Home / Press Releases  / Global PRs  / Delegation from Hizb ut Tahrir in the Wilayah of Sudan Visits Pakistan Embassy in Khartoum

Delegation from Hizb ut Tahrir in the Wilayah of Sudan Visits Pakistan Embassy in Khartoum

Header Pakistan

Sunday, 18th Dhul Qi’dah 1437 AH 21/08/2016 CE No: HTS 60/2016

Press Release

Delegation from Hizb ut Tahrir in the Wilayah of Sudan Visits Pakistan Embassy in Khartoum

(Translated)

A delegation from Hizb ut Tahrir in the Wilayah of Sudan, led by Ustadh Soleiman Ad-Dasis accompanied by Ustadh Abdullah Abdur Rahman, both members of the Wilayah Council of Hizb ut Tahrir Wilayah Sudan, and Al-Bashir Ahmad, member of Hizb ut Tahrir, visited the Pakistan embassy in Khartoum and met with the consul of the embassy (due to the ambassador being away on travel as informed by the embassy).

After introductions, the Head of the delegation indicated that the reason of the visit was based on Islam and not on the premise of us being Sudanese or Pakistani. He also stated that the invitation that we are carrying is not our responsibility alone but rather it is the responsibility of all Muslims. As for the subject of the visit then it relates to one of our brothers, a Da’wah carrier working for the resumption of the Islamic life via the establishment of the rightly guided Khilafah upon the methodology of the Prophethood. He is Doctor Iftikhar who is currently languishing in the prisons of Pakistan despite suffering from colon disease due to the refusal of post-surgery treatment by the security agencies after which his health further deteriorated. In spite of his ill health and worsening condition, they nevertheless placed him in chains by his feet whilst he was bedridden. All of which reaffirms the absence of humanity of the regime that oppresses the carriers of the truth and even when they are in a state of ill health.

Then the delegation handed over a press statement issued by the Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah of Pakistan under the title:

Release Dr. Iftikhar Immediately

Dr. Iftikhar’s Life is in Danger Because the Raheel-Nawaz Regime Denies him Treatment after his Operation”

The Consul promised to deliver the message to the Pakistan government and he said that he would do that for the sake of Islam and humanity after he saw the picture of Doctor Iftikhar whilst he was unconscious and chained to the hospital bed.

Ibrahim Othman (Abu Khalil)

Official Spokesman of Hizb ut Tahrir in Wilayah Sudan

بسم الله الرحمن الرحيم

پریس ریلیز

حزب التحریر ولایہ سوڈان کے وفد نے خرطوم میں پاکستانی سفارت خانے کا دورہ کیا

ولایہ سوڈان میں حزب التحریر کے وفد نے خرطوم میں پاکستان کے سفارت خانے کا دورہ کیا اور سفارت خانے کے کونسل سے ملاقات کی(کیونکہ سفارت خانے کے بقول سفیر صاحب سفر میں تھے)۔ اس وفد کی قیادت استاد سلیمان الداسیس کررہے تھے جو ولایہ سوڈان میں حزب التحریر کے ولایہ رکن ہیں۔ اس کے علاوہ وفد میں استاد عبد الرحمن (ولایہ رکن) اور رکن حزب التحریرالبشیر احمد بھی شامل تھے۔

تعارف کے بعد وفد کے سربراہ نے یہ بیان کیا کہ ہمارا یہاں آنا پاکستانی یا سوڈانی ہونے کی بنا پر نہیں بلکہ اسلام کی بنیاد پر ہے ۔ انہوں یہ بھی بتایا کہ ہم جس دعوت کے علمبردار ہیں صرف ہم ہی اس کے ذمہ دار نہیں بلکہ تمام مسلمانوں پر اس کی ذمہ داری ہے۔ جہاں تک سفارت خانےآنے کا تعلق ہے تو اس کی وجہ ہمارے ایک بھائی ہیں جو ایک داعی ہیں اور نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے ذریعے اسلامی طرز زندگی کے دوبارہ احیاء کے لئے کام کررہے ہیں۔ ان کا نام ڈاکٹر افتخار ہے اور وہ اس وقت پاکستان کی جیل میں قید ہیں جبکہ وہ آنت کی شدید تکلیف میں مبتلا ہیں اور اس وقت سخت اذیت میں مبتلا ہیں کیونکہ سرجری کے بعد سیکیورٹی ایجنسیاں ان کے علاج میں رکاوٹیں کھڑی کررہی ہیں جس کے بعد ان کی صحت مزید خراب ہو گئی ہے۔ اس بات کے باوجود کہ ان کی صحت خراب سے خراب تر ہورہی ہے، انہیں اسپتال میں بستر کے ساتھ زنجیروں سے باندھا ہوا ہے۔ یہ تمام صورتحال اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ حکومت انسانیت کے وصف سے عاری ہے جو حق کے ایک داعی پر ظلم کررہی ہے اور وہ بھی اس وقت جب وہ شدید بیمار ہیں۔

اس کے بعد وفد نے ایک پریس ریلیز حوالے کی جو ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے میڈیا آفس نے اس عنوان کے تحت جاری کی تھی:

“ڈاکٹر افتخار کو رہا کرو

ڈاکٹر افتخار کی زندگی خطرے میں ہے کیونکہ راحیل-نواز حکومت آپریشن کے بعد انہیں طبی سہولیات کی فراہمی کو ناممکن بنا رہی ہے”

کونسل نے اس بات کا وعدہ کیا کہ وہ اس پیغام کو حکومت پاکستان تک پہنچا دیں گے۔ انہوں نے ڈاکٹر افتخار کی بے ہوشی کی حالت میں اسپتال کے بستر کے ساتھ زنجیروں سے بندھی تصویر دیکھ کر کہاں کہ وہ یہ پیغام اسلام اور انسانیت کے لئے پہنچائیں گے۔

ابراہیم عثمان (ابوخلیل)

ولایہ سوڈان میں حزب التحریر کے ترجمان