14 August Independence Day Message
Sunday, 21st Dhul Qa’adah 1438 AH | 13/08/2017 CE | No:PN17062 |
Press Note
14 August Independence Day Message
The Second Khilafah on the Method of the Prophethood will Secure True Independence for the Muslims of Pakistan
On 14th August, the Muslims remember the enormous sacrifices made seventy years ago for establishing a state in the name of Islam, in the lands of Pakistan, the Pure, the Good. Hizb ut Tahrir/ Wilayah Pakistan conveys a solemn reminder of what has passed, what we face today and what lies ahead.
As for what has passed, it is our good service for Islam, over which the pen is lifted and the ink has dried, presented to Allah (swt) for His Judgment and Reward. We ruled this entire region for over a thousand years, governing the people by the light of Islam, from the time of the First Khilafah on the Method of the Prophethood, the Khilafah Rashidah. We resisted valiantly as our authority was seized by the occupying forces of the British Raj from 1757 onwards. We were restless as the British, aided by treacherous collaborators from within the leadership of the Muslims and Hindus, abolished our beloved Shariah rules and forcibly established their oppressive capitalism. Thus Muslims and non-Muslims were plunged to drown in poverty under Kufr, ravaged by famine and debt, whereas under Islam the Indian Subcontinent was a bread-basket for well beyond its borders.
We Muslims refused to bow down to the British Raj. We resisted valiantly, whether it was the Jihad of 1857, the Khilafat movement or the movement to establish a state in the name of Islam, Pakistan. Islam was our cause then as it is today, for it alone mobilizes the Muslims like no other cause, for it stems from their love of Allah (swt) and His Messenger (saw). Consider how for the creation of Pakistan, over seven million Muslims migrated to Pakistan to leave the oppression of the Hindu rule. Millions left their properties, hundreds of thousands were martyred, thousands were dishonored, but the Muslims never regret for they know that their compensation lies with Ar-Raheem! The Muslims who migrated were generously received, as the Muslims remembered the glorious example of the Muhajiroon and Ansaar (ra). Indeed, the very creation of Pakistan would never have been possible were it not for Islam, the bond of brotherhood and the stance of defiance and sacrifice that it nurtures in the hearts of the believers!
As for what we face today, Islam remains the beating heart of our being as individuals and as a Muslim people. We are restless before a new oppression, a new Raj, an American Raj, which seeks to lay waste to the historical and momentous sacrifice of our forefathers. Traitors within the ranks of the military and political leadership, the ignoble sons of Mir Sadiq and Mir Jafir, have subjugated these pure lands to the dictates of Washington. Responding to US demands to “do more,” our noble armed forces are deployed to protect the crusader forces in Afghanistan from the fierce tribal resistance. Responding to US, demands for “restraint,” our armed forces are shackled before ever increasing Indian aggression in Occupied Kashmir and even in Liberated Kashmir. Blindly executing the orders of the Kuffar and their capitalism, whilst throwing the Shariah rules behind their backs, these traitors have laid waste to our economy despite our abundant resources.
As for what lies ahead of us of obedience to Allah (swt) and His Messenger (saw), the Second Khilafah upon the Method of the Prophethood is the only way to liberate us from the American Raj. Thus Hizb ut Tahrir invites all those who honor our over a millennium-long adherence to Islam, our history of defiance and sacrifice, to stand shoulder to shoulder with its Shebaab and make Pakistan the starting point for return of the Khilafah, as a guardian over the entire Ummah. And Hizb ut Tahrir calls upon the sincere within the armed forces to follow the example of the Ansar (ra), who gave the Nussrah for the practical, complete and immediate establishment of Islam. Let not another year pass of this American Raj and may these lands be blessed again by the shield of the Ummah, a righteous Khaleefah to rule us by Islam and unify us as one people against our enemies. Let us strive to end the corruption and oppression of Democracy on this earth, seeking earnestly the glad tidings of RasulAllah (saaw), when he (saaw) said,
«ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةٌ عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَ»
“Then there will be an oppressive rule, and things will be as Allah wishes them to be. Then Allah will end it when He wishes. Then there will be a Khilafah according to the method of Prophethood.” Then he (saaw) fell silent.” [Ahmed]
Media Office of Hizb ut-Tahrir in Wilayah Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم
14 اگست یوم آزادی کا پیغام
نبوت کے طریقے پر خلافت کا قیام پاکستان کے مسلمانوں کے لئے
حقیقی آزادی کو یقینی بنائے گا
14 اگست کے دن مسلمان اُن قربانیوں کو یاد کرتے ہیں جو 70 سال قبل اسلام کے نام پر پاکستان کے قیام کے لیے دیں گئی تھیں۔ اس امت پر جو کچھ گزر چکا ہے، جن حالات کا ہم آج سامنا کر رہے ہیں، اور آنے والے دنوں میں ہمیں کیا کرنا چاہیے، اس حوالے سے حزب التحریر ولایہ پاکستان ایک یاد دہانی امت کے سامنے پیش کرنا چاہتی ہے۔
جو کچھ گزر چکا ہے تو وہ اسلام کے لیے ہماری اچھی خدمات ہیں جنہیں اب اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے سامنے پیش کیا جائے گا کہ وہ ان پر فیصلہ دیں گے اور اجر عطاء فرمائیں گے۔ نبوت کے طریقے پر پہلی خلافت، خلافت راشدہ کے وقت سے ہم نے اس پورے خطے پر تقریباً ایک ہزار سال تک حکومت کی اور لوگوں کے امورکو اسلام کی روشنی کے تحت منظم اور ادا کیا۔ ہم نے 1757 کے بعد سے برطانوی راج کی قابض افواج کے خلاف بھر پور مزاحمت کی جب انہوں نے حکومت ہم سے چھین لی۔ ہم نے برطانوی راج کے خلاف بھر پور جدوجہد کی جسے مسلمانوں اور ہندووں میں سے غداروں کی معاونت حاصل تھی، وہ برطانوی راج جس نے ہماری شریعت کے احکامات کو ختم کر دیا اور ہم پر قوت کے زور پر ظالمانہ سرمایہ دارانہ نظام نافذ کیا۔ اس طرح مسلمان اور غیر مسلم دونوں ہی کفر کی حکمرانی میں غربت کی دلدل میں ڈوب گئے، قحط سالی کا شکار اور قرضوں کے بوجھ تلے دب گئے، جبکہ اسلام کی حکمرانی میں برصغیر پاک و ہند نہ صرف اپنے لوگوں بلکہ اپنے علاقوں سے دور رہنے والوں کے لیے بھی کثیر خوراک پیدا کیا کرتا تھا۔
ہم مسلمانوں نے برطانوی راج کے سامنے جھکنے سے انکار کیا تھا۔ ہم نے اس کی بھر پورمزاحمت کی چاہے وہ 1857 کا جہاد ہو، تحریک خلافت ہو یا اسلام کے نام پر پاکستان کا قیام ہو۔ اُس وقت بھی آج ہی کی طرح اسلام ہمارا مقصد تھا اور یہ وہ واحد مقصد ہے جس پر مسلمان متحرک ہو جاتے ہیں جبکہ کسی دوسرے مقصد کے لیے مسلمان اس طرح متحرک نہیں ہوتے کیونکہ اسلام سے محبت اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ سے محبت کی وجہ سے ہے۔ قیام پاکستان کے لیے کس طرح 70 لاکھ سے زائد مسلمانوں نے پاکستان کی جانب ہجرت کی تھی تاکہ ہندو کے ظالمانہ اور جابرانہ حکمرانی سے محفوظ رہیں۔ لاکھوں لوگوں نے اپنی املاک چھوڑ دیں، لاکھوں شہید کر دیے گئے، ہزاروں خواتین کی عزتوں کو تار تار کر دیا گیا، لیکن مسلمانوں نے کبھی بھی اس پر پچھتاوے کا اظہار نہیں کیا کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اُن کی قربانیوں کا بدلا اور اجر اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے پاس محفوظ ہے۔ ہجرت کرنے والےمسلمانوں کا پُرتباک خیر مقدم کیا گیا کیونکہ مسلمانوں کو مہاجرین اور انصار کی سنہری مثال یاد تھی۔ پاکستان کا قیام ممکن ہی نہیں تھا اگر یہ اسلام کے لیے نہ ہوتا کیونکہ یہ اسلام ہی تھا اور ہے جس نے مختلف علاقوں، رنگ و نسل کے مسلمانوں کو ایک دوسرے کا بھائی بنا دیا اور انہوں نے پاکستان کے قیام کے لئے عظیم ترین قربانیاں دیں۔
آج کی صورتحال یہ ہے کہ انفرادی اور اجتماعی طور پر اسلام ہی ہمارے دلوں کی دھڑکن ہے۔ ہم آج برطانوی راج کی جگہ امریکی راج کے خلاف شدید مزاحمت کر رہے ہیں جو ہمارے آباؤ اجداد کی زبردست تاریخی قربانیوں کو ضائع کر دینا چاہتا ہے۔ فوجی و سیاسی قیادت میں موجود غداروں، میر صادق اور میر جعفر کی اولادوں، نے ہمارے علاقے کو امریکہ کی غلامی میں دے دیا ہے۔ امریکہ کے “ڈومور” کے مطالبوں کو پورا کرنے کے لیے ہماری افواج کو قبائلی مزاحمت سے لڑنے کے لیے آگے کر دیا گیا ہے تاکہ افغانستان میں موجود قابض صلیبی امریکی افواج کو زبردست قبائلی مزاحمت سے تحفظ فراہم کیا جائے۔ امریکی مطالبے پر “تحمل” کی پالیسی اختیار کی گئی ہے اور ہماری افواج کو بیرکوں میں بند کر دیا گیا ہے کہ کہیں وہ مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے بھارتی مظالم کے خلاف اپنے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کے لیے حرکت میں نہ آجائیں اور کشمیر کو آزاد کرالیں۔ یہ غدار حکمران کفار کے احکامات اور ان کے سرمایہ دارانہ نظام کی اندھی تقلید کرتے ہیں اور شرعی احکامات کو پس پشت ڈالتے ہیں اور اس طرح ہماری معیشت کو تباہ برباد کر دیا ہے جبکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ہمیں بیش بہا قدرتی وسائل سے نوازا ہے۔
اور جہاں تک آنے والے دنوں کا تعلق ہے تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کی فرمانبرداری اور اطاعت کرتے ہوئے نبوت کے طریقے پر خلافت کا قیام ہی ہمارے لیے آگے بڑھنے کا واحد رستہ ہے جو ہمیں امریکی راج سے نجات دلائے گا۔ لہٰذا حزب التحریر اُن سب کو دعوت دیتی ہے جو ایک ہزار سال سے زائد کی اسلام کی حکمرانی، ہماری قربانیوں اور استقامت کی تاریخ کی قدر کرتے ہیں کہ وہ حزب کے مخلص شباب کے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوں اور پاکستان کو دوسری خلافت راشدہ کا نقطہ آغاز بنا دیں جو پوری امت کی سرپرست ہو گی۔ اور حزب التحریر افواج میں موجود مخلص مسلم افسران کو بھی دعوت دیتی ہے کہ وہ انصار کی مثال کی پیروی کریں جنہوں نے اسلام کے مکمل اور فوری نفاذ کے لیے نصرۃ فراہم کی تھی۔ امریکی راج کا مزید ایک اور سال مت گزرنے دیں بلکہ اس کا خاتمہ کر کے اس خطے کو امت کی ڈھال، خلافت کا تحفہ عطاء کر دیں، وہ خلافت راشدہ جو ہم پر اسلام کے مطابق حکمرانی کرے گی اور ہمارے دشمنوں کے خلاف ہمیں یکجا کر کے ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑا کر دے گی۔ آئیں اس دنیا سے جمہوریت کی کرپشن اور ظلم کے خاتمے کے لیے جدوجہد کریں اور رسول اللہ ﷺ کی بشارت کو حاصل کرنے کی بھر پور کوشش کریں کہ آپﷺ نے فرمایا:
ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةٌ عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَ
“پھر ظلم کی حکمرانی ہو گی، اور اُس وقت تک رہے گی جب تک اللہ چاہیں گے۔ پھر اللہ اس کا خاتمہ کر دیں گے جب وہ چاہیں گے۔ پھر اس کے بعد نبوت کے طریقے پر خلافت ہو گی۔ اس کے بعد آپ ﷺ خاموش ہو گئے” (احمد)
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس