American Presence is an Ulcer (Bleeding Wound)
Thursday, 29th Jumadi-ul-Awwal 1439 AH | 15/02/2018 CE | No: PR18010 |
Press Release
American Presence is an Ulcer (Bleeding Wound)
The path to regional peace and stability is linked
to elimination of American presence in the region
Pakistan’s Army Chief General Qamar Bajwa during his recent visit to Kabul attended the Chiefs of Defense Conference and said that the path to regional peace and stability passes through Afghanistan. General Bajwa has given an incomplete statement because he did not mention that the elimination of American presence, an Ulcer, in Afghanistan is a necessary condition for establishing peace and stability in this region.
It is quite widely perceived now that unless American presence is eradicated from the region we can only imagine peace and stability but can never see it becoming a reality. Where ever America interfered around the globe, her presence created devastation and destabilization in the region or country where it intervened. This fact is undisputed historically and now even the Muslims of Pakistan have experienced this reality themselves. Is it not the case that Pakistan’s political and military leadership has been complaining to US about attackers that come from Afghanistan and carry out attacks here which had never been witnessed before the American presence was established in the region? Is it not the case that Pakistan’s political and military leadership has been complaining to US about opening the doors of Afghanistan for India, an enemy of Pakistan, and that it is against the interest of Pakistan? Is it not the case that Pakistan’s political and military leadership has been complaining to US that India is using Afghan soil to conduct subversive activities inside Pakistan? Yet it is American presence in Afghanistan which enabled and strengthened Indian influence there which was absent before America established its foothold in the country. But despite of all these complaints from our rulers, instead of working to end US presence, military operations are being conducted against tribal insurgents and Afghan Taliban are being forced to sit on the negotiation table with the US and our army chief is sitting in the Chiefs of Defense conference to save America from a humiliating defeat. These actions will never bring peace and stability to our region rather the period of destruction which is already spread over two decades will continue to persist.
It is evident that Pakistan’s political and military leadership has no interest in establishing peace and stability in our region rather they only have interest in maintaining the ulcerous American presence. Therefore for establishing peace and stability in the region it is imperative that the current political and military leadership of Pakistan must be uprooted and replaced by Khilafah on the method of Prophethood because Khilafah will not be a slave to dictates of the Kafir US rather it will be bound by the commands of Allah swt and will implement Allah swt laws.
وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّىٰ لاَ تَكُونَ فِتْنَةٌ وَيَكُونَ ٱلدِّينُ للَّهِ
“And fight them until there is no more Fitnah and worship is for Allah (Alone)”(Al-Baqara:193)
Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan
بسم اللہ الرحمن الرحیم
امریکی موجودگی ایک ناسور ہے
خطے کا امن اور استحکام امریکی موجودگی کے خاتمے سے مشروط سے ہے
پاکستان آرمی کے سربراہ جنرل باجوہ نے دورہ افغانستان میں چیفس آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کے دوران یہ کہا کہ خطے کے امن اور استحکام کا راستہ افغانستان سے گزرتا ہے۔ جنرل باجوہ نے ایک نامکمل بیان دیا ہے کیونکہ اس میں انہوں نے خطے میں امریکی موجودگی کے ناسور کے خاتمے کا ذکر نہیں کیاجو خطے میں امن اور استحکام کے قیام کے لیے لازمی امر ہے۔
یہ بات اب ہر خاص عام پر واضح ہو چکی ہے کہ جب تک امریکہ کی خطے میں موجودگی کا خاتمہ نہیں کیاجاتا ہم امن و استحکام کا خواب تو دیکھ سکتے ہیں لیکن اسے حقیقت بنتے کبھی نہیں دیکھ سکتے۔ امریکہ جہاں جہاں گیا اس خطے کو عدم استحکام اور تباہی سے دوچار کردیا ۔ یہ بات تاریخی لحاظ سے بھی ثابت شدہ ہے اور اب تو پاکستان کے مسلمانوں نے خود اس کا براہ راست تجربہ بھی کرلیا ہے۔ کیا پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت خود امریکہ سے اس بات کی شکایت نہیں کرتی کہ پاکستان پر حملے کرنے والے افغانستان سے آتے ہیں جو افغانستان میں امریکہ کی موجودگی سے پہلے تو نہیں آتے تھے؟ کیا پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت خود امریکہ سے اس بات کی شکایت نہیں کرتی کہ پاکستان کے دشمن بھارت پر افغانستان کے دروازے کھولنا پاکستان کے مفادات کے خلاف ہے؟ کیا پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت امریکہ سے اس بات کی شکایت نہیں کرتی کہ بھارت افغان سرزمین کو پاکستان میں تخریبی کارروائیاں کروانے کے لیے استعمال کررہاہے اور یہ کام بھارت امریکی حمایت کی وجہ سے ہی کررہا ہے ؟ لیکن ان سب باتوں کے باوجود خطے سے امریکہ کی موجودگی کے خاتمے کی جگہ اس کی موجودگی کو برقرار رکھنے کے لیے قبائلی مزاحمت کاروں کے خلاف کاروائیاں کیں جائیں ، افغان طالبان کو امریکہ کے ساتھ مذاکرات پر مجبور کیا جائے اور امریکہ کو ذلت آمیز شکست سے بچانے اور خطے میں اس کی موجودگی کو استحکام دینے کے لیے چیفس آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کی جائے تو پھر خطے میں امن اور استحکام تو نہیں آئے گابلکہ تباہی وبربادی کا دو دہائیوں پر محیط سلسلہ ہی جاری رہے گا۔
یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ پاکستان کی موجودہ سیاسی و فوجی قیادت کو پاکستان اور خطے کے امن اورا ستحکام سے کوئی دلچسپی نہیں ہے کیونکہ ان کی دلچسپی صرف اور صرف امریکہ کی موجودگی کے ناسور کو برقرار رکھنا ہے۔ لہٰذا خطے کے امن و استحکام کے لیے انتہائی ضروری ہے کہ موجودہ سیاسی وفوجی قیادت کو ہٹا کر نبوت کے منہج پر خلافت کا قیام عمل میں لایا جائےکیونکہ خلافت امریکی کفار کی نہیں بلکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی غلامی اختیار کرتے ہوئے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے احکامات پر عمل کرے گی۔
وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّىٰ لاَ تَكُونَ فِتْنَةٌ وَيَكُونَ ٱلدِّينُ للَّهِ
” اور ان سے لڑو جب تک کہ فتنہ نہ مٹ جائے اور اللہ کا دین غا لب نہ آ جائے “(البقرۃ:193)
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس