Obama’s Dead Conscience!
Issue No :054/1435 AH Sunday, 7th Shawal 1435 AH 03/08/2014 CE
Press Release
Obama’s Dead Conscience!
(Translated)
The US President said in his press conference on Friday, 01/08/2014, “We have been clear that the innocent civilians in Gaza caught in the crossfire have to weigh on our conscience … and we have to do more to protect them.”
Obama’s conscience and the crocodile tears are contradictory to the facts and the countless crimes committed by America:
– The first of these is what came in the same statement, where he claimed that civilians “caught in the crossfire!”! Without batting an eyelid to admit that the “Israeli” war machine that flattened Gaza homes above its residents used US weapon in the bombing of land, sea and air.
– And what reveals his lie is that he instantly responded to the request of the war criminal Netanyahu for more ammunition after the “Israeli” army poured its lava over the heads “of civilians caught in the crossfire”; is this how the protection of civilians happens!?
– The criminal record of Obama debunks his crimes and lies. His forces have launched more than 350 drone aircraft attacks in his term surpassing the record of his predecessor, Bush (50 attacks). And it is well-known and documented that usually in these attacks, 80% of the victims are civilians. Note that he said in his first speech after taking office in early 2009, that he “rejects the management policies of his predecessor, President George Bush Junior, which had been based on the “wrong choice” between “our security and our values”, vowing to make the US war on “terrorism” consistent with the American values”. So his actions came to confirm that the US policy ranges between criminality and barbarism and American presidents, with the blessing of the civilized democratic American people, the owners of the Statue of Liberty, which defiles the shores of New York, are racing over who will be more criminal.
– Although the “Israeli” soldier, initially stated that he was captured, “Then they said he was killed”, this soldier was on the land of Gaza, and not on the shore of Haifa, and was on a mission to kill civilians, but Obama was not ashamed to threaten the people of Gaza, the heroes, of more killings if they do not unconditionally release their assassin!! This in itself exposes his lies and crocodile tears that he wants us to believe. It imposes on the people of Gaza to give immunity to the Jewish soldiers, just as the immunity of his soldiers in spreading death and destruction in Iraq, Pakistan, Afghanistan, Yemen and Somalia!!
In conclusion, we do not doubt the enmity of Obama and Netanyahu to the Islamic Ummah, since they are conspiring mischief day and night, but we wonder with soreness: When will the people of power move to bring victory for Islam and its people and stand in the face of its enemies. When will they give victory to Hizb ut Tahrir to establish the Khilafah to return the shield, as the Messenger of Allah (saw) said: «إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ» “Indeed, the Imam is a shield, you are protected by him and fight from behind him”?
O Allah, Prepare for the Ummah of Muhammad a rightly guided Khaleefah who will rule by your Shariah and deter the greedy, and not only the aggressors, and make them forget the whispers of the demons. You are our ally and the Competent to do it.
Osman Bakhash
Director of the Central Media Office
of Hizb ut Tahrir
پریس ریلیز
اوباما کا مردہ ضمیر!
جمعہ یکم اگست 2014 کو ایک پریس کانفرنس میں امریکی صدر اوبامہ نے کہا کہ “ہم وضاحت کے ساتھ اعلان کر چکے ہیں کہ غزہ میں جنگ میں پھنسے ہوئے معصوم شہری ہمارے ضمیر سےاوجھل نہ ہوں ۔۔۔ہمیں ان کے بچاؤ کے لیے مزید کچھ کرنا چاہیے “۔
زمینی حقائق اور امریکہ کے جرائم جو کہ ان گنت اور لامحدود ہیں اوبامہ کے ضمیر اور اس کے مگر مچھ کے آنسووں کے برعکس ہیں:
۔ سب سے پہلے تو خود اس کے بیان کے مطابق شہری “جو جنگ میں پھنسے ہوئے ہیں”!!! اس نے اس بات کا اعتراف نہیں کیا کہ یہود کی جنگی مشینری نے ہی غزہ میں چھتوں کو ان کے اندر رہنے والوں پر گرادیا اور اپنی بری ،بحری اور فضائی حملے میں اس نے امریکی اسلحہ استعمال کیا ہے۔
۔ جو چیز اس کے جھوٹ کو مزید بے نقاب کرتی ہے وہ یہ کہ اوبامہ نے جنگی جرائم کے مرتکب نیتن یاہو کی جانب سے پہلے سے موجود امریکی اسلحہ “جنگ میں پھنسے ہوئے شہریوں” پر استعمال کر کے مزید طلب کرنے پر فوراًاسلحہ سپلائی کرنے کی حامی بھر لی ، کیا یہ شہریوں کو بچانے کا طریقہ ہے!؟
۔اوبامہ کا جرائم سے بھر پور عہد اس کے جھوٹ اور جرائم کو بے نقاب کر تا ہے۔ اس کی فوج نے اس کے عہدہ صدارت کے دورات 350 ڈرون حملے کیے جو اس کے پیش رو بش کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ ہیں جس نے 50 ڈرون حملے کیے تھے۔ یہ بات مصدقہ اور مشہور ہے کہ ان حملوں میں 80 فیصد شہری مرے ہیں۔ یہ بھی یاد رہے کہ صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد 2009 کی ابتداء میں اس نے اپنے پہلے خطاب میں کہا تھا کہ “وہ اپنے پیش رو بش جونیئر کی پالیسیوں کو نافذ کرنے کے طریقہ کار کو مسترد کر تا ہے کیونکہ وہ “غلط راستے ” پر گامزن تھا، جو کہ “ہمارے تحفظ اور اقدار ” کے خلاف تھیں۔ اس نے اس بات کا عہد کیا تھا کہ “دہشت گردی کے خلاف جنگ” کو امریکی اقدار سے ہم آہنگ کیا جائے گالیکن اس نےعملاً یہ ثابت کر دیا کہ امریکی پالیسی مجرمانہ اور جارحانہ ہے اور امریکی صدور اپنے جمہوری تہذیب یافتہ امریکی عوام کی حمائت سے جو کے مجسمہ آزادی کے رکھوالے ہیں اور جو اب نیویارک کے ساحل میں دفن ہو چکی ہے، ایک دوسرے سے اس بات میں سبقت لے جانے کی کوشش کرتے ہیں کہ کون زیادہ بڑا مجرم ہے ۔
۔ باوجویکہ کہ وہ یہودی فوجی جس کے بارے میں کہا گیا کہ اس کو قیدی بنا یا گیا ہے “پھر کہا گیا کہ اس کو قتل کردیا گیا” یہ فوجی حیفا کے ساحل پر چہل قدمی نہیں کررہا تھا بلکہ غزہ کی سرزمین پر شہریوں کو قتل کر نے کے مشن پر تھا لیکن اوبامہ نے انتہائی بے شر می سے بہادر اہل غزہ کو مزید قتل وغارت کی دھمکی دی اگر انھوں نے غیر مشروط طور پر اپنے قاتل کو رہا نہ کیا!! اس واقعے نے اس کے جھوٹ اور مگرمچھ کے آنسوؤں کی حقیقت کو کھول دیا جس کا وہ لوگوں کو یقین دلانا چاہتا تھا۔ اس نے غزہ کے لوگوں پر یہودی فوجیوں کواس طرح مکمل کھلی چھٹی دینے کے لیے دباؤ ڈالا جس طرح عراق،پاکستان،افغانستان ،یمن اور صومالیہ میں اس کے فوجیوں اور موت کے دستوں کو قتل وغارت کرنے کی کھلی چھٹی دی گئی ہے!!
آخر میں ہم یہ کہتے ہیں کہ اوبامہ ہو یا نیتن یاہو امت مسلمہ سے ان کی عداوت پر ہمیں کوئی شک شبہ نہیں کیونکہ وہ دن رات مسلمانوں کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں،لیکن ہم دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ پوچھتے ہیں کہ : مسلمانوں کے اہل قوت آخر کب اسلام اور اہل اسلام کی نصرت اور مدد کے لیے اور ان کے دشمن کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے،خلافت کے قیام کے لیے وہ حزب التحریر کو کب نصرہ دیں گے تاکہ وہ ڈھال واپس آئے جس کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے : «إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ»؟ “صرف خلیفہ ہی ڈھال ہے جس کی قیادت میں جنگ لڑی جاتی ہے اور اسی کے ذریعے حفاظت ہو تی ہے”۔ اے اللہ! محمدﷺ کی امت کو وہ خلیفہ عنایت کر دے جو تیری شریعت کے ذریعے حکمرانی کرے اور صرف حملہ آوروں کا ہی نہیں، اس کی خواہش رکھنے والوں کا بھی سر کچل دے۔ تو اس کا اہل اور اس پر قادر ہے۔
عثمان بخاش
حزب التحریر کا مرکزی میڈیاآفس