The Future, Allah willing, is for the Rightly Guided Islamic Khilafah State in Syria and in the Region, Whereas the Butcher Bashar and his Baath Party are Plunging into an Abysmal Place
No: I-SY-175-04-028 Wednesday, 26th Rabii’ II 1435 AH 26/02/2014 CE
Press Release
In response to the report by CNN Arabic:
The Future, Allah willing, is for the Rightly Guided Islamic Khilafah State in Syria and in the Region,
Whereas the Butcher Bashar and his Baath Party are Plunging into an Abysmal Place
(Translated)
On 25/2/2014 CE, CNN Arabic reported that the butcher Bashar, during his meeting with the leaders of the Baath Party in the capital Damascus without mentioning the date of the meeting, as saying: “The resilience of Damascus during a three-year crisis experienced by the country “was instrumental in the” steadfastness of Syria” and that the city “differs from the world’s capitals and is unique in preserving the Islamic and Christian heritage together,” and added that the Baath Party has become stronger after the defections, and he considered it a “healthy state”. He described it as “self-cleansed” and saw that the Baath Party is playing a key role in the “intellectual battle” inside the country, pointing out that the current crisis “produced hotbeds of extremism, and at the same time rejected the political Islam”.
O Muslims in the blessed revolution of Ash-Sham: Here he is the butcher Bashar, the agent of the fierce America and the son of the unjust international community, appearing again with Satan’s tongue, far from truth and spews it with his hatred of Islam and obscene words far from reality, wanting to confuse people in what has transpired and that no one disputes. Everyone now knows that the tyrant of Damascus no longer makes decisions for war or peace in his country. And that Damascus that he praises with songs remains occupied; and that these occupiers, Iran and his criminal thugs are the ones who maneuver its battle. Had they left him to his forces, he would have been a thing of the past… Everyone also knows that the Baath Party is but a filthy rag that the regime does not posses anything else to wipe with, if some had left it, then the filthiest of them remained. It is not subject to the process of “self-cleansing” as he said, but to a “refining process” until it becomes wholly filthy… As for Damascus, it is indeed the best of the cities on earth. But it is not by the testimony of the dreaded, but by the testimony of the master of the Messengers, Prophet Muhammad (saw) who said that about it and Al-Ghouta; which the murderer bombards day and night with no mercy on its people.
«فُسْطَاطُ الْمُسْلِمِينَ يَوْمَ الْمَلْحَمَةِ بِالْغُوطَةِ إِلَى جَانِبِ مَدِينَةٍ يُقَالُ لَهَا دِمَشْقُ، مِنْ خَيْرِ مَدَائِنِ الشَّام»…
“The pavilion of the Muslims on the day of the battle will be in Ghouta near a city called Damascus, the best city in Ash-sham.” (Narrated by Al-Bayhaqi from Abu Dhardaa’)
As for what he said that Damascus is “unique in preserving the Islamic and Christian heritage together,” it is because of the tolerance of ruling by Islam, where Islam left non-Muslims for long centuries to practice their religion within the general Islamic system. And not because of his dictatorship that is the worst in the history of regimes at all levels. Moreover, we see that his praise for Damascus is only because of his fear of its people and not out of his love for them, because it would be his cemetery, and the cemetery of his secular Kaffir party and the invaders. Damascus will be the pillar of Islam, and a source of light, Allah willing. And Allah (swt) will make it the abode of Islam, which would respond to the aggressions from the world’s countries, as tomorrow nears for those who await it.
As for his saying, “The current crisis has produced hotbeds of extremism, and at the same time rejected the political Islam”. We say that he, and America, which he commits the most heinous massacres by its orders, and Russia, which ceaselessly plunges him deeper into fault, and the Iranian regime, the partner in the American aggression against Muslims from Afghanistan to Iraq to Syria now; we say that they are the source of the international terrorism and are engaged in the worst forms of intellectual and material terrorism against Muslims, in order to prevent them from establishing their project of the rightly guided Islamic Khilafah state that Allah willing, is closer to materialize than ever. This is by the testimony of his Foreign Minister, who stated: “And we know that those plan evil for Syria, and those demanding the establishment of the Islamic Khilafah state will not stop at the borders of Syria”. Similarly, rather more than him the vindictive Lavrov who delivered repeated international warnings of a return of the Khilafah. So what failure does this imbecile is talking about, when political Islam in Syria is advancing in this manner that fills the hearts of its enemies with rage?
We are in Hizb ut Tahrir / Wilayah Syria realize that America and its alliances and agents have gathered their schemes, and rallied their malice, and alerted their armies to support their tyrant agent, Bashar, until they find an alternative tyrant, who serves their interests and achieves their goals to prevent the establishment of the Khilafah through their wishful thinking, but their assumption will destroy them. Therefore the Khilafah will return, Allah willing, by the assertion of the verses of the Book and the Ahadeeth of Al-Mustafa (saw) in the hands of men who are:
﴿صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا﴾
“True to what they promised Allah. Among them is he who has fulfilled his vow [to the death], and among them is he who awaits ]his chance[. And they did not alter [the terms of their commitment] by any alteration.” [Al-Ahzab: 23]
﴿وَيَقُولُونَ مَتَى هُوَ قُلْ عَسَى أَنْ يَكُونَ قَرِيبًا﴾
“And they say, “When is that?” Say, Perhaps it will be soon.” [Al-Isra: 51]
Hisham Al-Baba
Head of the Media Office of Hizb ut Tahrir
Wilayah of Syria
سی این این العربیہ کی رپورٹ کے جواب میں
اللہ کے اذن سے شام اوراس خطےمیں مستقبل خلافت راشدہ کاہی ہے
جبکہ سفاک بشار اوراس کی بعث پارٹی دورکسی گڑھےمیں جاگریں گے
سی این این کے عربی چینل نے 25 فروری 2014 کو سفاک بشار کا بیان شائع کیا جب وہ شا م کےدارالحکومت دمشق میں بعث پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کررہاتھا۔ چینل نےیہ نہیں ذکر کیا کہ ملاقات کس تاریخ کوہوئی۔ بشار نے کہا “تین سال سے ملک کے اندر جاری بحران کے دوران دمشق کی ثابت قدمی نے شام کے قدم جمائے رکھنے میں کلیدی کردار ادا کیا اور یہ شہر دنیا کے دیگر دارالحکومتوں سے مختلف ہے ۔ یہ شہر اس حوالے سے ایک ممتاز حیثیت کا حامل ہے کہ یہ اسلام اور مسیحی دونوں وراثتوں کا امین ہے”۔ اس نے مزید کہا کہ “بعث پارٹی غداریوں کے واقعات کے بعد اب مزید طاقتور ہوگئی ہے” اور اس عمل کو ‘تندرستی کی کیفیت’ سے تعبیر کیا، نیز اس کو اندرونی صفائی (سیلف کلئیرنس ) قرار دیا اور وہ یہ سمجھتاہےکہ بعث پارٹی نے ملک کے اندر ‘فکری جنگ ‘ میں کلیدی کرداراداکیاہے، اس کا اشارہ اس بات کی طرف تھا کہ حالیہ بحران نے انتہاء پسندی کے مرکز کو بے نقاب کرنے کے ساتھ ساتھ سیاسی اسلام کو مسترد کر دیا ہے ۔
شام کے مبارک انقلابی مسلمانو! یہ ہے مغرور امریکہ کا ایجنٹ اور ظالمانہ عالمی نظام کا پروردہ سفاک بشار جو ایک بار پھر شیطانی زبان کے ساتھ نمودار ہوا ہے، جو سچائی سے دور ہے اور جس کے ذریعے اسلام کے ساتھ اپنی نفرت کا اظہار کرتا ہے، جیسے ایک دیوانہ بڑبڑا رہا ہو۔ وہ ایسی باتیں کرتا ہے جن کا حقیقت سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہوتا، تاکہ وہ ایک ایسی حقیقت کے بارے میں لوگوں کو دھوکے میں مبتلا کر دے جسے سب اچھی طرح سے جانتے ہیں۔ سب کوپتہ ہے کہ دمشق کےاس سرکش کے ہاتھ میں اب اپنے ملک کے اندر جنگ و امن کے فیصلے کا اختیار نہیں رہا اور دمشق جس کے وہ گُن گاتا رہتاہے، اب ایک مقبوضہ علاقہ بن گیا ہے اور یہ قابضین ایران اور اس کے مجرم چیلے، وہ لوگ ہیں جو اس جنگ کو چلا رہے ہیں ۔ اگر وہ اس جنگ کوبشار کی فوج کے سپرد کر دیں تو بشار کب کا ماضی کی داستان بن چکاہوتا…..اور یہ سب جانتے ہیں کہ بشار حکومت کی بعث پارٹی، جس کی حیثیت ایک گندے رومال کے علاوہ کچھ نہیں جس کے ساتھ وہ اپنا ہاتھ پونچھ سکے اور اگر کوئی پارٹی سے نکل جائے تب بھی اس کے اندر غلیظ ترین لوگ ہی رہ گئے ہیں ۔ بعث پارٹی میں اندرونی صفائی (سیلف کلئیرنس ) کاعمل نہیں ہوا،بلکہ یہ ایک ایسے تطہیری (refining process) عمل سے گزر رہی ہے،یہاں تک کہ یہ مکمل طور پر خالص گندگی کا ڈھیر بن جائے۔
جہاں تک دمشق کی بات ہے تویقیناً یہ دنیا کے بہترین شہروں میں سے ایک ہے، مگراس لئے نہیں کہ اس ملعون نے اس کی گواہی دی ہے، بلکہ اس کی گواہی سیّدُ المرسلین سیّدُنا محمدﷺ نے دی تھی ۔ آپﷺ نے دمشق اور اس کے الغوطہ کے علاقے کے بارے میں بتایا، جس پر یہ درندہ صفت انسان دن رات بمباری کرتا رہتا ہے اور جس کے باسیوں پرظلم کرتے ہوئے اس کے دل میں ذرہ برابر رحم نہیں آتا۔ رسول اللہﷺ کی یہ گواہی بیہقی کی حدیث میں موجود ہے جو ابوالداردء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔آپﷺ نے فرمایا:
فُسْطَاطُ الْمُسْلِمینَ يَوْمَ الْمَلْحَمَةِ بِالْغُوطَةِ إِلَى جَانِبِ مَدِينَةٍ يُقَالُ لَهَا دِمَشْقُ، مِنْ خَيْرِ مَدَائِنِ الشَّام….
“گھمسان کی لڑائی کے دن مسلمانوں کاخیمہ(ہیڈکوارٹر) الغوطہ میں ہوگا جو دمشق نامی شہرکے قریب ہے، (دمشق) شام کے بہترین شہروں میں سے ایک ہے”۔
یہ جواس نے کہاہے کہ”دمشق اسلامی اورمسیحی وراثتوں کاامین ہے” تو یہ صرف اسلامی حکومت کی فراخ دلی اوروسعت ظرفی کی وجہ سے ہے، کیونکہ اسلام نے طویل عرصے تک غیر مسلموں کو اس بات کی اجازت دی کہ وہ عمومی اسلامی احکامات کے ضمن میں اپنے دینی امور سر انجام دیں اوراس کشادہ دلی کی وجہ اس کی یہ آمرانہ حکومت نہیں جس کے بدترین نظام حکومت کا تاریخ کے کسی دورمیں نشان نہیں ملتا۔ ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ وہ دمشق کی تعریفیں اس لئے کرتاہے کہ وہ دمشق کے لوگوں سے خائف ہے۔ ا س کے دل میں ان کیلئےکوئی محبت نہیں، کیونکہ انشاء اللہ دمشق، اس کے اور اس کی سیکولر پارٹی اورقابض جنگجوؤں کےلئے قبرستان ثابت ہوگا اور اسی کے اندر اسلام کے ستون کو کھڑا کیا جائے گا اور یہیں سے نور پھوٹنا شروع ہو گا، اس کو اللہ تعالی ٰ اسلام کا مسکن بنادے گا، جو عالمی ریاستوں سے ان کے مظالم کابدلہ لے گا اور صبح کا انتظار کرنے والے جلد اس کانظارہ کرلیں گے۔
جہاں تک اس کی یہ بات ہے کہ “حالیہ بحران نے انتہاء پسندی کے مرکز کو بے نقاب کرنے کے ساتھ ساتھ سیاسی اسلام کو مسترد کر دیا ہے” تو ہم کہتے ہیں کہ بشار اور امریکہ، جس کی ہدایات پروہ بدترین قتل عام کا ارتکاب کر رہا ہے اور روس جو اُس کو اِس ظلم و بربریت میں مدد دیتا ہے اور ایرانی حکومت جو افغانستان سے لے کر عراق اور شام تک مسلمانوں کے خلاف امریکی جارحیت میں برابر کا شریک چلا آرہا ہے، سب کے سب عالمی دہشت گردی کا منبع ہیں اور مسلمانوں کے خلاف فکری اور مادی دہشت گردی کے بدترین حربوں کو استعمال کرتے ہیں تاکہ ان کو خلافت راشدہ کی شکل میں اپنے مجوزہ منصوبے کی تکمیل سے روک لیں، وہ خلافت راشدہ جس کاقیام اللہ کے اذن سے اب پچھلے تمام ادوار سے کہیں زیادہ جلد متوقع ہے۔ اس کی گواہی شام کے وزیر خارجہ کی زبانی یوں سننے میں آئی، جس نے بالکل واضح طور پر کہا “ہم جانتے ہیں کہ جولوگ شام کے بدخواہ ہیں اور جو اسلامی ریاست ِخلافت کے قیام کا مطالبہ کرتے ہیں، وہ کبھی بھی شام کی حدود پر نہیں رکیں گے”، اور ایسا ہی روسی وزیر خارجہ لاروف نے بھی کہا جواسلام دشمنی میں ا س سے کہیں زیادہ بڑھ کرہے۔ لاروف ہی تھا جس نے دنیا والوں کو خلافت کی واپسی کے بارے میں متعدد بار متنبہ کیا، سویہ بے وقوف کس قسم کی ناکامی کی بات کرتا ہے جب کہ شام میں سیاسی اسلام اس قوت کے ساتھ پیش قدمی کر رہا ہے جسے دیکھ کر دشمنوں کے دل خوف سے لبریز ہو رہے ہیں۔
ہم حزب التحریر (ولایہ شام ) کے شباب یہ جانتے ہیں کہ امریکہ، اس کے اتحادیوں اوراس کے ایجنٹ، سب نے اپنی سازشوں کو ایک کیا ہوا ہے اور اپنی افواج کو اپنے سرکش ایجنٹ بشار کی مدد کیلئے متحرک کرلیا یہاں تک کہ انہیں کوئی دوسرا سرکش دستیاب ہو جائے، جوخلافت کو روک کر ان کے اہداف و مقاصد اور ان کے مفادات کی خدمت بجا لائے، جیسا کہ ان کا خیال ہے، لیکن ان کی یہ خواہش انہیں تباہ و برباد کر دے گی۔ لہٰذا اللہ کے اذن سے، قرآن کی آیات اور حضرت مصطفیٰﷺ کی احادیث مبارکہ کے مطابق خلافت تو آکر رہے گی اور یہ ان لوگوں کے ہاتھوں ہوگا جو اس آیت کے مطابق ہوں گے:
صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا وَيَقُولُونَ مَتَى هُوَ قُلْ – عَسَى أَنْ يَكُونَ قَرِيبًا
“جنہوں نے اللہ سے جو عہد کیا تھا ، اُسے سچا کر دِکھایا ۔ پھراُن میں سے کچھ وہ ہیں جنہوں نے اپناعہد پورا کردیا، اور کچھ وہ ہیں جو ابھی انتظار میں ہیں، اور انہوں نے (اپنے ارادوں میں) ذراسی بھی تبدیلی نہیں کی” (الاسراء: 51)
ہشام البابا
ولایہ شام میں حزب التحریر کے میڈیا آفس کے سربراہ