غدارظالم حسرت زدہ ہو جائیں گے۔


(وَسَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّ مُنقَلَبٍ يَنقَلِبُونَ)

’’اور ظالم جلد ہی جان لیں گے کہ وہ کسی کروٹ گرنے والے ہیں ‘‘(الشعراء: 227)

حزب التحریر
ولایہ پاکستان

15مارچ 2012ء
22ربیع الثانی 1433ھ