Home / Press Releases  / Global PRs  / “They are the enemy, so beware of them. May Allah destroy them; how are they deluded?”

“They are the enemy, so beware of them. May Allah destroy them; how are they deluded?”

Friday, 27th Rabii’ I 1439 AH 15/12/2017 CE Issue No: 1439 AH / 006

Press Release

هُمُ الْعَدُوُّ فَاحْذَرْهُمْ قَاتَلَهُمُ اللَّهُ أَنَّىٰ يُؤْفَكُونَ

“They are the enemy, so beware of them. May Allah destroy them; how are they deluded?”

(Al-Munafiqun: 4)

On December 13/12/2017, the leaders of fifty-five countries of the Islamic lands gathered in Istanbul to respond to Trump’s decision to declare Al-Quds (Jerusalem) as the capital of the Jewish entity, and as usual they did not disappoint the Muslims, the speakers outdid themselves in condemnation and denunciation, because they are only agents of the Kaffir colonial West and its tools in the war on Islam, and its efforts to prevent Muslims from resuming the Islamic way of life, and to ensure the security of its interests, and enable it to plunder our wealth and colonize our land.

And by reviewing their statements, we find that they all stopped at demanding the adoption of East Jerusalem as the capital of the “alleged” State of Palestine, in accordance with the resolutions of the so-called international law!

Their reference point is the international law, that were drafted by the kaffir colonial states, only for securing their colonial interests to destroy the Muslim Ummah after they destroyed the Khilafah; they have divided the Muslim countries into fifty-five deformed countries that sanctify the law of kufr and fight the Law of Allah and His Messenger!

With this act, they have expressed their loyalty to their masters, graceful employers, the colonial countries.  Although if they have committed themselves to the slogan of their organization “Islamic cooperation” they would have realized that Islam requires the unity of Muslims under one state led by one imam, not more. Imam Muslim narrated from the Messenger ﷺ his saying:

«إِذَا بُويِعَ لِخَلِيفَتَيْنِ، فَاقْتُلُوا الْآخَرَ مِنْهُمَا»

“If a pledge is given to two Khaleefahs (Caliphs), kill the latter.”

And his saying ﷺ:

«سَتَكُونُ هَنَاتٌ، وَهَنَاتٌ، فَمَنْ أَرَادَ أَنْ يُفَرِّقَ بَيْنَ أَمْرِ الْمُسْلِمِينَ وَهُم جَمِيعٌ فَاضْرِبُوهُ بِالسَّيْف كَائِنًا مَنْ كَانَ»

“There will be strife and sedition, whosoever wants to divide the Muslim unity; strike him with the sword, whoever he may be.”

And his saying ﷺ:

«مَنْ أَتَاكُمْ وَأَمْرُكُمْ جَمِيعٌ عَلَى رَجُلٍ وَاحِدٍ يُرِيدُ أَنْ يَشُقَّ عَصَاكُمْ أَوْ يُفَرِّقَ جَمَاعَتَكُمْ فَاقْتُلُوهُ»

“Whoever wants to break your rank and divide your group while you are united under one man (ruler), kill him.”

Imam Al-Nawawi said in “Sharh Muslim”: It is the order of fighting the one who went out against the imam or wanted to break up between the Muslims and so on, and to forbid him, if he is not deterred he should be fought, and if his evil is not removed except by his death then he should be killed.  The Hadeeth is a proof that forbids having more than one imam or two Caliphs because that leads to division and disunity, and the occurrence of sedition and the disappearance of blessings, this is transmitted by consensus. He said that the scholars agreed that it is not permissible to appoint two caliphs at the same time.”

So tell us, leaders and rulers: which law do you refer to, to the law of Allah or to the law of the enemies of Allah? Is it permissible in Allah’s law to “make peace” with the Jewish entity by giving them most of the land of Palestine?! Does Allah’s law permit the disintegration of Muslim countries into dozens of states? Or does it require their unity? You know very well that when the Ummah unites as one state, its state would be the number one state in the world in all fields, and all the countries of the world will seek to appease it. America and others would not have dared to take any decision against it; neither would there be any presence for the Jewish entity.

O Muslims:

The issue is not Trump’s declaration that Jerusalem is the capital of the Jewish state, while the Muslim rulers gathered in Istanbul, the capital of the Ottoman Khilafah, call for the declaration of East Jerusalem as the capital of Gaza and the West Bank or what they call the Palestinian state. They recognize that the west of Jerusalem, rather all the land of Palestine, belongs to the Jewish entity! But the issue is that Palestine with its Jerusalem and all its cities and villages is a Kharaji Islamic land owned by the entire Islamic Ummah until the Day of Judgment. It must be liberated and the Jewish entity must be uprooted, only by the Muslim armies. Neither the political negotiations nor the long and short truces, not even the uprisings of the people of Palestine, however many, will liberate Palestine. Rather it will be liberated by a fully-equipped military force that adheres to Islam, has Iman, planning, training, heavy weapons, aircraft, tanks, missiles and cannons.

O Muslims

These rulers carry out the orders of the enemies of the Ummah, by trying to persuade it to accept the existence of the Jewish entity and have peace with them, in exchange for recognition of this monstrous entity of a fragile state for the people of Palestine in the West Bank and Gaza Strip and East Jerusalem. It is no secret to any of you, that some of them recognize the Jewish entity, its flag openly flutter in Cairo, Ankara and Amman, and in the rest of the Muslim countries in secret.

O Muslims

These rulers are committing crimes against you in Ash-Sham, Yemen, Libya, Egypt, Tunisia, and others. They rule you with iron and fire, and they forbid you to abide by the law of your Lord, do not believe their lies, and do not support them in their injustice, do not listen or obey them.

O Muslims

There is no hope in these rulers. Those who have openly showed peace with the Jewish entity are hypocrites. Those who claim to be reluctant to normalize their relationship with it are also hypocrites.  They all betrayed Allah and His Messenger and the believers, and turned your armies to protect their thrones and preserve the interests of the colonial powers and kill you, instead of directing them to fighting in the cause of Allah and the liberation of occupied Muslim lands, and the spread of Islam. There is no hope in them at all, but the hope after Allah (swt), is in you in the removal of these tyrants and prevent them from controlling you, and in your quest to achieve your unity under the shade of the rightly guided Khilafah (Caliphate) on the method of Prophethood.

And you, leaders of the Muslim armies, have you prepared an answer to give to the Lord of the Heavens and the earth when He (swt) asks you about your silence on the betrayal of these Ruwaybidha (incompetent) rulers, while you see their treachery openly, and witness their speed in obedience to the enemies of Allah and your enemies?

As for the sheikhs and scholars, we remind them that they are the heirs of the prophets and that the burden of leadership of the Ummah falls on their shoulders, to confront these oppressive rulers, and to proclaim the word of truth and to call for the full implementation of Allah’s law.  And the priority is to revive the obligation of Jihad, not only to liberate the occupied lands, but to spread Islam to the world.

O Allah, grant us your promise of Istikhlaf (the emergence of the Khilafah); empowerment and domination, and prepare for us the people of power who give us the support, and enable us to liberate Bait ul Maqdis and purify it from the abomination of the Jewish entity.

Dr. Osman Bakhach                                       

Director of the Central Media Office of Hizb ut Tahrir

بسم الله الرحمن الرحيم 

پریس ریلیز

هُمُ الْعَدُوُّ فَاحْذَرْهُمْ ۚ قَاتَلَهُمُ اللَّهُ ۖ أَنَّىٰ يُؤْفَكُونَ

“وہ تمہارے حقیقی دشمن ہیں، تم ان سے بچتے رہو، اللہ انہیں ہلاک کرے، 

وہ حق سے کس طرح منحرف ہوجاتے ہیں؟”(المنافقون:4)

        13 دسمبر 2017 کو اسلامی علاقوں کے پچپن(55) ممالک کے رہنما استنبول میں ٹرمپ کی جانب سے القدس (یروشلم) کو یہودی وجود کا دارلحکومت قرار دینے کے اعلان کا جواب دینے کے لیے جمع ہوئے۔ ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر وہ مسلمانوں کی امیدوں پر پورا اترے جہاں انہوں نے صرف ایک دوسرے سے بڑھ کر مذمتی اور تنقیدی تقاریروں پر اکتفا کیا ۔ یہ اس لیے کیونکہ وہ کافرمغربی استعمار کے ایجنٹس ہیں اور اسلام کے خلاف اُن کی جنگ کے آلہ کارہیں ۔وہ اُن کے حکم پر مسلمانوں کو اسلامی طرز زندگی دوبارہ شروع کرنے سے روکنے والے ، اُن کے مفادات کی نگہبانی کرنے والے اور ہماری سرزمین کواُن کے لئے نو آبادیات بنانے والے اور ہماری دولت کو لوٹنے میں اُن کی مدد کرنے والے ہیں۔

ان کی تقاریر کا جائزہ لینے کے بعد ہم نے یہ دیکھا کہ ان سب نے اپنے مطالبے میں اس بات سے آگے بڑھنے کی ہمت نہیں کی کہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق مشرقی یوروشلم کو “مبینہ” فلسطینی ریاست کا دارلحکومت قرار دیا جائے۔

ان کے مطالبے کی بنیاد بین الاقوامی قانون ہے جسے کافر استعماری ریاستوں نے مرتب کیا تھا تاکہ وہ خلافت کو ختم کرنے کے بعد مسلمانوں کو تباہ کرنے اور اپنے استعماری مفادات کے حصول کو یقینی بنا سکیں؛ یوں استعماریوں نے مسلم ممالک کو پچپن  ممالک میں تقسیم کردیا جو کفر کے قانون  کا تحفظ  کرتے ہیں اور اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے قانون کے خلاف لڑتے ہیں!

اپنے اس عمل کے ذریعے انہوں نے اپنے استعماری آقاؤں اور مالکوں سے اپنی وفاداری کا ثبوت دیا ہے۔ اگر وہ اپنی اس تنظیم کے نعرے یعنی “اسلامی تعاون” کے نام سے ہی وفادار ہوتے تو وہ یہ جان لیتے کہ اسلام مسلمان ممالک کو ایک ریاست میں یکجا کرنے کا تقاضا کرتا ہے، جس کی قیادت ایک امام کرے نہ کے کئی مختلف حکمران۔ امام مسلم نے رسول اللہﷺ سے روایت کی ہے کہ،

إِذَابُويِعَلِخَلِيفَتَيْنِ، فَاقْتُلُوا الْآخَرَ مِنْهُمَا

“اگر دو خُلفاءکے ہاتھوں پر بیعت ہو جائے تو جس کے ہاتھ پر بعد میں بیعت ہوئی ہو اس کو مار ڈالو”

(اس لیے کہ اس کی خلافت پہلے خلیفہ کے ہوتے ہوئے باطل ہے)۔

اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،

سَتَكُونُهَنَاتٌ،وَهَنَاتٌ، فَمَنْ أَرَادَ أَنْ يُفَرِّقَ بَيْنَ أَمْرِ الْمُسْلِمِينَ وَهُم جَمِيعٌ فَاضْرِبُوهُ بِالسَّيْف كَائِنًا مَنْ كَانَ 

“فتنے اور فساد قریب ہیں، پھر جو کوئی اس امت کو تقسیم کرے تو اس کو تلوار سے مارو چاہے جو کوئی بھی ہو”۔ 

اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، 

مَنْ أَتَاكُمْ وَأَمْرُكُمْ جَمِيعٌ عَلَى رَجُلٍ وَاحِدٍ يُرِيدُ أَنْ يَشُقَّ عَصَاكُمْ أَوْ يُفَرِّقَ جَمَاعَتَكُمْ فَاقْتُلُوهُ

“اگر کوئی شخص تمہارے پاس آئے جب تم سب ایک شخص تلے متحدہو اور وہ تم میں تفریق اور تقسیم کرنے کی کوشش کرے تو اس کو مار ڈالو”۔

امام النووی نے ‘شرح مسلم’ میں فرمایا:

“حکم یہ ہے کہ اُس شخص سے لڑا جائے جو امام (خلیفہ) کے خلاف لڑے یا مسلمانوں کو تقسیم کرنا چاہتا ہو یا ان اعمال جیسا کوئی اور عمل کرے تو اسے روکا جائے، اور اگر وہ نہیں رکتا تو اس کے خلاف لڑا جائے اور اگر اس کے شر کو ختم کرنے کا واحد طریقہ اُس کی موت ہےتو اسے لازمی قتل کیا جائے۔ حدیث اس حکم کا ثبوت ہے کہ ایک سے زیادہ امام ہونا یا دو خلفاء ہونا منع ہے کیونکہ ایسی صورتِ حال تقسیم  کی طرف لے جائے گی اور اِس سے بغاوت پیدا ہو گی اور برکتیں ختم ہو جائیں گی، یہ اجماع سے روایت ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ علماء اس بات پر متفق ہیں کہ اس بات کی اجازت نہیں کہ ایک وقت میں دو خلفاء کا تقرر کیا جائے”۔

 

تو اے حکمرانو اور رہنماؤ  ہمیں بتاؤ کہ تم کس قانون سے رجوع کرتے ہو، اللہ کے قانون سے یا اللہ کے دشمنوں کے قانون سے؟ کیا اللہ کے قانون میں اس بات کی اجازت ہے کہ فلسطین کی سر زمین کا بیشتر حصہ یہود کو دے کر اُن کے ساتھ “امن” قائم کرلیا جائے؟ کیا اللہ کا قانون اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ مسلمانوں کی سرزمین درجنوں ممالک میں تقسیم ہو؟  یا یہ کہ وہ ایک اکائی کی صورت میں ان ممالک کو یکجا کرنےکو لازمی قرار دیتا ہے؟ تم اچھی طرح سے جانتے ہوکہ جب امت ایک ریاست کی صورت میں یکجا ہو جائے گی تو یہ ریاست تمام شعبوں میں دنیا کی نمبر ایک ریاست ہوگی اور دنیا کے تمام ممالک اِس کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کریں گے اور تب امریکہ یا کوئی اور اس کے خلاف کوئی فیصلہ لینے کی ہمت نہیں کرسکے گا اور نہ ہی کسی یہودی اکائی کا کوئی وجودباقی رہے گا۔

اے مسلمانو! 

مسئلہ یہ نہیں ہے کہ ٹرمپ نے یوروشلم کو یہودی ریاست کا دارلحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ مسلمانوں پر مسلط حکمرانوں نے عثمانی خلافت کے دارلحکومت استنبول میں جمع ہو کر مشرقی یوروشلم کو غزہ  اور مغربی کنارے، جسے وہ فلسطینی ریاست کہتے ہیں، کا دارلحکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، یعنیانہوں نے یہ قبول کرلیا ہے کہ مغربی یوروشلم بلکہ پورا کا پورا فلسطین  یہودی وجود کی ملکیت ہے۔ بلکہ مسئلے کی اصل حقیقت یہ ہے کہ فلسطین اور اس کا یروشلم اور اس کے تمام شہر اور دیہات خراجی اسلامی زمین ہے جس کی ملکیت تا قیامت پوری امت مسلمہ کے پاس ہے۔ اس کو آزاد کروانا اور یہودی وجود کا خاتمہ کرنا ایک لازمی امرہے اور ایسا صرف مسلم افواج ہی کرسکتی ہیں۔ سیاسی مذاکرات، طویل یا مختصر مدت کی جنگ بندیاں اور فلسطین کے مسلمانوں کی مزاحمتی تحریک ،چاہے وہ کتنی ہی طاقتور کیوں نہ ہو، فلسطین کو آزاد نہیں کراسکتیں۔ فلسطین کی آزادی صرف اس فوج کے ذریعے سے ہو گی جو مکمل طور پر مسلح ہو ، اسلام سے جڑی ہو، جس کے پاس  ایمان ہو، منصوبہ بندی ہو اوروہ بھاری ہتھیاروں، ٹینکوں، توپوں، جنگی طیاروں اور میزائلوں سے مسلح ہو۔

اے مسلمانو! 

یہ حکمران اس امت کے دشمنوں کے احکامات پر عمل کرتے ہیں اور امت کو قائل کرتے ہیں کہ وہ یہودی وجود کو تسلیم کرلے ، اس کے ساتھ امن کے ساتھ رہنے اور اس کے بدلے میں مغربی کنارے، غزیٰ کی پٹی  اور مشرقی یوروشلم پر مشتمل فلسطینیوں کی کمزور ریاست کو قبول کرلے۔ آپ کے لیے یہ کوئی خفیہ بات نہیں کہ ان حکمرانوں میں سے کچھ یہودی وجود کو تسلیم کرتے ہیں اور اس کا جھنڈا قائرہ، انقرہ اور عمان میں کھلم کھلا جبکہ باقی مسلمان ممالک میں خفیہ طور پر لہراتا ہے۔

اے مسلمانو!

 یہ حکمران شام، یمن، لیبیا، مصر، تیونس اور دیگر ممالک میں تمہارے خلاف جرائم کاا رتکاب کررہے ہیں۔ یہ ظلم و جبر کے زور پر حکمرانی کررہے ہیں اور یہ تمہیں تمہارے رب کے قانون کے مطابق زندگی گزارنے سے روکتے ہیں۔ ان کے جھوٹ پر بھروسہ اور یقین مت کرو، نہ ہی ان کے ظلم میں ان کی حمایت کرو اور نہ ہی انہیں سنواور نہ ہی ان کی اطاعت کرو۔

اے مسلمانو!

 ان حکمرانوں سے کوئی امید نہیں ہے۔ وہ حکمران جنہوں نے کھلم کھلا یہودی وجود کو تسلیم کررکھا ہے منافق ہیں۔ وہ حکمران جو یہود کے ساتھ معمول کے تعلقات کومسترد کرتے ہیں وہ بھی منافق ہیں۔ ان سب نے اللہ سبحانہ و تعالیٰ، اس کے رسول ﷺ اور ایمان والوں کے ساتھ غداری کی اور تمہاری افواج کو اپنے اقتدار اور استعماری طاقتوں کے تحفظ اور تمہیں قتل کرنے کے لئے مختص کردیا بجائے اس کے کہ یہ افواج مقبوضہ مسلم علاقوں کو آزاد کرانے اور اسلام کو پھیلانے کے لیے  اللہ کی راہ میں لڑتیں۔  ان حکمرانوں سے کوئی امید نہیں ہے لیکن اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے بعد آپ سے یہ امید ہے کہ آپ ان جابر حکمرانوں کو ہٹاؤ گے اور خود پر سے ان کے تسلط کو ختم کرو گے، اور نبوت کے طریقے پر خلافت راشدہ کے قیام کی کوشش کرو گے تا کہ تم اپنی کھوئی ہوئی وحدت دوبارہ حاصل کرسکو۔

اور مسلم افواج کے کمانڈرو، کیا تم نے زمین و آسمان  اور اس پوری کائنات کے رب کے سامنے حاضرہو کر اِس سوال کا جواب دینے کی تیاری کرلی ہے جب تم سے ان غدار حکمرانوں کی غداری پر خاموشی اختیار کرنے کا سبب پوچھا جائے گا، جبکہ تم نے ان کی غداری خود اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے اوران حکمرانوں کی جانب سے  اللہ اور رسول ﷺ کے دشمنوں کی اطاعت کرنے کا خود مشاہدہ کیا ہے؟

جہاں تک علماء و مشائخ کا تعلق ہے تو ہم انہیں یہ یاددہانی کراتے ہیں کہ وہ انبیاء کے وارث ہیں اور امت کی رہنمائی کی بھاری ذمہ داری ان کے کندھوں پر ہےکہ وہ ان جابر حکمرانوں کا سامنا کریں اور حق و سچ کی بات کھل کرکریں اور اللہ کے قانون کو  مکمل نافذ کرنے مطالبہ کریں۔ اور اولین کام جہاد کو دوبارہ زندہ کرناہے، صرف مقبوضہ علاقوں کی آزادی کے لئے ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں اسلام کوپھیلانےکے لئے۔

اے اللہ استخلاف (خلافت کی واپسی) کا وعدہ پورا فرمائیے، طاقت اور بالادستی کے دور کے واپسی کا وعدہ، اور ہمارے لئے اُن اہل قوت کو تیار فرما جو ہمیں نصرۃ دیں اور ہمیں اس قابل کر کہ ہمبیت المقدس کو آزادکروایں اور یہود کی نجاست سے پاک کریں۔

ڈاکٹر عثمان بخاش

ڈائریکٹر، مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر