Home / Press Releases  / Global PRs  / Traitor Hasina must be removed for plotting with her US-Indian masters against the Muslim Army of Bangladesh

Traitor Hasina must be removed for plotting with her US-Indian masters against the Muslim Army of Bangladesh

بسم الله الرحمن الرحيم

The Media Office of Hizb ut-Tahrir in Bangladesh

N0: 1433-02/1-26 Safar, 1433 Hijri- 20/01/2012

Traitor Hasina must be removed for plotting with her US-Indian masters  against the Muslim Army of Bangladesh

Hizb ut-Tahrir organized public speeches outside mosques across the country after Jummah prayers today where speakers called upon the people to protest against the Hasina government’s plot to subjugate the Muslim Army of Bangladesh to US-India.

The speakers said Hasina was brought to power by the Americans, in partnership with India. The Americans have a design to prevent the return of the Islamic Khilafah in this region and contain the rise of China. For this purpose she prefers a strategic partnership with India in order to secure her strong presence in this region and tighten her grip over the Muslim countries within the region. These two enemy countries are using the government, the opposition, and some in the military leadership in Bangladesh as agents to solve the long standing issues with India which will free India’s hands. This will facilitate India to join hands with America in implementing her design to prevent the return of Islam and contain China. And they are working to remove all obstacles to this plan and anyone who exposes or speaks against this evil plan. It was for this reason that bright officers of our army were massacred in Pilkhana in which Hasina collaborated. It was for this reason that Hasina banned Hizb ut-Tahrir and is pursuing a policy of brutal repression against the party. And now she is executing a policy of whole sale purge of the army through abductions, arrests and dismissals of officers who stand on the side of Islam, and the country’s sovereignty and security.

The speakers called upon the sincere officers in the army to remove Hasina and the current ruling regime from authority at once; and to transfer the authority to Hizb ut-Tahrir which is a sincere and aware political party. Hizb ut-Tahrir will establish the Khilafah state which will eject USA, Britain, India and their allies from Bangladesh. The Khilafah will build this country as the starting point for becoming a global super power. This is by securing the basic needs of the people and solving the long running problems faced by the people such as poverty and unemployment, industrializing the country’s economy, building the army as a strong and advanced fighting force, and unifying with the Muslim Ummah.

Media Office of Hizb ut-Tahrir

Wilayah Bangladesh

URDU INP DOWNLOAD

URDU PDF DOWNLOAD

 

جمعہ، 26 صفر، 1433 ھ 20/01/2012                                                                        نمبر: 1433-02/1

بسم الله الرحمن الرحيم

بنگلادیش کی مسلمان فوج کے خلاف اپنے آقاوءں امریکہ اور بھارت کی سازش کوپوراکرنے کے جرم میں غدارحسینہ کو ہٹایا جائے

حزب التحریر نے جمعہ کے دن نماز جمعہ کے بعد مساجد کے باہر پورے ملک میں عوامی مظاہرے کیے۔مقررین نے لوگوں سے کہا کہ وہ بنگلادیش کی مسلمان فوج کو امریکہ اور بھارت کی باج گزاربنانے کی حسینہ حکومت کی سازش کے خلاف احتجاج کریں۔ مقررین نے کہا کہ حسینہ واجد کو امریکہ اور اس کے اتحادی بھارت اقتدار میں لائے تھے۔ خطے میں امریکہ کا مقصداسلامی خلافت کے قیام کو روکنا اور چین کی بڑھتی طاقت کے خلاف بند باندھنا ہے۔ اس مقصد کے لیے امریکہ بھارت کے ساتھ سٹراٹیجک تعلقات کو ترجیح دیتا ہے تا کہ خطے میں اپنی موجودگی کو بڑھائے اور خطے میں موجود مسلم ممالک پر اپنا اثرورسوخ مضبوط بنائے۔ یہ دونوں دشمن ممالک (بھارت اور امریکہ) بنگلادیش کی حکومت،حزب اختلاف اور فوج قیادت میں موجودچندلوگوں کو اپنے ایجنٹ کے طور پر استعمال کررہے ہیں تاکہ بھارت کے ساتھ موجود پرانے اختلافات کو دفن کر کے بھارت کو بنگلادیش کی طرف سے مطمئن اور بے فکر کیا جاسکے۔ یہ عمل بھارت کے لیے آسانی پید ا کرے گا کہ وہ اسلامی ریاست کی واپسی اور چین کی بڑھتی ہوئی طاقت کے خلاف امریکی منصوبے میں شامل ہوسکے۔ وہ اس منصوبے کے نفاذ میں حائل ہر رکاوٹ اور اٹھنے والی ہر آواز کو کچل دینا چاہتے ہیں۔ یہی وہ وجہ ہے جس کے لیے پلکھانہ میں ہماری فوج کے بہترین افسروں کو قتل کیا گیا اور اس سازش میں حسینہ واجد مکمل طور پر شامل تھی۔ یہی وہ وجہ ہے کہ حسینہ واجد نے حزب التحریر کو کالعدم قرار دیا اور اس کے خلاف ظلم و ستم اور تشدد کی پالیسی اختیار کی۔ اور اب حسینہ واجد ایسی پالیسی پر کاربند ہے جس کے تحت ان فوجی افسران کو اغوا،گرفتار اور برطرف کیا جارہا ہے جو اسلام ،ملک کی خودمختاری اور اس کی سیکیورٹی کے لیے آواز اٹھاتے ہیں تاکہ پوری فوج کو ان افسروں سے پاک کیا جاسکے۔

مقررین نے فوج میں موجود مخلص افسروں سے مطالبہ کیا کہ وہ حسینہ واجد اور موجودہ حکومت کو فوری طور پر اقتدار سے ہٹائیں اور حکومت حزب التحریر کے حوالے کریں جو ایک باشعور اور مخلص سیاسی جماعت ہے۔ حزب التحریر خلافت کو قائم کرے گی اور امریکہ، برطانیہ، بھارت اور ان کے اتحادیوں سے بنگلادیش کو پاک کرے گی۔ خلافت اس ملک کو عالمی سپر پاور بننے کے لیے نکتہ آغاز کے طور پر استعمال کرے گی۔ اس مقصد کے حصول کے لئے خلافت لوگوں کی بنیادی ضروریات پوری کریگی، طویل عرصہ سے لوگوں کو درپیش مسائل کو حل کریگی مثلاً غربت،بے روزگاری۔ صنعت کو فروغ دے گی، فوج کو مضبوط بہترین لڑاکا قوت بنائیگی اور امت مسلمہ کو وحدت بخشے گی۔

حزب التحریر کا میڈیا آفس
ولایہ بنگلادیش