Home / Press Releases  / Global PRs  / The Altreimsah massacre is a stain of disgrace upon the faces of all the world’s rulers

The Altreimsah massacre is a stain of disgrace upon the faces of all the world’s rulers

The Altreimsah massacre is a stain of disgrace upon the faces of all the world’s rulers, especially the rulers of the Muslim world

Just before the ten days deadline the super powers of the Security Council planned to give to the Syrian brutal regime expired, the regime renewed its campaign of killing of the unarmed civilians in a severe cycle of violence; wherein the rebelling cities and villages were pounded with all kinds of weapons. The regime insists on making appalling massacres its most prominent display to prove its control over the land. The forces of Bashar al-Assad carried out a new chapter in its series of massacres in rebelling Syria, killing more than 230 unarmed women, children and old men – this time- in the village of Altreimsah in the countryside of Hama. After the forces of the regular army surrounded the peaceful village, from the early morning hours of Thursday, 12.07.2012, they started indiscriminately shelling, with mortars and mortar launchers at inhabited houses. After that it set free its mad dogs, called the Shabeeha (Ghosts) of Al-Assad, to kill and slaughter with knives whomever their unclean hands reached.

Then, they carried out field-executions of entire families that tried to escape the fires of death, which Bashar Al-Assad threatened the people with in his recent speech addressed to the war government he set up on 23/6/2012. A speech wherein he stressed that all government efforts should be directed to win the battle he is facing. This is the reality of the president, whom the people of Syria expected good from him, so they previously kept silent about his usurping of authority. The result was that he killed them brutally and tore them to pieces.

It is regrettable that some of the people look for help from the same foreign powers who strengthen Bashar and provide him with the means for survival. America, which brought the father and the son of Al-Assad family, is still standing on his side and provides him with the means of survivl. It even let free his brutal hands to immerse them more in the pure blood of Muslim sons of Syria who wanted to uproot him; and they are now closer in doing so more than ever before.

Neither America, nor its competitors in Europe were able to find an alternative to control the rebelling movement. This is because the so-called “opposition” is miles away from the revolution, which started and moved quickly to uproot the defunct regime of the son, having no help except from Allah SWT alone.

This robbed the East and West of sleep, so they agreed upon letting Russia and its allies stand publicly with the murderers, Bashar and his regime, whilst America and paralyzed Europe stand as if they are against him, through hollow words that avail nothing. But secretly they are still with him and they still give him the green light to shed the blood of innocent people. The position of the Obama administration in defending the visit of the Russian destroyer and other warships to the port of Tartous, as being a normal and routine visit, is not far from your attention. Those are the true killers, and those are whose influence should be wiped off from the land of Sham, which is irrigated with the blood of its martyrs. The influence must be eradicated such that they can never again dream of returning to it through an agent of a handsome face, which America still actively looks for as an alternative, to maintain a secular democratic Western system that preserves its influence and interests.

The pillars of this criminal bankrupt regime are burning, and the elements of its life are falling down at home. After high rank splits occurred in the military and diplomatic circles and after the arrival of the revolution to the two main strongholds that it had boasted control over, namely Damascus and Aleppo, Aleppo came out with all of its power to declare disobedience. Whilst Damascus arose from sleep to wake up to battles and mortar shells that are no further from the bedroom of Al- Assad, than the planes of the Jewish entity were from his palace.

And after the regime miserably failed to suppress the blessed revolution of Sham, which was clearly manifested in the strike of the brave traders whom he thought as soldiers in its brutal army, it has nothing left to do other than such cowardly massacres against unarmed people that have no power and no strength.

O people of Sham! O heroes!

By Allah, you will succeed. For Allah hears and sees as He was with Musa عليه سلام, hearing and seeing. He will help you, even after a while. As Musa عليه سلام and his people were patient at the oppression of Fir’awn and his soldiers, and they fled through a long road without despair until their Lord delivered them and drowned Fir’awn, He will deliver you as well after your patience.

Allah, The Almighty said:

(وَنُرِيدُ أَنْ نَمُنَّ عَلَى الَّذِينَ اسْتُضْعِفُوا فِي الْأَرْضِ وَنَجْعَلَهُمْ أَئِمَّةً وَنَجْعَلَهُمُ الْوَارِثِينَ)

(And we want to be gracious to those who were oppressed in the land and make them leaders and make them the inheritors.)

Chairman of the Information Office

of Hizb ut-Tahrir/ Wilayah of Syria

Engineer, Hisham Al-Baba

URDU INP DOWNLOAD

URDU PDF DOWNLOAD

 

بسم الله الرحمن الرحيم

منگل، 23، شعبان، 1433 ھ 13/07/2012

التریمسا (شام) میں ہونے والا قتل عام دنیا بھر کے بے شرم حکمرانوں خصوصاً مسلم دنیا کے حکمرانوں کے  منہ پر ایک بد نما داغ ہے

سلامتی کونسل میں موجود عالمی طاقتوں کے مجوزہ منصوبے میں دی گئی دس روز کی ڈیڈلائن کے اختتام سے قبل ہی، ظالم بشار کی حکومت نے، جو کہ نہتے شہریوں کے قتل عام کے لیے مشہور ہے، ایک بار پھر ان شہروں اور دیہاتوں پر ہر طرح کے اسلحے سے بمباری کا سلسلہ شروع کر دیا جنہوں نے انقلاب میں حصہ لیا۔ بشار کی حکومت اس طرح کا قتلِ عام حکومت کی مضبوطی اور رٹ کو ثابت کرنے کے لیے کرتی ہے۔ بشار کی فوجوں نے شام میں قتل ِعام کے باب میں ایک نئے باب کا اضافہ اس وقت کیا جب انھوں نے حما شہرکے نواح میں موجود ایک قصبے التریمسا میں دو سو تیس سے زائد نہتے بوڑھوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کر دیا۔ جمعرات 12 جولائی کی الصبح فوج نے اس پرامن علاقے کا محاصرہ کر لیا اورگھروں پر اندھا دھند بمباری شروع کر دی۔ اس کے بعد انھوں نے اسد کے پاگل کتوں شبیہا (بھوت) ملیشیا کو کھلا چھوڑ دیا جنھوں نے جان بچا کر بھاگنے والے خاندانوں کو کھلے میدانوں میں چاقوں اور خنجروں کے ذریعے قتل کرنا شروع کر دیا۔

اس سے قبل بشار الاسد نے 23 جون کو قائم ہونے والی اپنی جنگی حکومت کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عوام کو خبردار کیا تھا اور اس نے اس بات پر زوردیا تھا کہ حکومت کی تمام تر کوشش اس جنگ کو جیتنے کے لیے ہونی چاہیے۔ یہ اس صدر کی حقیقت ہے جس سے شام کے لوگ بھلائی کی امید رکھتے تھے اسی لیے عوام نے پہلے اس کے اقتدار پر غاصبانہ قبضے کے خلاف خاموشی اختیار کی تھی۔ اس خاموشی کا نتیجہ یہ نکلا کہ اس نے عوام کو قتل کیا اور ان کے ٹکڑے کیے۔

یہ بات انتہائی قابل افسوس ہے کہ اس صورتحال میں کچھ لوگ غیر ملکی طاقتوں سے مدد کے طلبگار ہیں جنھوں نے بشار کو قوت بخشی اور ان تمام لوازمات سے نوازا جس کے ذریعے وہ اپنی بقا کی جنگ لڑ سکے۔ انھیں طاقتوں نے بشار کو ان مسلمانوں کے خون سے ہاتھ رنگنے کا موقع فراہم کیا جو اس کے اقتدار کا خاتمہ چاہتے ہیں اور انشاء اللہ عوام اب اپنے اس مقصد کو حاصل کرنے کے جتنے قریب ہیں اس سے قبل کبھی بھی نہ تھے۔

امریکہ اور اس کا مقابلہ کرنے والی یورپی طاقتیں دونوں ہی اس وقت باغی تحریک کو قابو کرنے کے لیے بشار کے کسی متبادل کو تلاش کرنے سے قاصر ہیں۔ یہ اس وجہ سے ہے کہ خودساختہ “اپوزیشن” اس انقلاب سے ہزاروں میل دور یورپ اور امریکہ کے آرام دہ شہروں میں بیٹھی ہے جبکہ انقلابیوں کو کسی قسم کی کوئی مدد حاصل نہیں سوائے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے۔ اس صورتحال نے مشرق و مغرب کی طاقتوں کی نیندیں حرام کر دیں ہیں۔ اسی لیے انھوں نے اس بات کا فیصلہ کیا کہ عوامی سطح پر روس اور اس کی اتحادی قاتل بشار کی حکومت کی حمائت کریں جبکہ امریکہ اور مفلوج زدہ یورپ کھوکھلے بیانات کے ذریعے ایسا کردار ادا کریں جیسے وہ بشار کی حکومت کے خلاف ہیں لیکن خفیہ طور پر یہ اب بھی بشار کے ساتھ ہیں اور اب بھی بشار کو اس بات کا موقع دے رہے ہیں کہ وہ معصوم لوگوں کے خون سے کھیلے۔ اوبامہ انتظامیہ کا روسی جنگی بحری بیڑے کا شام کی بندر گاہ ٹارٹوس کے دورے کو ایک معمول کی کاروائی قرار دینا آپ کے سامنے ہے۔ یہ تمام ممالک حقیقی قاتل ہیں اور شام کی مبارک سرزمین جو کہ شہداء کے خون سے سیراب کی گئی ہے سے ان ظالم طاقتوں کے اثر و رسوخ کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے۔ اس اثر و رسوخ کا خاتمہ اس طرح ہونا چاہیے کہ امریکہ کبھی بھی کسی خوبصورت ایجنٹ کے ذریعے اس سرزمین میں داخل نہ ہو سکے، جس کی امریکہ اس وقت شدید جد و جہد کر رہا ہے تاکہ وہ ایجنٹ مغربی سیکولر جمہوری نظام کو برقرار رکھتے ہوئے امریکہ کے اثر و رسوخ کو دوام بخشے۔

اس مجرم پاگل حکومت کو قائم رکھنے والے ستون گرنا شروع ہو چکے ہیں اور اس کو زندگی بخشنے والے اجزاء خود اپنی زندگی سے محروم ہوتے جا رہے ہیں۔ فوج اور سفارتی حلقوں کے اعلی افسران کا حکومتی حمائت سے دستبرداری اور انقلاب کا حکومتی کنٹرول میں موجود دو بڑے اور اہم شہروں دمشق اور آلیپو تک پہنچ جانے کے بعد، آلیپو کے شہریوں نے پوری طاقت کے ساتھ حکومت کے خلاف بغاوت کا اعلان کر دیا جبکہ دمشق میں بشار الاسد کی خواب گاہ سے چند گز کے فاصلے پر ماٹر شیل پھٹنے شروع ہو گئے۔ اور اب جب بشار کی حکومت اس مبارک انقلاب کو کچلنے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے جس کا بھر پور اظہار دمشق کے بہادر تاجروں کی ہڑتال سے ہوتا ہے جن کو بشار اپنی خونی فوج کا سپاہی سمجھتا تھا، تو اس ظالم حکومت کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا کہ نہتے اور کمزور لوگوں کا قتل عام کرے۔

اے شام کے بہادر و شجاع لوگوں!

اللہ کی قسم آپ ضرور کامیاب ہوں گے۔ اللہ سنتا بھی ہے اور دیکھتا بھی ہے۔ اللہ آپ کے ساتھ بھی بالکل ویسے ہی ہے جیسا کہ اللہ اپنے بندے موسی علیہ سلام کے ساتھ تھا۔ اللہ آپ کی بھی مدد کرے گا اگر چہ اس میں وقت لگے۔ جیسا کہ موسی علیہ سلام اور ان کی قوم نے صبر و استقامت کے ساتھ فرعون اور اس کی فوج کے جبر کا سامنا کیا اور بغیر کسی مدد کے ایک لمبے سفر کو اختیار کیا یہاں تک کہ اللہ کی مدد آ گئی اور اللہ نے فرعون کو ڈبو دیا۔ اللہ آپ کے صبر پربھی بالکل ایسے ہی مدد کرے گا۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں:

(وَنُرِيدُ أَنْ نَمُنَّ عَلَى الَّذِينَ اسْتُضْعِفُوا فِي الْأَرْضِ وَنَجْعَلَهُمْ أَئِمَّةً وَنَجْعَلَهُمُ الْوَارِثِينَ)

ترجمہ:پھر ہماری چاہت ہوئی کہ ہم ان پر کرم فرمائیں جنہیں زمین میں بے حد کمزور کر دیا گیا تھا اور ہم انہیں کو پیشوا اور (زمین) کا وارث بنائیں۔ (القصص۔5)

چیرمین برائے انفارمیشن آفس حزب التحریر ولایہ شام

انجینئر ہشام البابا

13/07/2012
Tuesday, 23rd of Shab’an, 1433H
Friday, 7th of Jamdi ul-Awwal