American agencies conduct yet another attack
Date: 23rd Rabi al-Awal 1431 AH No: PR10013
8th Mar. 2010 CE
PRESS STATEMENT
American agencies conduct yet another attack to continue the civil war in Pakistan and initiate a military operation in North Waziristan
Hizb ut-Tahrir strongly condemns the car bomb blast at the office of a secret agency in model town Lahore that killed more than 10 and injured over 70 Muslims. The blast was so powerful that water erupted from the ground and the major part of the building collapsed. By attacking the military barracks, offices of the intelligence agencies and police stations, America and its notorious agencies are struggling to continue the civil war in Pakistan. After sustained media coverage of the nefarious activities of Blackwater and DynCorp, America had discontinued the bomb blasts for a few weeks since it had become too obvious for everyone to see that it was the American private army who were behind these bomb blasts, which patrolled the streets of all major cities carrying weapons with complete impunity, while no one dared to stop them. Moreover, a common man on the street was linking stability in the country with America’s ejection from the region. But now, after the passage of few weeks, Blackwater is no more the centre of attention of the people and the media, America has once again struck the security agencies of Pakistan while making the so-called terrorists the scapegoat. Moreover, these blasts will also prepare grounds for the probable military operation in North Waziristan, preparation for which have already been started. The aim of targeting the security agencies is to make them shift their target from America and India to their own Muslim brothers. On the other hand, America also mass murdered civilian population by conducting military operations which used freely used mortars shells and aerial bombing. Thus turning the public against their own military and security agencies. This is how America is fuelling this fire of chaos and hatred on both sides. We wish to warn the public and the security organizations of this trap and reiterate that their real enemy is America and till the time America is not humiliatingly ejected from the region, Afghanistan and Pakistan will continue to burn in flames of anarchy. We also wish to remind the sincere elements in the armed forces that through these military operations America not only wants to use you as a fodder in their crusade rather they also want to engage the jihadi elements in fight you in Pakistan instead of fighting the crusaders in Afghanistan. The time has come to turn the tables on America by reestablishing the Khilafah in Pakistan and turn ‘Af-Pak’ into the graveyard of American troops.
Naveed Butt
The Official Spokesman of Hizb ut-Tahrir in Pakistan
———————————————————————————————————-
تاریخ: 23 ربیع الاول، 1431 ھ نمبر:PR10011
8 مارچ، 2010ء
پریس سٹیٹمنٹ
ملک میں خانہ جنگی برقرار رکھنے اور شمالی وزیرستان میں آپریشن شروع کرنے کے لئے امریکی ایجنسیوں کا ایک اور حملہ
حزب التحریر ماڈل ٹائون لاہور میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی کے دفتر پر ہونے والے کار بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے جس میں دس سے زائد مسلمان اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ ستر سے زائد زخمی ہوئے۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ زمین سے پانی نکل آیا اور عمارت کا بیشتر حصہ زمیں بوس ہو گیا۔ فوجی بیرکوں، انٹیلی جنس ایجنسیوں کے دفاتر اور پولیس سٹیشنوں پر حملے کروا کر امریکہ اور اس کی بدنام زمانہ ایجنسیاں خانہ جنگی کی فضاء برقرار رکھنے کی سرتوڑ کوشش کر رہی ہیں۔ میڈیا میں بلیک واٹر اور ڈائن کورپ کی سرگرمیوں کی تواتر سے خبریں چھپنے کے بعد امریکہ نے یہ بم دھماکوں کا سلسلہ چند ہفتوں کے لئے منقطع کر رکھا تھا۔ کیونکہ ہر شخص پر یہ حقیقت آشکار ہو چکی تھی کہ پاکستان میں جگہ جگہ ہونے والے بم دھماکوں کے پیچھے امریکہ کی یہی پرا ئیویٹ فوج ہے جو تمام شہروں میں اسلحے سمیت دندناتی پھر تی ہے اور انہیں کوئی روکنے والا نہیں۔ پاکستان میں ہر خاص و عام پاکستان میں استحکام کو امریکی انخلاء کے ساتھ مشروط کر رہا تھا۔ لیکن اب چند ہفتوں بعد جب بلیک واٹر توجہ کا مرکز نہیں رہا تو امریکہ نے ایک بار پھر سیکورٹی ایجنسیوں کو نشانہ بنا کر ساری ذمہ داری نام نہاد دہشت گردوں پر تھوپنا شروع کر دی ہے۔ نیز یہ دھماکے شمالی وزیرستان میں ممکنہ آپریشن کے لئے بھی راہ ہموار کریں گے جس کے لئے پیش روفت شروع ہو چکی ہے۔ سیکورٹی ایجنسیوں اور اداروں کو نشانہ بنانے کا مقصد بھی یہی ہے کہ یہ ادارے اپنے حقیقی دشمنوں یعنی امریکہ اور بھار ت کے خلاف لڑنے کے بجائے اپنی بندوقوں کا رخ اپنے ہی مسلمانوں کی طرف کر دیں۔ دوسری طرف امریکہ فوجی آپریشنوں کے دوران مارٹر گولوں اور لڑاکا جہازوں سے بمباری کروا کر عام شہریوں کو بھی بھون ڈالتا ہے جس کے نتیجے میں عام شہری بھی اپنی فوج اور سیکورٹی ایجنسیوں نالاں ہو جاتے ہیں۔ یوں امریکہ یہ انتشار کی آگ دونوں طرف بھڑکا رہا ہے۔ ہم عوام اور سیکورٹی اداروں کو اس امریکی چال سے خبردار کرنا چاہتے ہیں اور انہیں باور کرانا چاہتے ہیںکہ آپ دونوں کا اصل دشمن امریکہ ہے اور جب تک اسے اس خطے سے ذلیل و رسوا کر کے نہیں نکالا جاتا پاکستان اور افغانستان انتشار کی آگ میں جلتے رہیں گے۔ ہم فوج میں موجود مخلص عناصر کو بھی یاد دلانا چاہتے ہیںکہ فوجی آپریشن کے ذریعے امریکہ نہ صرف آپ کو اپنی صلیبی جنگ میں جھونکنا چاہتا ہے بلکہ پاکستان کے جہادی عناصر کو افغانستان کے بجائے پاکستان میں آپ سے لڑا کر مصروف رکھنا چاہتا ہے۔ وقت آگیا ہے کہ کھیل کا پانسہ پلٹ دیا جائے اور خلافت قائم کرتے ہوئے ‘ایفـپاک ‘ کو ان بزدل امریکی فوجیوں کا قبرستان بنا دیا جائے۔
نوید بٹ
پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان