Friday 25th Dhu al-Hijjah 1441 AH | 14/08/2020 CE | No: BN/S 1441 / 14 |
Press Release
The Blessed Land is due for Liberation
The Normalization of the Emirates is a Black Page Added to the Pages of Traitorous Rulers!!
The United Arab Emirates and the Jewish entity have agreed to establish full diplomatic relations between them, according to a joint statement issued by the Prime Minister of the Jewish entity Benjamin Netanyahu, Abu Dhabi Crown Prince Mohammed bin Zayed Al Nahyan and US President Donald Trump. Bin Zayed said that in contact with Trump and Netanyahu, a roadmap for joint cooperation was agreed upon, in order to establish the agreed bilateral relations, and under the agreement, the two countries will exchange ambassadors and cooperate in various fields, including security, education and health. The Prime Minister of the Jewish entity described the agreement as historic, and said that the UAE will invest large amounts in the Jewish entity, and stressed that the agreement does not cancel the annexation plan, and that he is committed to implementing it in coordination with the American administration only, and that his entity’s policy towards the West Bank will not change.
This new treacherous agreement comes to embody the state of the rulers who have dominated the necks of the Islamic Ummah, for the rulers of the Emirates, like other Muslims rulers, are just cheap tools in the hands of the enemies of the Islamic Ummah, who implement their orders without hesitation or shame. Through a phone call, the rulers of the Emirates officially enter the club of the public normalizers with the Jewish entity, shamelessly join the clique of the recognizers of the existence of the Jewish entity on the bulk of the Blessed Land, and normalize relations with it with all flagrancy and impertinence, as if the Jewish entity does not occupy the first of the two qiblahs, the third after the Two Holy Mosques, and the Masra (ascension) of the Prophet ﷺ!
The wretched rulers of the Emirates were not able to save their face for hours, as their new ally, the Prime Minister of the Jewish entity, declared that he was committed to the issue of annexation and that he would not abandon it and that it is still on the agenda of his government. And with this announcement the Jewish entity quickly drops the flimsy pretext of the Emirates’ rulers, which was represented by the saying of normalization in exchange for suspension of annexation and the extension of sovereignty over the West Bank! This is the fate of every traitor to his religion. Shame in this world and the torment of the Hereafter is more severe and more humiliating.
The rulers of Muslims are equal in betrayal; those who publicly normalize and establish relations, and those who call for a two-state solution, international legitimacy and international decisions as a basis for resolving the issue of the Blessed Land. As the two-state solution advocated by the rulers and the Palestinian Authority, or the treacherous Arab Initiative or the international decisions they all lead to the same result of betrayal, squandering and handing over the bulk of the Blessed Land in exchange for a meagre state whose job is to protect the existence of the Jewish entity and harass the people of Palestine and restrict them for their voluntary displacement or cultural assimilation so that they do not constitute an obstacle to the Jewish entity and its future in a safe living on the Blessed Land, as a goal of all colonial solutions.
The arbitrators who accepted this crime or those who pretended to oppose it through the media and described it as treason, they all agree on treason, they agree to recognize the legitimacy of a Jewish entity, and cooperate and coordinate with it secretly, at sometimes and openly, at other times. The Arab Initiative proposed full public normalization in exchange for a meagre state on some of Palestine, and their opposition is similar to the opposition to Sadat, who signed the Camp David Agreement, as they described that agreement then as a betrayal, then soon after a short while peace with the occupier on the borders of ‘67 became a demand for the Palestinian Authority and the rulers, and the work to achieve it became a struggle and adherence to the constants! So they became more traitors than Sadat!
The rulers of the Emirates, like all the rulers of the Muslims, only represent themselves that they sold to Satan through their agency to the Western colonialists, and the Ummah is dissociated from them. The Ummah inhabited by the Qur’an and Surat al-Israa only sees the liberation of Palestine as a solution to the issue of the Blessed Land, a legitimate solution that it experienced in Hattin when the hero Salah al-Din swept the Crusaders, and it will experience it in reality when the Ummah’s armies rise up and roar again to raise the banner of Islam on the walls of Jerusalem and the quarters of the Blessed Land, and uproot the Jewish entity forever.
The issue of the Blessed Land is the issue of a great ancient nation that emerged victorious in the greatest wars on the earth, defeating the Crusaders in Hattin and breaking the Mongols in Ain Jalut, and it will rise again to triumph and regain the Blessed Land and all the country, and the Blessed Land will not remain an electoral card in the hands of Trump or anyone else through which he achieves frail political achievements, by instructing the rulers of the Emirates to establish relations with the Jewish entity. It is the issue of a nation seeking to restore its authority by establishing the Khilafah (Caliphate) on the method of Prophethood that will Trump and his groups forget the whisper of demons, thus uprooting his influence and his traitorous followers from the Muslim rulers and restoring the Blessed Land to the bosom of the Islamic Ummah.
These public betrayals and where the Palestinian issue has reached can only be stopped by the movement of the armies of the Islamic Ummah and its leaders and officers to liberate the Blessed Land and uproot the Jewish entity and the traitorous rulers who conspire against the Ummah and its issues. There is no liberation of the Masra and no revival of the Ummah under rulers who obey the orders of the enemies of the Ummah and implement them with dedication and sincerity and promote them as if they were members of the Trump election campaign!
The Ummah should not be silent, but rather is required to move to end this extraordinary era in the lives of Muslims and remove the gloom so that the sun of the second rightly guided Khilafah on the method of Prophethood would rise. Khilafah that does not let Trump and his serf rulers remain and does not leave anything of them.
وَيَقُولُونَ مَتَى هُوَ قُلْ عَسَى أَن يَكُونَ قَرِيباً
“And they say, ‘When is that?’ Say, Perhaps it will be soon.” [Al-Isra: 51]
Media Office of Hizb ut Tahrir in The Blessed Land of Palestine
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پریس ریلیز
یہ ارض مقدس فلسطین کی آزادی کا بہترین وقت ہے!!!
اماراتی حکمرانوں کی جانب سے یہودی وجود کے ساتھ تعلقات قائم کرنا ایک سیاہ باب ہے جو مسلم خائن حکمرانوں کے سیاہ ابواب میں نیا اضافہ ہے
یہودی وجود کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یا ہو، ابو ظہبی کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان اور امریکی صدر ٹرمپ نے مشترکہ بیان جاری کیا جس کے مطابق متحدہ عرب امارات اور یہودی وجود نے مکمل دوطرفہ سفارتی تعلقات بحال کرنےپر اتفاق کیا ہے۔ بن زاید نے کہا کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو کے ساتھ فون پر بات چیت میں دوطرفہ تعلقات کے لیےمشترکہ تعاون کے روڈ میپ پر اتفاق ہوا جس کے مطابق معاہدے کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔ معاہدے کے مطابق دونوں حکومتیں سفیروں کے تبادلے اور مختلف شعبوں میں تعاون کریں گے، جن میں سیکیورٹی، تعلیم اور صحت شامل ہیں۔ یہودی وجود کے وزیر اعظم نے اس معاہدے کو تاریخی قرار دیااور کہا کہ امارات اب یہودی وجود میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرے گا۔ اِس کےساتھ ہی اُس نے اس بات پر بھی زور دیا کہ معاہدہ سے مزید علاقوں کویہودی وجود میں ضم کرنے کا منصوبہ ختم نہیں ہوگا، اور اس کی مغربی کنارے سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی ۔ اس نے مزید کہا کہ وہ اس معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے صرف امریکی انتظامیہ کے ساتھ مشاورت کا پابند ہوگا۔
خیانت پر مبنی یہ معاہدہ امت مسلمہ کے گردن پر سوار حکمرانوں کی حقیقت کو واضح کرتا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے حکمران بھی مسلمانوں کے دوسرے حکمرانوں کی طرح امت مسلمہ کے دشمنوں کے ہاتھوں استعمال ہونے والے سستے آلہ کار ہیں ،جو کسی شرم و حیا کا لحاظ رکھے بغیر اپنے آقا کے احکامات من و عن نافذکرتے ہیں۔ لہٰذا صرف فون کال سے ہی امارات کے حکمران سرکاری طور پر انتہائی بے شرمی سےارض مقدس کی بیشتر سرزمین پر یہودی وجود کو تسلیم کرنے اور اس کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والوں کے گینگ میں شامل ہوگئے۔ یہ کھلم کھلا بے شرمی اور ڈھٹائی سے یہودی وجود کے ساتھ تعلقات قائم کر رہے ہیں، گویا کہ یہودی وجود نے قبلہ اول، جو تین مقدس مساجد میں سے ایک ہے، اور نبی ﷺ کے مقام اسراء و معراج پر قبضہ ہی نہیں کیا ہو!
امارات کے ذلیل حکمران چند گھنٹے تک بھی اپنی خیانت پر پردہ نہ ڈال سکے کیونکہ ان کے نئے اتحادی یہودی وجود کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے اعلان کردیا کہ وہ مزید علاقے ضم کرنے کی راہ پر ہی گامزن رہے گا اور اس سے دستبردار نہیں ہوگا اور یہ اس کی حکومت کے ایجنڈے میں شامل ہے۔ اس فوری اعلان کے ذریعے یہودی وجود کے وزیر اعظم نے امارات کے حکمرانوں کے واہیات قسم کے بہانوں کو بہت جلد زمین بوس کردیا جو کہتے تھے کہ تعلقات قائم کرنے کے بدلے یہودی وجود مزید علاقوں کو ضم نہیں کرے گا اور مغربی کنارے پر تسلط قائم نہیں کرے گا! اپنے دین سے خیانت کرنے والے ہر خائن کا یہی حال ہوتاہے؛ دنیامیں بھی رسوائی اور آخرت کی رسوائی اور دردناک عذاب۔
مسلمانوں کے حکمران غداری میں برابر اور ایک ہیں؛ چاہے جس نے اعلانیہ گٹھ جوڑ کررکھا ہے اور تعلقات قائم کرچکا ہے یا جو دو ریاستی حل، بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے قرار دادوں کے ذریعے ارض مبارک کے مسئلے کو حل کرنے کی بات کرتے ہیں۔ وہ دو ریاستی حل جس کی بات حکمران اور فلسطینی اتھارٹی کرتی ہے،یا عرب لیگ کے خیانت پر مبنی منصوبہ یا پھر اقوام متحدہ کی قرار دادیں، سب کا نتیجہ خیانت، پسپائی اور مبارک سرزمین کے بڑے حصے سے دستبرداری ہے ۔ اور یہ سرنڈر اسلئے کہ ایک بے وقعت ریاست کا قیام ہو سکے! وہ ریاست جس کا کام یہودی وجود کی حفاظت ہو گی، اہل فلسطین کو جبر کے ذریعے قابو میں رکھنا، ان کو گھروں سے نکالنا اور تہذیبی لحاظ سے اپنے رنگ میں رنگنے پر مجبور کرنا ہو گا تا کہ وہ یہودی وجود کے سامنے اور فلسطین کی مبارک سرزمین پراس کے پرامن مستقبل کے سامنے رکاوٹ بننے کے قابل نہ رہیں۔ ہر قسم کے استعماری حل کا ہدف یہی ہے۔
جن غلام حکمرانوں نے اس جرم کو قبول کیا اورجنہوں نے ذرائع ابلاغ کے سامنے بظاہر اس کو خیانت کہا یہ سب کے سب اس خیانت پر متفق ہیں۔ یہ سب یہودی وجود تسلیم کرنے پر متفق ہیں، اس کے ساتھ تعاون کرتے ہیں، اس کے ساتھ کبھی اعلانیہ اور کبھی خفیہ ساز باز کرتے ہیں۔ عرب منصوبہ (Arab initiative)جس کا کھلے عام اعلان کیا گیا ہے وہ بذات خود فلسطین کے بہت تھوڑے حصے پر برائے نام ریاست کے قیام کے مقابلے میں یہودی وجود کو تسلیم کرنا ہے۔ جہاں تک اس وقت عرب لیگ کی جانب سے کی جانے والی مخالفت ہے یہ وہی برائے نام مخالفت ہے، جیسی انہوں نے انورالسادات کی مخالفت میں کی تھی جب اس نے کیمپ ڈیوڈ معاہدہ کیا تھا، اور اُس وقت عرب لیگ نے اس معاہدے کو غداری کہا تھا۔ لیکن عرب لیگ اپنی بات پر کچھ ہی عرصے تک قائم رہی یہاں تک کہ حکمرانوں کی جانب سے 1967 سے پہلے کی سرحدوں کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا جانے لگا جس میں فلسطینی اتھارٹی بھی شامل ہے، اور اب عملی جدوجہد یہ بن گئی ہے کہ موجودہ صورتحال کو برقرار رکھا جائے۔ لہٰذا یہ لوگ انور السادات سے بڑے غدار بن گئے ہیں!
مسلمانوں کے تمام حکمرانوں کی طرح عرب امارات کے حکمران بھی صرف اپنی نمائندگی کرتے ہیں۔ انہوں نے مغربی استعماریوں کی دلالی کرنے کے لیےاپنے آپ کو شیطان کو فروخت کیا ہوا ہے، جبکہ امت ان سے بَری ہے۔ امت، جس کو قرآن اور سورہ اسراء کی تلاوت سے سکون ملتا ہے، وہ ارض مقدس کی آزادی کو ہی فلسطین کے مسئلے کا واحد حل سمجھتی ہے، یہی شرعی حل ہے جس سے امت مانوس ہے جیسا کہ صلاح الدین نےحطین کی جنگ میں صلیبیوں پر جھاڑو پھیر دیا تھا۔ عنقریب امت یہ پھر دیکھ لے گی جب امت کی افواج تکبیروں کی گونج میں ایک بار پھر مارچ کریں گی، اسلام کے پرچم کو بیت المقدس کے دیواروں پر اور پورے فلسطین میں لہرائیں گی، اور یہود وجود کو ہمیشہ کےلیے جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گی۔
فلسطین کی مبارک سرزمین کا مسئلہ گہری جڑیں رکھنی والی اس عظیم امت کا مسئلہ ہے جس نے دنیا کی عظیم ترین جنگوں میں کامیاب اور کامرانی حاصل کی۔ اس امت نے حطین میں صلیبیوں کو شکست دی اور عین جالوت میں منگولوں کے دانت کھٹے کیے۔ یہ امت عنقریب ایک بار پھرارض مقدس کی مدد اور اس کو واپس لینے کے لیے اٹھے گی۔ پھرارض مقدس ٹرمپ یا کسی اور کے ہاتھ میں الیکشن جیتنے کا انتخابی کارڈ باقی نہیں رہے گا جس کے ذریعے وہ سیاسی کامیابی حاصل کرے، جس کے لیے وہ امارات کے حکمرانوں کو یہودی وجود سے تعلقات قائم کرنے کا حکم دے۔ یہ اس عظیم امت کا مسئلہ ہے جو دوبارہ نبوت کے طرز پر خلافت راشدہ کے قیام کے ذریعے اپنے چھینے گئے اقتدار کو واپس لانے کی جدوجہد کر رہی ہے، جو ٹرمپ اور اس جیسوں کا یہ حال کرے گی کہ وہ شیطان کےسرگوشیوں کو بھلا بیٹھیں گے، اور اس طرح ٹرمپ اور مسلمانوں پر حکمرانی کرنے والے غداروں کو اکھاڑ پھینکے گی اورارض مقدس کو دوبارہ امت کے اختیار میں واپس لے آئے گی۔
ان اعلانیہ غداریوں ، جس کے باعث فلسطین کے ساتھ جو کیا گیا، کا سوائے اس کے کوئی جواب نہیں کہ امت مسلمہ کی افواج، ان کے کمانڈراور فوجی افسران اس مبارک سرزمین کے لیے متحرک ہوں ،اور یہودی وجود کے ساتھ مسلمانوں کے خلاف سازش کرنے والے حکمرانوں کو ملیامیٹ کردیں جو امت کے خلاف سازشیں کرتے ہیں اور ایسے نظر آتے ہیں جیسا کہ وہ سب ٹرمپ کی انتخابی مہم کے ایجنٹ ہوں !
اس وقت خاموشی امت کے شایان شان نہیں بلکہ امت کو اپنی زندگی کے اس اہم موڑ پر متحرک ہونا چاہیے تاکہ یہ بادل چھٹ جائیں اور نبوت کے نقش قدم پر خلافت راشدہ کا سورج طلوع ہو، ایسی خلافت جو ٹرمپ اور اس کے غلاموں کو مسلم حاکم سے بچانے کی کوشش نہیں کریں گی تاکہ یہ اپنے انجام کو پہنچ سکیں۔
﴿وَيَقُولُونَ مَتَى هُوَ قُلْ عَسَى أَن يَكُونَ قَرِيباً﴾
“اور وہ یہ کہتے ہیں کہ یہ کب ہوگا ؟کہہ دیں ممکن ہے کہ قریب ہی آ لگا ہو”(الاعراف، 7:51)
ارض مقدس فلسطین میں حزب التحریر کا میڈیا آفس