Protest Meetings Organized by Hizb ut Tahrir against the Chemical Weapons Attack upon the Muslims in Syria by the Tyrant and Agent of America, Bashar al-Assad
Press Release
Protest Meetings Organized by Hizb ut Tahrir against the Chemical Weapons Attack upon the Muslims in Syria by the Tyrant and Agent of America, Bashar al-Assad
Hizb ut Tahrir organized protest meetings today in front of mosques across Dhaka, Chittagong and Sylhet to protest against the horrific chemical weapons attack upon the Muslims in Syria by the tyrant and agent of America, Bashar al-Assad. Speakers at the protest meetings strongly condemned the heinous actions of the criminal Bashar regime against the Muslims. They also highlighted and condemned the connivance of the so-called international community, particularly crusader America and Russia, with the Bashar regime. It is they who have given Bashar the green light to commit the most brutal atrocities against the Muslims in their attempt to foil the Islamic uprising of the people in Syria for establishing the Khilafah.
The speakers called upon the Muslim Armies to mobilize against Bashar; they urged the Army of Bangladesh to be at the forefront of this which will earn them great honour in the dunya and reward in the Akhira, unlike the UN combat missions which only earns them the humiliating title of “mercenaries for America and the West.” Finally the speakers made duaa to Allah (swt) for the imminent victory of the Muslims in Syria and a humiliating defeat for Bashar and his masters.
At end of the programme, members and activists of the party distributed the following press release issued by Hisham al-Baba, the Head of the Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Syria, entitled:
“Press Release about the Massacre by Chemical Weapons in the Damascus Countryside
It is due time for the honorable members of this Ummah to mobilize to aid of the people of ash-Sham!”
The Media Office of Hizb ut Tahrir Wilayah Bangladesh
پریس ریلیز
شام کےجابر اور امریکی ایجنٹ بشار الاسد کی جانب سے شام کے مسلمانوں کے خلاف کیے جانے والے کیمیائی حملے کے خلاف حزب التحریر کے مظاہرے
آج حزب التحریر نے ڈھاکہ، چٹاگانگ اور سلہٹ کی مساجد کے سامنے مظاہرے کیے ۔ یہ مظاہرے شام کے جابر اور امریکی ایجنٹ بشار الاسد کی جانب سے شام کے مسلمانوں کے خلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کے خلاف کیے گئے۔ مظاہروں میں مقررین نے ظالم بشار حکومت کی مسلمانوں کے خلاف گھناؤنے جرائم کی شدید مذمت کی۔ انھوں نے نام نہاد بین الاقوامی برادری خصوصاً امریکہ اور روس کی بشار حکومت کو فراہم کی جانے والی مددو وحمائت پر روشنی ڈالی اور اس کی مذمت کی۔ یہی وہ حکومتیں ہیں جنھوں نے بشار کو مسلمانوں کے خلاف اس قدر ظالمانہ اقدامات اٹھانے کی اجازت دی تا کہ شام کے مسلمانوں کی اس اسلامی مزاحمت کو ختم کیا جاسکے جس کے ذریعے وہ خلافت کا قیام چاہتے ہیں۔
مقررین نے اسلامی افواج سے مطالبہ کیا کہ وہ بشار کے خلاف حرکت میں آئیں۔ انھوں نے بنگلادیش کی فوج سے بھی یہ مطالبہ کیا کہ وہ اس عظیم سعادت کے حصول کے لیے سب سے پہلے حرکت میں آئیں تا کہ دنیا اور آخرت کی عزت حاصل کرسکیں ،جبکہ اقوام متحدہ کے لیے فوجی خدمات انجام دینے کے عوض انھیں”امریکہ اور مغرب کے کرائے کے فوجی” کے ذلت آمیز خطاب سے نوازا جاتا ہے۔ آخر میں مقررین نے اللہ سبحانہ و تعالی سے یہ دعا کی کہ وہ شام میں مسلمانوں کو کامیابی عطا فرمائے اور بشار اور اس کے آقاؤں کو ذلت آمیز شکست سے دوچار کرے۔
مظاہروں کے اختتام پر حزب التحریر کے اراکین اورحامیوں نے حزب التحریر ولایہ شام میں حزب التحریر کے میڈیا آفس کے سربراہ ہشام البابا کی مندرجہ ذیل پریس ریلز بھی تقسیم کی جس کا عنوان یہ ہے:
دمشق کے مضافات میں کیمیائی ہتھیاروں کے ذریعے قتل عام کے بارے میں پریس ریلیز
کیا امت کے شرفا کے لیے اب بھی وقت نہیں آیا کہ وہ اہل شام کی مدد کے لیے حرکت میں آئیں!!
ولایہ بنگلادیش میں حزب التحریر کا میڈیا آفس