Hizb ut Tahrir / Tanzania sent a Delegation to the Pakistan High Commission in Dar es Salaam
Wednesday, 11th Dhul Hijjah 1439 AH | 22/08/2018 CE | REF: 04/1439 AH |
Press Release
Hizb ut Tahrir / Tanzania sent a Delegation to the Pakistan High Commission in Dar es Salaam
Following shameless abduction of our Sister Romana and Sister Roshan with her husband by the Pakistani Authority simply because they uphold with Islamic dawah via Hizb ut Tahrir, Hizb ut Tahrir / Tanzania on 20th August 2018 sent a delegation to the Pakistan High Commission in Tanzania to hand over two press statements regarding that particular issue.
TheHizb ut Tahrir / Tanzania delegation consisted of Masoud Msellem, Media Representative of Hizb ut Tahrir in Tanzania, and Kaema Juma, a Member of the Central Communication Committee of Hizb ut Tahrir in Tanzania.
The Head of High Commission (Mr Amir Khan) received the statements, partly read them on receiving, and promised to deliver them to his government in Pakistan.
We pray to Allah (swt) in these sacred days to relieve the affliction and avenged those who wronged our Sisters Romana and Roshan and her husband and all oppressed Muslims in the East and West.
It is a time for oppressors including the Pakistan Authority to ponder carefully and take heed from the harsh warning of the Holy Quran:
﴿وَلاَ تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلاً عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ الأَبْصَارُ * مُهْطِعِينَ مُقْنِعِي رُءُوسِهِمْ لاَ يَرْتَدُّ إِلَيْهِمْ طَرْفُهُمْ وَأَفْئِدَتُهُمْ هَوَاءٌ﴾
“And never think that Allah is unaware of what the wrongdoers do. He only delays them for a Day when eyes will stare [in horror]. Racing ahead, their heads raised up, their glance does not come back to them, and their hearts are void.” [Ibrahim: 42-43]
Masoud Msellem
Media Office of Hizb ut Tahrir in Tanzania
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حزب التحریر تنزانیہ کا دارالسلام میں پاکستان کے ہائی کمیشن کی طرف وفد
بہن رومانہ اور بہن روشن کی اپنے شوہر کے ہمراہ پاکستانی حکام کے ہاتھوں شرمناک اغوا کے خلاف حزب التحریر تنزانیہ نے ایک وفد تنزانیہ میں پاکستان کے ہائی کمیشن بھیجا جس نے اس مسئلے کے حوالے سے پاکستان کے کمیشن کے حوالے دو پریس ریلیزز کیں۔ ہماری ان بہنوں کا قصور یہ ہے کہ وہ اسلام کی دعوت حزب التحریر کے پلیٹ فارم سے کرتی ہیں۔
حزب التحریر تنزانیہ کا وفد تنزانیہ میں حزب التحریر کےنمائندے مسعود مسلم اور تنزانیہ میں حزب التحریر کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے رکن کیمہ جومہ پرمشتمل تھا۔
ہائی کمیشن کے سربراہ جناب عامر خان نے دستاویزات وصول کیں۔ دستاویزات وصول کرتے ہوئے انہوں نے ان کو کچھ پڑھا بھی اور اس بات کا وعدہ کیا کہ وہ انہیں پاکستان میں اپنی حکومت کے حوالے کردیں گے۔
ہم دعا کرتے ہیں ان بابرکت دنوں میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہمارے بہنوں کی مشکل آسان فرمائے اور ظالموں سے انتقام لے جنہوں نے ہماری بہنوں رومانہ اور روشن اور ان کے شوہر کو اغوا کیا ہے اور جو مشرق و مغرب میں مسلمانوں پر مظالم کرتے ہیں۔
پاکستان کے حکمرانوں سمیت تمام ظالموں پر لازم ہے کہ وہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے اس فرمان کو غور سے پڑھیں اور اللہ کی جانب سے دی جانی والی سخت تنبیہ سے سبق لیں:
وَلاَ تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلاً عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ الأَبْصَارُ * مُهْطِعِينَ مُقْنِعِي رُءُوسِهِمْ لاَ يَرْتَدُّ إِلَيْهِمْ طَرْفُهُمْ وَأَفْئِدَتُهُمْ هَوَاءٌ
“اور(مومنو) مت خیال کرنا کہ یہ ظالم جو عمل کر رہے ہیں اللہ ان سے بےخبر ہے۔ وہ ان کو اس دن تک مہلت دے رہا ہے جبکہ (دہشت کے سبب) آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی۔(اور لوگ) سر اٹھائے ہوئے (میدان قیامت کی طرف) دوڑ رہے ہوں گے ان کی نگاہیں ان کی طرف لوٹ نہ سکیں گی اور ان کے دل (مارے خوف کے) ہوا ہو رہے ہوں گے”(ابراہیم:43-42)
مسعود مسلم
تنزانیہ میں حزب التحریر کے نمائندے برائےمیڈیا