Hizb ut Tahrir Britain Organised a Conference titled ‘Building an Independent Pakistan’
Saturday, 6th Rajab 1439 AH | 24/03/2018 CE | Ref. 1439 AH / 16 |
Press Release
Hizb ut Tahrir Britain Organised a Conference titled
‘Building an Independent Pakistan’
Hizb ut Tahrir Britain organised a conference titled ‘Building an Independent Pakistan’ in Birmingham on 24th March attended by more than 600 people from the Muslim community.
The conference aimed to show that, despite celebrating Yaum e Pakistan on 23rd March (1940 Lahore resolution outlining a separate homeland for Muslims), Pakistan continues to be dependent and enslaved to the Western colonialists through a multitude of colonial instruments like the constitution itself, the IMF, the World Bank, and a political and economic class who are loyal to colonialist interests.
The conference speakers highlighted how both democracy and dictatorship have brought nothing but destruction and misery to Pakistan and that the urgent need nowis to change the system from the root, not merely change its politician’s faces. Theeconomic problems of Pakistan were examined with emphasis on their causes being systematic in nature, and contrasting these to the Islamic solutions to these problems which require implementation by the Khilafah state. Finally, the speakers showed how Pakistan, along with the surrounding Muslim lands, is in reality a super-power in waiting, only requiring the Khilafah system with a sincere Islamic leadership to realise its true potential, to lead the Islamic and non-Islamic world.
The talks were appreciated by those who attended and there was agreement on the need for the Khilafah (Caliphate) on the way of Prophethood for Pakistan as the only solution to the current stagnation and the sole means to break away from the shackles of colonialism.
Yahya Nisbet
Media Representative of Hizb ut Tahrir in Britain
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حزب التحریر برطانیہ نے ‘آزاد پاکستان کی تعمیر’ کے عنوان سے ایک کانفرنس منقعد کی
حزب التحریر برطانیہ نے 24 مارچ 2018 کو برمنگھم میں ‘آزاد پاکستان کی تعمیر’کے عنوان سے ایک کانفرنس منعقد کی جس میں مسلم کمیونٹی سے 600 سے زائد افراد نے شرکت کی۔
کانفرنس کا مقصد یہ واضح کرنا تھا کہ 23 مارچ کو یوم پاکستان(1940 کی لاہور قرارداد جس میں مسلمانوں کے الگ وطن کا مطالبہ کیا گیا تھا) کی تقریبات منانے کے باوجود پاکستان اب بھی اپنے آئین، آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک اور سیاسی ومعاشی اشرافیہ کے ذریعے مغربی استعماریوں کا غلام ہے جو استعماری مفادات سے مخلص ہیں۔
کانفرنس سے خطاب کرنے والے مقررین نےواضح کیا کہ کس طرح جمہوریت اور آمریت دونوں نے پاکستان کو تباہ اور بدحالی کا شکار کیا ہے اور اب اس بات کی فوری ضرورت ہے کہ محض سیاسی چہرے نہیں بلکہ نظام کو جڑ سے تبدیل کیا جائے۔ پاکستان کو درپیش معاشی مسائل کا تجزیہ کیا گیا اور اس کی وجوہات پر روشنی ڈالی گئی کہ یہ موجودہ نظام کا حصہ ہیں اور اسلام نے معاشی مسائل کے جو حل بتائیں ہیں وہ سرمایہ داریت سے بالکل مختلف ہیں اور ان کے نفاذ کے لیے ریاست خلافت کی ضرورت ہے۔ آخرمیں مقررین نے یہ بتایا کہ کس طرح پاکستان آس پاس کے مسلم علاقوں کو ساتھ ملا کر آنے والی ایک سپر پاور ہے لیکن اس کو حقیقت کی شکل دینے کے لیے نظامِ خلافت اور مخلص قیادت کی ضرورت ہے جو پاکستان کی صلاحیتوں کو استعمال میں لاسکے اور اسلامی اور غیر اسلامی دنیا کی قیادت کرسکے۔
شرکاء نے تقاریر کا خیر مقدم کیا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ پاکستان کو نبوت کے منہج پر خلافت کی ضرورت ہے کیونکہ یہی واحد حل پاکستان کو موجودہ جمود سے نکال اور استعماری زنجیروں سے آزاد کراسکتا ہے۔
یحییٰ نصبت
برطانیہ میں حزب التحریر کے میڈیا نمائندے