Home / Press Releases  / Global PRs  / This Bloody Coup Attempt, Specifically Initiated at the Expense of Massacring their Own People, is TERRORISM!

This Bloody Coup Attempt, Specifically Initiated at the Expense of Massacring their Own People, is TERRORISM!

Header PakistanSaturday, 11th Shawwal 1437 AH 16/07/2016 CE No: GB-BE-TR-2016-MB-021

Press Release

This Bloody Coup Attempt, Specifically Initiated at the Expense of Massacring their Own People, is TERRORISM!

Yesterday evening a “Military Coup” attempt has been initiated by those who have no notion of this ancient people’s values nor its Islamic identity, has caused, just like a bloody “terrorist” attack, a massacre of innocent Muslims. This reckless bloody initiated coup attempt has brought the soldiers who are the sons of Muslims, with the Muslim people and the police face to face, this caused the deaths of hundreds of people and thousands wounded. We in Hizb ut Tahrir Wilayah Turkey strongly condemn and reject this bloody coup initiation and pray to Allah to have mercy for the murdered Muslims.

Because of the YAŞ (Military High Council) that was supposed to take place during these days and the decisions to be taken, those responsible for the military coup expected them to be against them and show their survival is at risk may have taken proactive unwise actions that does not rely on the people and their wants but to the colonialist states that support them. Therefore their downfall was at its height when they pointed their guns at their own people and bombing them. Their downfall is not strange because any movement will not be successful against the will of the people.

There have been many coup attempts since the establishment of the republic in Turkey, to secure their own personal interests or the political interests of the colonialists. But it does not matter if it is successful or not, all initiations done with these motives have brought nothing but tyranny to the Muslim people in Turkey.

This attempt cannot be an initiation that the Gulen movement, named as the parallel state structure, because this coup is greater than their movement’s ability. So search for the masterminds. Search for the real culprits. Search for the colonialist powers and you will find the perpetrators among them.

O Rulers and Commanders! When will you understand that those colonialists that you have taken as friends are the enemies of this Ummah? You have witnessed how the people courageously stood before the tanks and they shouted out “Ya Allah Ya Allah, Allahu Akbar Allahu Akbar”. Look at how they answered the calls of your Salawaat. For they did not take to the streets for the sake of democracy, but rather they went out with Islam against the secularists so stand in the face of the colonizers, stand against America, Britain and the other colonial powers with the courage of your people who defied the tanks! They stood in the face of those who are hostile to Islam and Muslims! Only then you will deserve a people like this people. Only then you will do justice to your positions.

O Muslims! Protect the Deen of Allah as you protected the government from ‘the military coup.’ Display this courage also against those who attack Islam and the Muslims and those who disregard and reject the commandments of Allah’u Ta’ala. Say no, to un-Islamic ideas and systems just like you said no to ‘the military coup’! You are the ones, Allah willing, who preserve the stability of the Haq (justice) in these forthcoming lands and you are the ones, Inshallah, that will re-establish the Khilafah Rashidah (Caliphate) upon the method of the Prophethood, Islam ruling over life again.

Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Turkey

بسم الله الرحمن الرحيم

پریس ریلیز

ایک خونی بغاوت کی کوشش جس کی ابتدا دہشت گردی سے ہوئی اور جس کا نشانہ اپنے ہی لوگ بنے

کل شام ایک بغاوت کی کوشش کی گئی جس کی ابتدا “فوجی بغاوت” سے ہوئی۔ اس بغاوت کو شروع کرنے والوں نے نہ تو کسی اعلیٰ اقدار کا اور نہ ہی کسی اسلامی کردار کا مظاہرہ کیا۔ اس بغاوت کا نتیجہ ایک خونی “دہشت گرد” حملے کی صورت میں نکلا جس میں قتل عام ہوا اور معصوم مسلمان اس کا شکار ہوئے۔ اس بے ہنگم اور خونی بغاوت نے سپاہیوں کو، جو اس امت کے بیٹے ہیں، امت کے دوسرے بیٹوں کے سامنے عموماً اور پولیس کے سامنے خصوصاً لاکھڑا کیا ، جس کے نتیجے میں سیکڑوں لوگ ہلاک اور ہزاروں افراد زخمی ہوگئے۔ حزب التحریر ولایہ ترکی اس خونی بغاوت کی پُرزور مذمت اوراس کوشش کو مسترد کرتی ہے اور اللہ سے دعا کرتی ہے کو جو لوگ اس دوران ہلاک ہوئے اللہ ان پر رحم فرمائے۔

جہاں تک سپریم ملٹری کونسل کے اجلاس کا تعلق ہے تو اس کا ہونا تقریباً یقینی تھا اور جو فیصلے اس نے لیے تو فوجی بغاوت کرنے والوں کو اس کی توقع تھی کہ وہ ان کے خلاف ہوں گے اور یہ کہ ان کا باقی رہنا بہت مشکل ہے۔ لہٰذا ان فیصلوں نے ان لوگوں کو متنفر کیا اور انہوں نے اس قسم کا بے وقوفانہ اور عجلت پسندانہ قدم اٹھا لیا جس نے لوگوں کی چاہت اور ان کی خواہشات کی پروا نہیں کی بلکہ جن استعماری طاقتوں نے ان کی حمایت کی صرف ان کی خواہشات کا احترام کیا ۔ ان کی ناکامی اس وقت بالکل واضح ہوگئی جب انہوں نے اپنی بندوقوں کا رخ اپنی امت کے بیٹوں ہی کی جانب موڑ دیا اور ان پر بم برسائے۔ ان کی ناکامی باعث حیرت نہ تھی کیونکہ کوئی بھی تحریک لوگوں کی حمایت کی بغیر کامیاب نہیں ہوسکتی۔

ترک جمہوریہ کے قیام کے بعد سے کئی فوجی بغاوتوں کی کوششیں ہوئی ہیں، جن کا مقصد ذاتی مفاد ات یا استعماری طاقتوں کے سیاسی مفادات کے حصول کو یقینی بنانا تھا۔ لیکن اس بات کی اہمیت نہیں کہ آیا وہ کوششیں کامیاب ہوئیں یا ناکام بلکہ یہ جاننا ضروری ہے کہ ایسی تمام کوششوں کا نتیجہ صرف ترک مسلم عوام کے خلاف جبر میں مزید اضافے کی صورت میں ہی نکلا۔

گولان کی تحریک جو “متوازی وجود” کے نام سے مشہور ہے، کسی بھی صورت اس بغاوت کی کوشش کے پیچھے نہیں ہوسکتی کیونکہ یہ بغاوت اس تحریک کی صلاحیت سے کہیں زیادہ تھی۔ لہٰذااگر ہم حقیقی منصوبہ سازوں ، اصل مجرموں کو تلاش کریں ، جو کہ استعماری طاقتیں ہیں ، تو ہم اصل مجرموں کو جان لیں گے جو ان میں بڑی تعداد میں موجود ہیں۔

اے حکمرانوں اور کمانڈروں! تم کب اس بات کا احساس کرو گے کہ یہ استعماری ، جنہیں تم نے اپنا دوست بنا رکھا ہے، اس امت کے دشمن ہیں؟ تم نے دیکھ لیا کہ کس بہادری سے لوگ ٹینکوں کے سامنے کھڑے ہوگئے اور وہ کیا نعرے لگا رہے تھے: يا الله، يا الله، الله سب سے بڑا ہے، اور تم نے دیکھ لیا کہ کیسے انہوں نے تمہاری پکار کا جواب دیا۔ وہ سڑکوں پر جمہوریت کو بچانے کے لئے نہیں بلکہ وہ سیکولر ازم کے خلاف اور اسلام کے لئے آئے۔ لہٰذا تم استعماری طاقتوں ، امریکہ، برطانیہ اور دیگر استعماری طاقتوں کے سامنے کھڑے ہوجاؤ، بالکل ویسی ہی بہادری کے ساتھ جس کا مظاہرہ تمہارے لوگوں نے کیا ہے کہ جنہوں نے ٹینکوں کا رخ موڑ دیا۔ وہ ان کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہوگئے جو اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہیں۔ تو تم کب اپنے لوگوں جیسے بنو گے؟ اور جب تم اپنے لوگوں جیسے بن جاؤ گے تو پھر ہی تم اس اختیار کا حق ادا کرسکو گے جو تمہیں دیا گیا ہے۔

اے مسلمانو! اللہ کے دین کی بھی ویسی ہی حفاظت کرو جیسی تم نے اس حکومت کی “فوجی بغاوت” سے کی ہے، ویسی ہی بہادری کا مظاہرہ ان کے خلاف بھی کرو جو اسلام اور مسلمانوں پر حملہ کرتے ہیں اور جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے احکامات کو نظر انداز یا مسترد کرتے ہیں۔ لہٰذا غیر اسلامی نظریات اور نظام کا انکار بالکل ویسے ہی کرو جیسے تم نے “فوجی بغاوت” کا انکار کیا ہے، اور تم انشاء اللہ اس ملک میں حق کی تصدیق کرنے والے بن جاؤ گے اور انشاء اللہ تمہارے ہاتھوں سے نبوت کے طریقے پر دوسری خلافت راشدہ اور اسلام کی حکمرانی دوبارہ قائم ہوگی جس کے لئے یہ ملک تیار ہے۔

ولایہ ترکی میں حزب التحریر کا میڈیا آفس

بسم الله الرحمن الرحيم

بيان صحفي

محاولة الانقلاب الدموي التي شرعوا بها هي (الإرهاب) بعينه

فقد كانت على حساب قتل بني جلدتهم

(مترجم)

مساء البارحة تسببت المحاولة التي بدأها “الانقلاب العسكري” الذي لا فكرة لديه عن القيم الأصيلة التي يتبناها هذا الشعب ولا عن هويته الإسلامية، تسببت كما أي هجوم دموي “إرهابي”، في وقوع مذبحة كان ضحيتها مسلمون أبرياء. جعل هذا الشروع الدموي المتهور بالانقلاب، الجنود الذين هم من أبناء الأمة، في مواجهة، وجها لوجه، مع أبناء الأمة من المسلمين والشرطة، ما تسبب في وفاة مئات الأشخاص وخلّف آلاف الجرحى. وإننا في حزب التحرير/ولاية تركيا ندين بشدة هذا الشروع الدموي بالانقلاب ونرفضه وندعو الله أن يرحم من قُتل فيه من المسلمين.

ونظرا لانعقاد “مجلس الشورى العسكري الأعلى” الذي كان مفترضا في هذه الأيام، وللقرارات التي كانت ستتخذ، حيث توقع أصحاب الانقلاب العسكري أن تكون ضدهم فتُعرِّض بقاءهم للخطر، عليه فقد قاموا بتصرف استباقي مجنون لا يستند إلى الناس ورغباتهم ولكن إلى الدول الاستعمارية التي تدعمهم، فكان سقوطهم في ذروته عندما وجهوا بنادقهم إلى صدور أبناء أمتهم وقاموا بقصفهم، وليس غريباً سقوطهم لأن أي تحرك لا يمكن أن ينجح رغم أنف الناس.

كثيرة هي محاولات الانقلاب التي حصلت منذ قيام الجمهورية في تركيا؛ إما لتأمين مصالح شخصية وإما لتحقيق مصالح سياسية للمستعمرين. وليس المهم ما إذا نجحت هذه المحاولات أم لا بقدر أهمية أن هذه الدوافع كلها لم تجلب سوى مزيد من الاستبداد بحق الشعب المسلم في تركيا.

إن هذه المحاولة لا يمكن أن يكون وراءها حركة غولن، والتي تعرف باسم “الكيان الموازي”، لأن هذا الانقلاب أكبرمن قدرة هذه الحركة، فابحثوا عن القوى المدبرة، ابحثوا عن الجناة الحقيقيين، ابحثوا عن القوى الاستعمارية، فستجدون الجناة يترعرعون بينهم!

أيها الحكام والقادة! متى ستدركون أن أولئك المستعمرين الذين تتخذونهم أصدقاء هم العدو لهذه الأمة؟ لقد شاهدتم كيف أن هذا الشعب وقف أمام الدبابات بشجاعة، وكيف كانت هتافاته: يا الله يا الله، الله أكبركبيرا، انظروا إلى استجابتهم للصلوات التي دعوتم لها! هم لم يخرجوا للشوارع من أجل الديمقراطية، وإنما خرجوا مع الإسلام ضد العلمانية إذن فلتقفوا أنتم في وجه المستعمرين، قفوا ضد أمريكا وبريطانيا وقوى الاستعمار الأخرى بشجاعة شعبكم الذي تحدى الدبابات! قفوا في وجه أولئك الذين يعادون الإسلام والمسلمين! وعندها فقط ستستحقون شعبا مثل هذا الشعب! وعندها فقط ستؤدون أمانة مناصبكم بحقها.

أيها المسلمون! احموا دين الله كما حميتم هذه الحكومة من “الانقلاب العسكري”، أظهروا هذه الشجاعة أيضا ضد أولئك الذين يهاجمون الإسلام والمسلمين، وأولئك الذين يتجاهلون ويرفضون أوامر الله تعالى. قولوا لا، للأفكار والأنظمة غير الإسلامية كما قلتم لا “للانقلاب العسكري” أنتم إن شاء الله من تحافظون على ثبات الحق في هذه البلاد العتيدة، وعلى أيديكم إن شاء الله ستقوم الخلافة الراشدة الثانية على منهاج النبوة، وحكم الإسلام في الأرض من جديد.

المكتب الإعلامي لحزب التحرير في ولاية تركيا