Home / Press Releases  / Global PRs  / The Fall of Halab (Aleppo) Represents the Beginning of a Stage…

The Fall of Halab (Aleppo) Represents the Beginning of a Stage…

header syria

No: 1438 /007 – Thursday, 16th Rabii’ I 1438 AH- 15/12/2016 CE

Press Release

The Fall of Halab (Aleppo) Represents the Beginning of a Stage

and not the End of the Revolution

(Translated)

What has taken place in Halab in terms of collective massacres, street executions and the demolishing of houses upon the heads of those who live in them, is nothing new for the America, the West or Russia. What happened in Palestine, Afghanistan and Iraq is not far from our memories. The West has got used to destroying Muslim lands, one land after another because it feels assured that the Muslim armies are shackled to their rulers and will never be able to mobilise.

Our people in Halab are being killed before the eyes of the whole world: Those who claim friendship to the Syrian people and those who are hostile to them. And we have not seen any serious movement from the United Nations or international community which exposes their civilisation established upon the skulls of humanity and the fraudulence of their claims about guaranteeing human rights and his freedoms… Our people in Halab are being killed before the eyes of the Muslims’ rulers, those who remain motionless and their dead consciences are not moved by the cries of the noble women or the children’s corpses… Our people in Halab are being killed before the eyes of the leaderships of the fighting brigades from whom we have not seen any serious efforts to save them… The cries of those seeking relief in Halab have been raised high and yet the sense of honour was not moved within those who pretend fraudulently that they have established the Khilafah whilst they know nothing about it apart from its name. Indeed, all stood with their arms crossed watching the people of Halab being slaughtered. Then the enemies of the people of Syria together with those who claim friendship to them and an alliance, along with the tied and compromised leaderships of the opposition fighting groups gathered together. They all met in one single trench positioned against the people of Ash-Shaam and as a consequence Halab was lost according to understandings reached between America and Russia. Halab was sold for a paltry price in the Turkish market whilst the leaderships of the fighting groups took hold of its price, thus handing Halab over to its enemies for them to ravage it. Otherwise, how can the resilience of Daariya for nearly four years be explained whilst Halab fell in a number of days?!

We did not lose Halab today but rather we lost it when the leaderships of the fighting groups followed the path of ceasefires and negotiations… We lost Halab when we accepted support based upon conditions and we ransomed our decision making and will to the donors who then set their red lines shackling us and here they are wrapped around our necks … We lost Halab when we rejected to hold fast together upon the firmly solid rope of Allah and instead gaining control over areas and for our groups dominate dover us, in addition to holding on to privileges and positions, all at the cost of the blood of the martyrs and the suffering of our people who have been cast out …

Halab did not fall but rather every false claimant, trader, betrayer and pretender has fallen … Their masks have been shattered, their conspiring has been exposed whilst the obligation of accounting, ordering the Ma’roof and forbidding the Munkar for us to save our revolution and steer it to safe waters, has been awakened within the souls of the sincere.

The destruction of Halab is part of the American plan and Russia is no more than a heavy stick that America uses to make the regions bow and to make them submit to the political solution. However, its destruction is not the end of the revolution but rather it is the beginning of a new revolution to rectify the path. That is because the people of Ash-Shaam will never accept for the flame of their revolution to be put out. Rather it will radiate once again but upon the straight path by the permission of Allah Al-Azeez Al-Jabbaar. It will then surround and encompass the Kafir colonialists, the hypocrites and betraying traitors in a powerful manner, and that is not a difficult matter for Allah.

O patient persevering Muslims in the land of Ash-Shaam, the central homeland of Islaam: We ask Allah that this event will represent a new beginning to rectify the path and direction and will place the matters in their right place, whilst the Messenger of Allah (saw) has said:

«لا يلدغ المؤمن من جحر واحد مرتين»

“The believer is not stung from the same whole twice”.

You have experienced the destructive effect of the political money. You have experienced what the donors have done with your revolution and you have experienced that sincerity without awareness squanders the sacrifices and loses the fruits. Rather, all of this is a gift for the enemies of Islam; and therefore your revolution needs to cast aside all of the tied and compromised leaderships and for all of the groups to unite under a single aware and sincere leadership which defines the objective pleasing to its Lord and has a clear vision of the path to accomplish it. It will not be diverted in a reactionary manner imposed upon it by its enemies but will rather continue upon its path upon clear vision and awareness, holding fast to the rope of Allah alone, severing the ropes of those conspiring against us, the ropes which have only brought calamities upon us and to the situation that we are currently in … So, are we content to remain proceeding upon other than guidance and having reliance on other than Allah, seeking support and victory from the enemies whilst tying ourselves to their support and decisions?! Allah Ta’Aalaa said:

﴿أَفَمَن يَمْشِي مُكِبًّا عَلَىٰ وَجْهِهِ أَهْدَىٰ أَمَّن يَمْشِي سَوِيًّا عَلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ

“Then is one who walks fallen on his face better guided or one who walks erect on a straight path?” [Al-Mulk: 22].

So, are we content? Or will the loss of Halab represent a warning sound that will renew our Imaan and make us flee from the plots and scheming of our enemies to our Lord, holding fast to His rope alone and relying upon Him alone, where we provide support to His Deen fully until He brings His promise to pass for us?

﴿إِن تَنصُرُوا اللَّهَ يَنصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ

“If you support Allah, He will support you and plant firmly your feet” [Muhammad: 7].

Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Syria

بسم الله الرحمن الرحيم

حلب کا گرنا انقلاب کا اختتام نہیں بلکہ ایک نئے مرحلے کا آغاز ہے

جو کچھ حلب میں ہوا یعنی اجتماعی قتل عام، سڑکوں پر قتل اور گھروں کو ان میں رہنے والوں سمیت تباہ برباد کرنا، یہ سب کچھ امریکہ، مغرب اور روس کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے۔ جو کچھ فلسطین، افغانستان اور عراق میں ہوا تھا وہ زیادہ دور کی بات نہیں ہے ۔ مغرب تو مسلم علاقوں کو یک ِبعد دیگرے تباہ و برباد کرنے کا عادی ہے کیونکہ اُس کو اِس بات کا یقین ہے کہ مسلم افواج کو ان کے حکمرانوں نے زنجیروں سے باندھ رکھا ہے اور وہ کبھی حرکت میں نہیں آئیں گی۔

حلب میں ہمارے لوگوں کو پوری دنیا کی آنکھوں کے سامنے قتل کیا گیا، ان میں وہ بھی ہیں جو شامی لوگوں سے دوستی کا دعویٰ کرتے ہیں اور وہ بھی جو ان کے کھلے دشمن ہیں۔ اور ہم نے اقوام متحدہ اور بین الاقوامی برادری کی جانب سے کوئی سنجیدہ کوشش نہیں دیکھی اور ان کا یہ عمل ان کی تہذیب کو بے نقاب کرتا ہے جو انسانیت کی لاشوں پر قائم کی گئی تہذیب ہے اور انسانی حقوق کے تحفظ اور آزادیوں کے جھوٹے دعووں پر کھڑی تہذیب ہے ۔ ۔۔حلب میں ہمارے لوگوں کو مسلمانوں کے حکمرانوں کے سامنے قتل کیا گیا ، وہ لاش کی طرح بے حرکت پڑے رہے اور ان کے مردہ ضمیر ہماری پاک دامن خواتین کی چیخوں اوربچوں کے مردہ جسم دیکھ کر بھی نہیں جاگے ۔۔۔ ہمارے لوگوں کو ہماری لڑاکا بریگیڈز کی قیادت کرنے والوں کے سامنے قتل کیا گیا جن کی جانب سے ہم نے اِن لوگوں کو بچانے کی کوئی سنجیدہ کوشش نہیں دیکھی۔۔۔۔۔ حلب میں موجود لوگوں کی چیخیں آسمانوں تک بلند ہوئیں لیکن ان لوگوں کی غیرت نہیں جاگی جو خلافت کے قیام کا جھوٹا دعویٰ کرتے ہیں جبکہ وہ اس کے نام کے علاوہ اس کے متعلق کچھ نہیں جانتے۔ یقیناً یہ سب لوگ ہاتھ باندھے حلب کے لوگوں کو ذبح ہوتے دیکھتے رہے۔ پھر شام کے لوگوں کے دشمن اور وہ جو ان کے ساتھ دوستی اور اتحاد کا دعویٰ کرتے ہیں اور اپوزیشن جنگجووں کے وہ قائدین جو مصلحتوں کا شکار ہیں، اکٹھے ہوتے ہیں۔ یہ سب اس ایک خندق میں اکٹھے ہوتے ہیں جو شام کے لوگوں کے خلاف کھودی گئی ہے اور اس کے نتیجے میں حلب امریکہ اور روس کی مفاہمت کے مطابق گر جاتا ہے۔ حلب کو ترکی کے بازار میں بیچا گیا جبکہ اس کی یہ قیمت لڑنے والے گروپوں کی قیادت نے حاصل کی اور نتیجتاً حلب کو دشمنوں کے ہاتھوں تباہ و برباد ہونے کے لیے حوالے کردیا گیا۔ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ داعریہ کی مزاحمت تو چار سال سے کھڑی ہے جبکہ حلب چند دنوں میں گر جائے؟!

ہم سے حلب چھینا نہیں گیا بلکہ ہم نے اسے کھویا ہے کیونکہ لڑاکا گروپوں نے جنگ بندیوں اور مذاکرات کی راہ اپنائی۔ ۔۔ ہم نے حلب کھویا جب ہم نے اس حمایت کو قبول کیا جس کے ساتھ شرائط منسلک تھیں اور ہم نے اپنے فیصلے کرنے کے اختیار اور ارادوں کو امداددینے والوں کے حوالے کردیا جنہوں نے اپنی مرضی کی شرائظ لگائیں جن سے ہمارے ہاتھ پیر باندھ دیے گئے اور اب وہ زنجیریں ہماری گردنوں کے گرد لپٹ گئی ہیں۔۔۔ ہم نے حلب کھو دیا جب ہم نے مل کر صرف اللہ کی مضبوط اور ٹھوس رسی کو پکڑنے سے انکار کردیا اور اس کی جگہ علاقوں پر قبضہ کرنے کے بعد ہمارے گروپوں نے ہم پر حکمرانی کرنے کے ساتھ ساتھ اختیارات اور عہدوں سے لطف اندوز ہونے کو ترجیح دی اور ان سب کی قیمت شہداء کا خون اور ہمارے لوگوں کی تکالیف تھیں جنہیں چھوڑ دیا گیا تھا۔۔۔۔

حلب نہیں گرا بلکہ ہر جھوٹا دعوے دار، سوداگر، غدّار اور دھوکہ دینے والا گرا ہے۔۔۔۔ ان کے چہروں پر پڑے نقاب تا ر تار ہو گئے ہیں، ان کی سازشین بے نقاب ہو گئی ہیں جبکہ مخلص نفوس میں ،اپنے انقلاب کو بچانے اور اسے منزل پر پہنچانے کے لیے ،احتساب کی فرضیت اور منکر کو روکنے اورمعروف کا حکم کرنے کا جذبہ جاگ گیا ہے۔

حلب کی تباہ و بربادی امریکہ اور روس کے منصوبے کا حصہ ہے جس کا مقصد شام کے مختلف علاقوں کو اس کے سامنے جھکنے اور اس کے سیاسی حل کو قبول کرنے پر مجبور کرنا ہے۔ لیکن حلب کی تباہی انقلاب کا اختتام نہیں بلکہ انقلاب کی نئی ابتداء ہے تا کہ اس میں آنے والی خرابی کو درست کیا جائے۔ اور ایسا اس لیے ہے کیونکہ شام کے لوگ کبھی اپنے انقلاب کی شمع کو بجھا نے کی اجازت نہیں دیں گے۔ بلکہ یہ شمع ایک بار پھر اللہ العزیز الجبار کی رضا سے سیدھی راہ پر چل کر اپنی پوری آب و تاب سے روشن ہو گی۔ پھر اس کی روشنی کافر استعماریوں ، منافقین اور غدّاری کرنے والے غدّاروں کو طاقتور طریقے سے گھیر لے گی اور اللہ کے لیے یہ قطعاً مشکل نہیں ہے۔

اے اسلام کے مسکن سر زمین شام کے صابر اور استقامت کے پہاڑ مسلمانو! ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ یہ سانحہ انقلاب کی سمت کی درستگی کا آغاز اور معاملات کو صحیح کرنے کا باعث بنے ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

لا يلدغ المؤمن من جحر واحد مرتين

“ایمان والا ایک ہی سوراخ سے دو بارہ ڈسہ نہیں جاتا”۔

آپ نے سیاسی پیسے کی تباہی کا مشاہدہ کرلیا ۔ آپ نے دیکھ لیا کہ پیسے دینے والوں نے آپ کے انقلاب کے ساتھ کیا سلوک کیا ہے اور آپ نے یہ بھی دیکھ لیا کہ بغیر آگاہی کے اخلاص قربانیوں اور کامیابیوں کو ضائع کردیتا ہے۔ بلکہ یہ سب کچھ اسلام کے دشمنوں کے لیے تحفہ بن گیا اور اسی لیے آپ کے انقلاب کے لیے ضروری ہے کہ ان تمام قیادتوں سے جان چھڑائی جائے جو دوسروں سے جڑے ہوئے ہیں یا مصلحتوں کا شکار ہیں اور تمام گروہ ایک باخبر اور مخلص قیادت کے سائے میں میں یکجا ہوجائیں جس کے پاس اس مقصد کے حصول کے لیے ایک واضح سوچ اور راستہ موجود ہو اور اس طرح اس انقلاب کا مقصد اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی رضا بن جائے گا ۔ وہ قیادت اپنا راستہ اس بنا پر تبدیل نہیں کرے گی کہ اُسے اُس کے دشمن ایسا کرنے پر مجبورکررہے ہیں بلکہ وہ اپنے اُسی راستے پر ایک واضح سوچ اور آگاہی کے ساتھ گامزن رہے گی، صرف اللہ کی رسی کو ہی مضبوطی سے تھامے رہے گی، ان تمام رسیوں کو کاٹ ڈالے گی جو ہمارے خلاف سازشوں میں ملوث ہیں اور جنہوں نے ہمیں صرف تکالیف اور موجودہ صورتحال میں مبتلا کیا ہے ۔۔۔ تو کیا ہم ہدایت کی راہ کو چھوڑ کر اُسی راہ پر چلتے رہیں اور اللہ کو چھوڑ کر دوسروں پر انحصار کرتے رہیں، اور دشمنوں سے حمایت اور کامیابی کا تقاضا کریں اور خود کو ان کی حمایت اور فیصلوں کی زنجیروں سے باندھ لیں؟! اللہ سبحانہ و تعالیٰ نےفرمایا:

﴿أَفَمَن يَمْشِي مُكِبًّا عَلَىٰ وَجْهِهِ أَهْدَىٰ أَمَّن يَمْشِي سَوِيًّا عَلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ

“اچھا ، وہ شخص زیادہ ہدایت والا ہے جو اپنے منہ کے بل اوندھا ہو کر چلے یا وہ جو سیدھا (پیروں کے بل) راہ راست پر چلا ہو؟”(الملک:22)

تو کیا ہم اس صورتحال پر راضی ہیں؟ یا حلب کا نقصان تنبیہ ہے کہ ہم اپنے ایمان کی تجدید کریں اور اپنے اور اللہ کے دشمنوں کے منصوبوں اور سازشوں سے خود کو دور رکھیں، اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیں اور صرف اسی پر بھروسہ کریں اور اُس وقت تک اللہ کے دین کی حمایت کریں جب تک اللہ اپنا وعدہ ہم سے پورا نہ کردے۔

﴿إِن تَنصُرُوا اللَّهَ يَنصُرْكُمْ وَيُثَ بِتْ أَقْدَامَكُمْ

“اگر تم اللہ (کے دین) کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ثابت قدم رکھے گا “(محمد”7)

ولایہ شام میں حزب التحریرکا میڈیا آفس